آسان جمع کے تعارف پر ھم آپ کو خوش آمدید کھتے ھیں
مجھے پتہ ہے آپ سوچ رھے هوں گے کہ سلمان "جمع" کرنا مجھے بہت آسان سا کام تو نہیں لگتا
بحرھال، میں معزرت چاھتا ھوں اور اُمید کرتا ھوں کے اس تعارف کے اختتام تک یا پھر آندہ آنے والے کچھ ھفتوں میں یہ آسان سا معلوم ھوگا،
تو شروع کرتے ھیں میرے خیال سے ھم کسی مشق پر بات کر لیتے ھیں،
اچھا جیسے کھیں کے میں ایک بھت پرانی مثال دیتا ھوں "ایک جمع ایک" کی،
اور میرا خیال ھے کے آپ جانتے ھونگے کے یہ کس طرح ھو گا، پر میں پھر بھی چاھوں گا کے آپ کو ایک طریقہ دکھاوں اگر آپ کے زھن میں نہ ھو،
یا کے آپ اس کے ماھر نہ ھوں،
اگر میرے پاس ایک ناشپاتی ھے اور آپ مجھ کو ایک اور ناشپاتی دیتے ھو تو میرے پاس کل کتنی ناشپاتیاں ھو جایں گی؟
میرے پاس ایک اور دو ناشپاتیاں ھیں !
تو ایک جمع ایک ھوتے ھیں "دو"
اب، مجھے پتا ھے کے آپ کیا سوچ رھے ھونگے؛ " یہ تو بھت آسان تھا" !
تو چلیں میں آپ کو کچھ مشکل سوال دیتا ھوں، ویسے مجھے ناشپاتیاں پسند ھیں، اور میرا خیال ھے کے میں اسی انداز سے مُنسلک رھوں گا،
"تین جمع چار کیا ھوتا ھے" ؟ یہ میرے خیال میں زرا مشکل سوال ھے، چلیں ناشپاتیوں کے ساتھ ھی رھتے ھیں،
اگر آپ کو نھی پتا ناشپاتی کیا ھوتی ھے، یہ ایک مزےدار پھل ھوتا ھے، تمام پھلوں میں موٹا سا ۔ اور ھو سکتا ھے آپ کو نہ پتا چلا ھو کہ یہ ایک پھل ھے اگر آپ نے کبھی کھایا بھی ھو۔
تو چلیں کھتے ھیں میرے پاس تین ناشپاتیاں ھیں، ایک، دو، تین۔
اور آپ مجھ کو چار اور ناشپاتیاں دے دیتے ھو، میں ان چار کو پیلے رنگ سے لکھ دیتا ھوں تاکے آپ کو پتا ھو کے یہ آپ نے مجھ کو الگ سے دی ھیں،
ایک، دو، تین، چار،
تو میرے پاس کُل کتنی ناشپاتیاں ھو گی ھیں ؟
ایک، دو ، تین، چار، پانچ، چھ، سات، "ناشپاتیاں"
تو تین جمع چار برابر ھوتا ھے "سات" کے،
اور اب میں آپ کو ایک اور طریقہ بتانے جا رھا ھوں، اور اس طریقے کو کھتے ھیں "نمبر لائن"
میرے خیال سے میں بھی اپنے زھن میں اسی طریقے کا استعمال کرتا ھوں جب میں بھول جاتا ھوں، اگرچے اس کو میں نے یاد نھیں کیا ھوتا۔
لھٰزا نمبر لائن اعداد کو ترتیب سے لکھنے کو کھتے ھیں،
اور میں اتنا اوپر جاوں گا تاکے تمام اعداد جو میرے استعمال کے ھیں اس میں ھو،
آپ کو پتا ھے پھلا نمبر صفر ھے، جو کچھ نھیں ، ھو سکتا ھے آپ کو یہ معلوم نہ ھو پر اب یہ پتا چل گیا ھوگا،
پھر آپ جاتے ھیں ایک سے، دو، تین، چار، پانچ، چھ، سات، آٹھ، نو، دس اور یہ چلتا رھتا ھے، گیارہ،
ھم کھہ رھے ھیں تین جمع چار ، تو شروع کرتے ھیں تین سے،
تو میرے پاس تین ھیں اور ھم جمع کرنے جا رھے ھیں چار کو تین میں، تو ھمیں صرف یہ کرنا ھے کہ نمبر لائن میں اوپر کی طرف جائیں،
یا پھر نمبر لائن میں سیدھے ھاتھ کی طرف چار اور زیادہ جائیں،
تو ھم چلتے ھیں ایک ، دو، تین، چار،
غور کریں ھم نے اسے صرف بڑھایا ھے، ایک سے دو سے تین سے چار سے،
یوں ھم پھنچے سات پہ،
اور یہ تھا ھمارا جواب،
ھم یھ ایک اور مختلف جوڑے کے ساتھ بھی کرسکتے ھیں - جیسے کے ھم کھیں کے اگر میں آپ سے پونچھوں کے آٹھ جمع ایک کتنے ھوتے ھیں ?
اچھا آپ کو یہ معلوم ھی ھوگا کے جمع ایک اگلا ھی نمبر ھے۔ لیکن اگر آپ نمبر لائن پر دیکھتے ھیں
آپ آٹھ سے شروع ھوں اور ایک جمع کریں
آٹھ جمع ایک برابر ھوتے ھیں نو کے
چلیں کچھ مشکل مشقیں کرتے ھیں
تو اگر آپ کو ایسا لگے کے اس سے شروع میں آپ کو مشکل ھوگی یا آپ گھبرا جائیں گے تو آپ ھمیشہ دائرے بناتے ھیں، نمبر لاٰٰٰئن کرتے ھیں۔
آخرکار وقت کے ساتھ آپ جتنی مشق کریں گے تو امید ھے کہ آپ زہن نشیں کرلیں گے اور اسی طرح کی مشقوں کو آدھے سینکڈ میں کرلیں گے-
میرا وعدہ ھے آپ صرف مشقت کرتے رھیں-
جیسے کہیں میں نبمر لائن دُبارہ بنانا چاھتا ھوں، میرے پاس لائن بنانے کا اوزار ھے اسلیے میں کوی الٹی سیدھی لکیریں نہیں دوں گا، اسے دیکھو ! اسے دیکھو تو بڑا دلچسپ ھے،
او! اسے دیکھو یہ تو بھت خوبصورت لکیر ھے،
مجھے بُرا لگے گا جب میں اسے بعد میں مٹاُوں گا،
جیسے میں ایک لائن بناتا ھوں،
صفر، ایک، دو، تین، چار،
پانچ، چھ، سات، آٹھ،
نو، دس، گیارہ،
بارہ، تیرہ، چودہ، پندرہ،
چلیں کوئی مُشکل مشق کرتے ھیں ،
کیا ھوتا ھے؟ (میں اب ایک اور رنگ استعمال کرتا ھوں)، پانچ جمع چھ کیا ھوتا ھے ؟
تو اگر آپ چاھتے ھیں تو فلم کو روک کر یہ مشق کر سکتے ھیں، ھو سکتا ھے آپ کو اس کا جواب معلوم ھو ،
یہ مشق اس وجہ سے مشکل ھے، اسکا جواب آپ کی اُنگلیوں سے زیادہ ھے تو اس کو آپ اپنی انگلیوں کی مدد سے نھیں کر سکتے،
چلیں اسی مشق سے شروع کرتے ھیں،
میرا فون بج رھا ھے لیکن میں اس کو نظر انداز کر رھا ھوں کیونکہ میرے لیے آپ زیادہ اھم ھیں،
ٹھیک ھے شروع کرتے ھیں "پانچ" سے، ھم پانچ سے شروع کرتے ھیں ،
اور اس میں ھم چھ جمع کرتے ھیں تو ھم پھنچ گئے ایک، دو، تین، چار، پانچ، چھ،
تو ھم پھنچ گئے گیارہ پہ،یعنی کہ پانچ جمع چھ برابر ھوتا ھے گیارہ کے،
اب میں آپ سے ایک سوال کرتا ھوں چھ جمع پانچ کتنا ھوتا ھے؟
چلیں ھم دیکھتے ھیں کہ ان کی ترتیب بدل کر کیا وھی جواب آتا ھے۔
چلیں دیکھتے ھیں،میں مختلف رنگ کا استعمال کرتا ھوں
تاکہ ھم پریشان نہ ھوں، ھم شروع کرتے ھیں چھ سے!
زرد رنگ کو نظر انداز کریں اور اس میں پانچ جمع کریں،
ایک، دو، تین، چار، پانچ، ھم تو اسی جگہ پہ پہنچ گیے،
آپ اس کو مختلف مشقوں سے کرنے کی کوشش کریں آپ دیکھں گے یہ ھمیشہ کام کرتا ھے،
اس بات سے فرق نہئں پڑتا کہ آپ کیا ترتیب رکھتے ھیں، پانچ جمع چھ اتنا ھی ھوتا ھے جتنا چھ جمع پانچ،
یہ بات سمجھ میں آتی ھے اگر میرے پاس پانچ ناشپاتیاں ھیں اور آپ مجھ کو چھ اور دے دیں تو میرے پاس گیارہ ھو جایں گی اسی طرح میرے پاس چھ ھوں اور آپ مجھ کو پانچ اور دے دیں تو بھی میرے پاس گیارہ ناشپاتیاں ھو جایں گی، دونوں صورتوں میں،
کیونکہ یہ نمبر لائن بہت اچھی ھے تو میں اسکا استعمال جاری رکھوں گا، ھو سکتا ھے میں اپکو الجھانا شروع کر دوں کیونکہ میں اس پر بہت کچھ لکھ دوں گا،
چلیں دیکھتے ھیں ، میں اس دفعہ سفید رنگ کا استعمال کروں گا،
آٹھ جمع سات کیا ھوتے ھیں،
اچھا اگر اسکو آپ ابھی بھی پڑھ سکتے ھیں ، آٹھ یہیں ھے صیح؟ ھم اس میں سات جمع کریں گے،
ایک، دو، تین، چار، پانچ، چھ، سات،
ھم پندرہ پر پہنچ گے، آٹھ جمع سات پندرہ ھوتے ھیں،
اُمید ھے اب آپکو سمجھ میں آگیا ھو گا کہ اس طرھح کی مشقوں کو کس طرھح کیا جاتا ھے، اور کچھ دیر میں ظرب کرنا سیکھیں گیں،
اس قسم کی مشقوں سے جب آپ حساب کرنا شروع کرتے ھیں تو آپ کو کافی مھنت کرنی پڑتی ھے اور کچھ حد تک آپ کو کچھ نہ کچھ زھن نشین بھی کرنہ پڑتا ھے،
اس وقت میں آپ کو یاد دلانا چاھتا ھوں کہ آپ کیسا محسوس کر رھے ھوں گے اس فلم کو دیکھتے وقت ، کیونکہ میں چاھتا ھوں کہ تین سال بعد آپ یہ فلم دیکھیں اور یاد کریں ابھی جو آپ محسوس کر رھے ھیں، آپ کھہ اُٹھیں گے " اے میرے خدا یہ کتنا آسان ھے" کیونکہ آپ اسکو بہت جلدی سیکھ جاہیں گے،
بھر حال آپ کو پتہ چل گیا ھے،
اگر آپ کو کسی بھی مشق کا جواب نہ معلوم ھو، جو مشقیں ھم نے آپ کو دی ھیں، آپ مدد مانگ سکتے ھیں مدد دبانے پر دائرے بن جائیں گے، اور ان کو گن لیں، اور اگر آپ خود کرنا چاھتے ھیں تو خود دائرے بنا سکتے ھیں، یا پھر آپ نمبر لائن بنا سکتے ھیں جیسا ھم نے اس تعارفی مشق میں کیا ھے،
میں سمجھتا ھوں کہ اب آپ جمع کی مشقیں بہ آسانی کر سکیں گے، اب آپ مزے کریں۔