[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:02.94,0:00:08.50,Default,,0000,0000,0000,,انٹرنیٹ: رمز کاری اور عوامی کلیدیں Dialogue: 0,0:00:08.99,0:00:14.15,Default,,0000,0000,0000,,ہیلو میرا نام میا گل اپنر ہے، میں یو سی برکلے میں\Nکمپیوٹر سائنس میں خصوصی تعلیم حاصل کر رہی ہوں Dialogue: 0,0:00:14.15,0:00:19.46,Default,,0000,0000,0000,,اور میں محکمہ دفاع کے لئے کام کرتی ہوں، جہاں میں معلومات کو\Nمحفوظ رکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔ انٹرنیٹ ایک کھلا Dialogue: 0,0:00:19.46,0:00:25.51,Default,,0000,0000,0000,,اور عوامی نظام ہے۔ ہم سب مشترکہ تاروں\Nاور رابطوں کے ذریعے معلومات بھیجتے اور موصول Dialogue: 0,0:00:25.51,0:00:30.04,Default,,0000,0000,0000,,کرتے ہیں۔ لیکن اگرچہ یہ ایک کھلا نظام ہے لیکن\Nہم پھر بھی بہت سارے نجی ڈیٹا کا تبادلہ کرتے Dialogue: 0,0:00:30.04,0:00:35.89,Default,,0000,0000,0000,,ہیں۔ چیزیں جیسے کریڈٹ کارڈ نمبرز، بینک کی\Nمعلومات، پاس ورڈز اور ای میلز۔ لہذا، Dialogue: 0,0:00:35.89,0:00:40.69,Default,,0000,0000,0000,,ان ساری نجی چیزوں کو خفیہ کیسے رکھا جاتا ہے؟\Nکسی بھی قسم کے ڈیٹا کو رمز کاری کہلوانے والے Dialogue: 0,0:00:40.69,0:00:45.30,Default,,0000,0000,0000,,ایک پراسیس کے ذریعے خفیہ رکھا جا سکتا ہے،\Nجو اصل متن کو چھپانے کے لئے پیغام میں ردوبدل یا تبدیلی کرنے کرنے کا Dialogue: 0,0:00:45.31,0:00:51.90,Default,,0000,0000,0000,,عمل ہے۔ اب رمز کشائی اس پیغام کو پڑھنے کے قابل بنانے کے لئے اس میں ردوبدل/\Nتبدیلی کو ختم کرنے کا عمل ہے۔ یہ Dialogue: 0,0:00:51.90,0:00:56.97,Default,,0000,0000,0000,,ایک سادہ سا نظریہ ہے، اور لوگ صدیوں سے یہ کام کرتے آ رہے\Nہیں۔ رمز کاری کے پہلے مشہور Dialogue: 0,0:00:56.97,0:01:02.38,Default,,0000,0000,0000,,طریقوں میں سے ایک سیزرز سائفر تھا۔\Nجولیئس سیزر، ایک رومن جنرل، کے نام سے منسوب، Dialogue: 0,0:01:02.38,0:01:07.22,Default,,0000,0000,0000,,جس نے اپنے فوجی احکامات کی خفیہ کاری کی تھی\Nیہ یقینی بنانے کے لئے کہ اگر کسی پیغام کو دشمنوں نے Dialogue: 0,0:01:07.22,0:01:12.54,Default,,0000,0000,0000,,راستے میں ہی روک لیا، تو وہ اسے پڑھ نہیں پائیں گے۔\Nسیزر سائفر ایک الگورتھم ہے جو اصل پیغام میں Dialogue: 0,0:01:12.54,0:01:16.76,Default,,0000,0000,0000,,ہر ایک حرف کو حرف تہجی کے نیچے کی طرف\Nایک مخصوس عدد حرف کے ساتھ تبدیل کر دیتا Dialogue: 0,0:01:16.76,0:01:21.26,Default,,0000,0000,0000,,ہے۔ اگر عدد کوئی ایسا ہے کہ جسے صرف مرسل\Nاور وصول کنندہ ہی جانتا ہے، تو اسے Dialogue: 0,0:01:21.26,0:01:28.64,Default,,0000,0000,0000,,کلید کہا جاتا ہے۔ یہ پڑھنے والے کو خفیہ پیغام کو غیر مقفل کرنے\Nکی اجازت دیتا ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کا اصل پیغام Dialogue: 0,0:01:28.64,0:01:35.87,Default,,0000,0000,0000,,'ہیلو' ہے تو پھر 5 کی کلید کے ساتھ سیزر سائفر الگورتھم\Nکا استعمال کرتے ہوئے خفیہ کردہ پیغام Dialogue: 0,0:01:35.87,0:01:43.26,Default,,0000,0000,0000,,یہ ہوگا... پیغام کی رمز کشائی کرنے کے لئے، وصول\Nکنندہ پراسیس کو پلٹانے کے لئے بس Dialogue: 0,0:01:43.26,0:01:50.18,Default,,0000,0000,0000,,کلید کا استعمال کرے گا۔ لیکن سیزر سائفر کے ساتھ ایک بہت بڑا\Nمسئلہ ہے، کوئی بھی ہر ممکن کلید کو آزما کر Dialogue: 0,0:01:50.18,0:01:55.57,Default,,0000,0000,0000,,آسانی سے خفیہ کردہ پیغام کو معلوم کر سکتا یا\Nسجھ سکتا ہے، اور انگریزی حروف تہجی میں Dialogue: 0,0:01:55.57,0:02:00.39,Default,,0000,0000,0000,,صرف 26 حرف ہیں، اس کا مطلب ہے کہ آپ کو\Nپیغام کی رمز کشائی کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ 26 کلیدیں Dialogue: 0,0:02:00.39,0:02:06.81,Default,,0000,0000,0000,,آزمانے کی ضرورت ہوگی۔ اب 26 کلیدوں کو آزمانا بہت مشکل\Nنہیں ہے، اس میں زیادہ سے زیادہ ایک یا دو گھنٹے Dialogue: 0,0:02:06.81,0:02:13.05,Default,,0000,0000,0000,,لگیں گے۔ تو آئیں اسے مشکل تر بناتے ہیں۔ ہر حرف کو\Nایک ہی مقدار سے تبدیل کرنے کے بجائے، آئیں ہر ایک حرف کو Dialogue: 0,0:02:13.05,0:02:18.92,Default,,0000,0000,0000,,مختلف مقدار سے تبدیل کرتے ہیں۔\Nاس مثال میں دس ہندسوں کی کلید دکھاتی ہے کہ ایک طویل پیغام کی Dialogue: 0,0:02:18.92,0:02:26.56,Default,,0000,0000,0000,,رمز کاری کرنے کے لئے ہر ایک متواتر حرف کو کتنی پوزیشنوں میں\Nتبدیل کیا جائے گا۔ اس کلید کا اندازہ لگانا Dialogue: 0,0:02:26.56,0:02:34.16,Default,,0000,0000,0000,,واقعی میں مشکل ہوگا۔ 10 ہندسوں کی خفیہ کاری کو استعمال کرتے ہوئے\N10 ارب ممکنہ کلیدی سولیوشنز ہو سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:02:34.16,0:02:39.86,Default,,0000,0000,0000,,ظاہر ہے کہ اب تک کوئی انسان جو حل کر سکا ہے یہ اس سے کہیں\Nزیادہ ہے، جس میں کئی صدیاں لگ جائیں گی۔ Dialogue: 0,0:02:39.86,0:02:46.03,Default,,0000,0000,0000,,لیکن آج کل کا اوسط کمپیوٹر، تمام 10 ارب ممکنات کو\Nآزمانے کے لئے صرف چند سیکنڈز لے گا۔ Dialogue: 0,0:02:46.03,0:02:51.24,Default,,0000,0000,0000,,تو ایک جدید دنیا میں، برے لوگ پنسل کی بجائے\Nکمپیوٹرز سے مسلح ہیں، تو آپ پیغامات کی Dialogue: 0,0:02:51.24,0:02:57.89,Default,,0000,0000,0000,,اتنی محفوظ طریقے سے کیسے خفیہ کاری کر سکتے ہیں کہ\Nان کو کریک کرنا مشکل ہو جائے؟ اب بہت مشکل کا مطلب ہے کہ Dialogue: 0,0:02:57.89,0:03:03.76,Default,,0000,0000,0000,,ایک مناسب وقت میں حساب کرنے کے بہت\Nسارے امکانات موجود ہیں۔ آجکل کی محفوظ مواصلات کی Dialogue: 0,0:03:03.76,0:03:10.20,Default,,0000,0000,0000,,256 بٹ کلیدوں کا استعمال کرتے ہوئے رمز کاری کی جاتی\Nہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک برے آدمی کا Dialogue: 0,0:03:10.20,0:03:16.29,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹر جو آپ کے پیغام کو راستے میں ہی روک لیتا ہے کو یہ بہت سے\Nممکنہ اختیارات آزمانے کی ضرورت ہوگی... جب تک کہ وہ کلید کو Dialogue: 0,0:03:16.29,0:03:24.04,Default,,0000,0000,0000,,دریافت اور پیغام کو کریک نہ کر لیں۔ یہاں تک کہ اگر آپ کے پاس\N100,000 سپر کمپیوٹر موجود ہیں اور ان میں سے Dialogue: 0,0:03:24.04,0:03:30.68,Default,,0000,0000,0000,,ہر کمپیوٹر ایک سیکنڈ میں اربوں کلیدیں آزمانے کے قابل ہے،\Nتو صرف 256 بٹ اینکرپشن سے محفوظ کردہ کسی ایک Dialogue: 0,0:03:30.68,0:03:37.69,Default,,0000,0000,0000,,پیغام کو کریک کرنے کے لئے ہر اختیار\Nکو آزمانے میں کھربوں سال لگیں گے۔ Dialogue: 0,0:03:37.69,0:03:43.32,Default,,0000,0000,0000,,بلاشبہ کمپیوٹر چپس تقریباً ہر سال دوگنا تیز\Nاور سائز میں آدھی ہوتی جا رہی ہیں۔ اگر توضیحی Dialogue: 0,0:03:43.32,0:03:48.40,Default,,0000,0000,0000,,پیشرفت کی یہی رفتار جاری رہی تو، آج کے ناممکن\Nمسائل مستقبل میں محض چند سو سال قابل حل Dialogue: 0,0:03:48.40,0:03:54.68,Default,,0000,0000,0000,,ہو جائیں گے اور 256 بٹس محفوظ ہونے کے لئے\Nکافی نہیں ہوں گے۔ در حقیقت Dialogue: 0,0:03:54.68,0:04:01.07,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹر کی رفتار کے ساتھ ساتھ چلنے کے لئے ہمیں پہلے ہی\Nمعیاری کلید کی لمبائی میں اضافہ کرنا پڑا ہے۔ Dialogue: 0,0:04:01.07,0:04:05.54,Default,,0000,0000,0000,,اچھی خبر یہ ہے کہ ایک طویل کلید کا استعمال کرنا\Nخفیہ کاری کردہ پیغامات کو زیادہ مشکل نہیں بناتا ہے Dialogue: 0,0:04:05.54,0:04:11.66,Default,,0000,0000,0000,,لیکن یہ توضیحی طور پر اندازوں جو یہ خفیہ پیغام کو کریک کرنے کے لئے لے گا\Nان کی تعداد میں اضافہ کرتا ہے۔ جب Dialogue: 0,0:04:11.66,0:04:16.78,Default,,0000,0000,0000,,مرسل الیہ اور وصول کنندہ ایک پیغام کو خفیہ بنانے اور خفیہ کاری\Nہٹانے کے لئے ایک ہی کلید کا اشتراک کرتے ہیں تو اسے Dialogue: 0,0:04:16.78,0:04:24.20,Default,,0000,0000,0000,,سیمیٹرک اینکرپشن کہتے ہیں۔ سیمیٹرک اینکرپشن کے ساتھ،\Nسیزر سائفر کی طرح، دو افراد کے درمیان نجی طور پر Dialogue: 0,0:04:24.20,0:04:29.71,Default,,0000,0000,0000,,وقت سے پہلے ہی خفیہ کلید پر اتفاق کیا جائے گا۔\Nلہذا یہ لوگوں کے لئے بہت زبردست ہے، لیکن انٹرنیٹ کھلا Dialogue: 0,0:04:29.71,0:04:35.84,Default,,0000,0000,0000,,اور عوامی ہے لہذا دو کمپیوٹرز کے لئے خفیہ کلید پر\Nاتفاق کرنے کے لئے نجی طور پر "ملنا" ناممکن Dialogue: 0,0:04:35.84,0:04:41.60,Default,,0000,0000,0000,,ہے۔ اس کے بجائے کمپیوٹرز اسیمیٹرک\Nاینکرپشن کلیدوں کا استعمال کرتے ہیں، جو ایک عوامی کلید ہے Dialogue: 0,0:04:41.60,0:04:49.02,Default,,0000,0000,0000,,جس کا کسی کے ساتھ بھی تبادلہ کیا جا سکتا ہے اور ایک نجی کلید بھی جس کا\Nاشتراک نہیں کیا جاتا ہے۔ عوامی کلید کو ڈیٹا کی رمز کاری کرنے Dialogue: 0,0:04:49.02,0:04:55.80,Default,,0000,0000,0000,,کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور کوئی بھی اسے خفیہ پیغام بنانے\Nکے لئے استعمال کر سکتا ہے، لیکن اس راز کی صرف نجی کلید تک رسائی Dialogue: 0,0:04:55.80,0:05:01.27,Default,,0000,0000,0000,,حاصل کرنے والے کمپیوٹر کے ذریعہ ہی رمز کشائی کی جا سکتی ہے۔\Nاس کے کام کرنے کا کچھ طریقہ حساب کے ساتھ ہے Dialogue: 0,0:05:01.27,0:05:06.13,Default,,0000,0000,0000,,جس پر ہم ابھی ماحثہ نہیں کریں گے۔ اس کے بارے میں اس طرح سوچتے ہوئے،\Nتصور کریں کہ آپ کے پاس ذاتی ڈاک باکس ہے، Dialogue: 0,0:05:06.13,0:05:11.43,Default,,0000,0000,0000,,جہاں کوئی بھی ڈاک جمع کر سکتا ہے لیکن انہیں ایسا کرنے کے لئے\Nایک چابی کی ضرورت ہوگی۔ اب آپ جمع کرنے کی کلید کی بہت ساری Dialogue: 0,0:05:11.43,0:05:16.51,Default,,0000,0000,0000,,نقل بنا سکتے ہیں اور ایک اپنے دوست کو بھیج سکتے ہیں یا یہاں تک کہ\Nاسے عوامی طور پر دستیاب کر سکتے ہیں۔ آپ کا براؤزر Dialogue: 0,0:05:16.51,0:05:21.40,Default,,0000,0000,0000,,دوست یا یہاں تک کہ کوئی اجنبی بھی آپ کے ڈپازٹ سلاٹ تک\Nرسائی حاصل کرنے اور پیغام ڈالنے کے لئے عوامی کلید Dialogue: 0,0:05:21.40,0:05:27.40,Default,,0000,0000,0000,,استعمال کر سکتا ہے، لیکن صرف آپ اپنی نجی کلید کے ساتھ\Nڈاک باکس کھول سکتے ہیں، تاکہ آپ موصول ہونے والے تمام خفیہ Dialogue: 0,0:05:27.40,0:05:31.54,Default,,0000,0000,0000,,پیغامات تک رسائی حاصل کر سکیں۔ اور آپ اپنے دوست کو\Nان کے میل باکس میں عوامی جمع کرانے کی کلید کا Dialogue: 0,0:05:31.54,0:05:37.62,Default,,0000,0000,0000,,استعمال کر کے ایک محفوظ پیغام واپس بھیج سکتے ہیں۔\Nاس طرح سے لوگ کسی نجی کلید پر متفق ہونے کی Dialogue: 0,0:05:37.62,0:05:43.70,Default,,0000,0000,0000,,ضرورت کے بغیر محفوظ پیغامات کا تبادلہ کرسکتے ہیں۔\Nہیں۔ عوامی کلید رمز کاری کھلے انٹرنیٹ پر Dialogue: 0,0:05:43.70,0:05:49.34,Default,,0000,0000,0000,,تمام محفوظ پیغام رسانی کی بنیاد ہے۔\Nبشمول سیکیورٹی پروٹوکولز جنہیں SSL اور TLS کے نام سے Dialogue: 0,0:05:49.34,0:05:55.90,Default,,0000,0000,0000,,جانا جاتا ہے، جب ہم ویب کو برائوز کرتے ہیں\Nتو یہ ہمیں تحفظ دیتے ہیں۔ آپ کا کمپیوٹر اسے آج بھی Dialogue: 0,0:05:55.90,0:06:01.40,Default,,0000,0000,0000,,استعمال کرتا ہے، جب بھی آپ کو اپنے براؤزر کے\Nایڈریس بار میں چھوٹا سا تالا یا حرف https دکھائی دیتا Dialogue: 0,0:06:01.40,0:06:07.41,Default,,0000,0000,0000,,ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کا کمپیوٹر آپ کی ویب سائٹ جس پر آپ ہیں کے ساتھ\Nمحفوظ طریقے سے ڈیٹا کا تبادلہ کرنے کے لئے عوامی کلیدی رمز کاری کا Dialogue: 0,0:06:07.41,0:06:13.40,Default,,0000,0000,0000,,استعمال کر رہا ہے۔ جیسا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ انٹرنیٹ\Nپر آ رہے ہیں تو مزید زیادہ نجی ڈیٹا منتقل کیا جائے گا، Dialogue: 0,0:06:13.40,0:06:19.08,Default,,0000,0000,0000,,اور اس ڈیٹا کو محفوظ بنانے کی ضرورت\Nاور بھی اہم ہو جائے گی۔ Dialogue: 0,0:06:19.08,0:06:24.06,Default,,0000,0000,0000,,اور جیسے جیسے کمپیوٹرز تیز سے تیز تر ہوتے جا رہے ہیں،\Nہمیں رمز کاری کو کمپیوٹر سے توڑنے کو بہت زیادہ مشکل بنانے کے لئے نئے Dialogue: 0,0:06:24.06,0:06:29.26,Default,,0000,0000,0000,,طریقے تیار کرنے ہوں گے۔ یہی کچھ میں اپنے\Nکام کے ساتھ کرتی ہوں اور یہ ہمیشہ تبدیل ہوتا رہتا ہے۔