شکریہ، چیرمین ایریگزنڈر، سینیٹر میورے اور معزز ممبران کمیٹی آج کےدن بولنے کا موقع دینے کے لے۔ سب کو صبح بخیر، جیسا کہ میں نے بتایا، میرا نام ایتھن لنڈنبرجرہے اور میں نوروالک ہا‍‍‌‌‎ئ سکول میں سینیر ہوں اور میری والدہ سابقہ اینٹی ویکس ایڈوکیٹ ہیںں جو یقین رکھتی ہیں کہ ویکسین آٹییزم اور دماغی خرابی کا باعث ہے اور صحت اور معاشرے کو کو‏ئ فاۃدہ نہیں دیتی اس امنر کے باوجود کہ اس طرح کی را‎‎ۓ کو ک‎ئ دفعہ رد کیا گیا ہے سائنٹیفک کمیونیٹی کی طرف سے۔ میں نے اپنی تمام زندگی بغیرویکسین کے گزاری مختلف بیماریوں کے خلاف جیسے کہ خسرہ، چکن پوکس حتی کہ پولیو۔ لیکن، دسمبر 2018 میں، میں نے اپنی کھوئ ہوئ امیونائزیشن کو بحال کرنا شروع کیا اپنی والدہ کی مخالفت کے باوجود، جو کہ وجہ بنی اس کہانی کی اور میں اس قابل ہوا کہ آج بول سکوں اور میں اس سب سے بہت خوش ہوں لہزا بہت شکریہ۔ اس بات کو سمجھنے کے لے کہ میں یہاں کیوں آیا اور میں کیا کہنا چاہتا ہوں، مجھے اپنی گریلو زندگی اور اپنی پرورش کی تفصیلات بتانا ہوںگی۔ میں اپنی والدہ کے اس اعتقاد کے ساتھ بڑا ہوا کہ ویکسین خطرناک ہوتی ہیں، اور وہ اس کے بارے میں کھلے عام بات کرتی تھیں چاہے وہ آن لائن ہو یا سامنے وہ اپنے تحفظات پر بات کرتیں اور ان عقائدکو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔