[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.10,0:00:05.06,Default,,0000,0000,0000,,میں جینز برگرنسٹن ہوں، لیکن لوگ مجھے جیب \Nبلاتے ہیں۔ میں Minecraft کا لیڈ ڈویلپر ہوں Dialogue: 0,0:00:05.06,0:00:13.39,Default,,0000,0000,0000,,یہاں mojang.com پر۔ 11 یا 12 سال کا تھا\Nکہ میں نے پروگرامنگ شروع کی کیونکہ میں Dialogue: 0,0:00:13.39,0:00:17.75,Default,,0000,0000,0000,,گیم بنانا چاہتا تھا۔ والد کے دوست نے بتایا\Nکہ کھیل بنانے کے مجھے Dialogue: 0,0:00:17.75,0:00:26.09,Default,,0000,0000,0000,,پروگرامنگ سیکھنی ہو گی. یہ تھا میرا سٹارٹ۔\Nمجھے ڈیزائن کرنا اور چیزوں کی فنی تعمیر Dialogue: 0,0:00:26.09,0:00:33.33,Default,,0000,0000,0000,,سمجھنا پسند ہیں۔ مجھے Minecraft میں \Nیہی بات اچھی لگتی ہے۔ اگلے گھنٹے میں آپ Dialogue: 0,0:00:33.33,0:00:39.22,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹر سائنس کی بنیادی باتیں سیکھیں گے \Nایلکس اور سٹیو کو ماین کرافٹ کی دنیا Dialogue: 0,0:00:39.22,0:00:45.94,Default,,0000,0000,0000,,حرکت دے کر سیکھیں گے۔\Nروایتی پروگرامنگ عموما متن میں ہوتی ہے۔ Dialogue: 0,0:00:45.94,0:00:51.02,Default,,0000,0000,0000,,لیکن ہم بلاکلی استعمال کریں گے: سسٹم \Nجہاں بلاکوں کو کھینچ اور چھوڑ کر Dialogue: 0,0:00:51.02,0:00:57.62,Default,,0000,0000,0000,,پروگرام لکھتے ہیں۔ لیکن اصل میں وہ\Nجاوا اسکرپٹ کوڈ ہوتا ہے۔ آپ وہ تصورات Dialogue: 0,0:00:57.62,0:01:02.53,Default,,0000,0000,0000,,سیکھیں گے جو کمپیوٹر پروگرامر روزانہ\Nاستعمال کرتے ہیں اور یہ کمپیوٹر سائنس Dialogue: 0,0:01:02.53,0:01:09.89,Default,,0000,0000,0000,,کی بنیاد ہیں۔ موجنگ میں ہم انہی تصورات کو\NMinecraft میں استعمال کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:09.89,0:01:15.30,Default,,0000,0000,0000,,شروع میں آپ اپنا کردار چنیں گے۔ میں الیکس\Nمکتخب کرتا ہوں۔ آئیے ایسا پروگرام کوڈ Dialogue: 0,0:01:15.30,0:01:22.81,Default,,0000,0000,0000,,لکھیں جو اسے اسکرین پر حرکت دے۔\Nسکرین کے تین اہم حصے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:22.81,0:01:28.58,Default,,0000,0000,0000,,بائیں جانب Minecraft پلے سپیس ہے،\Nجہاں پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات Dialogue: 0,0:01:28.58,0:01:34.74,Default,,0000,0000,0000,,نیچے لکھے ہیں۔ یہ درمیانی علاقہ\Nٹول باکس ہے اور یہ ہر ایک بلاک Dialogue: 0,0:01:34.74,0:01:40.90,Default,,0000,0000,0000,,ایک حکم ہے جو الیکس کو حرکت بتاتی ہے۔\Nدائیں طرف کی سفید جگہ Dialogue: 0,0:01:40.90,0:01:46.92,Default,,0000,0000,0000,,ورک سپیس ہے جہاں ہم پروگرام بنائیں گے۔ \Nاگر moveForward(); بلاک کو گھسیٹیں Dialogue: 0,0:01:46.92,0:01:53.34,Default,,0000,0000,0000,,ورک سپیس میں اور پھر Run کریں،\Nکیا ہوتا ہے؟ ایلیکس گرڈ پر آگے جاتا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:53.34,0:01:59.77,Default,,0000,0000,0000,,اور اگر ہم ایلیکس کے آگے جانے کے بعد\Nکچھ اور کرنا چاہیں تو کیا کریں؟ Dialogue: 0,0:01:59.77,0:02:05.14,Default,,0000,0000,0000,,ہم بلاک لگا سکتے ہیں۔ میں\NturnRight(); کا بلاک لیتا ہوں، اور اسے Dialogue: 0,0:02:05.14,0:02:11.38,Default,,0000,0000,0000,,moveForward(); والی بلاک کے نیچے لاتا ہوں\Nجہاں سنتری لکیر ظاہر ہو۔ پھر، میں اسے Dialogue: 0,0:02:11.38,0:02:17.26,Default,,0000,0000,0000,,ڈراپ کرتی ہوں اور دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔\Nجب ہم دوبارہ Run دبائیں، الیکس وہی Dialogue: 0,0:02:17.26,0:02:22.67,Default,,0000,0000,0000,,احکام مانے گی جو ہمارے ورک سپیس میں\Nاوپر سے نیچے ڈھیر ہوتے ہیں۔ اور اگر Dialogue: 0,0:02:22.67,0:02:28.70,Default,,0000,0000,0000,,کوئی بلاک ڈیلیٹ کرنا ہے، اسے ڈھیر سے\Nواپس ٹول باکس میں کھینچیں۔ تبدیلیاں حذف Dialogue: 0,0:02:28.70,0:02:33.79,Default,,0000,0000,0000,,کرنے اور سٹارٹ لیول پر واپسی کے لئے،\Nتو ورک سپیس میں اوپر دائیں طرف Start Over Dialogue: 0,0:02:33.79,0:02:41.17,Default,,0000,0000,0000,,بٹن ماریں۔ ایک بات اور، آپ کو مڑنے کے\Nبلاکوں پر چھوٹا سا مثلث نظر آرہا ہے؟ Dialogue: 0,0:02:41.17,0:02:46.62,Default,,0000,0000,0000,,اس مثلث کا مطلب یہ ہے کہ آپ \Nکوئی اور آپشن منتخب کرسکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:02:46.62,0:02:48.75,Default,,0000,0000,0000,,آ‌‍‌ؤ کوڈ لکھنا شروع کریں!