1 00:00:01,049 --> 00:00:05,799 آسان جمع کے تعارف پر ھم آپ کو خوش آمدید کھتے ھیں 2 00:00:06,157 --> 00:00:08,980 مجھے پتہ ہے آپ سوچ رھے هوں گے کہ سلمان "جمع" کرنا مجھے بہت آسان سا کام تو نہیں لگتا 3 00:00:09,280 --> 00:00:15,052 بحرھال، میں معزرت چاھتا ھوں اور اُمید کرتا ھوں کے اس تعارف کے اختتام تک یا پھر آندہ آنے والے کچھ ھفتوں میں یہ آسان سا معلوم ھوگا، 4 00:00:15,975 --> 00:00:19,044 تو شروع کرتے ھیں میرے خیال سے ھم کسی مشق پر بات کر لیتے ھیں، 5 00:00:19,337 --> 00:00:27,037 اچھا جیسے کھیں کے میں ایک بھت پرانی مثال دیتا ھوں "ایک جمع ایک" کی، 6 00:00:27,329 --> 00:00:33,060 اور میرا خیال ھے کے آپ جانتے ھونگے کے یہ کس طرح ھو گا، پر میں پھر بھی چاھوں گا کے آپ کو ایک طریقہ دکھاوں اگر آپ کے زھن میں نہ ھو، 7 00:00:33,352 --> 00:00:36,167 یا کے آپ اس کے ماھر نہ ھوں، 8 00:00:36,514 --> 00:00:50,060 اگر میرے پاس ایک ناشپاتی ھے اور آپ مجھ کو ایک اور ناشپاتی دیتے ھو تو میرے پاس کل کتنی ناشپاتیاں ھو جایں گی؟ 9 00:00:50,675 --> 00:00:53,044 میرے پاس ایک اور دو ناشپاتیاں ھیں ! 10 00:00:53,258 --> 00:00:55,604 تو ایک جمع ایک ھوتے ھیں "دو" 11 00:00:55,819 --> 00:00:58,389 اب، مجھے پتا ھے کے آپ کیا سوچ رھے ھونگے؛ " یہ تو بھت آسان تھا" ! 12 00:00:58,882 --> 00:01:05,067 تو چلیں میں آپ کو کچھ مشکل سوال دیتا ھوں، ویسے مجھے ناشپاتیاں پسند ھیں، اور میرا خیال ھے کے میں اسی انداز سے مُنسلک رھوں گا، 13 00:01:05,536 --> 00:01:15,229 "تین جمع چار کیا ھوتا ھے" ؟ یہ میرے خیال میں زرا مشکل سوال ھے، چلیں ناشپاتیوں کے ساتھ ھی رھتے ھیں، 14 00:01:15,567 --> 00:01:25,045 اگر آپ کو نھی پتا ناشپاتی کیا ھوتی ھے، یہ ایک مزےدار پھل ھوتا ھے، تمام پھلوں میں موٹا سا ۔ اور ھو سکتا ھے آپ کو نہ پتا چلا ھو کہ یہ ایک پھل ھے اگر آپ نے کبھی کھایا بھی ھو۔ 15 00:01:25,475 --> 00:01:33,127 تو چلیں کھتے ھیں میرے پاس تین ناشپاتیاں ھیں، ایک، دو، تین۔ 16 00:01:33,434 --> 00:01:41,219 اور آپ مجھ کو چار اور ناشپاتیاں دے دیتے ھو، میں ان چار کو پیلے رنگ سے لکھ دیتا ھوں تاکے آپ کو پتا ھو کے یہ آپ نے مجھ کو الگ سے دی ھیں، 17 00:01:41,527 --> 00:01:46,027 ایک، دو، تین، چار، 18 00:01:46,488 --> 00:01:50,219 تو میرے پاس کُل کتنی ناشپاتیاں ھو گی ھیں ؟ 19 00:01:50,588 --> 00:01:57,027 ایک، دو ، تین، چار، پانچ، چھ، سات، "ناشپاتیاں" 20 00:01:57,304 --> 00:01:59,365 تو تین جمع چار برابر ھوتا ھے "سات" کے، 21 00:01:59,661 --> 00:02:03,222 اور اب میں آپ کو ایک اور طریقہ بتانے جا رھا ھوں، اور اس طریقے کو کھتے ھیں "نمبر لائن" 22 00:02:03,453 --> 00:02:08,770 میرے خیال سے میں بھی اپنے زھن میں اسی طریقے کا استعمال کرتا ھوں جب میں بھول جاتا ھوں، اگرچے اس کو میں نے یاد نھیں کیا ھوتا۔ 23 00:02:09,062 --> 00:02:12,201 لھٰزا نمبر لائن اعداد کو ترتیب سے لکھنے کو کھتے ھیں، 24 00:02:12,486 --> 00:02:17,152 اور میں اتنا اوپر جاوں گا تاکے تمام اعداد جو میرے استعمال کے ھیں اس میں ھو، 25 00:02:17,390 --> 00:02:21,330 آپ کو پتا ھے پھلا نمبر صفر ھے، جو کچھ نھیں ، ھو سکتا ھے آپ کو یہ معلوم نہ ھو پر اب یہ پتا چل گیا ھوگا، 26 00:02:21,576 --> 00:02:39,315 پھر آپ جاتے ھیں ایک سے، دو، تین، چار، پانچ، چھ، سات، آٹھ، نو، دس اور یہ چلتا رھتا ھے، گیارہ، 27 00:02:39,762 --> 00:02:49,362 ھم کھہ رھے ھیں تین جمع چار ، تو شروع کرتے ھیں تین سے، 28 00:02:49,685 --> 00:02:52,300 تو میرے پاس تین ھیں اور ھم جمع کرنے جا رھے ھیں چار کو تین میں، تو ھمیں صرف یہ کرنا ھے کہ نمبر لائن میں اوپر کی طرف جائیں، 29 00:02:52,523 --> 00:02:54,754 یا پھر نمبر لائن میں سیدھے ھاتھ کی طرف چار اور زیادہ جائیں، 30 00:02:56,038 --> 00:03:03,170 تو ھم چلتے ھیں ایک ، دو، تین، چار، 31 00:03:03,416 --> 00:03:05,523 غور کریں ھم نے اسے صرف بڑھایا ھے، ایک سے دو سے تین سے چار سے، 32 00:03:05,755 --> 00:03:06,878 یوں ھم پھنچے سات پہ، 33 00:03:07,099 --> 00:03:13,127 اور یہ تھا ھمارا جواب، 34 00:03:13,354 --> 00:03:19,645 ھم یھ ایک اور مختلف جوڑے کے ساتھ بھی کرسکتے ھیں - جیسے کے ھم کھیں کے اگر میں آپ سے پونچھوں کے آٹھ جمع ایک کتنے ھوتے ھیں ? 35 00:03:19,846 --> 00:03:23,285 اچھا آپ کو یہ معلوم ھی ھوگا کے جمع ایک اگلا ھی نمبر ھے۔ لیکن اگر آپ نمبر لائن پر دیکھتے ھیں 36 00:03:23,531 --> 00:03:27,429 آپ آٹھ سے شروع ھوں اور ایک جمع کریں 37 00:03:27,691 --> 00:03:32,344 آٹھ جمع ایک برابر ھوتے ھیں نو کے 38 00:03:32,544 --> 00:03:38,352 چلیں کچھ مشکل مشقیں کرتے ھیں 39 00:03:38,598 --> 00:03:43,421 تو اگر آپ کو ایسا لگے کے اس سے شروع میں آپ کو مشکل ھوگی یا آپ گھبرا جائیں گے تو آپ ھمیشہ دائرے بناتے ھیں، نمبر لاٰٰٰئن کرتے ھیں۔ 40 00:03:43,591 --> 00:03:46,406 آخرکار وقت کے ساتھ آپ جتنی مشق کریں گے تو امید ھے کہ آپ زہن نشیں کرلیں گے اور اسی طرح کی مشقوں کو آدھے سینکڈ میں کرلیں گے- 41 00:03:46,537 --> 00:03:55,418 میرا وعدہ ھے آپ صرف مشقت کرتے رھیں- 42 00:03:55,649 --> 00:04:02,385 جیسے کہیں میں نبمر لائن دُبارہ بنانا چاھتا ھوں، میرے پاس لائن بنانے کا اوزار ھے اسلیے میں کوی الٹی سیدھی لکیریں نہیں دوں گا، اسے دیکھو ! اسے دیکھو تو بڑا دلچسپ ھے، 43 00:04:02,625 --> 00:04:05,033 او! اسے دیکھو یہ تو بھت خوبصورت لکیر ھے، 44 00:04:05,264 --> 00:04:08,302 مجھے بُرا لگے گا جب میں اسے بعد میں مٹاُوں گا، 45 00:04:08,594 --> 00:04:14,305 جیسے میں ایک لائن بناتا ھوں، 46 00:04:14,613 --> 00:04:18,182 صفر، ایک، دو، تین، چار، 47 00:04:18,544 --> 00:04:23,290 پانچ، چھ، سات، آٹھ، 48 00:04:23,567 --> 00:04:29,300 نو، دس، گیارہ، 49 00:04:29,546 --> 00:04:32,069 بارہ، تیرہ، چودہ، پندرہ، 50 00:04:32,323 --> 00:04:39,369 چلیں کوئی مُشکل مشق کرتے ھیں ، 51 00:04:39,631 --> 00:04:44,084 کیا ھوتا ھے؟ (میں اب ایک اور رنگ استعمال کرتا ھوں)، پانچ جمع چھ کیا ھوتا ھے ؟ 52 00:04:44,392 --> 00:04:52,000 تو اگر آپ چاھتے ھیں تو فلم کو روک کر یہ مشق کر سکتے ھیں، ھو سکتا ھے آپ کو اس کا جواب معلوم ھو ، 53 00:04:52,215 --> 00:04:54,330 یہ مشق اس وجہ سے مشکل ھے، اسکا جواب آپ کی اُنگلیوں سے زیادہ ھے تو اس کو آپ اپنی انگلیوں کی مدد سے نھیں کر سکتے، 54 00:04:54,561 --> 00:05:00,210 چلیں اسی مشق سے شروع کرتے ھیں، 55 00:05:00,410 --> 00:05:05,321 میرا فون بج رھا ھے لیکن میں اس کو نظر انداز کر رھا ھوں کیونکہ میرے لیے آپ زیادہ اھم ھیں، 56 00:05:05,598 --> 00:05:15,091 ٹھیک ھے شروع کرتے ھیں "پانچ" سے، ھم پانچ سے شروع کرتے ھیں ، 57 00:05:15,321 --> 00:05:20,021 اور اس میں ھم چھ جمع کرتے ھیں تو ھم پھنچ گئے ایک، دو، تین، چار، پانچ، چھ، 58 00:05:20,206 --> 00:05:27,216 تو ھم پھنچ گئے گیارہ پہ،یعنی کہ پانچ جمع چھ برابر ھوتا ھے گیارہ کے، 59 00:05:27,400 --> 00:05:31,193 اب میں آپ سے ایک سوال کرتا ھوں چھ جمع پانچ کتنا ھوتا ھے؟ 60 00:05:31,408 --> 00:05:34,362 چلیں ھم دیکھتے ھیں کہ ان کی ترتیب بدل کر کیا وھی جواب آتا ھے۔ 61 00:05:34,577 --> 00:05:38,523 چلیں دیکھتے ھیں،میں مختلف رنگ کا استعمال کرتا ھوں 62 00:05:38,738 --> 00:05:41,292 تاکہ ھم پریشان نہ ھوں، ھم شروع کرتے ھیں چھ سے! 63 00:05:41,462 --> 00:05:49,338 زرد رنگ کو نظر انداز کریں اور اس میں پانچ جمع کریں، 64 00:05:49,554 --> 00:05:52,323 ایک، دو، تین، چار، پانچ، ھم تو اسی جگہ پہ پہنچ گیے، 65 00:05:52,546 --> 00:05:57,092 آپ اس کو مختلف مشقوں سے کرنے کی کوشش کریں آپ دیکھں گے یہ ھمیشہ کام کرتا ھے، 66 00:05:57,254 --> 00:06:06,256 اس بات سے فرق نہئں پڑتا کہ آپ کیا ترتیب رکھتے ھیں، پانچ جمع چھ اتنا ھی ھوتا ھے جتنا چھ جمع پانچ، 67 00:06:06,465 --> 00:06:14,560 یہ بات سمجھ میں آتی ھے اگر میرے پاس پانچ ناشپاتیاں ھیں اور آپ مجھ کو چھ اور دے دیں تو میرے پاس گیارہ ھو جایں گی اسی طرح میرے پاس چھ ھوں اور آپ مجھ کو پانچ اور دے دیں تو بھی میرے پاس گیارہ ناشپاتیاں ھو جایں گی، دونوں صورتوں میں، 68 00:06:14,714 --> 00:06:16,406 کیونکہ یہ نمبر لائن بہت اچھی ھے تو میں اسکا استعمال جاری رکھوں گا، ھو سکتا ھے میں اپکو الجھانا شروع کر دوں کیونکہ میں اس پر بہت کچھ لکھ دوں گا، 69 00:06:16,650 --> 00:06:23,419 چلیں دیکھتے ھیں ، میں اس دفعہ سفید رنگ کا استعمال کروں گا، 70 00:06:23,598 --> 00:06:30,141 آٹھ جمع سات کیا ھوتے ھیں، 71 00:06:30,351 --> 00:06:38,470 اچھا اگر اسکو آپ ابھی بھی پڑھ سکتے ھیں ، آٹھ یہیں ھے صیح؟ ھم اس میں سات جمع کریں گے، 72 00:06:38,695 --> 00:06:43,299 ایک، دو، تین، چار، پانچ، چھ، سات، 73 00:06:43,509 --> 00:06:53,067 ھم پندرہ پر پہنچ گے، آٹھ جمع سات پندرہ ھوتے ھیں، 74 00:06:53,308 --> 00:07:03,145 اُمید ھے اب آپکو سمجھ میں آگیا ھو گا کہ اس طرھح کی مشقوں کو کس طرھح کیا جاتا ھے، اور کچھ دیر میں ظرب کرنا سیکھیں گیں، 75 00:07:03,401 --> 00:07:17,061 اس قسم کی مشقوں سے جب آپ حساب کرنا شروع کرتے ھیں تو آپ کو کافی مھنت کرنی پڑتی ھے اور کچھ حد تک آپ کو کچھ نہ کچھ زھن نشین بھی کرنہ پڑتا ھے، 76 00:07:17,317 --> 00:07:21,323 اس وقت میں آپ کو یاد دلانا چاھتا ھوں کہ آپ کیسا محسوس کر رھے ھوں گے اس فلم کو دیکھتے وقت ، کیونکہ میں چاھتا ھوں کہ تین سال بعد آپ یہ فلم دیکھیں اور یاد کریں ابھی جو آپ محسوس کر رھے ھیں، آپ کھہ اُٹھیں گے " اے میرے خدا یہ کتنا آسان ھے" کیونکہ آپ اسکو بہت جلدی سیکھ جاہیں گے، 77 00:07:21,569 --> 00:07:38,115 بھر حال آپ کو پتہ چل گیا ھے، 78 00:07:38,392 --> 00:07:43,308 اگر آپ کو کسی بھی مشق کا جواب نہ معلوم ھو، جو مشقیں ھم نے آپ کو دی ھیں، آپ مدد مانگ سکتے ھیں مدد دبانے پر دائرے بن جائیں گے، اور ان کو گن لیں، اور اگر آپ خود کرنا چاھتے ھیں تو خود دائرے بنا سکتے ھیں، یا پھر آپ نمبر لائن بنا سکتے ھیں جیسا ھم نے اس تعارفی مشق میں کیا ھے، 79 00:07:43,477 --> 99:59:59,999 میں سمجھتا ھوں کہ اب آپ جمع کی مشقیں بہ آسانی کر سکیں گے، اب آپ مزے کریں۔