WEBVTT 00:00:00.000 --> 00:00:02.000 میں تو دراصل آپ کے ساتھ کچھ اشتراک کرنے کے لئے جا رہی ہوں 00:00:02.000 --> 00:00:05.000 شاید میں نے اس کے بارے میںدس سال سے زیادہ بات نہیں کی ہے. 00:00:05.000 --> 00:00:07.000 میرے ساتھ صبر کریں 00:00:07.000 --> 00:00:09.000 میں آپ کو ا پنی دا ستا ن سناتی ہوں 00:00:09.000 --> 00:00:11.000 جب میں باایس سال کی تھی، 00:00:11.000 --> 00:00:14.000 میں کام سے گھر آی، ا پنے کتے پر ایک پٹا ڈالا 00:00:14.000 --> 00:00:17.000 اور اپنی معمول کی دوڑ لگانے کے لئے چلی گئی. 00:00:17.000 --> 00:00:19.000 مجھے کوئی اندازہ نہیں تھا کہ اس لمحے پر 00:00:19.000 --> 00:00:21.000 میری زندگی ہمیشہ کے لیے تبدیل ہو نے جا رہی تھی 00:00:21.000 --> 00:00:24.000 جب تک میں اپنے کتے کو چلانے کے لئے تیاری کر رہی تھی 00:00:24.000 --> 00:00:28.000 شراب خانے مے ایک آدمی ا پنی شراب ختم کر رہا تھا 00:00:28.000 --> 00:00:30.000 اپنی گاڑی کی چابیاں اٹھا ئی, گاڑی میں بیٹھا 00:00:30.000 --> 00:00:32.000 اور جنوب کی طر ف راوانہ ہوا 00:00:32.000 --> 00:00:34.000 یا وہ جہاں بھی گیا. 00:00:34.000 --> 00:00:36.000 میں سڑک کے پار دوڑ رہی تھی, 00:00:36.000 --> 00:00:38.000 اور صرف ایک ہی چیز مجھے یاد پڑتی ہے 00:00:38.000 --> 00:00:41.000 کے میرے سر میں جس طر ح کو ی بم دھماکا ہوا ہو. 00:00:41.000 --> 00:00:45.000 مجھے یاد پڑتا ھے کے میں نے اپنے ھا ت زمین پر رکھے 00:00:45.000 --> 00:00:47.000 اور اپنی زندگی کے خون کو محسوس کیا 00:00:47.000 --> 00:00:49.000 گردن سے نکلتے ہو ے 00:00:49.000 --> 00:00:52.000 اور میرے منہ سے. NOTE Paragraph 00:00:52.000 --> 00:00:54.000 ہوا یہ تھا 00:00:54.000 --> 00:00:57.000 کے اس نے لال بتی توڑی اور مجھے اور میرے کتے کو ٹکر ماری 00:00:57.000 --> 00:01:00.000 کتا گاڑی کے نیچے اٌ یا 00:01:00.000 --> 00:01:02.000 میں اڑ کے گاڑی کے سامنے گری 00:01:02.000 --> 00:01:04.000 اس نے میری ٹانگوں پر گاڑی چڑھا ڈالی. 00:01:04.000 --> 00:01:06.000 میری بائیں ٹانگ اچھی طرح وہیل میں پھنس گیا -- 00:01:06.000 --> 00:01:08.000 کاتا کے ارد گرد. 00:01:10.000 --> 00:01:13.000 کار کا بمپر میرے گلے پر ٹکڑایا, 00:01:13.000 --> 00:01:15.000 کاٹتے ہو ئے کھولا. 00:01:15.000 --> 00:01:18.000 میں کند سینے صدمے کے ساتھ ختم ہو گئی. 00:01:18.000 --> 00:01:20.000 آپ کا مہادمنی آپ کے دل کے پیچھے ہے. 00:01:20.000 --> 00:01:23.000 یہ آز کی بڑی دمنی ہے، اور اس کو بری طرح ذخم پہنچا, 00:01:23.000 --> 00:01:26.000 تو میرا خون میرے منہ سے باہر بڑبڑا رہا تھا. 00:01:26.000 --> 00:01:28.000 جھاگ میں تبدیل ہوا, 00:01:28.000 --> 00:01:30.000 اور خوفناک چیزیں میرے سا تھ ہو دہی تھیں. 00:01:32.000 --> 00:01:34.000 مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کیا ہو رہا ہیے, 00:01:34.000 --> 00:01:37.000 لیکن اجنبیوں نے مداخلت کی, 00:01:37.000 --> 00:01:40.000 میرے دل کو چلنے دیا، دھڑکنے. 00:01:40.000 --> 00:01:42.000 چلنے سے مراد وہ تھرتھرا رہا تھا 00:01:42.000 --> 00:01:45.000 اور وہ اس میں ایک دھڑکن ڈالنے کی کوشش کر رہے تھے. 00:01:45.000 --> 00:01:48.000 کوئی سمجھدار تھا اور میری گردن میں BIC قلم ڈالا 00:01:48.000 --> 00:01:51.000 میری سانس کی نا لی کھولنے کے لیے تاکہ مجھے وہاں کچھ ہوا مل سکے. 00:01:51.000 --> 00:01:53.000 اور میرے پھیپھڑوں کا خاتمہ ہوا، 00:01:53.000 --> 00:01:56.000 تو کسی نے مجھے کاٹ کھولا اور وہاں ایک سوئی بھی ڈالی 00:01:56.000 --> 00:02:03.000 اس تباہ کن واقعہ کو روکنے کے لئے. 00:02:03.000 --> 00:02:05.000 کسی طرح میں ہسپتال پہنچ گئی. 00:02:05.000 --> 00:02:07.000 مجھے برف میں لپیٹا گیا 00:02:07.000 --> 00:02:11.000 اور بالاخر بھرپور ادویات میں بے ہوشی اختیار کروائی گئ جس کی پدولت میں کوما میں چلی گئی. NOTE Paragraph 00:02:11.000 --> 00:02:15.000 اٹھارہ ماہ کے بعد مجھے ہوش آیا. 00:02:15.000 --> 00:02:17.000 میں اندی ہو گئی تھی،بول نہیں سکتی تھی، 00:02:17.000 --> 00:02:19.000 اور چل پھی نہیں سکتی تھی. 00:02:19.000 --> 00:02:22.000 میرا وزن چونسٹھ پونڈ ہو گیا تھا. 00:02:25.000 --> 00:02:27.000 ہسپتال والوں کو واقعی کوئی تصور نہیں تھا 00:02:27.000 --> 00:02:29.000 کیا اس طرح کے لوگوں کے ساتھ کیا جا ئیے۔ 00:02:29.000 --> 00:02:32.000 اور حقیقت میں، انہوں نے مجھے ایک گومیر (ناپسندیدہ ہسپتال مریض جس کا علاج نہیں کیا جا سکتا ہے) کہنا شروع کر دیا تھا. 00:02:32.000 --> 00:02:36.000 یہ ایک اور کہانی ہے ہم اس میں نہیں جائیں گے. 00:02:36.000 --> 00:02:39.000 میر ے اوپر بہت سی سرجریا ہو ئیں میری گردن واپس ایک ساتھ ملانے کے لئ, 00:02:39.000 --> 00:02:41.000 کئی بار میرے دل کی مرمت کرنے کے لئے. 00:02:41.000 --> 00:02:43.000 کچھ چیزوں نے کام کیا، کچھ چیزوں نے نہیں کیا . 00:02:43.000 --> 00:02:45.000 میرے اندر بہت سا ٹائٹینیم (فولاد) نصب کردیا گیا، 00:02:45.000 --> 00:02:47.000 کا-ڈے-ور ہڈیاں۔ =وضاحت:(مردہ لوگوں کی عطیہ شدہ ہڈیاں ضرورت مند مریضوں کے لئے) 00:02:47.000 --> 00:02:50.000 تاکہ میرے پیروں کو صحیح طریقے سے رواں کرنے کی کوشش کی جائے. 00:02:50.000 --> 00:02:52.000 اور میں ایک پلاسٹک کی ناک کے ساتھ، مٹی کے نقلی دانتوں, 00:02:52.000 --> 00:02:54.000 اور تمام قسم کی دوسری چیزوں کے ساتھ رہ گئی. 00:02:54.000 --> 00:02:57.000 لیکن آخر کار میں دوبارہ ایک انسان لگرہی تھی. 00:03:03.000 --> 00:03:05.000 لیکن بعض اوقات ان چیزوں کے بارے میں بات کرنا مشکل ہوتا ہے, 00:03:05.000 --> 00:03:08.000 تو مجھے پرداشت کریں. 00:03:08.000 --> 00:03:10.000 مجھ پر پَچاس سے زائد سرجریا ہو ئیں. 00:03:10.000 --> 00:03:13.000 پر کون گنتی کر ہا ہے؟ NOTE Paragraph 00:03:13.000 --> 00:03:15.000 بالآخر، ہسپتال نے فیصلہ کیا 00:03:15.000 --> 00:03:17.000 کہ اپ میرے جانے کا وقت اّگیا ہے. 00:03:17.000 --> 00:03:19.000 ان کو جگہ کھولنے کی ضرورت تھی 00:03:19.000 --> 00:03:23.000 کسی اورکے لئے ان کے خیال میں جو واپس آ سکتا ہو 00:03:23.000 --> 00:03:26.000 کسی پھی پیماری سے. 00:03:26.000 --> 00:03:29.000 سب لوگوں نے میری صحت یابی پر اعتماد کھو دیا. 00:03:29.000 --> 00:03:32.000 تو انہوں نے بنیادی طور پر دیوار پر ایک نقشہ ڈال دیا,چھوٹی پرچھی پھینکی, 00:03:32.000 --> 00:03:37.000 اور جا لگا وہ یہاں کولوراڈو میں ایک سینئر گھر؛ ( عمر رسیدہ لوگوں کی پناہ گاہ) پر۔ 00:03:37.000 --> 00:03:39.000 اور میں جانتی ہوں تم سب کے سب اپنے سر کیوں کھجا رہے ہو: 00:03:39.000 --> 00:03:42.000 "ایک سینئر شہریوں کے گھر؟تم وہاں کیا کرنے جا رہی ہو(تمھارا کیا کام وہاں)؟ " 00:03:42.000 --> 00:03:44.000 لیکن اگر آپ اس کے بارے میں سوچیں 00:03:44.000 --> 00:03:47.000 تمام مہارت اور ذہانت جو کہ اس کمرے میں ہیے ابھی, 00:03:47.000 --> 00:03:49.000 یہی چیز یں ایک سینئر گھر؛ ( عمر رسیدہ لوگوں کی پناہ گاہ)میں ملتی ہیں. 00:03:49.000 --> 00:03:51.000 تو وہاں یہ تمام مہارت اور ذہانت تھیں 00:03:51.000 --> 00:03:54.000 جو ان عمر رسیدہ لوگوں کے پاس تھیں. 00:03:54.000 --> 00:03:56.000 ایک اضافی ہنر اپ لوگوں سے ان کے پاس ز یادہ تھا 00:03:56.000 --> 00:03:58.000 وہ حکمت تھی, 00:03:58.000 --> 00:04:01.000 کیونکہ انہوں نے ایک طویل زندگی گزاری تھی. 00:04:01.000 --> 00:04:03.000 اور مجھے میری زندگی کے اس لمحے اس حکمت کی شدید ضرورت تھی. NOTE Paragraph 00:04:03.000 --> 00:04:05.000 پر اپ تصور کریں ان کو کیسا لگا 00:04:05.000 --> 00:04:08.000 جب میں ان کی دہلیز پر آ کھڑی ہو ئی؟ 00:04:08.000 --> 00:04:10.000 اس مرحلے پر، میرے وذن میں چار پونڈ اضافی ہو گئے تھے, 00:04:10.000 --> 00:04:12.000 تو میں 68 پونڈ کی تھی. 00:04:12.000 --> 00:04:14.000 میں گنجی تھی. 00:04:14.000 --> 00:04:16.000 میں نے ہسپتال کے کپڑے پہنے ہوئے تھے. 00:04:16.000 --> 00:04:19.000 اور کسی نے میرے لئے ٹینس کے جوتے کا عطیہ دیا. 00:04:19.000 --> 00:04:22.000 اور میرے ایک ہاتھ میں سفید چھڑی تھی 00:04:22.000 --> 00:04:25.000 اور دوسرے ہاتھ میں طبی ریکارڈ کا مکمل اٹیچی بکس. 00:04:25.000 --> 00:04:28.000 اور اس طرح ضعیف شہریوں کو احساس ہوا 00:04:28.000 --> 00:04:30.000 کہ ان کو ایک ہنگامی اجلاس کرنے کی ضرورت ہے. 00:04:30.000 --> 00:04:32.000 -----۔(قہقہہ)---- 00:04:32.000 --> 00:04:35.000 تو انہوں نے پیچھے ہوکر ایک دوسرے کو دیکھنا شروع کیا، 00:04:35.000 --> 00:04:39.000 اور وہ کہنے لگے، "ٹھیک ہے، اس کمرے میں ہمارے پاس کیا مہارت ہے؟ 00:04:39.000 --> 00:04:42.000 اس بچی پر بہت کام کی ضرورت ہے. " NOTE Paragraph 00:04:42.000 --> 00:04:44.000 تو انہوں نے بالآخرکام شروع کر دیا 00:04:44.000 --> 00:04:46.000 اپنی زہانت اور مہارت کو ملانا 00:04:46.000 --> 00:04:48.000 میری تمام ضروریات کے ساتھ. 00:04:48.000 --> 00:04:50.000 لیکن سب سے پہلے ان کو یہ کرنے کی ضرورت تھی 00:04:50.000 --> 00:04:52.000 اندازہ لگایں کے ابھی مجھے کس چیز کی ضرورت ہے 00:04:52.000 --> 00:04:54.000 مجھے سمجھنے (سیکھنے) کی ضرورت تھی 00:04:54.000 --> 00:04:56.000 کہ کس طرح ایک عام انسان کی طرح کھایا جا تا ہے, 00:04:56.000 --> 00:04:59.000 چونکہ میں سینے میں ایک ٹیوب کے ذریعے کھانا کھاتی تھی 00:04:59.000 --> 00:05:01.000 اور میری رگوں کے ذریعے سے. 00:05:01.000 --> 00:05:04.000 اس لیے میں دوبارہ کھانا کھانے کی کوشش کر رہی تھی. 00:05:04.000 --> 00:05:06.000 اور وہ اسی عمل سے گزرے تھے. 00:05:06.000 --> 00:05:08.000 اور پھر انہوں نے یہ اندازہ لگایا : 00:05:08.000 --> 00:05:10.000 "اس کو فرنیچر کی ضرورت ہے. 00:05:10.000 --> 00:05:13.000 وہ اس گھر کے ایک کونے میں سو رہی ہے. " 00:05:13.000 --> 00:05:15.000 تو وہ اپنے سٹوریج لاکرس (ذخیرہ خانہ) میں گئے 00:05:15.000 --> 00:05:17.000 اوراپنا اضافی فرنیچر جمع کیا -- 00:05:17.000 --> 00:05:20.000 مجھے برتن اور پین (پرات) ، کمبل دی، 00:05:20.000 --> 00:05:23.000 سب کچھ. 00:05:23.000 --> 00:05:25.000 اور پھر وہ اگلی چیز جس کی مجھے ضرورت تھی 00:05:25.000 --> 00:05:28.000 ایک تبدیلی (نئے کپڑے). 00:05:28.000 --> 00:05:30.000 ہسپتال کے سبز کپڑے باہر پھینکے 00:05:30.000 --> 00:05:33.000 پولِيَسٹَر اور پھولوں کے پرنٹ والے کپڑے ملے. 00:05:33.000 --> 00:05:36.000 ---(قہقہہ)--- 00:05:38.000 --> 00:05:41.000 بالوں کی آرائش کے بارے میں بات نہں کریں گے جو انہوں نے مجھ پر زبردستی بنا نے کی کوشش کی 00:05:41.000 --> 00:05:43.000 جب میرے بال اگ اے تھے. 00:05:43.000 --> 00:05:45.000 لیکن میں نے نیلے رنگ کے بالوں کو منہ کر دیا NOTE Paragraph 00:05:45.000 --> 00:05:48.000 ---(قہقہہ)--- NOTE Paragraph 00:05:49.000 --> 00:05:52.000 تو پھر بالآخر اگےیہ ہوا 00:05:52.000 --> 00:05:55.000 کہ انہوں فیصلہ کیا ، مجھے اچھی طرح سے گُفتَگُو سیکھنے کی ضرورت ہے. 00:05:55.000 --> 00:05:57.000 تو آپ اس وقت تک ایک آزاد شخص نہیں ہو سکتے 00:05:57.000 --> 00:06:00.000 جب تک صحیح طریقے سے گفتگو یا دیکھ نہ سکتے ہوں۔ 00:06:00.000 --> 00:06:03.000 تو انہیں نے سوچا نہ دیکھنا تو ایک بات ہے، 00:06:03.000 --> 00:06:05.000 لیکن وہ چاہتے تھے کہ میں بولنا سیکھو ں. 00:06:05.000 --> 00:06:08.000 جبکہ سیلی، دفتر کی مینیجر، 00:06:08.000 --> 00:06:10.000 مجھے دن میں بات کرنا سکھا رہی تھی - 00:06:10.000 --> 00:06:12.000 یہ مشکل ہے، کیونکہ جب آپ ایک بچے ہوتے ہو، 00:06:12.000 --> 00:06:14.000 آپ کسی بھی چیزکی پرواہ نہیں کرتے. 00:06:14.000 --> 00:06:16.000 آپ چیزوں کو نادانستہ طور سیکھتے ہو۔ 00:06:16.000 --> 00:06:19.000 لیکن میرے لئے، شرمناک تھا کیوں کے میں بالغ تھی، 00:06:19.000 --> 00:06:21.000 اور مجھے یہ سیکھنا تھا کس طرح اپس میں 00:06:21.000 --> 00:06:23.000 اپنی نعی حلق کو اپنی زبان سے 00:06:23.000 --> 00:06:26.000 اور میرے نئے دانت اور میرے ہونٹ 00:06:26.000 --> 00:06:29.000 اور ہوا کو قابو کروں اور لفظ باہر نکا لوں. 00:06:29.000 --> 00:06:31.000 تو میں نے دو سال کی بچی کی طرح ہرکت کی 00:06:31.000 --> 00:06:33.000 اور کام کرنے سے انکار کر دیا. NOTE Paragraph 00:06:33.000 --> 00:06:36.000 لیکن مردوں کو ایک بہتر خیال ایا تھا. 00:06:36.000 --> 00:06:38.000 انہوں نے اس کو میرے لئے دلچسپ پنا یا. 00:06:38.000 --> 00:06:42.000 تو وہ مجھے رات کو گالیوں والے الفظ کھیل، سکریبل(الفظ کا کھیل)،سکھا تے, 00:06:42.000 --> 00:06:46.000 ---(قہقہہ)--- 00:06:46.000 --> 00:06:48.000 اور پھر, چپکے سے, 00:06:48.000 --> 00:06:51.000 ایک کَشتی بان کی مانند کس طرح گالی نکالی جاے. 00:06:51.000 --> 00:06:55.000 لہذا میں اس کو اپ کی سوچ پر چھوڑ دیتی ہوں 00:06:55.000 --> 00:06:59.000 کہ میرے پہلے الفاظ کیا تھے 00:06:59.000 --> 00:07:02.000 جب سیلی نے بالآخر میرا اعتماد بڑھایا کیا. NOTE Paragraph 00:07:02.000 --> 00:07:04.000 ---(قہقہہ)--- NOTE Paragraph 00:07:04.000 --> 00:07:06.000 تو میں وہاں سے منتقل ہو گئ, 00:07:06.000 --> 00:07:09.000 اور ایک سابق استاد جس کو مرض الزیمر تھا, 00:07:09.000 --> 00:07:13.000 مجھے لکھنے کی تعلیم دینے کا کام سنپھالا. 00:07:13.000 --> 00:07:15.000 زائد از ضرورت علم اصل میں میرے لیے اچھا رہا. 00:07:15.000 --> 00:07:17.000 لہذا ہم اگے بڑ ھتے ہیں, 00:07:17.000 --> 00:07:22.000 ---(قہقہہ)--- 00:07:23.000 --> 00:07:26.000 میرے لیے اہم وقت میں سے ایک 00:07:26.000 --> 00:07:29.000 تھا اصل میں ایک سڑک کو دوبارہ پار کرنا سیکھنا 00:07:29.000 --> 00:07:31.000 ایک نابینا شخص کے طور پر.. 00:07:31.000 --> 00:07:34.000 تو اپنی آنکھوں کو بند کریں. 00:07:34.000 --> 00:07:36.000 اب سوچیں کے آپ کو سڑک پار کرنی ہے. 00:07:36.000 --> 00:07:40.000 آپ کو پتہ نہیں کتنی دور سڑک ہے 00:07:40.000 --> 00:07:43.000 اور آپ کو نہیں پتہ کہ اپ سیدھے جا رہے ہو یا نہیں 00:07:43.000 --> 00:07:46.000 اور اپ صرف گاڑیوں کی آگے پیچھے گزرنے کی رفتار سن سکتے ہوں, 00:07:46.000 --> 00:07:48.000 اور آپ کے سا تھ ایک خوفناک حادثا ہو, 00:07:48.000 --> 00:07:51.000 جو آپ کو اس صورتحال میں اترے. 00:07:51.000 --> 00:07:54.000 تو وہاں دو رکاوٹیں کھڑی تھیں جس سے مجھے گزرنا تھا. 00:07:54.000 --> 00:07:57.000 ما بعد چوٹ کا زہنی دباٴو. 00:07:57.000 --> 00:08:01.000 اور ہر بار روڈ کے کونے یا کونے کے قریب 00:08:01.000 --> 00:08:03.000 میں گھبرا جا تی. 00:08:03.000 --> 00:08:05.000 اور دوسرا 00:08:05.000 --> 00:08:08.000 تھا اصل میں کوشش کرنا کے کس طرح سڑک پار کی جاے. NOTE Paragraph 00:08:08.000 --> 00:08:11.000 تو ایک بزرگ میرے پاس آئیں، 00:08:11.000 --> 00:08:14.000 اور اس نے مجھے کونے میں دھکا دیا اور انہوں نے کہا کہ، 00:08:14.000 --> 00:08:17.000 "جب آپ کو لگتا ہے کہ جانے کا وقت ہے،صرف چھڑی اگے کرو. 00:08:17.000 --> 00:08:19.000 اگر اس کو لگے، تو سڑک پار نہیں کرنا " 00:08:19.000 --> 00:08:24.000 ---(قہقہہ)--- 00:08:24.000 --> 00:08:27.000 بات تو بڑی عقل والی تھی 00:08:27.000 --> 00:08:29.000 لیکن تیسری چھڑی تک 00:08:29.000 --> 00:08:32.000 جو اڑتی ہو ئی سڑک پار گری , 00:08:32.000 --> 00:08:35.000 انہیں احساس ہوا کہ ان کو وسائل جمع کر نے کی ضرورت ہے، 00:08:35.000 --> 00:08:37.000 تو انہوں نے فنڈز اکٹھے کئے 00:08:37.000 --> 00:08:39.000 تاکہ میں بریل انسٹی ٹیوٹ (نابيناوں کا ا سکول) کے لئے جا سکو ں 00:08:39.000 --> 00:08:41.000 اور اصل میں مہارت حاصل کر سکو ں 00:08:41.000 --> 00:08:43.000 نابینا شخص بنے کے لیے، 00:08:43.000 --> 00:08:45.000 اور ساتھ ہی ایک گائیڈ کتے کو لےسکوں 00:08:45.000 --> 00:08:47.000 جس نے میری زندگی تبدیل کردی. 00:08:47.000 --> 00:08:49.000 اور میں کالج واپس جا سکیں 00:08:49.000 --> 00:08:53.000 بزرگوں کی وجہ سے جنہوں نے مجھ پہ پیسے لگا ئے ، 00:08:53.000 --> 00:08:57.000 اور گائیڈ کتے پر اور مہارت کی سیٹ پر جو میں نے حاصل کی تھی. NOTE Paragraph 00:08:57.000 --> 00:08:59.000 دس سال کے بعد میں میری نظر واپس اگئ. 00:08:59.000 --> 00:09:01.000 جادو سے نہیں. 00:09:01.000 --> 00:09:04.000 میں نے تین سرجریوں کو منتخب کیا, 00:09:04.000 --> 00:09:06.000 اور ان میں سے ایک تجرباتی تھی. 00:09:06.000 --> 00:09:08.000 یہ دراصل ایک مَشينی سرجری تھی. 00:09:08.000 --> 00:09:11.000 انہوں نے میری آنکھ کے پیچھے سے ایک چوٹ ہٹا دی. 00:09:12.000 --> 00:09:14.000 میرے لئے سب سے بڑی تبدیلی 00:09:14.000 --> 00:09:17.000 یہ کہ دنیا آگے چلی گئ تھی, 00:09:17.000 --> 00:09:19.000 کہ طرز نو َا گئے تھے 00:09:19.000 --> 00:09:21.000 اور ہر قسم کی نئی چیزیں -- 00:09:21.000 --> 00:09:23.000 سیل فونز، لیپ ٹاپ، 00:09:23.000 --> 00:09:26.000 ان سب چیزوں کو میں نے دیکھا ہے پہلے کبھی نہیں تھا. 00:09:26.000 --> 00:09:28.000 اور ایک نابینا شخص کے طور پر، 00:09:28.000 --> 00:09:30.000 آپ کی نظری یادداشت ختم ہو جا تی ہے 00:09:30.000 --> 00:09:33.000 اور اس سے تبدیل ہوجاتی ہے کہ اپ چیزوں کو کیسا محسوس کرتے ہیں 00:09:33.000 --> 00:09:36.000 اور چیزوں کی آواز کس طرح ہو تی ہے 00:09:36.000 --> 00:09:39.000 اور کس طرح چیزوں کی خشبو آ رہی ہو. NOTE Paragraph 00:09:39.000 --> 00:09:41.000 تو ایک دن میں اپنے کمرے میں تھی 00:09:41.000 --> 00:09:43.000 اور میں نے دیکھا یہ چیز میرے کمرے میں بیٹھی ہے 00:09:43.000 --> 00:09:45.000 اور میں نے سوچا کہ یہ کوئی دیو ہے. 00:09:45.000 --> 00:09:47.000 لہذا میں اس کے چاروں طرف چل رہی تھی. 00:09:47.000 --> 00:09:49.000 اور میں نے کہا، "میں نے ابھی اسے چھونا ہے." 00:09:49.000 --> 00:09:51.000 اور میں نے اس کو چھو لیا اور کہا، 00:09:51.000 --> 00:09:53.000 "اوہ میرے خدا، یہ ایک لانڈری کی ٹوکری ہے." 00:09:53.000 --> 00:09:57.000 ---(قہقہہ)--- 00:09:57.000 --> 00:09:59.000 تو سب کچھ مختلف ہوتا ہے 00:09:59.000 --> 00:10:01.000 جب آپ ایک نظر والے شخص ہو تے ہو 00:10:01.000 --> 00:10:03.000 کیونکہ آپ سب کچھ آسان سمجھتے ہو 00:10:03.000 --> 00:10:05.000 لیکن جب آپ اندھے ہو تے ہو، 00:10:05.000 --> 00:10:08.000 آپ کی قوت حافظہ محسوس کرتی ہے. NOTE Paragraph 00:10:08.000 --> 00:10:11.000 میرے لئے سب سے بڑی تبدیلی نیچے اپنے ہاتھوں کو دیکھنا تھا 00:10:11.000 --> 00:10:15.000 ان کو دیکھ کر یہ محسو س ہوا کہ میں نے اپنی زندگی کے دس سال کھو دئے تھے. 00:10:15.000 --> 00:10:18.000 میں نے سوچا کے کچھ وجوھات کی وجہ سے وقت روکا تھا 00:10:18.000 --> 00:10:20.000 اور چلنے شروع ہو گیا خاندان کے لوگوں اور دوستوں کے لئے. 00:10:20.000 --> 00:10:22.000 لیکن جب میں نے نیچے دیکھا, 00:10:22.000 --> 00:10:24.000 مجھے احساس ہوا کہ میرے لئے وقت بھی آگےبڑھ کیا 00:10:24.000 --> 00:10:26.000 اور مجھے اسے پکڑنے کی ضرورت, 00:10:26.000 --> 00:10:28.000 تو میں اس پر جا نے شروع ہو گئ. 00:10:28.000 --> 00:10:32.000 ہمارے پاس لوگ جمع کرنےاوربنیاد پرست تعاون جیسے الفاظ نہیں تھے 00:10:32.000 --> 00:10:34.000 جب میرا ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ 00:10:34.000 --> 00:10:36.000 لیکن تصور سچ ثابت ہوا -- 00:10:36.000 --> 00:10:39.000 لوگوں کے ساتھ کام کرنے والے لوگ میری تعمیر نو کے لئے؛ 00:10:39.000 --> 00:10:41.000 لوگوں کے ساتھ کام کرنے والے لوگ مجھے دوبارہ تعلیم دینے کے لئے. 00:10:41.000 --> 00:10:43.000 میں یہاں آج نہیں کھڑی ہوتی 00:10:43.000 --> 00:10:47.000 اگر یہ انتہا پسند بنیاد پرست تعاون نہیں ہوتا. NOTE Paragraph 00:10:47.000 --> 00:10:49.000 آپ کا بہت بہت شکریہ. NOTE Paragraph 00:10:49.000 --> 00:10:51.000 ( پُر زو تعریف تالیوں کے ساتھ)