WEBVTT 00:00:01.033 --> 00:00:03.133 لوگ ہر روز فیصلے کرتے ہیں۔ 00:00:03.133 --> 00:00:06.904 مثال کے طور پر آپ باہر جانے سے قبل آپ اگر کا بیان دیتے ہیں جو 00:00:06.928 --> 00:00:10.699 کہتا ہے کہ اگر بارش ہو رہی ہے تو مجھے اپنا جیکٹ لینا چاہیے۔ 00:00:10.700 --> 00:00:16.155 اور جب آپ اس طرح کے فیصلے لیتے ہیں، تو کمپیوٹر حیرت انگیز ہوتے ہیں کہ 00:00:16.179 --> 00:00:21.633 وہ بھروسہ مند طریقہ سے ان چیزوں کی تعمیل ناقابل یقین رفتار سے کرتے ہیں۔ 00:00:21.633 --> 00:00:26.571 اور اسی لیے ایک کمپیوٹر پروگرام تھوڑی سی ریاضی اور 00:00:26.595 --> 00:00:31.533 تھوڑا سا اگر والا بیان ہے جہاں فیصلہ کیا جاتا ہے۔ 00:00:31.533 --> 00:00:38.066 اس لیے اس معمہ میں “if” بلاک فیصلہ کرنے میں زومبیز کی مدد کرتا ہے۔ 00:00:38.066 --> 00:00:39.732 یہ کسی چیز کی جانچ کرتا ہے۔ 00:00:39.733 --> 00:00:44.054 مثال کے طور پر ایک بلاک استعمال کریں جو کہتا ہے “if path 00:00:44.078 --> 00:00:48.399 to the left” اور اس کے اندر “turn left” کمانڈ ڈال دیں۔ 00:00:48.400 --> 00:00:52.355 تو آپ زومبی کو کہ رہے ہیں کہ اپنے آس پاس دیکھو 00:00:52.379 --> 00:00:56.333 کہ بائیں جانب اگر کوئی راستہ ہے تو اس طرف مڑو۔ 00:00:56.333 --> 00:01:01.338 پھر ہم اس “Repeat” کے اندر “move forward” بلاک استعمال 00:01:01.362 --> 00:01:06.366 کرتے ہیں تاکہ آگے بڑھتے رہیں جب تک راستہ سیدھا ہو۔ 00:01:06.366 --> 00:01:11.766 پھر جب موڑ آئے گا تو “if” بلاک بتائے گا کہ بائیں جانب مڑنا ہے۔ 00:01:11.766 --> 00:01:13.432 اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اگر ہم یہ 00:01:13.456 --> 00:01:15.437 کرتے ہیں، اگر ہم بائیں مڑتے ہیں، ورنہ 00:01:15.461 --> 00:01:19.132 ہم سیدھے راستے پر آگے بڑھتے رہتے ہیں تو ہم اپنا ہدف حاصل کر لیتے ہیں۔ 00:01:19.133 --> 00:01:22.771 تو یہ اگر کے بیان کے استعمال کی ایک مثال ہے جو 00:01:22.795 --> 00:01:26.433 کمپیوٹر پروگرامنگ میں واقعی ایک بنیادی تصور ہے۔ 00:01:26.433 --> 00:01:29.371 ان ابتدائی چیزوں میں سے ایک جو میں نے سیکھی تھی وہ یہ 00:01:29.395 --> 00:01:32.333 تھی کہ tic-tac-toe کھیلنے کے لیے پروگرام کیسے لکھیں۔ 00:01:32.333 --> 00:01:35.971 اور آپ کو معلوم ہے کہ میں نے اگر کے بیان کا استعمال یہ کہنے کے لیے کیا 00:01:35.995 --> 00:01:39.633 کہ اگر دوسرا شخص جیتنے والا ہے تو آگے بڑھو اور اس جگہ کو بلاک کر دو۔ 00:01:39.633 --> 00:01:44.933 تو اگر کے بیان کا استعمال سیکھنے کے مزے لیں۔ یہ کلیدی تصور ہے۔