WEBVTT 00:00:06.070 --> 00:00:07.120 سلام، میرا نام جان ہے۔ 00:00:07.510 --> 00:00:10.140 میں گوگل میں سرچ اور مشین لرننگ ٹیم کا قائد ہوں۔ 00:00:12.130 --> 00:00:14.230 میرے لئے الہام بخش ہے کہ 00:00:14.230 --> 00:00:16.214 پوری دنیا میں لوگ سرچ انجنوں 00:00:16.215 --> 00:00:19.160 سے کھبی چھوٹے سوالات اور 00:00:19.160 --> 00:00:20.930 کھبی بہت اہم سوالات پوچھتے ہیں۔ 00:00:20.930 --> 00:00:23.450 تو انہیں بہترین جواب ڈھونڈ نکالنا 00:00:23.450 --> 00:00:24.864 ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ 00:00:26.710 --> 00:00:30.610 سلام، میرا نام اکشے ہے اور میں Bing سرچ ٹیم کا حصہ ہوں۔ 00:00:30.910 --> 00:00:33.190 ہمیں بہت دفعہ مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ 00:00:33.190 --> 00:00:35.800 کے بارے میں سیکھنا ہو گا 00:00:35.830 --> 00:00:39.010 لیکن ہمیں سوچنا ہے کہ ہم اسے کیسے استعمال کرینگے 00:00:39.140 --> 00:00:42.390 کیونکہ بالاخر ہم معاشرے پر اثر چھوڑنا چاہتے ہیں۔ 00:00:43.780 --> 00:00:45.400 آئیں ایک سادہ سوال پوچھتے ہیں۔ 00:00:45.820 --> 00:00:48.070 مریخ تک سفر میں کتنا وقت لگے گا؟ 00:00:49.330 --> 00:00:50.950 اور یہ نتائج کہاں سے آئے 00:00:51.370 --> 00:00:54.100 اور اس فہرست میں یہ نتیجہ اس نتیجے سے پہلے کیوں ہے؟ 00:00:55.700 --> 00:00:58.150 اچھا، آئیں اس میں دیکھیں کہ سرچ انجن نے آپ کی درخواست کو 00:00:58.150 --> 00:00:59.860 نتیجہ میں کیسے تبدیل کیا۔ 00:01:00.690 --> 00:01:03.360 پہلے بات جو جاننی ہوگی یہ کہ جب آپ سرچ کرتے ہیں 00:01:03.430 --> 00:01:06.480 تو سرچ انجن اصل میں آپ کے سرچ نتائج دکھانے کے لئے World Wide Web 00:01:06.480 --> 00:01:08.010 پر اسی وقت نہیں جاتا۔ 00:01:08.140 --> 00:01:10.610 اور اس کی وجہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر اربوں ویبسائٹ ہیں 00:01:10.610 --> 00:01:14.140 اور ہر منٹ سینکڑوں ویب سائٹ اور بھی بن رہی ہیں۔ 00:01:14.140 --> 00:01:16.210 یوں اگر سرچ انجن آپ کے مطلوبہ معلومات کے لئے 00:01:16.240 --> 00:01:18.690 ہر ویب سائٹ پر جاتا تو اس پر بہت 00:01:18.690 --> 00:01:20.120 زیادہ وقت لگتا۔ 00:01:20.500 --> 00:01:21.940 تو آپ کا سرچ تیزتر کرنے واسطے، 00:01:21.970 --> 00:01:24.940 سرچ انجن ہمیشہ اڈوانس میں ویب کو سکین کر رہے ہوتے ہیں 00:01:25.420 --> 00:01:28.560 تاکہ معلومات ریکارڈ کر کے بعد میں آپ کے سرچ میں مدد دے۔ 00:01:28.930 --> 00:01:31.270 اس طرح، جب آپ مریخ تک سفر کا سرچ کرتے ہیں، 00:01:31.630 --> 00:01:33.700 تو سرچ انجن کے پاس پہلے سے معلومات رکھی ہوتیں ہیں 00:01:33.700 --> 00:01:35.728 جو وہ آپ کو روان وقت میں دے دیتے ہیں۔ 00:01:36.250 --> 00:01:37.540 یہ نظام یوں کام کرتا ہے۔ 00:01:37.900 --> 00:01:42.010 انٹرنیٹ صفحوں کا جال ہے جو ایک دوسرے سے ہائپرلنکس سے پیوست ہے۔ 00:01:42.400 --> 00:01:44.680 سرچ انجن ہمیشہ ایک پروگرام چلا رہے ہوتے ہیں 00:01:44.680 --> 00:01:47.380 جسے سپائڈر کہتے ہیں جو ویب صفحوں پر سے گزرتا جاتا ہے 00:01:47.380 --> 00:01:49.040 تاکہ معلومات اکھٹی کرتا جائے۔ 00:01:49.780 --> 00:01:51.550 ہر دفعہ جب اسے ہائپرلنک ملتا ہے، 00:01:52.090 --> 00:01:55.000 وہ اس پر جاتا ہے یہاں تک کہ ہر صفحہ 00:01:55.030 --> 00:01:57.240 جو اسے پورے نیٹ میں ملے اسے جان لیتا ہے۔ 00:01:57.335 --> 00:01:59.170 ہر صفحہ جس پر سپائڈر جاتا ہے، 00:01:59.200 --> 00:02:02.320 یہ سرچ سے متعلقہ معلومات اکھٹی کر کے 00:02:02.500 --> 00:02:05.650 اسے سرچ انڈکس کے نام سے خاص ڈاٹابیس میں اضافہ کرتا ہے۔ 00:02:07.166 --> 00:02:09.530 اب ہمارے پہلے سرچ مثال کی جانب واپس جاتے ہیں 00:02:09.590 --> 00:02:11.990 اور دیکھتے ہیں کیا ہم سرچ انجن نے کیسے نتائج 00:02:11.990 --> 00:02:13.333 نکال کر کے ہمیں دیئے ہیں۔ 00:02:13.640 --> 00:02:16.460 جب آپ پوچھتے ہیں کہ مریخ تک سفر میں کتنا وقت لگے گا، 00:02:16.640 --> 00:02:18.860 سرچ سوال کے ہر لفظ کو اپنے سرچ انڈکس 00:02:18.920 --> 00:02:21.410 میں ڈھونڈتا ہے تاکہ فورا ان صفحات کی فہرست دے 00:02:21.410 --> 00:02:24.500 جن میں سرچ سوال کے الفاظ پائے گئے ہیں۔ 00:02:24.890 --> 00:02:26.870 لیکن ان اصطلاحات کی تلاش 00:02:26.870 --> 00:02:28.760 لاکھوں صفحے دکھا سکتی ہے، 00:02:28.760 --> 00:02:31.110 توضروری ہے کہ سرچ انجن آپ کو بہترین 00:02:31.110 --> 00:02:33.120 مماثلت کے نتائج آپ کو دکھائے۔ 00:02:33.340 --> 00:02:36.010 حالت یہاں پر نازک ہو جاتی ہے کیونکہ سرچ انجن 00:02:36.010 --> 00:02:38.040 کو اندازہ لگانا ہوتا ہے کہ آپ کو کیا چاہیئے۔ 00:02:38.930 --> 00:02:41.360 ہر سرچ انجن اپنے ہی الگوریدم کی بنیاد پر 00:02:41.360 --> 00:02:44.230 فیصلہ کرتا ہے کہ آپ کے مطلوبہ صفحوں کو رینکنگ دے۔ 00:02:44.930 --> 00:02:47.660 سرچ انجن کا رینکنگ الگوریدم شاید معائنہ کرے 00:02:47.990 --> 00:02:50.360 کہ آیا سرچ کے الفاظ صفحے کے عنوان میں لکھے ہیں، 00:02:50.900 --> 00:02:53.820 یا دیکھے کہ آیا سارے سرچ الفاظ تسلسل میں آ رہے ہیں، 00:02:54.520 --> 00:02:57.020 یا اور کوئی بھی ایسا حساب لگائے جو 00:02:57.020 --> 00:02:58.610 بہتر تعین میں مدد کرے کہ 00:02:58.670 --> 00:03:01.420 کونسا صفحہ آپ دیکھنا چاہیں گے اور کونسا نہیں۔ 00:03:02.960 --> 00:03:04.960 گوگل نے سب سے مشہور الگوریدم بنایا جو 00:03:04.960 --> 00:03:08.530 جو ایک سرچ کے لئے متعلقہ نتائج اس صفحے پر 00:03:08.560 --> 00:03:11.230 موجود مواد کو کتنے اور ویب صفحوں نے لنک کیا ہوا ہے۔ 00:03:11.830 --> 00:03:14.140 فکر یہ ہے کہ اگر بہت سے ویب سائٹوں کے خیال میں 00:03:14.140 --> 00:03:15.660 ایک ویب صفحہ دلچسپ ہے، 00:03:15.660 --> 00:03:17.940 تو شاید یہ وہی صفحہ جس کی آپکو تلاش ہے۔ 00:03:18.190 --> 00:03:20.020 اس الگوریدم کو پییج رینک کہتے ہیں، 00:03:20.590 --> 00:03:22.330 اس لئے نہیں کہ صفحات رینک کرتا ہے، 00:03:22.570 --> 00:03:25.210 بلکہ اس لئے کہ الگوریدم کے موجد Larry Page ہیں، 00:03:25.480 --> 00:03:27.333 جو گوگل کے ایک بانی ہیں۔ 00:03:27.940 --> 00:03:30.520 کیونکہ ایک ویب سائٹ آپ کے آنے سے اکثر پیسے کماتا ہے 00:03:30.820 --> 00:03:32.950 تو سپیمر لوگ ہمیشہ الگوریدم کو چکما دینے 00:03:32.950 --> 00:03:35.741 کی کوشش میں لگے رہتے تاکہ ان کے اپنے صفحات 00:03:35.742 --> 00:03:37.931 نتائج کی فہرست میں اوپر آ جائیں۔ 00:03:38.260 --> 00:03:40.750 سرچ انجن باقاعدہ لحاظ سے اپنے الگوریدم تازہ کرتے ہیں 00:03:40.750 --> 00:03:44.296 تاکہ جعلی یا ناقابل اعتماد سائٹوں کو ٹاپ پر آنے سے روکے۔ 00:03:44.680 --> 00:03:47.350 لیکن بالآخر آپ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ان 00:03:47.500 --> 00:03:49.450 ناقابل اعتماد صفحات کے حوالے سے چوکنا رہیں 00:03:49.690 --> 00:03:52.990 کہ ان کا ویب ایڈرس کیا ہے اور یہ کہ وہ قابل اعتماد ہیں۔ 00:03:53.680 --> 00:03:55.390 سرچ کے پروگرام ہمیشہ اپنے الگوریدم 00:03:55.420 --> 00:03:58.420 اپنے نتائج کو بہتر کر رہے ہوتے ہیں، 00:03:58.540 --> 00:04:00.460 اور اپنے حریفوں سے زیادہ تیز بھی ہو۔ 00:04:01.000 --> 00:04:03.100 آج کے الگوریدم ایسے معلومات بھی استعمال کرتے ہیں 00:04:03.100 --> 00:04:06.820 جو اپ نے واضحا دیئے نہیں لیکن وہ آپ کے سرچ کو ہدفی کر لیتے ہیں۔ 00:04:07.150 --> 00:04:10.120 تو، مثلا، اگر آپ نے کتوں کے پارک سرچ کیے ہیں، 00:04:10.240 --> 00:04:12.190 بہت سے سرچ انجن آپکو نزدیک سارے کتا پارک 00:04:12.190 --> 00:04:13.840 کی نتائج فہرست دے دیتے ہیں، 00:04:14.080 --> 00:04:16.260 حالانکہ آپ نے سرچ میں اپنی لوکیشن نہیں دی۔ 00:04:17.800 --> 00:04:20.530 جدید سرچ انجن الفاظ کے علاوہ اور بھی 00:04:20.530 --> 00:04:22.060 چیزیں سمجھتے ہیں، 00:04:22.300 --> 00:04:24.970 لیکن ان مقصد یہی ہوتا ہے کہ آپکو سب سے 00:04:24.970 --> 00:04:26.750 مناسب نتائج کی تلاش کرے۔ 00:04:27.130 --> 00:04:29.980 تو، مثلا، اگر آپ نے fast pitcher تیز بیس بال بولر سرچ کیے ہیں، 00:04:30.280 --> 00:04:32.300 انجن کو پتہ چلے گا آپ ایک ایتھلیٹ تلاش کر رہے ہیں۔ 00:04:32.500 --> 00:04:34.450 لیکن اگر large pitcher بڑا جگ سرچ کیا ہے، 00:04:34.450 --> 00:04:36.730 یہ آپ کو کچن کے آپشن فراہم کرے گا۔ 00:04:38.420 --> 00:04:41.910 الفاظ بہتر سمجھنے کے لئے، ہم مشین لرننگ استعمال کرتے ہیں، 00:04:41.910 --> 00:04:43.985 جو ایک قسم کی مصنوعی ذہانت ہے۔ 00:04:43.985 --> 00:04:46.050 یہ الگوریدم کو قابل بناتا ہے کہ کہ صفحہ پر نہ صرف 00:04:46.090 --> 00:04:48.400 انفرادی حروف یا الفاظ تلاش کرے، 00:04:48.400 --> 00:04:51.280 بلکہ ان کے پیچھے معنوں کو سمجھے۔ 00:04:53.690 --> 00:04:55.850 انٹرنیٹ بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، 00:04:56.210 --> 00:04:59.810 لیکن سرچ انجن ڈیزائن ٹیمیں اپنا کام اچھا کریں، 00:05:00.080 --> 00:05:04.090 تو آپ کے مطلوبہ معلومات ہمیشہ چند کلک کی دوری پر ہونگے۔