0:00:00.000,0:00:02.000 میں تو دراصل آپ کے ساتھ کچھ اشتراک کرنے کے لئے جا رہی ہوں 0:00:02.000,0:00:05.000 شاید میں نے اس کے بارے میںدس سال سے زیادہ بات نہیں کی ہے. 0:00:05.000,0:00:07.000 میرے ساتھ صبر کریں 0:00:07.000,0:00:09.000 میں آپ کو ا پنی دا ستا ن سناتی ہوں 0:00:09.000,0:00:11.000 جب میں باایس سال کی تھی، 0:00:11.000,0:00:14.000 میں کام سے گھر آی، ا پنے کتے پر ایک پٹا ڈالا 0:00:14.000,0:00:17.000 اور اپنی معمول کی دوڑ لگانے کے لئے چلی گئی. 0:00:17.000,0:00:19.000 مجھے کوئی اندازہ نہیں تھا کہ اس لمحے پر 0:00:19.000,0:00:21.000 میری زندگی ہمیشہ کے لیے تبدیل ہو نے جا رہی تھی 0:00:21.000,0:00:24.000 جب تک میں اپنے کتے کو چلانے کے لئے تیاری کر رہی تھی 0:00:24.000,0:00:28.000 شراب خانے مے ایک آدمی ا پنی شراب ختم کر رہا تھا 0:00:28.000,0:00:30.000 اپنی گاڑی کی چابیاں اٹھا ئی, گاڑی میں بیٹھا 0:00:30.000,0:00:32.000 اور جنوب کی طر ف راوانہ ہوا 0:00:32.000,0:00:34.000 یا وہ جہاں بھی گیا. 0:00:34.000,0:00:36.000 میں سڑک کے پار دوڑ رہی تھی, 0:00:36.000,0:00:38.000 اور صرف ایک ہی چیز مجھے یاد پڑتی ہے 0:00:38.000,0:00:41.000 کے میرے سر میں جس طر ح کو ی بم دھماکا ہوا ہو. 0:00:41.000,0:00:45.000 مجھے یاد پڑتا ھے کے میں نے اپنے ھا ت زمین پر رکھے 0:00:45.000,0:00:47.000 اور اپنی زندگی کے خون کو محسوس کیا 0:00:47.000,0:00:49.000 گردن سے نکلتے ہو ے 0:00:49.000,0:00:52.000 اور میرے منہ سے. 0:00:52.000,0:00:54.000 ہوا یہ تھا 0:00:54.000,0:00:57.000 کے اس نے لال بتی توڑی اور مجھے اور میرے کتے کو ٹکر ماری 0:00:57.000,0:01:00.000 کتا گاڑی کے نیچے اٌ یا 0:01:00.000,0:01:02.000 میں اڑ کے گاڑی کے سامنے گری 0:01:02.000,0:01:04.000 اس نے میری ٹانگوں پر گاڑی چڑھا ڈالی. 0:01:04.000,0:01:06.000 میری بائیں ٹانگ اچھی طرح وہیل میں پھنس گیا -- 0:01:06.000,0:01:08.000 کاتا کے ارد گرد. 0:01:10.000,0:01:13.000 کار کا بمپر میرے گلے پر ٹکڑایا, 0:01:13.000,0:01:15.000 کاٹتے ہو ئے کھولا. 0:01:15.000,0:01:18.000 میں کند سینے صدمے کے ساتھ ختم ہو گئی. 0:01:18.000,0:01:20.000 آپ کا مہادمنی آپ کے دل کے پیچھے ہے. 0:01:20.000,0:01:23.000 یہ آز کی بڑی دمنی ہے، اور اس کو بری طرح ذخم پہنچا, 0:01:23.000,0:01:26.000 تو میرا خون میرے منہ سے باہر بڑبڑا رہا تھا. 0:01:26.000,0:01:28.000 جھاگ میں تبدیل ہوا, 0:01:28.000,0:01:30.000 اور خوفناک چیزیں میرے سا تھ ہو دہی تھیں. 0:01:32.000,0:01:34.000 مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کیا ہو رہا ہیے, 0:01:34.000,0:01:37.000 لیکن اجنبیوں نے مداخلت کی, 0:01:37.000,0:01:40.000 میرے دل کو چلنے دیا، دھڑکنے. 0:01:40.000,0:01:42.000 چلنے سے مراد وہ تھرتھرا رہا تھا 0:01:42.000,0:01:45.000 اور وہ اس میں ایک دھڑکن ڈالنے کی کوشش کر رہے تھے. 0:01:45.000,0:01:48.000 کوئی سمجھدار تھا اور میری گردن میں BIC قلم ڈالا 0:01:48.000,0:01:51.000 میری سانس کی نا لی کھولنے کے لیے تاکہ مجھے وہاں کچھ ہوا مل سکے. 0:01:51.000,0:01:53.000 اور میرے پھیپھڑوں کا خاتمہ ہوا، 0:01:53.000,0:01:56.000 تو کسی نے مجھے کاٹ کھولا اور وہاں ایک سوئی بھی ڈالی 0:01:56.000,0:02:03.000 اس تباہ کن واقعہ کو روکنے کے لئے. 0:02:03.000,0:02:05.000 کسی طرح میں ہسپتال پہنچ گئی. 0:02:05.000,0:02:07.000 مجھے برف میں لپیٹا گیا 0:02:07.000,0:02:11.000 اور بالاخر بھرپور ادویات میں بے ہوشی اختیار کروائی گئ جس کی پدولت میں کوما میں چلی گئی. 0:02:11.000,0:02:15.000 اٹھارہ ماہ کے بعد مجھے ہوش آیا. 0:02:15.000,0:02:17.000 میں اندی ہو گئی تھی،بول نہیں سکتی تھی، 0:02:17.000,0:02:19.000 اور چل پھی نہیں سکتی تھی. 0:02:19.000,0:02:22.000 میرا وزن چونسٹھ پونڈ ہو گیا تھا. 0:02:25.000,0:02:27.000 ہسپتال والوں کو واقعی کوئی تصور نہیں تھا 0:02:27.000,0:02:29.000 کیا اس طرح کے لوگوں کے ساتھ کیا جا ئیے۔ 0:02:29.000,0:02:32.000 اور حقیقت میں، انہوں نے مجھے ایک گومیر (ناپسندیدہ ہسپتال مریض جس کا علاج نہیں کیا جا سکتا ہے) کہنا شروع کر دیا تھا. 0:02:32.000,0:02:36.000 یہ ایک اور کہانی ہے ہم اس میں نہیں جائیں گے. 0:02:36.000,0:02:39.000 میر ے اوپر بہت سی سرجریا ہو ئیں میری گردن واپس ایک ساتھ ملانے کے لئ, 0:02:39.000,0:02:41.000 کئی بار میرے دل کی مرمت کرنے کے لئے. 0:02:41.000,0:02:43.000 کچھ چیزوں نے کام کیا، کچھ چیزوں نے نہیں کیا . 0:02:43.000,0:02:45.000 میرے اندر بہت سا ٹائٹینیم (فولاد) نصب کردیا گیا، 0:02:45.000,0:02:47.000 کا-ڈے-ور ہڈیاں۔ =وضاحت:(مردہ لوگوں کی عطیہ شدہ ہڈیاں ضرورت مند مریضوں کے لئے) 0:02:47.000,0:02:50.000 تاکہ میرے پیروں کو صحیح طریقے سے رواں کرنے کی کوشش کی جائے. 0:02:50.000,0:02:52.000 اور میں ایک پلاسٹک کی ناک کے ساتھ، مٹی کے نقلی دانتوں, 0:02:52.000,0:02:54.000 اور تمام قسم کی دوسری چیزوں کے ساتھ رہ گئی. 0:02:54.000,0:02:57.000 لیکن آخر کار میں دوبارہ ایک انسان لگرہی تھی. 0:03:03.000,0:03:05.000 لیکن بعض اوقات ان چیزوں کے بارے میں بات کرنا مشکل ہوتا ہے, 0:03:05.000,0:03:08.000 تو مجھے پرداشت کریں. 0:03:08.000,0:03:10.000 مجھ پر پَچاس سے زائد سرجریا ہو ئیں. 0:03:10.000,0:03:13.000 پر کون گنتی کر ہا ہے؟ 0:03:13.000,0:03:15.000 بالآخر، ہسپتال نے فیصلہ کیا 0:03:15.000,0:03:17.000 کہ اپ میرے جانے کا وقت اّگیا ہے. 0:03:17.000,0:03:19.000 ان کو جگہ کھولنے کی ضرورت تھی 0:03:19.000,0:03:23.000 کسی اورکے لئے ان کے خیال میں جو واپس آ سکتا ہو 0:03:23.000,0:03:26.000 کسی پھی پیماری سے. 0:03:26.000,0:03:29.000 سب لوگوں نے میری صحت یابی پر اعتماد کھو دیا. 0:03:29.000,0:03:32.000 تو انہوں نے بنیادی طور پر دیوار پر ایک نقشہ ڈال دیا,چھوٹی پرچھی پھینکی, 0:03:32.000,0:03:37.000 اور جا لگا وہ یہاں کولوراڈو میں ایک سینئر گھر؛ ( عمر رسیدہ لوگوں کی پناہ گاہ) پر۔ 0:03:37.000,0:03:39.000 اور میں جانتی ہوں تم سب کے سب اپنے سر کیوں کھجا رہے ہو: 0:03:39.000,0:03:42.000 "ایک سینئر شہریوں کے گھر؟تم وہاں کیا کرنے جا رہی ہو(تمھارا کیا کام وہاں)؟ " 0:03:42.000,0:03:44.000 لیکن اگر آپ اس کے بارے میں سوچیں 0:03:44.000,0:03:47.000 تمام مہارت اور ذہانت جو کہ اس کمرے میں ہیے ابھی, 0:03:47.000,0:03:49.000 یہی چیز یں ایک سینئر گھر؛ ( عمر رسیدہ لوگوں کی پناہ گاہ)میں ملتی ہیں. 0:03:49.000,0:03:51.000 تو وہاں یہ تمام مہارت اور ذہانت تھیں 0:03:51.000,0:03:54.000 جو ان عمر رسیدہ لوگوں کے پاس تھیں. 0:03:54.000,0:03:56.000 ایک اضافی ہنر اپ لوگوں سے ان کے پاس ز یادہ تھا 0:03:56.000,0:03:58.000 وہ حکمت تھی, 0:03:58.000,0:04:01.000 کیونکہ انہوں نے ایک طویل زندگی گزاری تھی. 0:04:01.000,0:04:03.000 اور مجھے میری زندگی کے اس لمحے اس حکمت کی شدید ضرورت تھی. 0:04:03.000,0:04:05.000 پر اپ تصور کریں ان کو کیسا لگا 0:04:05.000,0:04:08.000 جب میں ان کی دہلیز پر آ کھڑی ہو ئی؟ 0:04:08.000,0:04:10.000 اس مرحلے پر، میرے وذن میں چار پونڈ اضافی ہو گئے تھے, 0:04:10.000,0:04:12.000 تو میں 68 پونڈ کی تھی. 0:04:12.000,0:04:14.000 میں گنجی تھی. 0:04:14.000,0:04:16.000 میں نے ہسپتال کے کپڑے پہنے ہوئے تھے. 0:04:16.000,0:04:19.000 اور کسی نے میرے لئے ٹینس کے جوتے کا عطیہ دیا. 0:04:19.000,0:04:22.000 اور میرے ایک ہاتھ میں سفید چھڑی تھی 0:04:22.000,0:04:25.000 اور دوسرے ہاتھ میں طبی ریکارڈ کا مکمل اٹیچی بکس. 0:04:25.000,0:04:28.000 اور اس طرح ضعیف شہریوں کو احساس ہوا 0:04:28.000,0:04:30.000 کہ ان کو ایک ہنگامی اجلاس کرنے کی ضرورت ہے. 0:04:30.000,0:04:32.000 -----۔(قہقہہ)---- 0:04:32.000,0:04:35.000 تو انہوں نے پیچھے ہوکر ایک دوسرے کو دیکھنا شروع کیا، 0:04:35.000,0:04:39.000 اور وہ کہنے لگے، "ٹھیک ہے، اس کمرے میں ہمارے پاس کیا مہارت ہے؟ 0:04:39.000,0:04:42.000 اس بچی پر بہت کام کی ضرورت ہے. " 0:04:42.000,0:04:44.000 تو انہوں نے بالآخرکام شروع کر دیا 0:04:44.000,0:04:46.000 اپنی زہانت اور مہارت کو ملانا 0:04:46.000,0:04:48.000 میری تمام ضروریات کے ساتھ. 0:04:48.000,0:04:50.000 لیکن سب سے پہلے ان کو یہ کرنے کی ضرورت تھی 0:04:50.000,0:04:52.000 اندازہ لگایں کے ابھی مجھے کس چیز کی ضرورت ہے 0:04:52.000,0:04:54.000 مجھے سمجھنے (سیکھنے) کی ضرورت تھی 0:04:54.000,0:04:56.000 کہ کس طرح ایک عام انسان کی طرح کھایا جا تا ہے, 0:04:56.000,0:04:59.000 چونکہ میں سینے میں ایک ٹیوب کے ذریعے کھانا کھاتی تھی 0:04:59.000,0:05:01.000 اور میری رگوں کے ذریعے سے. 0:05:01.000,0:05:04.000 اس لیے میں دوبارہ کھانا کھانے کی کوشش کر رہی تھی. 0:05:04.000,0:05:06.000 اور وہ اسی عمل سے گزرے تھے. 0:05:06.000,0:05:08.000 اور پھر انہوں نے یہ اندازہ لگایا : 0:05:08.000,0:05:10.000 "اس کو فرنیچر کی ضرورت ہے. 0:05:10.000,0:05:13.000 وہ اس گھر کے ایک کونے میں سو رہی ہے. " 0:05:13.000,0:05:15.000 تو وہ اپنے سٹوریج لاکرس (ذخیرہ خانہ) میں گئے 0:05:15.000,0:05:17.000 اوراپنا اضافی فرنیچر جمع کیا -- 0:05:17.000,0:05:20.000 مجھے برتن اور پین (پرات) ، کمبل دی، 0:05:20.000,0:05:23.000 سب کچھ. 0:05:23.000,0:05:25.000 اور پھر وہ اگلی چیز جس کی مجھے ضرورت تھی 0:05:25.000,0:05:28.000 ایک تبدیلی (نئے کپڑے). 0:05:28.000,0:05:30.000 ہسپتال کے سبز کپڑے باہر پھینکے 0:05:30.000,0:05:33.000 پولِيَسٹَر اور پھولوں کے پرنٹ والے کپڑے ملے. 0:05:33.000,0:05:36.000 ---(قہقہہ)--- 0:05:38.000,0:05:41.000 بالوں کی آرائش کے بارے میں بات نہں کریں گے جو انہوں نے مجھ پر زبردستی بنا نے کی کوشش کی 0:05:41.000,0:05:43.000 جب میرے بال اگ اے تھے. 0:05:43.000,0:05:45.000 لیکن میں نے نیلے رنگ کے بالوں کو منہ کر دیا 0:05:45.000,0:05:48.000 ---(قہقہہ)--- 0:05:49.000,0:05:52.000 تو پھر بالآخر اگےیہ ہوا 0:05:52.000,0:05:55.000 کہ انہوں فیصلہ کیا ، مجھے اچھی طرح سے گُفتَگُو سیکھنے کی ضرورت ہے. 0:05:55.000,0:05:57.000 تو آپ اس وقت تک ایک آزاد شخص نہیں ہو سکتے 0:05:57.000,0:06:00.000 جب تک صحیح طریقے سے گفتگو یا دیکھ نہ سکتے ہوں۔ 0:06:00.000,0:06:03.000 تو انہیں نے سوچا نہ دیکھنا تو ایک بات ہے، 0:06:03.000,0:06:05.000 لیکن وہ چاہتے تھے کہ میں بولنا سیکھو ں. 0:06:05.000,0:06:08.000 جبکہ سیلی، دفتر کی مینیجر، 0:06:08.000,0:06:10.000 مجھے دن میں بات کرنا سکھا رہی تھی - 0:06:10.000,0:06:12.000 یہ مشکل ہے، کیونکہ جب آپ ایک بچے ہوتے ہو، 0:06:12.000,0:06:14.000 آپ کسی بھی چیزکی پرواہ نہیں کرتے. 0:06:14.000,0:06:16.000 آپ چیزوں کو نادانستہ طور سیکھتے ہو۔ 0:06:16.000,0:06:19.000 لیکن میرے لئے، شرمناک تھا کیوں کے میں بالغ تھی، 0:06:19.000,0:06:21.000 اور مجھے یہ سیکھنا تھا کس طرح اپس میں 0:06:21.000,0:06:23.000 اپنی نعی حلق کو اپنی زبان سے 0:06:23.000,0:06:26.000 اور میرے نئے دانت اور میرے ہونٹ 0:06:26.000,0:06:29.000 اور ہوا کو قابو کروں اور لفظ باہر نکا لوں. 0:06:29.000,0:06:31.000 تو میں نے دو سال کی بچی کی طرح ہرکت کی 0:06:31.000,0:06:33.000 اور کام کرنے سے انکار کر دیا. 0:06:33.000,0:06:36.000 لیکن مردوں کو ایک بہتر خیال ایا تھا. 0:06:36.000,0:06:38.000 انہوں نے اس کو میرے لئے دلچسپ پنا یا. 0:06:38.000,0:06:42.000 تو وہ مجھے رات کو گالیوں والے الفظ کھیل، سکریبل(الفظ کا کھیل)،سکھا تے, 0:06:42.000,0:06:46.000 ---(قہقہہ)--- 0:06:46.000,0:06:48.000 اور پھر, چپکے سے, 0:06:48.000,0:06:51.000 ایک کَشتی بان کی مانند کس طرح گالی نکالی جاے. 0:06:51.000,0:06:55.000 لہذا میں اس کو اپ کی سوچ پر چھوڑ دیتی ہوں 0:06:55.000,0:06:59.000 کہ میرے پہلے الفاظ کیا تھے 0:06:59.000,0:07:02.000 جب سیلی نے بالآخر میرا اعتماد بڑھایا کیا. 0:07:02.000,0:07:04.000 ---(قہقہہ)--- 0:07:04.000,0:07:06.000 تو میں وہاں سے منتقل ہو گئ, 0:07:06.000,0:07:09.000 اور ایک سابق استاد جس کو مرض الزیمر تھا, 0:07:09.000,0:07:13.000 مجھے لکھنے کی تعلیم دینے کا کام سنپھالا. 0:07:13.000,0:07:15.000 زائد از ضرورت علم اصل میں میرے لیے اچھا رہا. 0:07:15.000,0:07:17.000 لہذا ہم اگے بڑ ھتے ہیں, 0:07:17.000,0:07:22.000 ---(قہقہہ)--- 0:07:23.000,0:07:26.000 میرے لیے اہم وقت میں سے ایک 0:07:26.000,0:07:29.000 تھا اصل میں ایک سڑک کو دوبارہ پار کرنا سیکھنا 0:07:29.000,0:07:31.000 ایک نابینا شخص کے طور پر.. 0:07:31.000,0:07:34.000 تو اپنی آنکھوں کو بند کریں. 0:07:34.000,0:07:36.000 اب سوچیں کے آپ کو سڑک پار کرنی ہے. 0:07:36.000,0:07:40.000 آپ کو پتہ نہیں کتنی دور سڑک ہے 0:07:40.000,0:07:43.000 اور آپ کو نہیں پتہ کہ اپ سیدھے جا رہے ہو یا نہیں 0:07:43.000,0:07:46.000 اور اپ صرف گاڑیوں کی آگے پیچھے گزرنے کی رفتار سن سکتے ہوں, 0:07:46.000,0:07:48.000 اور آپ کے سا تھ ایک خوفناک حادثا ہو, 0:07:48.000,0:07:51.000 جو آپ کو اس صورتحال میں اترے. 0:07:51.000,0:07:54.000 تو وہاں دو رکاوٹیں کھڑی تھیں جس سے مجھے گزرنا تھا. 0:07:54.000,0:07:57.000 ما بعد چوٹ کا زہنی دباٴو. 0:07:57.000,0:08:01.000 اور ہر بار روڈ کے کونے یا کونے کے قریب 0:08:01.000,0:08:03.000 میں گھبرا جا تی. 0:08:03.000,0:08:05.000 اور دوسرا 0:08:05.000,0:08:08.000 تھا اصل میں کوشش کرنا کے کس طرح سڑک پار کی جاے. 0:08:08.000,0:08:11.000 تو ایک بزرگ میرے پاس آئیں، 0:08:11.000,0:08:14.000 اور اس نے مجھے کونے میں دھکا دیا اور انہوں نے کہا کہ، 0:08:14.000,0:08:17.000 "جب آپ کو لگتا ہے کہ جانے کا وقت ہے،صرف چھڑی اگے کرو. 0:08:17.000,0:08:19.000 اگر اس کو لگے، تو سڑک پار نہیں کرنا " 0:08:19.000,0:08:24.000 ---(قہقہہ)--- 0:08:24.000,0:08:27.000 بات تو بڑی عقل والی تھی 0:08:27.000,0:08:29.000 لیکن تیسری چھڑی تک 0:08:29.000,0:08:32.000 جو اڑتی ہو ئی سڑک پار گری , 0:08:32.000,0:08:35.000 انہیں احساس ہوا کہ ان کو وسائل جمع کر نے کی ضرورت ہے، 0:08:35.000,0:08:37.000 تو انہوں نے فنڈز اکٹھے کئے 0:08:37.000,0:08:39.000 تاکہ میں بریل انسٹی ٹیوٹ (نابيناوں کا ا سکول) کے لئے جا سکو ں 0:08:39.000,0:08:41.000 اور اصل میں مہارت حاصل کر سکو ں 0:08:41.000,0:08:43.000 نابینا شخص بنے کے لیے، 0:08:43.000,0:08:45.000 اور ساتھ ہی ایک گائیڈ کتے کو لےسکوں 0:08:45.000,0:08:47.000 جس نے میری زندگی تبدیل کردی. 0:08:47.000,0:08:49.000 اور میں کالج واپس جا سکیں 0:08:49.000,0:08:53.000 بزرگوں کی وجہ سے جنہوں نے مجھ پہ پیسے لگا ئے ، 0:08:53.000,0:08:57.000 اور گائیڈ کتے پر اور مہارت کی سیٹ پر جو میں نے حاصل کی تھی. 0:08:57.000,0:08:59.000 دس سال کے بعد میں میری نظر واپس اگئ. 0:08:59.000,0:09:01.000 جادو سے نہیں. 0:09:01.000,0:09:04.000 میں نے تین سرجریوں کو منتخب کیا, 0:09:04.000,0:09:06.000 اور ان میں سے ایک تجرباتی تھی. 0:09:06.000,0:09:08.000 یہ دراصل ایک مَشينی سرجری تھی. 0:09:08.000,0:09:11.000 انہوں نے میری آنکھ کے پیچھے سے ایک چوٹ ہٹا دی. 0:09:12.000,0:09:14.000 میرے لئے سب سے بڑی تبدیلی 0:09:14.000,0:09:17.000 یہ کہ دنیا آگے چلی گئ تھی, 0:09:17.000,0:09:19.000 کہ طرز نو َا گئے تھے 0:09:19.000,0:09:21.000 اور ہر قسم کی نئی چیزیں -- 0:09:21.000,0:09:23.000 سیل فونز، لیپ ٹاپ، 0:09:23.000,0:09:26.000 ان سب چیزوں کو میں نے دیکھا ہے پہلے کبھی نہیں تھا. 0:09:26.000,0:09:28.000 اور ایک نابینا شخص کے طور پر، 0:09:28.000,0:09:30.000 آپ کی نظری یادداشت ختم ہو جا تی ہے 0:09:30.000,0:09:33.000 اور اس سے تبدیل ہوجاتی ہے کہ اپ چیزوں کو کیسا محسوس کرتے ہیں 0:09:33.000,0:09:36.000 اور چیزوں کی آواز کس طرح ہو تی ہے 0:09:36.000,0:09:39.000 اور کس طرح چیزوں کی خشبو آ رہی ہو. 0:09:39.000,0:09:41.000 تو ایک دن میں اپنے کمرے میں تھی 0:09:41.000,0:09:43.000 اور میں نے دیکھا یہ چیز میرے کمرے میں بیٹھی ہے 0:09:43.000,0:09:45.000 اور میں نے سوچا کہ یہ کوئی دیو ہے. 0:09:45.000,0:09:47.000 لہذا میں اس کے چاروں طرف چل رہی تھی. 0:09:47.000,0:09:49.000 اور میں نے کہا، "میں نے ابھی اسے چھونا ہے." 0:09:49.000,0:09:51.000 اور میں نے اس کو چھو لیا اور کہا، 0:09:51.000,0:09:53.000 "اوہ میرے خدا، یہ ایک لانڈری کی ٹوکری ہے." 0:09:53.000,0:09:57.000 ---(قہقہہ)--- 0:09:57.000,0:09:59.000 تو سب کچھ مختلف ہوتا ہے 0:09:59.000,0:10:01.000 جب آپ ایک نظر والے شخص ہو تے ہو 0:10:01.000,0:10:03.000 کیونکہ آپ سب کچھ آسان سمجھتے ہو 0:10:03.000,0:10:05.000 لیکن جب آپ اندھے ہو تے ہو، 0:10:05.000,0:10:08.000 آپ کی قوت حافظہ محسوس کرتی ہے. 0:10:08.000,0:10:11.000 میرے لئے سب سے بڑی تبدیلی نیچے اپنے ہاتھوں کو دیکھنا تھا 0:10:11.000,0:10:15.000 ان کو دیکھ کر یہ محسو س ہوا کہ میں نے اپنی زندگی کے دس سال کھو دئے تھے. 0:10:15.000,0:10:18.000 میں نے سوچا کے کچھ وجوھات کی وجہ سے وقت روکا تھا 0:10:18.000,0:10:20.000 اور چلنے شروع ہو گیا خاندان کے لوگوں اور دوستوں کے لئے. 0:10:20.000,0:10:22.000 لیکن جب میں نے نیچے دیکھا, 0:10:22.000,0:10:24.000 مجھے احساس ہوا کہ میرے لئے وقت بھی آگےبڑھ کیا 0:10:24.000,0:10:26.000 اور مجھے اسے پکڑنے کی ضرورت, 0:10:26.000,0:10:28.000 تو میں اس پر جا نے شروع ہو گئ. 0:10:28.000,0:10:32.000 ہمارے پاس لوگ جمع کرنےاوربنیاد پرست تعاون جیسے الفاظ نہیں تھے 0:10:32.000,0:10:34.000 جب میرا ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ 0:10:34.000,0:10:36.000 لیکن تصور سچ ثابت ہوا -- 0:10:36.000,0:10:39.000 لوگوں کے ساتھ کام کرنے والے لوگ میری تعمیر نو کے لئے؛ 0:10:39.000,0:10:41.000 لوگوں کے ساتھ کام کرنے والے لوگ مجھے دوبارہ تعلیم دینے کے لئے. 0:10:41.000,0:10:43.000 میں یہاں آج نہیں کھڑی ہوتی 0:10:43.000,0:10:47.000 اگر یہ انتہا پسند بنیاد پرست تعاون نہیں ہوتا. 0:10:47.000,0:10:49.000 آپ کا بہت بہت شکریہ. 0:10:49.000,0:10:51.000 ( پُر زو تعریف تالیوں کے ساتھ)