0:00:00.099,0:00:05.060 میرا نام جینز برجنسٹن ہے، لیکن مجھے جیب کے نام سے زیادہ[br]جانا جاتا ہے۔ میں یہاں mojang.com پر مائن کرافٹ میں 0:00:05.060,0:00:13.390 لیڈ ڈویلپر ہوں۔ میرے خیال میں، میں 11 یا شاید 12 سال[br]کا تھا جب میں نے پروگرامنگ شروع کی تھی کیونکہ میں گیمز 0:00:13.390,0:00:17.750 بنانا چاہتا تھا۔ میرے والد کے ایک دوست نے[br]مجھے بتایا کہ گیمز بنانے کے لئے آپ کو پروگرام کرنا 0:00:17.750,0:00:26.090 سیکھنے کی ضرورت ہے۔ تو میں نے اس طرح اس کا[br]آغاز کیا۔ مجھے چیزوں کی طرز تعمیر کو ڈیزائن کرنا 0:00:26.090,0:00:33.329 اور ان کے متعلق کھوج لگانا پسند ہے۔ یہی وہ چیز ہے جو مجھے واقعی میں[br]Minecraft کے بارے میں بہت پسند ہے۔ اگلے ایک گھنٹے میں 0:00:33.329,0:00:39.219 آپ کمپیوٹر سائنس کے بنیادی علم کے بارے میں سیکھیں گے[br]اور یہ ہم ایلیکس اور اسٹیو کو Minecraft دنیا کے ایک مصنوعی حصے سے 0:00:39.219,0:00:45.940 دوسری جانب گزرنے کے لئے پروگرام کر کے سیکھیں گے۔[br]روایتی پروگرامنگ عام طور پر متن کی صورت میں ہوتی ہے، 0:00:45.940,0:00:51.019 لیکن آج ہم بلاکلی استعمال کریں گے: جو ایک ایسا نظام ہے جو بلاک[br]استعمال کرتا ہے جنہیں آپ پروگرام لکھنے کے لئے گھسیٹ کر لا کر 0:00:51.019,0:00:57.620 چھوڑ سکتے ہیں۔ ہُڈ کے نیچے، آپ جاوا اسکرپٹ[br]کوڈ تشکیل دے رہے ہوتے ہیں۔ جو تصورات آپ سیکھیں گے 0:00:57.620,0:01:02.530 وہ وہی ہیں جو کمپیوٹر پروگرامرز روزانہ[br]استعمال کرتے ہیں اور کمپیوٹر سائنس کی بنیاد 0:01:02.530,0:01:09.890 ہیں۔ یہاں موجنگ میں ہم Minecraft کے کام کرنے دینے کے لئے[br]انہی تصورات کو استعمال کرتے ہیں۔ آپ کے شروع کرنے سے پہلے، 0:01:09.890,0:01:15.299 آپ اپنا کردار چنیں گے۔ میں[br]الیکس کو منتخب کرنے لگا ہوں۔ آئیں ایک ایسے پروگرام کے لئے کوڈ 0:01:15.299,0:01:22.810 بناتے ہیں جو اسکرین پر اردگرد جانے میں اس کی مدد کرے گا۔[br]آپ کی سکرین کو تین مرکزی حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ 0:01:22.810,0:01:28.579 بائیں جانب Minecraft پلے اسپیس ہے، جہاں[br]آپ کا پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات 0:01:28.579,0:01:34.740 ذیل میں تحریر کی گئی ہیں۔ یہ وسطی جگہ[br]ٹول باکس ہے اور ان میں سے ہر ایک بلاک ایک کمانڈ ہے 0:01:34.740,0:01:40.899 جو الیکس کی کارروائیووں کی ہدایت دیتا ہے۔[br]دائیں جانب کی سفید جگہ کو کام کی جگہ کہا 0:01:40.899,0:01:46.920 جاتا ہے اور یہیں پر ہم اپنا[br]گھسیٹ کر لائیں۔ اگر ہم moveForward بلاک کو گھسیٹ کر 0:01:46.920,0:01:53.340 اپنی کام کی جگہ پر لاتے ہیں اور پھر رن پر کلک کرتے ہیں، تو کیا[br]ہوتا ہے؟ الیکس گرِڈ پر ایک اسپیس آگے بڑھ 0:01:53.340,0:01:59.770 جاتی ہے۔ اور تب کیا اگر ہم اس کے ایک اسپیس[br]آگے بڑھ جانے کے بعد کچھ کرنا چاہیں؟ ہم اپنے پروگرام 0:01:59.770,0:02:05.140 میں ایک اور بلاک شامل کر سکتے ہیں۔ میں[br]دائیں مڑیں بلاک کو منتخب کرنے لگا ہوں، اور میں اسے اپنے آگے بڑھیں 0:02:05.140,0:02:11.380 بلاک کے نیچے گھسیٹ کر لے جائوں گا جب تک کہ یہ نارنجی لائن[br]ظاہر ہونے لگتی ہے۔ اس کے بعد، میں اسے چھوڑ دوں گا 0:02:11.380,0:02:17.260 اور دونوں بلاکس ایک دوسرے سے مل جائیں گے۔[br]جب ہم دوبارہ رن کو دباتے ہیں، تو الیکس 0:02:17.260,0:02:22.670 ان کمانڈز پر عمل کرے گی جو ہمارے کام کی جگہ میں اوپر سے نیچے تک[br]ترتیب میں لگائے گئے ہیں۔ اور اگر کبھی آپ کسی بلاک کو 0:02:22.670,0:02:28.700 حذف کرنا چاہتے ہیں، تو بس اسے اسٹیک سے گھسیٹ کر واپس[br]ٹول باکس میں لے جائیں۔ اپنی تبدیلیوں کو ختم کرنے 0:02:28.700,0:02:33.790 اور اسی حالت میں واپس آنے کے لئے جیسے آپ نے لیول شروع کیا تھا،[br]کام کی جگہ پر اوپری دائیں کونے میں نئے سرے سے شروع کریں 0:02:33.790,0:02:41.170 بٹن کو استعمال کریں۔ ایک اور بات یہ کہ، آپ کو[br]ٹرن بلاکس پر چھوٹی سی تکون نظر آ رہی ہے؟ 0:02:41.170,0:02:46.620 جب بھی آپ کو یہ تکون دیکھائی دیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ[br]ایک مختلف اختیار منتخب کر سکتے ہیں۔ تو آئیں 0:02:46.620,0:02:48.750 کوڈنگ شروع کریں!