آپ یہاں تک کہ ریس کے لئے بھی اہلیت یافتہ نہیں ہو سکیں گے اگر
آپ کے پاس ایسے لوگ نہیں ہیں جو کمپیوٹر سائنس میں ماہر ہوں
اس کی وجہ یہ کہ کاریں جتنا ڈیٹا اکٹھا
کرتی ہیں اور ایسے لوگوں کو رکھنے کے قابل ہونے کی ضرورت ہے
جو یہ پتہ لگانے کے لئے پروگرام لکھ سکتے ہیں کہ
آپ کس طرح پتہ لگانا جاری رکھتے ہیں
کارکردگی کس طرح تعمیر کرنی ہے۔ ان پزلز میں،
آپ ایک فنکار ہوں گے جو مختلف شکلیں کھینچنے کے لئے پنسل کا
استعمال کرتا ہے۔ آپ کا فنکار جہاں کہیں بھی جاتا ہے،
یہ آپ کے پیچھے ایک لکیر کھینچتا جائے گا۔ کینواس کے
گرد چکر لگانے کے لئے، آپ آگے بڑھنے والے بلاک کو استعمال
ہے۔ یہاں آگے بڑھنے والا بلاک کہتا ہے کہ
100 پکسلز سے آگے بڑھیں۔ جب ہم چلائیں کو دباتے ہیں تو کیا
ہوتا ہے؟ فنکار ایک خاص مقدار میں آگے
بڑھتا ہے اور وہ مقدار 100 پکسلز ہوتی ہے۔ پکسلز
دراصل آپ کی کمپیوٹر اسکرین پر انتہائی چھوٹے چھوٹے
مربع ہیں۔ دوسرا بلاک جو ہمارے پاس اس پزل میں ہے
کہتا ہے کہ 90 ڈگریز تک دائیں مڑیں۔ اور جب ہم
اسے باہر گھسیٹتے ہیں تو اس سے ہمارا فنکار ایک خاص مقدار
میں مڑتا ہے۔ لہذا آپ اس کے ساتھ کھیل سکتے ہیں کہ
آپ فنکار کو کتنا دور تک موڑنا چاہتے ہیں۔ یہ
90 ڈگری کا مڑاؤ ہے۔ اور یہ 120 ڈگری کا
مڑاؤ ہے۔ اور یاد رکھیں، آپ ان اقدار کو
پکسلز اور ڈگریز کے لئے اعداد سے اگلے تیر پر کلک کر کے تبدیل
کر سکتے ہیں۔ اپنے فنکار کے ساتھ ڈرائنگ کا
لطف اٹھائیں!