1 00:00:01,033 --> 00:00:03,133 لوگ ہر روز فیصلے کرتے ہیں۔ 2 00:00:03,133 --> 00:00:06,904 مثال کے طور پر آپ باہر جانے سے قبل آپ اگر کا بیان دیتے ہیں جو 3 00:00:06,928 --> 00:00:10,699 کہتا ہے کہ اگر بارش ہو رہی ہے تو مجھے اپنا جیکٹ لینا چاہیے۔ 4 00:00:10,700 --> 00:00:16,155 اور جب آپ اس طرح کے فیصلے لیتے ہیں، تو کمپیوٹر حیرت انگیز ہوتے ہیں کہ 5 00:00:16,179 --> 00:00:21,633 وہ بھروسہ مند طریقہ سے ان چیزوں کی تعمیل ناقابل یقین رفتار سے کرتے ہیں۔ 6 00:00:21,633 --> 00:00:26,571 اور اسی لیے ایک کمپیوٹر پروگرام تھوڑی سی ریاضی اور 7 00:00:26,595 --> 00:00:31,533 تھوڑا سا اگر والا بیان ہے جہاں فیصلہ کیا جاتا ہے۔ 8 00:00:31,533 --> 00:00:38,066 اس لیے اس معمہ میں “if” بلاک فیصلہ کرنے میں زومبیز کی مدد کرتا ہے۔ 9 00:00:38,066 --> 00:00:39,732 یہ کسی چیز کی جانچ کرتا ہے۔ 10 00:00:39,733 --> 00:00:44,054 مثال کے طور پر ایک بلاک استعمال کریں جو کہتا ہے “if path 11 00:00:44,078 --> 00:00:48,399 to the left” اور اس کے اندر “turn left” کمانڈ ڈال دیں۔ 12 00:00:48,400 --> 00:00:52,355 تو آپ زومبی کو کہ رہے ہیں کہ اپنے آس پاس دیکھو 13 00:00:52,379 --> 00:00:56,333 کہ بائیں جانب اگر کوئی راستہ ہے تو اس طرف مڑو۔ 14 00:00:56,333 --> 00:01:01,338 پھر ہم اس “Repeat” کے اندر “move forward” بلاک استعمال 15 00:01:01,362 --> 00:01:06,366 کرتے ہیں تاکہ آگے بڑھتے رہیں جب تک راستہ سیدھا ہو۔ 16 00:01:06,366 --> 00:01:11,766 پھر جب موڑ آئے گا تو “if” بلاک بتائے گا کہ بائیں جانب مڑنا ہے۔ 17 00:01:11,766 --> 00:01:13,432 اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اگر ہم یہ 18 00:01:13,456 --> 00:01:15,437 کرتے ہیں، اگر ہم بائیں مڑتے ہیں، ورنہ 19 00:01:15,461 --> 00:01:19,132 ہم سیدھے راستے پر آگے بڑھتے رہتے ہیں تو ہم اپنا ہدف حاصل کر لیتے ہیں۔ 20 00:01:19,133 --> 00:01:22,771 تو یہ اگر کے بیان کے استعمال کی ایک مثال ہے جو 21 00:01:22,795 --> 00:01:26,433 کمپیوٹر پروگرامنگ میں واقعی ایک بنیادی تصور ہے۔ 22 00:01:26,433 --> 00:01:29,371 ان ابتدائی چیزوں میں سے ایک جو میں نے سیکھی تھی وہ یہ 23 00:01:29,395 --> 00:01:32,333 تھی کہ tic-tac-toe کھیلنے کے لیے پروگرام کیسے لکھیں۔ 24 00:01:32,333 --> 00:01:35,971 اور آپ کو معلوم ہے کہ میں نے اگر کے بیان کا استعمال یہ کہنے کے لیے کیا 25 00:01:35,995 --> 00:01:39,633 کہ اگر دوسرا شخص جیتنے والا ہے تو آگے بڑھو اور اس جگہ کو بلاک کر دو۔ 26 00:01:39,633 --> 00:01:44,933 تو اگر کے بیان کا استعمال سیکھنے کے مزے لیں۔ یہ کلیدی تصور ہے۔