قوادراتیک اکویشن پر ایک چھوٹی سی پریزینٹیشن میں خوشآمدید بعض دفع یہ سننے میںآتا ھے کہ یہ بہت مشکل ہے اور جب آپ اس کو دیکھیں گے تو آپ کہیں گے کہ یہ سننے میں ہی نہیں