WEBVTT 00:00:06.070 --> 00:00:07.120 ہیلو، میرا نام جان ہے۔ 00:00:07.510 --> 00:00:10.140 میں گوگل میں سرچ اور مشین لرننگ ٹیموں کی قیادت کرتا ہوں۔ 00:00:12.130 --> 00:00:14.230 میرے خیال میں یہ حیرت انگیز طور پر 00:00:14.230 --> 00:00:16.214 متاثر کن ہے کہ پوری دنیا کے لوگ 00:00:16.215 --> 00:00:19.160 معمولی سوالات اور انتہائی اہم سوالات پوچھنے کے لئے 00:00:19.160 --> 00:00:20.930 سرچ انجنوں کا رخ کرتے ہیں۔ 00:00:20.930 --> 00:00:23.450 لہذا انہیں بہترین جوابات دینا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے 00:00:23.450 --> 00:00:24.864 جو ہم دے سکتے ہیں۔ 00:00:26.710 --> 00:00:30.610 ہیلو، میرا نام اکشایا ہے اور میں Bing سرچ ٹیم میں کام کرتی ہوں۔ 00:00:30.910 --> 00:00:33.190 یہاں بہت سے ایسے اوقات ہیں جہاں ہم مصنوعی ذہانت 00:00:33.190 --> 00:00:35.800 اور مشین لرننگ پر غور کرنا شروع کریں گے، 00:00:35.830 --> 00:00:39.010 لیکن ہمیں یہ نشاندہی کرنا ہوگی کہ صارفین اسے کس طرح استعمال کرنے جا 00:00:39.140 --> 00:00:42.390 رہے ہیں، کیوںکہ آخر میں، ہم معاشرے پر ایک اثر بنانا چاہتے ہیں۔ 00:00:43.780 --> 00:00:45.400 آئیں ایک آسان سوال پوچھتے ہیں۔ 00:00:45.820 --> 00:00:48.070 مریخ تک سفر کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ 00:00:49.330 --> 00:00:50.950 یہ نتائج کہاں سے آتے ہیں 00:00:51.370 --> 00:00:54.100 اور اسے دوسرے والے سے پہلے کیوں درج کیا گیا؟ 00:00:55.700 --> 00:00:58.150 ٹھیک ہے، آئیں شروع کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ سرچ انجن نے آپ کی 00:00:58.150 --> 00:00:59.860 درخواست کو کس طرح نتیجہ میں تبدیل کیا۔ 00:01:00.690 --> 00:01:03.360 پہلی چیز جس کے بارے میں آپ کو جاننے کی ضرورت ہے وہ ہے جب آپ تلاش کرتے 00:01:03.430 --> 00:01:06.480 ہیں، تو آپ کی تلاش کو حقیقی وقت میں چلانے کے لئے سرچ انجن درحقیقت 00:01:06.480 --> 00:01:08.010 ورلڈ وائڈ ویب پر نہیں جاتے ہیں۔ 00:01:08.140 --> 00:01:10.610 اور اس کی وجہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر ایک ارب سے زیادہ ویب سائٹس ہیں 00:01:10.610 --> 00:01:14.140 اور ہر ایک منٹ میں سینکڑوں مزید بنائی جا رہی ہیں۔ 00:01:14.140 --> 00:01:16.210 لہذا اگر سرچ انجن کو آپ کی مطلوبہ تلاش ڈھونڈنے کے لئے 00:01:16.240 --> 00:01:18.690 ہر ایک سائٹ کو دیکھنا پڑے، تو اس میں ایک 00:01:18.690 --> 00:01:20.120 طویل وقت لگ جائے گا۔ 00:01:20.500 --> 00:01:21.940 لہذا آپ کی تلاش کو تیز تر بنانے 00:01:21.970 --> 00:01:24.940 کے لئے، سرچ انجن مستقل طور پر پیشگی ویب کو اسکین کرتے ہیں تاکہ ان 00:01:25.420 --> 00:01:28.560 معلومات کو ریکارڈ کیا جا سکے جو بعد میں آپ کی تلاش میں مدد فراہم کر سکتی ہیں۔ 00:01:28.930 --> 00:01:31.270 اسی طرح، جب آپ مریخ کے سفر کے بارے میں تلاش کرتے ہیں، تو سرچ انجن کے پاس 00:01:31.630 --> 00:01:33.700 پہلے سے وہ موجود ہوتا ہے جس کی اسے آپ کو حقیقی وقت میں 00:01:33.700 --> 00:01:35.728 جواب دینے کے لئے ضرورت ہوتی ہے۔ 00:01:36.250 --> 00:01:37.540 یہاں یہ ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔ 00:01:37.900 --> 00:01:42.010 انٹرنیٹ ہائپر لنکس کے ذریعہ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے صفحات کی ایک ویب ہے۔ 00:01:42.400 --> 00:01:44.680 سرچ انجن متواتر اسپائیڈر نامی ایک پروگرام چلا رہے ہوتے ہیں جو ویب 00:01:44.680 --> 00:01:47.380 صفحات سے ان کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنے کے لئے 00:01:47.380 --> 00:01:49.040 ان سے ہو کر گزرتا ہے۔ 00:01:49.780 --> 00:01:51.550 ہر مرتبہ جب اسے ایک ہائپر لنک مل 00:01:52.090 --> 00:01:55.000 جاتا ہے، تو یہ اسے اس وقت تک فالو کرتا ہے جب تک کہ وہ ہر صفحے کا دورہ 00:01:55.030 --> 00:01:57.240 نہیں کر لیتا جو اسے پورے انٹرنیٹ پر مل سکتا ہے۔ 00:01:57.335 --> 00:01:59.170 ہر صفحے کے لئے اسپائیڈر دورہ کرتا 00:01:59.200 --> 00:02:02.320 ہے، یہ کسی بھی معلومات کو ریکارڈ کرتا ہے جس کی سرچ کے لئے ضرورت ہو 00:02:02.500 --> 00:02:05.650 سکتی ہے اور یہ اسے سرچ انڈیکس نامی ایک خاص ڈیٹا بیس میں شامل کر کے ریکارڈ کرتا ہے۔ 00:02:07.166 --> 00:02:09.530 اب، آئیں پہلے والی اسی تلاش پر واپس جاتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ 00:02:09.590 --> 00:02:11.990 کیا ہم یہ جان سکتے ہیں کہ تلاش کے انجن نتائج کے ساتھ 00:02:11.990 --> 00:02:13.333 کیسے ظاہر ہوتے ہیں۔ 00:02:13.640 --> 00:02:16.460 جب آپ پوچھتے ہیں کہ مریخ پر سفر کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے، 00:02:16.640 --> 00:02:18.860 تو سرچ انجن انٹرنیٹ پر ان الفاظ پر مشتمل تمام صفحات 00:02:18.920 --> 00:02:21.410 کی فہرست حاصل کرنے کے لئے سرچ انڈیکس میں 00:02:21.410 --> 00:02:24.500 ان الفاظ میں سے ہر ایک کی تلاش کرتا ہے۔ 00:02:24.890 --> 00:02:26.870 لیکن صرف ان تلاش کی اصطلاح کو 00:02:26.870 --> 00:02:28.760 تلاش کرنے سے لاکھوں صفحات سامنے آ سکتے 00:02:28.760 --> 00:02:31.110 ہیں، لہذا سرچ انجن کو آپ کو بہترین مماثلتوں کو پہلے دکھانے کے لئے ان کا تعین کرنے کے 00:02:31.110 --> 00:02:33.120 قابل ہونے کی ضرورت ہوتی ہے۔ 00:02:33.340 --> 00:02:36.010 یہیں سے یہ عمل مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ سرچ انجن کو اندازہ لگانے 00:02:36.010 --> 00:02:38.040 کی ضرورت ہو سکتی ہے کہ آپ کیا تلاش کر رہے ہیں۔ 00:02:38.930 --> 00:02:41.360 ہر سرچ انجن اس بنیاد پر صفحات کی درجہ بندی کرنے کے لئے اپنا خود کا 00:02:41.360 --> 00:02:44.230 الگورتھم استعمال کرتا ہے کہ اسے کیا لگتا ہے کہ آپ کیا چاہتے ہیں۔ 00:02:44.930 --> 00:02:47.660 سرچ انجن کا درجہ بندی الگورتھم جانچ کر سکتا ہے کہ 00:02:47.990 --> 00:02:50.360 آیا آپ کی تلاش کی اصطلاح صفحہ کے عنوان میں دکھائی دیتی ہے، 00:02:50.900 --> 00:02:53.820 یہ جانچ کر سکتا ہے کہ آیا سارے الفاظ ایک دوسرے کے ساتھ دکھائی دیتے ہیں، 00:02:54.520 --> 00:02:57.020 یا دوسرے حسابات کا کوئی بھی نمبر جو 00:02:57.020 --> 00:02:58.610 یہ بہتر اندازہ لگانے میں مدد کرتا ہے 00:02:58.670 --> 00:03:01.420 کہ آپ کون سے صفحات دیکھنا پسند کریں گے اور کونسے نہیں دیکھنا چاہیں گے۔ 00:03:02.960 --> 00:03:04.960 گوگل نے تلاش کے لئے سب سے متعلقہ نتائج کو منتخب کرنے کے لئے انتہائی 00:03:04.960 --> 00:03:08.530 مشہور الگورتھم ایجاد کیا ہے اس بات کو دھیان میں رکھتے ہوئے کہ 00:03:08.560 --> 00:03:11.230 کتنے دوسرے ویب صفحات کسی بیان کردہ صفحہ سے منسلک ہیں۔ 00:03:11.830 --> 00:03:14.140 تصور یہ ہے کہ اگر بہت ساری ویب سائٹس یہ سمجھتی ہیں کہ 00:03:14.140 --> 00:03:15.660 ایک ویب صفحہ دلچسپ ہے، 00:03:15.660 --> 00:03:17.940 تو شاید یہ وہی ہے جس کی آپ تلاش کر رہے ہیں۔ 00:03:18.190 --> 00:03:20.020 اس الگورتھم کو پیج رینک کہا جاتا ہے، 00:03:20.590 --> 00:03:22.330 اس لئے نہیں کہ یہ ویب صفحات کی درجہ 00:03:22.570 --> 00:03:25.210 بندی کرتا ہے، بلکہ اس لئے کہ اس کا نام اس کے موجد لیری پیج کے نام پر رکھا گیا تھا، 00:03:25.480 --> 00:03:27.333 جو گوگل کے بانیوں میں سے ایک ہے۔ 00:03:27.940 --> 00:03:30.520 چونکہ ایک ویب سائٹ تب پیسے کماتی ہے جب آپ اس کا دورہ کرتے ہیں، اس لئے 00:03:30.820 --> 00:03:32.950 اسپیمرز مستقل طور پر تلاش کے الگورتھم میں ساز باز کرنے کے 00:03:32.950 --> 00:03:35.741 طریقے تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ ان کے صفحات کو 00:03:35.742 --> 00:03:37.931 نتائج میں اوپر درج کیا جا سکے۔ 00:03:38.260 --> 00:03:40.750 سرچ انجنز جعلی یا ناقابل اعتبار سائٹس کو اوپر جانے سے 00:03:40.750 --> 00:03:44.296 روکنے کے لئے باقاعدگی سے اپنے الگورتھم کو اپ ڈیٹ کرتے ہیں۔ 00:03:44.680 --> 00:03:47.350 آخر میں یہ کہ، یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ویب پتہ دیکھ کر 00:03:47.500 --> 00:03:49.450 ان صفحات پر نظر رکھیں جو نا قابل 00:03:49.690 --> 00:03:52.990 اعتماد ہیں اور اس کے قابل اعتماد ذریعہ ہونے کو یقینی بنائیں۔ 00:03:53.680 --> 00:03:55.390 سرچ پروگرام ہمیشہ الگورتھم کو بہتر 00:03:55.420 --> 00:03:58.420 بنانے کے لئے پیشرفت کرتے رہتے ہیں کیونکہ وہ اپنے مسابقتیوں کے مقابلے 00:03:58.540 --> 00:04:00.460 میں بہتر نتائج، تیز تر نتائج فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ 00:04:01.000 --> 00:04:03.100 آج کے سرچ انجن حتٰی کہ ایسی معلومات کو استعمال کرتے ہیں جو آپ نے اپنی 00:04:03.100 --> 00:04:06.820 تلاش کو مختصر کرنے میں مدد کے لئے واضح طور پر فراہم نہیں کی ہیں۔ 00:04:07.150 --> 00:04:10.120 لہذا، مثال کے طور پر، اگر آپ نے کتوں کے پارک کو تلاش کیا ہے، تو بہت سارے 00:04:10.240 --> 00:04:12.190 سرچ انجن آپ کو آس پاس کے تمام کتوں کے پارکوں کے نتائج دیں گے، حالانکہ آپ 00:04:12.190 --> 00:04:13.840 نے اپنے مقام کے متعلق 00:04:14.080 --> 00:04:16.260 ٹائپ نہیں کیا تھا۔ 00:04:17.800 --> 00:04:20.530 جدید سرچ انجنز بھی کسی صفحے پر محض الفاظ کے علاوہ بھی 00:04:20.530 --> 00:04:22.060 سمجھتے ہیں، بلکہ یہ بھی کہ 00:04:22.300 --> 00:04:24.970 ان کے اصل معنی کیا ہیں تاکہ آپ جو تلاش کر رہے ہو اس سے مماثل 00:04:24.970 --> 00:04:26.750 بہترین نتیجہ تلاش کیا جا سکے۔ 00:04:27.130 --> 00:04:29.980 مثال کے طور پر، اگر آپ fast pitcher تلاش کرتے ہیں، 00:04:30.280 --> 00:04:32.300 تو یہ جان لے گا کہ آپ کسی کھلاڑی کی تلاش کر رہے ہیں۔ 00:04:32.500 --> 00:04:34.450 لیکن اگر آپ large pitcher کی 00:04:34.450 --> 00:04:36.730 تلاش کرتے ہیں، تو اس سے آپ کو اپنے باورچی خانے کے اختیارات ملیں گے۔ 00:04:38.420 --> 00:04:41.910 الفاظ کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئے، ہم کچھ استعمال کرتے ہیں جسے مشین 00:04:41.910 --> 00:04:43.985 لرننگ کہا جاتا ہے، جو مصنوعی ذہانت کی ایک قسم ہے۔ 00:04:43.985 --> 00:04:46.050 یہ سرچ الگورتھمز کو صفحہ پر صرف انفرادی حرف یا الفاظ کو 00:04:46.090 --> 00:04:48.400 تلاش کرنے میں ہی نہیں بلکہ الفاظ کے بنیادی مفہوم 00:04:48.400 --> 00:04:51.280 کو بھی سمجھنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ 00:04:53.690 --> 00:04:55.850 انٹرنیٹ تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے، 00:04:56.210 --> 00:04:59.810 لیکن اگر ٹیمیں جو سرچ انجنوں کو ڈیزائن کرتی ہیں وہ ہمارے کام کو صحیح 00:05:00.080 --> 00:05:04.090 طریقے سے انجام دیتی ہیں، تو آپ جو معلومات چاہتے ہیں وہ ہمیشہ چند کلید دبانے کی دوری پر ہی ہونی چاہئیں۔