1 00:00:00,000 --> 00:00:02,000 میں تو دراصل آپ کے ساتھ کچھ اشتراک کرنے کے لئے جا رہی ہوں 2 00:00:02,000 --> 00:00:05,000 شاید میں نے اس کے بارے میںدس سال سے زیادہ بات نہیں کی ہے. 3 00:00:05,000 --> 00:00:07,000 میرے ساتھ صبر کریں 4 00:00:07,000 --> 00:00:09,000 میں آپ کو ا پنی دا ستا ن سناتی ہوں 5 00:00:09,000 --> 00:00:11,000 جب میں باایس سال کی تھی، 6 00:00:11,000 --> 00:00:14,000 میں کام سے گھر آی، ا پنے کتے پر ایک پٹا ڈالا 7 00:00:14,000 --> 00:00:17,000 اور اپنی معمول کی دوڑ لگانے کے لئے چلی گئی. 8 00:00:17,000 --> 00:00:19,000 مجھے کوئی اندازہ نہیں تھا کہ اس لمحے پر 9 00:00:19,000 --> 00:00:21,000 میری زندگی ہمیشہ کے لیے تبدیل ہو نے جا رہی تھی 10 00:00:21,000 --> 00:00:24,000 جب تک میں اپنے کتے کو چلانے کے لئے تیاری کر رہی تھی 11 00:00:24,000 --> 00:00:28,000 شراب خانے مے ایک آدمی ا پنی شراب ختم کر رہا تھا 12 00:00:28,000 --> 00:00:30,000 اپنی گاڑی کی چابیاں اٹھا ئی, گاڑی میں بیٹھا 13 00:00:30,000 --> 00:00:32,000 اور جنوب کی طر ف راوانہ ہوا 14 00:00:32,000 --> 00:00:34,000 یا وہ جہاں بھی گیا. 15 00:00:34,000 --> 00:00:36,000 میں سڑک کے پار دوڑ رہی تھی, 16 00:00:36,000 --> 00:00:38,000 اور صرف ایک ہی چیز مجھے یاد پڑتی ہے 17 00:00:38,000 --> 00:00:41,000 کے میرے سر میں جس طر ح کو ی بم دھماکا ہوا ہو. 18 00:00:41,000 --> 00:00:45,000 مجھے یاد پڑتا ھے کے میں نے اپنے ھا ت زمین پر رکھے 19 00:00:45,000 --> 00:00:47,000 اور اپنی زندگی کے خون کو محسوس کیا 20 00:00:47,000 --> 00:00:49,000 گردن سے نکلتے ہو ے 21 00:00:49,000 --> 00:00:52,000 اور میرے منہ سے. 22 00:00:52,000 --> 00:00:54,000 ہوا یہ تھا 23 00:00:54,000 --> 00:00:57,000 کے اس نے لال بتی توڑی اور مجھے اور میرے کتے کو ٹکر ماری 24 00:00:57,000 --> 00:01:00,000 کتا گاڑی کے نیچے اٌ یا 25 00:01:00,000 --> 00:01:02,000 میں اڑ کے گاڑی کے سامنے گری 26 00:01:02,000 --> 00:01:04,000 اس نے میری ٹانگوں پر گاڑی چڑھا ڈالی. 27 00:01:04,000 --> 00:01:06,000 میری بائیں ٹانگ اچھی طرح وہیل میں پھنس گیا -- 28 00:01:06,000 --> 00:01:08,000 کاتا کے ارد گرد. 29 00:01:10,000 --> 00:01:13,000 کار کا بمپر میرے گلے پر ٹکڑایا, 30 00:01:13,000 --> 00:01:15,000 کاٹتے ہو ئے کھولا. 31 00:01:15,000 --> 00:01:18,000 میں کند سینے صدمے کے ساتھ ختم ہو گئی. 32 00:01:18,000 --> 00:01:20,000 آپ کا مہادمنی آپ کے دل کے پیچھے ہے. 33 00:01:20,000 --> 00:01:23,000 یہ آز کی بڑی دمنی ہے، اور اس کو بری طرح ذخم پہنچا, 34 00:01:23,000 --> 00:01:26,000 تو میرا خون میرے منہ سے باہر بڑبڑا رہا تھا. 35 00:01:26,000 --> 00:01:28,000 جھاگ میں تبدیل ہوا, 36 00:01:28,000 --> 00:01:30,000 اور خوفناک چیزیں میرے سا تھ ہو دہی تھیں. 37 00:01:32,000 --> 00:01:34,000 مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کیا ہو رہا ہیے, 38 00:01:34,000 --> 00:01:37,000 لیکن اجنبیوں نے مداخلت کی, 39 00:01:37,000 --> 00:01:40,000 میرے دل کو چلنے دیا، دھڑکنے. 40 00:01:40,000 --> 00:01:42,000 چلنے سے مراد وہ تھرتھرا رہا تھا 41 00:01:42,000 --> 00:01:45,000 اور وہ اس میں ایک دھڑکن ڈالنے کی کوشش کر رہے تھے. 42 00:01:45,000 --> 00:01:48,000 کوئی سمجھدار تھا اور میری گردن میں BIC قلم ڈالا 43 00:01:48,000 --> 00:01:51,000 میری سانس کی نا لی کھولنے کے لیے تاکہ مجھے وہاں کچھ ہوا مل سکے. 44 00:01:51,000 --> 00:01:53,000 اور میرے پھیپھڑوں کا خاتمہ ہوا، 45 00:01:53,000 --> 00:01:56,000 تو کسی نے مجھے کاٹ کھولا اور وہاں ایک سوئی بھی ڈالی 46 00:01:56,000 --> 00:02:03,000 اس تباہ کن واقعہ کو روکنے کے لئے. 47 00:02:03,000 --> 00:02:05,000 کسی طرح میں ہسپتال پہنچ گئی. 48 00:02:05,000 --> 00:02:07,000 مجھے برف میں لپیٹا گیا 49 00:02:07,000 --> 00:02:11,000 اور بالاخر بھرپور ادویات میں بے ہوشی اختیار کروائی گئ جس کی پدولت میں کوما میں چلی گئی. 50 00:02:11,000 --> 00:02:15,000 اٹھارہ ماہ کے بعد مجھے ہوش آیا. 51 00:02:15,000 --> 00:02:17,000 میں اندی ہو گئی تھی،بول نہیں سکتی تھی، 52 00:02:17,000 --> 00:02:19,000 اور چل پھی نہیں سکتی تھی. 53 00:02:19,000 --> 00:02:22,000 میرا وزن چونسٹھ پونڈ ہو گیا تھا. 54 00:02:25,000 --> 00:02:27,000 ہسپتال والوں کو واقعی کوئی تصور نہیں تھا 55 00:02:27,000 --> 00:02:29,000 کیا اس طرح کے لوگوں کے ساتھ کیا جا ئیے۔ 56 00:02:29,000 --> 00:02:32,000 اور حقیقت میں، انہوں نے مجھے ایک گومیر (ناپسندیدہ ہسپتال مریض جس کا علاج نہیں کیا جا سکتا ہے) کہنا شروع کر دیا تھا. 57 00:02:32,000 --> 00:02:36,000 یہ ایک اور کہانی ہے ہم اس میں نہیں جائیں گے. 58 00:02:36,000 --> 00:02:39,000 میر ے اوپر بہت سی سرجریا ہو ئیں میری گردن واپس ایک ساتھ ملانے کے لئ, 59 00:02:39,000 --> 00:02:41,000 کئی بار میرے دل کی مرمت کرنے کے لئے. 60 00:02:41,000 --> 00:02:43,000 کچھ چیزوں نے کام کیا، کچھ چیزوں نے نہیں کیا . 61 00:02:43,000 --> 00:02:45,000 میرے اندر بہت سا ٹائٹینیم (فولاد) نصب کردیا گیا، 62 00:02:45,000 --> 00:02:47,000 کا-ڈے-ور ہڈیاں۔ =وضاحت:(مردہ لوگوں کی عطیہ شدہ ہڈیاں ضرورت مند مریضوں کے لئے) 63 00:02:47,000 --> 00:02:50,000 تاکہ میرے پیروں کو صحیح طریقے سے رواں کرنے کی کوشش کی جائے. 64 00:02:50,000 --> 00:02:52,000 اور میں ایک پلاسٹک کی ناک کے ساتھ، مٹی کے نقلی دانتوں, 65 00:02:52,000 --> 00:02:54,000 اور تمام قسم کی دوسری چیزوں کے ساتھ رہ گئی. 66 00:02:54,000 --> 00:02:57,000 لیکن آخر کار میں دوبارہ ایک انسان لگرہی تھی. 67 00:03:03,000 --> 00:03:05,000 لیکن بعض اوقات ان چیزوں کے بارے میں بات کرنا مشکل ہوتا ہے, 68 00:03:05,000 --> 00:03:08,000 تو مجھے پرداشت کریں. 69 00:03:08,000 --> 00:03:10,000 مجھ پر پَچاس سے زائد سرجریا ہو ئیں. 70 00:03:10,000 --> 00:03:13,000 پر کون گنتی کر ہا ہے؟ 71 00:03:13,000 --> 00:03:15,000 بالآخر، ہسپتال نے فیصلہ کیا 72 00:03:15,000 --> 00:03:17,000 کہ اپ میرے جانے کا وقت اّگیا ہے. 73 00:03:17,000 --> 00:03:19,000 ان کو جگہ کھولنے کی ضرورت تھی 74 00:03:19,000 --> 00:03:23,000 کسی اورکے لئے ان کے خیال میں جو واپس آ سکتا ہو 75 00:03:23,000 --> 00:03:26,000 کسی پھی پیماری سے. 76 00:03:26,000 --> 00:03:29,000 سب لوگوں نے میری صحت یابی پر اعتماد کھو دیا. 77 00:03:29,000 --> 00:03:32,000 تو انہوں نے بنیادی طور پر دیوار پر ایک نقشہ ڈال دیا,چھوٹی پرچھی پھینکی, 78 00:03:32,000 --> 00:03:37,000 اور جا لگا وہ یہاں کولوراڈو میں ایک سینئر گھر؛ ( عمر رسیدہ لوگوں کی پناہ گاہ) پر۔ 79 00:03:37,000 --> 00:03:39,000 اور میں جانتی ہوں تم سب کے سب اپنے سر کیوں کھجا رہے ہو: 80 00:03:39,000 --> 00:03:42,000 "ایک سینئر شہریوں کے گھر؟تم وہاں کیا کرنے جا رہی ہو(تمھارا کیا کام وہاں)؟ " 81 00:03:42,000 --> 00:03:44,000 لیکن اگر آپ اس کے بارے میں سوچیں 82 00:03:44,000 --> 00:03:47,000 تمام مہارت اور ذہانت جو کہ اس کمرے میں ہیے ابھی, 83 00:03:47,000 --> 00:03:49,000 یہی چیز یں ایک سینئر گھر؛ ( عمر رسیدہ لوگوں کی پناہ گاہ)میں ملتی ہیں. 84 00:03:49,000 --> 00:03:51,000 تو وہاں یہ تمام مہارت اور ذہانت تھیں 85 00:03:51,000 --> 00:03:54,000 جو ان عمر رسیدہ لوگوں کے پاس تھیں. 86 00:03:54,000 --> 00:03:56,000 ایک اضافی ہنر اپ لوگوں سے ان کے پاس ز یادہ تھا 87 00:03:56,000 --> 00:03:58,000 وہ حکمت تھی, 88 00:03:58,000 --> 00:04:01,000 کیونکہ انہوں نے ایک طویل زندگی گزاری تھی. 89 00:04:01,000 --> 00:04:03,000 اور مجھے میری زندگی کے اس لمحے اس حکمت کی شدید ضرورت تھی. 90 00:04:03,000 --> 00:04:05,000 پر اپ تصور کریں ان کو کیسا لگا 91 00:04:05,000 --> 00:04:08,000 جب میں ان کی دہلیز پر آ کھڑی ہو ئی؟ 92 00:04:08,000 --> 00:04:10,000 اس مرحلے پر، میرے وذن میں چار پونڈ اضافی ہو گئے تھے, 93 00:04:10,000 --> 00:04:12,000 تو میں 68 پونڈ کی تھی. 94 00:04:12,000 --> 00:04:14,000 میں گنجی تھی. 95 00:04:14,000 --> 00:04:16,000 میں نے ہسپتال کے کپڑے پہنے ہوئے تھے. 96 00:04:16,000 --> 00:04:19,000 اور کسی نے میرے لئے ٹینس کے جوتے کا عطیہ دیا. 97 00:04:19,000 --> 00:04:22,000 اور میرے ایک ہاتھ میں سفید چھڑی تھی 98 00:04:22,000 --> 00:04:25,000 اور دوسرے ہاتھ میں طبی ریکارڈ کا مکمل اٹیچی بکس. 99 00:04:25,000 --> 00:04:28,000 اور اس طرح ضعیف شہریوں کو احساس ہوا 100 00:04:28,000 --> 00:04:30,000 کہ ان کو ایک ہنگامی اجلاس کرنے کی ضرورت ہے. 101 00:04:30,000 --> 00:04:32,000 -----۔(قہقہہ)---- 102 00:04:32,000 --> 00:04:35,000 تو انہوں نے پیچھے ہوکر ایک دوسرے کو دیکھنا شروع کیا، 103 00:04:35,000 --> 00:04:39,000 اور وہ کہنے لگے، "ٹھیک ہے، اس کمرے میں ہمارے پاس کیا مہارت ہے؟ 104 00:04:39,000 --> 00:04:42,000 اس بچی پر بہت کام کی ضرورت ہے. " 105 00:04:42,000 --> 00:04:44,000 تو انہوں نے بالآخرکام شروع کر دیا 106 00:04:44,000 --> 00:04:46,000 اپنی زہانت اور مہارت کو ملانا 107 00:04:46,000 --> 00:04:48,000 میری تمام ضروریات کے ساتھ. 108 00:04:48,000 --> 00:04:50,000 لیکن سب سے پہلے ان کو یہ کرنے کی ضرورت تھی 109 00:04:50,000 --> 00:04:52,000 اندازہ لگایں کے ابھی مجھے کس چیز کی ضرورت ہے 110 00:04:52,000 --> 00:04:54,000 مجھے سمجھنے (سیکھنے) کی ضرورت تھی 111 00:04:54,000 --> 00:04:56,000 کہ کس طرح ایک عام انسان کی طرح کھایا جا تا ہے, 112 00:04:56,000 --> 00:04:59,000 چونکہ میں سینے میں ایک ٹیوب کے ذریعے کھانا کھاتی تھی 113 00:04:59,000 --> 00:05:01,000 اور میری رگوں کے ذریعے سے. 114 00:05:01,000 --> 00:05:04,000 اس لیے میں دوبارہ کھانا کھانے کی کوشش کر رہی تھی. 115 00:05:04,000 --> 00:05:06,000 اور وہ اسی عمل سے گزرے تھے. 116 00:05:06,000 --> 00:05:08,000 اور پھر انہوں نے یہ اندازہ لگایا : 117 00:05:08,000 --> 00:05:10,000 "اس کو فرنیچر کی ضرورت ہے. 118 00:05:10,000 --> 00:05:13,000 وہ اس گھر کے ایک کونے میں سو رہی ہے. " 119 00:05:13,000 --> 00:05:15,000 تو وہ اپنے سٹوریج لاکرس (ذخیرہ خانہ) میں گئے 120 00:05:15,000 --> 00:05:17,000 اوراپنا اضافی فرنیچر جمع کیا -- 121 00:05:17,000 --> 00:05:20,000 مجھے برتن اور پین (پرات) ، کمبل دی، 122 00:05:20,000 --> 00:05:23,000 سب کچھ. 123 00:05:23,000 --> 00:05:25,000 اور پھر وہ اگلی چیز جس کی مجھے ضرورت تھی 124 00:05:25,000 --> 00:05:28,000 ایک تبدیلی (نئے کپڑے). 125 00:05:28,000 --> 00:05:30,000 ہسپتال کے سبز کپڑے باہر پھینکے 126 00:05:30,000 --> 00:05:33,000 پولِيَسٹَر اور پھولوں کے پرنٹ والے کپڑے ملے. 127 00:05:33,000 --> 00:05:36,000 ---(قہقہہ)--- 128 00:05:38,000 --> 00:05:41,000 بالوں کی آرائش کے بارے میں بات نہں کریں گے جو انہوں نے مجھ پر زبردستی بنا نے کی کوشش کی 129 00:05:41,000 --> 00:05:43,000 جب میرے بال اگ اے تھے. 130 00:05:43,000 --> 00:05:45,000 لیکن میں نے نیلے رنگ کے بالوں کو منہ کر دیا 131 00:05:45,000 --> 00:05:48,000 ---(قہقہہ)--- 132 00:05:49,000 --> 00:05:52,000 تو پھر بالآخر اگےیہ ہوا 133 00:05:52,000 --> 00:05:55,000 کہ انہوں فیصلہ کیا ، مجھے اچھی طرح سے گُفتَگُو سیکھنے کی ضرورت ہے. 134 00:05:55,000 --> 00:05:57,000 تو آپ اس وقت تک ایک آزاد شخص نہیں ہو سکتے 135 00:05:57,000 --> 00:06:00,000 جب تک صحیح طریقے سے گفتگو یا دیکھ نہ سکتے ہوں۔ 136 00:06:00,000 --> 00:06:03,000 تو انہیں نے سوچا نہ دیکھنا تو ایک بات ہے، 137 00:06:03,000 --> 00:06:05,000 لیکن وہ چاہتے تھے کہ میں بولنا سیکھو ں. 138 00:06:05,000 --> 00:06:08,000 جبکہ سیلی، دفتر کی مینیجر، 139 00:06:08,000 --> 00:06:10,000 مجھے دن میں بات کرنا سکھا رہی تھی - 140 00:06:10,000 --> 00:06:12,000 یہ مشکل ہے، کیونکہ جب آپ ایک بچے ہوتے ہو، 141 00:06:12,000 --> 00:06:14,000 آپ کسی بھی چیزکی پرواہ نہیں کرتے. 142 00:06:14,000 --> 00:06:16,000 آپ چیزوں کو نادانستہ طور سیکھتے ہو۔ 143 00:06:16,000 --> 00:06:19,000 لیکن میرے لئے، شرمناک تھا کیوں کے میں بالغ تھی، 144 00:06:19,000 --> 00:06:21,000 اور مجھے یہ سیکھنا تھا کس طرح اپس میں 145 00:06:21,000 --> 00:06:23,000 اپنی نعی حلق کو اپنی زبان سے 146 00:06:23,000 --> 00:06:26,000 اور میرے نئے دانت اور میرے ہونٹ 147 00:06:26,000 --> 00:06:29,000 اور ہوا کو قابو کروں اور لفظ باہر نکا لوں. 148 00:06:29,000 --> 00:06:31,000 تو میں نے دو سال کی بچی کی طرح ہرکت کی 149 00:06:31,000 --> 00:06:33,000 اور کام کرنے سے انکار کر دیا. 150 00:06:33,000 --> 00:06:36,000 لیکن مردوں کو ایک بہتر خیال ایا تھا. 151 00:06:36,000 --> 00:06:38,000 انہوں نے اس کو میرے لئے دلچسپ پنا یا. 152 00:06:38,000 --> 00:06:42,000 تو وہ مجھے رات کو گالیوں والے الفظ کھیل، سکریبل(الفظ کا کھیل)،سکھا تے, 153 00:06:42,000 --> 00:06:46,000 ---(قہقہہ)--- 154 00:06:46,000 --> 00:06:48,000 اور پھر, چپکے سے, 155 00:06:48,000 --> 00:06:51,000 ایک کَشتی بان کی مانند کس طرح گالی نکالی جاے. 156 00:06:51,000 --> 00:06:55,000 لہذا میں اس کو اپ کی سوچ پر چھوڑ دیتی ہوں 157 00:06:55,000 --> 00:06:59,000 کہ میرے پہلے الفاظ کیا تھے 158 00:06:59,000 --> 00:07:02,000 جب سیلی نے بالآخر میرا اعتماد بڑھایا کیا. 159 00:07:02,000 --> 00:07:04,000 ---(قہقہہ)--- 160 00:07:04,000 --> 00:07:06,000 تو میں وہاں سے منتقل ہو گئ, 161 00:07:06,000 --> 00:07:09,000 اور ایک سابق استاد جس کو مرض الزیمر تھا, 162 00:07:09,000 --> 00:07:13,000 مجھے لکھنے کی تعلیم دینے کا کام سنپھالا. 163 00:07:13,000 --> 00:07:15,000 زائد از ضرورت علم اصل میں میرے لیے اچھا رہا. 164 00:07:15,000 --> 00:07:17,000 لہذا ہم اگے بڑ ھتے ہیں, 165 00:07:17,000 --> 00:07:22,000 ---(قہقہہ)--- 166 00:07:23,000 --> 00:07:26,000 میرے لیے اہم وقت میں سے ایک 167 00:07:26,000 --> 00:07:29,000 تھا اصل میں ایک سڑک کو دوبارہ پار کرنا سیکھنا 168 00:07:29,000 --> 00:07:31,000 ایک نابینا شخص کے طور پر.. 169 00:07:31,000 --> 00:07:34,000 تو اپنی آنکھوں کو بند کریں. 170 00:07:34,000 --> 00:07:36,000 اب سوچیں کے آپ کو سڑک پار کرنی ہے. 171 00:07:36,000 --> 00:07:40,000 آپ کو پتہ نہیں کتنی دور سڑک ہے 172 00:07:40,000 --> 00:07:43,000 اور آپ کو نہیں پتہ کہ اپ سیدھے جا رہے ہو یا نہیں 173 00:07:43,000 --> 00:07:46,000 اور اپ صرف گاڑیوں کی آگے پیچھے گزرنے کی رفتار سن سکتے ہوں, 174 00:07:46,000 --> 00:07:48,000 اور آپ کے سا تھ ایک خوفناک حادثا ہو, 175 00:07:48,000 --> 00:07:51,000 جو آپ کو اس صورتحال میں اترے. 176 00:07:51,000 --> 00:07:54,000 تو وہاں دو رکاوٹیں کھڑی تھیں جس سے مجھے گزرنا تھا. 177 00:07:54,000 --> 00:07:57,000 ما بعد چوٹ کا زہنی دباٴو. 178 00:07:57,000 --> 00:08:01,000 اور ہر بار روڈ کے کونے یا کونے کے قریب 179 00:08:01,000 --> 00:08:03,000 میں گھبرا جا تی. 180 00:08:03,000 --> 00:08:05,000 اور دوسرا 181 00:08:05,000 --> 00:08:08,000 تھا اصل میں کوشش کرنا کے کس طرح سڑک پار کی جاے. 182 00:08:08,000 --> 00:08:11,000 تو ایک بزرگ میرے پاس آئیں، 183 00:08:11,000 --> 00:08:14,000 اور اس نے مجھے کونے میں دھکا دیا اور انہوں نے کہا کہ، 184 00:08:14,000 --> 00:08:17,000 "جب آپ کو لگتا ہے کہ جانے کا وقت ہے،صرف چھڑی اگے کرو. 185 00:08:17,000 --> 00:08:19,000 اگر اس کو لگے، تو سڑک پار نہیں کرنا " 186 00:08:19,000 --> 00:08:24,000 ---(قہقہہ)--- 187 00:08:24,000 --> 00:08:27,000 بات تو بڑی عقل والی تھی 188 00:08:27,000 --> 00:08:29,000 لیکن تیسری چھڑی تک 189 00:08:29,000 --> 00:08:32,000 جو اڑتی ہو ئی سڑک پار گری , 190 00:08:32,000 --> 00:08:35,000 انہیں احساس ہوا کہ ان کو وسائل جمع کر نے کی ضرورت ہے، 191 00:08:35,000 --> 00:08:37,000 تو انہوں نے فنڈز اکٹھے کئے 192 00:08:37,000 --> 00:08:39,000 تاکہ میں بریل انسٹی ٹیوٹ (نابيناوں کا ا سکول) کے لئے جا سکو ں 193 00:08:39,000 --> 00:08:41,000 اور اصل میں مہارت حاصل کر سکو ں 194 00:08:41,000 --> 00:08:43,000 نابینا شخص بنے کے لیے، 195 00:08:43,000 --> 00:08:45,000 اور ساتھ ہی ایک گائیڈ کتے کو لےسکوں 196 00:08:45,000 --> 00:08:47,000 جس نے میری زندگی تبدیل کردی. 197 00:08:47,000 --> 00:08:49,000 اور میں کالج واپس جا سکیں 198 00:08:49,000 --> 00:08:53,000 بزرگوں کی وجہ سے جنہوں نے مجھ پہ پیسے لگا ئے ، 199 00:08:53,000 --> 00:08:57,000 اور گائیڈ کتے پر اور مہارت کی سیٹ پر جو میں نے حاصل کی تھی. 200 00:08:57,000 --> 00:08:59,000 دس سال کے بعد میں میری نظر واپس اگئ. 201 00:08:59,000 --> 00:09:01,000 جادو سے نہیں. 202 00:09:01,000 --> 00:09:04,000 میں نے تین سرجریوں کو منتخب کیا, 203 00:09:04,000 --> 00:09:06,000 اور ان میں سے ایک تجرباتی تھی. 204 00:09:06,000 --> 00:09:08,000 یہ دراصل ایک مَشينی سرجری تھی. 205 00:09:08,000 --> 00:09:11,000 انہوں نے میری آنکھ کے پیچھے سے ایک چوٹ ہٹا دی. 206 00:09:12,000 --> 00:09:14,000 میرے لئے سب سے بڑی تبدیلی 207 00:09:14,000 --> 00:09:17,000 یہ کہ دنیا آگے چلی گئ تھی, 208 00:09:17,000 --> 00:09:19,000 کہ طرز نو َا گئے تھے 209 00:09:19,000 --> 00:09:21,000 اور ہر قسم کی نئی چیزیں -- 210 00:09:21,000 --> 00:09:23,000 سیل فونز، لیپ ٹاپ، 211 00:09:23,000 --> 00:09:26,000 ان سب چیزوں کو میں نے دیکھا ہے پہلے کبھی نہیں تھا. 212 00:09:26,000 --> 00:09:28,000 اور ایک نابینا شخص کے طور پر، 213 00:09:28,000 --> 00:09:30,000 آپ کی نظری یادداشت ختم ہو جا تی ہے 214 00:09:30,000 --> 00:09:33,000 اور اس سے تبدیل ہوجاتی ہے کہ اپ چیزوں کو کیسا محسوس کرتے ہیں 215 00:09:33,000 --> 00:09:36,000 اور چیزوں کی آواز کس طرح ہو تی ہے 216 00:09:36,000 --> 00:09:39,000 اور کس طرح چیزوں کی خشبو آ رہی ہو. 217 00:09:39,000 --> 00:09:41,000 تو ایک دن میں اپنے کمرے میں تھی 218 00:09:41,000 --> 00:09:43,000 اور میں نے دیکھا یہ چیز میرے کمرے میں بیٹھی ہے 219 00:09:43,000 --> 00:09:45,000 اور میں نے سوچا کہ یہ کوئی دیو ہے. 220 00:09:45,000 --> 00:09:47,000 لہذا میں اس کے چاروں طرف چل رہی تھی. 221 00:09:47,000 --> 00:09:49,000 اور میں نے کہا، "میں نے ابھی اسے چھونا ہے." 222 00:09:49,000 --> 00:09:51,000 اور میں نے اس کو چھو لیا اور کہا، 223 00:09:51,000 --> 00:09:53,000 "اوہ میرے خدا، یہ ایک لانڈری کی ٹوکری ہے." 224 00:09:53,000 --> 00:09:57,000 ---(قہقہہ)--- 225 00:09:57,000 --> 00:09:59,000 تو سب کچھ مختلف ہوتا ہے 226 00:09:59,000 --> 00:10:01,000 جب آپ ایک نظر والے شخص ہو تے ہو 227 00:10:01,000 --> 00:10:03,000 کیونکہ آپ سب کچھ آسان سمجھتے ہو 228 00:10:03,000 --> 00:10:05,000 لیکن جب آپ اندھے ہو تے ہو، 229 00:10:05,000 --> 00:10:08,000 آپ کی قوت حافظہ محسوس کرتی ہے. 230 00:10:08,000 --> 00:10:11,000 میرے لئے سب سے بڑی تبدیلی نیچے اپنے ہاتھوں کو دیکھنا تھا 231 00:10:11,000 --> 00:10:15,000 ان کو دیکھ کر یہ محسو س ہوا کہ میں نے اپنی زندگی کے دس سال کھو دئے تھے. 232 00:10:15,000 --> 00:10:18,000 میں نے سوچا کے کچھ وجوھات کی وجہ سے وقت روکا تھا 233 00:10:18,000 --> 00:10:20,000 اور چلنے شروع ہو گیا خاندان کے لوگوں اور دوستوں کے لئے. 234 00:10:20,000 --> 00:10:22,000 لیکن جب میں نے نیچے دیکھا, 235 00:10:22,000 --> 00:10:24,000 مجھے احساس ہوا کہ میرے لئے وقت بھی آگےبڑھ کیا 236 00:10:24,000 --> 00:10:26,000 اور مجھے اسے پکڑنے کی ضرورت, 237 00:10:26,000 --> 00:10:28,000 تو میں اس پر جا نے شروع ہو گئ. 238 00:10:28,000 --> 00:10:32,000 ہمارے پاس لوگ جمع کرنےاوربنیاد پرست تعاون جیسے الفاظ نہیں تھے 239 00:10:32,000 --> 00:10:34,000 جب میرا ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ 240 00:10:34,000 --> 00:10:36,000 لیکن تصور سچ ثابت ہوا -- 241 00:10:36,000 --> 00:10:39,000 لوگوں کے ساتھ کام کرنے والے لوگ میری تعمیر نو کے لئے؛ 242 00:10:39,000 --> 00:10:41,000 لوگوں کے ساتھ کام کرنے والے لوگ مجھے دوبارہ تعلیم دینے کے لئے. 243 00:10:41,000 --> 00:10:43,000 میں یہاں آج نہیں کھڑی ہوتی 244 00:10:43,000 --> 00:10:47,000 اگر یہ انتہا پسند بنیاد پرست تعاون نہیں ہوتا. 245 00:10:47,000 --> 00:10:49,000 آپ کا بہت بہت شکریہ. 246 00:10:49,000 --> 00:10:51,000 ( پُر زو تعریف تالیوں کے ساتھ)