WEBVTT 00:00:02.760 --> 00:00:08.500 انٹرنیٹ | تاریں، کیبلز اور Wi-Fi 00:00:08.500 --> 00:00:12.780 میرا نام ٹیس ونلاک ہے، میں گوگل میں 00:00:12.780 --> 00:00:17.740 سافٹ ویئر انجینئر ہوں۔ یہاں ایک سوال ہے: ایک تصویر، متن پیغام، یا ای میل ایک آلہ سے دوسرے آلے کو کیسی 00:00:17.740 --> 00:00:25.050 بھیجی جاتی ہے؟ یہ جادو نہیں ہے، یہ انٹرنیٹ ہے۔ معلومات کو منتقل کرنے کے لئے بنایا گیا ایک ٹھوس، مادی نظام۔ 00:00:25.050 --> 00:00:29.660 انٹرنیٹ کافی حد تک ایک ڈاک سروس جیسا ہے، لیکن مادی سامان جو بھیجا جاتا ہے قدرے 00:00:29.660 --> 00:00:36.910 مختلف ہوتا ہے۔ ڈبوں اور لفافوں کے بجائے، انٹرنیٹ بائنری متعلق معلومات بھیجتا ہے۔ 00:00:36.910 --> 00:00:41.360 معلومات بٹس سے بنتی ہے۔ ایک بٹ کو متضاد کے کسی بھی جوڑے کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے: 00:00:41.360 --> 00:00:49.330 آن یا آف، ہاں یا نہیں۔ ہم عام طور پر 1 کا معنی آن، یا 0 معنی آف استعمال کرتے ہیں۔ چونکہ بٹ کی دو ممکنہ حالتیں 00:00:49.330 --> 00:00:56.150 ہوتی ہیں ہم اسے بائنری کوڈ کہتے ہیں۔ 8 آٹھ بٹس یکجا ہو کر 1 بائٹ بناتی ہیں۔ 1000 بائٹس مل کر 00:00:56.150 --> 00:01:01.700 ایک کلو بائٹ ہو جاتا ہے۔ 1000 کلو بائٹ ایک میگا بائٹ ہے۔ ایک گانے کو عام طور پر تقریبا 3-4MB کا 00:01:01.700 --> 00:01:07.940 استعمال کرکے انکوڈ کیا جاتا ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، چاہے یہ کوئی تصویر، ویڈیو، یا گانا ہے، انٹرنیٹ پر 00:01:07.940 --> 00:01:12.860 موجود ہر چیز کی بٹس میں نمائندگی کی جاتی ہے اور بٹس کے طور پر اردگرد بھیجا جاتا ہے۔ یہ معلومات کے ایٹم ہیں۔ 00:01:12.860 --> 00:01:16.820 لیکن ایسا نہیں ہے کہ ہم مادی طور پر 1 اور 0 ایک جگہ سے دوسرے مقام پر یا ایک شخص سے دوسرے 00:01:16.820 --> 00:01:22.200 کو بھیج رہے ہیں۔ تو یہ مادی مواد کیا ہے جو دراصل تاروں اور ہوائی راستوں سے 00:01:22.200 --> 00:01:25.920 بھیجا جاتا ہے؟ ٹھیک ہے، آئیں یہاں ایک چھوٹی سی مثال دیکھتے کہ انسان ایک جگہ سے دوسری جگہ 00:01:25.920 --> 00:01:30.750 معلومات بھیجنے کے لئے کس طرح فزیکل طور پر مواصلت کر سکتا ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ 00:01:30.750 --> 00:01:36.590 ہم 1 کے لئے 1 لائٹ آن یا 0 کے لئے آف کر سکتے ہیں ۔ یا مورس کوڈ میں بیپ یا اسی طرح کی 00:01:36.590 --> 00:01:42.000 چیزوں کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ طریقے کام تو کرتے ہیں لیکن وہ واقعی بہت سست، غلطی کا امکان رکھنے والے، اور مکمل طور پر انسانوں پر 00:01:42.000 --> 00:01:46.610 انحصار کرتے ہیں تو ہمیں واقعی ایک مشین کی ضرورت ہے۔ پوری تاریخ میں، ہم نے بہت سارے سسٹم بنائے ہیں 00:01:46.610 --> 00:01:51.210 جو حقیقت میں اس بائنری معلومات کو مختلف اقسام کے مادی ذرائع کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔ 00:01:51.210 --> 00:02:00.250 آجکل، ہم بٹس کو بجلی، روشنی اور ریڈیائی لہروں کے ذریعہ مادی طور پر بھیجتے ہیں۔ بجلی کے ذریعہ ایک بٹ بھیجنے کے لئے، 00:02:00.250 --> 00:02:04.799 تصور کریں کہ آپ کے پاس تانبے کے تار سے جڑے ہوئے دو لائٹ بلب ہیں۔ اگر ایک آلہ آپریٹر بجلی بحال کرتا ہے 00:02:04.799 --> 00:02:09.280 تو لائٹ بلب روشن ہو جاتا ہے۔ اگر بجلی نہیں، تو پھر لائٹ بھی نہیں۔ اگر 00:02:09.280 --> 00:02:14.139 دونوں سروں پر آپریٹر اس بات پر متفق ہیں کہ لائٹ آن کا مطلب 1 اور لائٹ آف کا مطلب 0 ہے، 00:02:14.139 --> 00:02:19.599 تو پھر ہمارے پاس ایک شخص سے دوسرے افراد کو بجلی کا استعمال کرتے ہوئے معلومات کے بٹس بھیجنے کا نظام موجود ہے۔ لیکن 00:02:19.599 --> 00:02:24.999 ہمیں چھوٹا سا مسئلہ درپیش ہے، اگر آپکو لگاتار ایک ترتیب میں پانچ بار 0 بھیجنے کی ضرورت ہے، 00:02:24.999 --> 00:02:29.989 تو آپ ایسا کس طرح سے کر سکتے ہیں کہ کوئی بھی شخص 0 کی تعداد کو اصل میں گن سکے؟ 00:02:29.989 --> 00:02:34.599 ٹھیک اس کا حل گھڑی یا ٹائمر متعارف کرانا ہے۔ آپریٹرز اس بات پر اتفاق کر سکتے ہیں 00:02:34.600 --> 00:02:38.769 کہ بھیجنے والا 1 بٹ فی سیکنڈ بھیجے گا اور وصول کنندہ بیٹھ کر ہر ایک سیکنڈ کو ریکارڈ کرے گا 00:02:38.769 --> 00:02:43.980 اور دیکھے گا کہ لائن پر کیا ہے۔ ایک ترتیب میں پانچ 0 بھیجنے کے لئے، آپ صرف لائٹ آف کر دیں، 00:02:43.980 --> 00:02:48.200 5 سیکنڈ انتظار کریں، لائن کے دوسرے سرے پر موجود شخص تمام 5 سیکنڈز لکھ لے گا۔ 00:02:48.200 --> 00:02:53.909 لگاتار پانچ 1 کے لئے، اسے آن کریں، 5 سیکنڈز تک انتظار کریں، ہر سیکنڈ لکھ لیں۔ ظاہر ہے کہ ہم ایک بٹ فی سیکنڈ کے 00:02:53.909 --> 00:02:57.629 مقابلے میں چیزوں کو تھوڑا تیز بھیجنا چاہیں گے، لہذا ہمیں اپنی بینڈوتھ یعنی آلے کی زیادہ 00:02:57.629 --> 00:03:04.260 سے زیادہ ترسیل کی گنجائش کو بڑھانا ہوگا۔ بینڈوتھ کو بٹ ریٹ کے ذریعہ ماپا جاتا 00:03:04.260 --> 00:03:08.840 ہے، جو کہ ان بٹس کی تعداد ہے جسے ہم عموماً سیکنڈز میں پیمائش کی جانے والی ایک متعین مدت میں 00:03:08.840 --> 00:03:13.980 بھیج سکتے ہیں۔ رفتار کی ایک مختلف پیمائش لیٹنسی ہے، یا وقت کی وہ مقدار جو یہ ایک سے 00:03:13.980 --> 00:03:21.739 دوسری جگہ، ذریعہ سے درخواست کرنے والے آلہ تک سفر کے لئے لیتی ہے۔ 00:03:21.739 --> 00:03:26.559 ہماری انسانی مشابہت میں، ایک بٹ فی سیکنڈ کافی تیز تھا لیکن کسی انسان کے لئے اس کے ساتھ برقرار 00:03:26.559 --> 00:03:31.419 رکھنا مشکل ہے۔ چلیں کہتے ہیں کہ آپ دراصل 3MB گانا 3 سیکنڈز میں، 8 ملین بائٹس فی میگا بائٹ پر 00:03:31.419 --> 00:03:37.079 ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں جس کا مطلب تقریباً 8 ملین بٹس فی سیکنڈ کی بٹ شرح ہے۔ 00:03:37.079 --> 00:03:40.949 ظاہر ہے، انسان 8 ملین بٹس فی سیکنڈ بھیج یا وصول نہیں کر سکتا ہے لیکن ایک مشین بالکل ٹھیک 00:03:40.949 --> 00:03:45.370 سے ایسا کر سکتی ہے۔ لیکن اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان پیغامات کو بھیجنے کے لئے کس طرح کی کیبلز 00:03:45.370 --> 00:03:50.059 استعمال ہوتی ہیں اور سگنلز کتنی دور تک جا سکتے ہیں۔ ایک ایتھرنیٹ تار کے ذریعہ، جو قسم آپ 00:03:50.059 --> 00:03:55.939 اپنے گھر، دفتر، یا اسکول میں ملتی ہے اس سے آپ محض چند سو فٹ کے فاصلے پر قابل پیمائش 00:03:55.939 --> 00:04:01.059 سگنل کھو دینا یا مداخلت دیکھیں گے۔ انٹرنیٹ کے پوری دنیا میں کام کرنے کے لئے، ہمارے پاس بٹس کو واقعی طویل 00:04:01.059 --> 00:04:06.139 فاصلوں پر بھیجنے کے ایک متبادل طریقہ کار ہونے کی ضرورت ہے۔ ہم سمندروں کے پار کی بات کر 00:04:06.139 --> 00:04:11.400 رہے ہیں۔ لہذا ہم اور کیا استعمال کر سکتے ہیں؟ ہم کیا جانتے ہیں کہ کیا چیز ہے جو ایک تار کے ذریعے بجلی گزرنے سے کہیں زیادہ 00:04:11.400 --> 00:04:17.720 تیزی سے حرکت کرتی ہے؟ روشنی۔ ہم دراصل ایک فائبر آپٹک کیبل کا استعمال کرتے ہوئے بٹس کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روشنی 00:04:17.720 --> 00:04:22.550 بیم کے طور پر بھیج سکتے ہیں۔ ایک فائبر آپٹک کیبل روشنی کو منعکس کرنے کے لئے شیشے کے دھاگے سے بنی ہوتی 00:04:22.550 --> 00:04:27.090 ہے۔ جب آپ کیبل کہیں روشنی کی ایک بیم بھیجتے ہیں، تو روشنی کیبل کی لمبائی کے رخ اوپر 00:04:27.090 --> 00:04:31.240 اور نیچے بڑھتے ہوئے آخر کار ایک سے دوسرے سرے سے موصول ہو جاتی ہے۔ اُچکنے کے زاویہ پر منحصر، ہم اصل میں 00:04:31.240 --> 00:04:36.090 بیک وقت متعدد بٹس بھیج سکتے ہیں، جو سب روشنی کی رفتار سے سفر کرتے ہیں۔ 00:04:36.090 --> 00:04:41.030 لہذا فائبر بہت بہت تیز ہے. لیکن اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ طویل فاصلوں کے باوجود بھی سگنل کا 00:04:41.030 --> 00:04:45.479 درجہ کم نہیں ہوتا ہے۔ اس طرح آپ سگنل کے ضائع ہوئے بغیر سینکڑوں میل دور جا سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ 00:04:45.479 --> 00:04:50.259 ہم ایک براعظم کو دوسرے سے مربوط کرنے کے لئے سمندری فرش پر فائبر آپٹک کیبلز کا استعمال کرتے ہیں۔ 00:04:50.259 --> 00:04:56.360 2008 میں ایک کیبل جو اسکندریہ، مصر کے قریب کٹ گئی تھی جس نے سچ میں بیشتر مشرق وسطٰی اور 00:04:56.360 --> 00:05:00.550 انڈیا کے انٹرنیٹ کو منقطع کر دیا تھا ۔ لہذا ہم اس انٹرنیٹ چیز پر اتنا غور 00:05:00.550 --> 00:05:05.210 نہیں کرتے ہیں لیکن یہ واقعی میں ایک بہت نازک، طبعی نظام ہے۔ اور فائبر بہت اعلٰی ہے 00:05:05.210 --> 00:05:09.110 لیکن یہ واقعی بہت مہنگا اور اس کے ساتھ کام کرنا بھی مشکل ہے۔ زیادہ تر مقاصد کے لئے، آپ کو تانبے 00:05:09.110 --> 00:05:16.970 کی کیبل فراہم کی جاتی ہے۔ لیکن ہم تاروں کے بغیر چیزوں کو کیسے منتقل کرتے ہیں؟ ہم چیزیں کو تاروں کے بغیر کیسے بھیجتے ہیں؟ ریڈیو 00:05:16.970 --> 00:05:21.129 وائرلیس بٹ بھیجنے والی مشینیں بٹس کو ایک سے دوسری جگہ بھیجنے کے لئے عام طور پر ریڈیو سگنل استعمال کرتی 00:05:21.129 --> 00:05:27.930 ہیں۔ مشینوں کو دراصل 1 اور 0 کو مختلف تعدد کی ریڈیائی لہروں میں دراصل ترجمہ کرنا ہوتا 00:05:27.930 --> 00:05:32.370 ہے۔ موصول کرنے والی مشینیں اس عمل کو پلٹ دیتی ہیں اور اسے آپ کے کمپیوٹر پر 00:05:32.370 --> 00:05:37.520 بائنری میں تبدیل کر دیتی ہیں۔ تو وائرلیس نے ہمارا انٹرنیٹ کو متحرک بنا دیا ہے۔ لیکن ایک ریڈیو سگنل مکمل طور پر خراب 00:05:37.520 --> 00:05:41.780 ہونے سے پہلے اتنی دور تک سفر نہیں کرتا ہے۔ اس طرح سے آپ واقعی میں شکاگو میں لاس 00:05:41.780 --> 00:05:48.080 اینجلس ریڈیو اسٹیشن نہیں اٹھا سکتے ہیں۔ وائرلیس جتنا زیادہ اعلٰی ہے، پھر آج یہ تار والے 00:05:48.080 --> 00:05:52.189 انٹرنیٹ پر انحصار کرتا ہے۔ اگر آپ وائی فائی کا استعمال کرتے ہوئے کسی کافی شاپ میں ہیں، تو پھر بٹس 00:05:52.189 --> 00:05:56.169 اس وائرلیس روٹر پر بھیج دیئے جائیں گے اور انٹرنیٹ کے طویل فاصلے تک سفر کرنے کے لئے مادی تار کے 00:05:56.169 --> 00:06:01.050 ذریعے منتقل کیے جائیں گے۔ بٹس بھیجنے کے لئے مادی طریقہ کار مستقبل میں تبدیل ہو سکتا ہے، 00:06:01.050 --> 00:06:06.099 چاہے یہ لیزر کو سیٹلائٹ کے درمیان بھیجنا ہو، یا غباروں، یا ڈرون سے ریڈیو لہروں کے ذریعے ہو، 00:06:06.099 --> 00:06:10.969 لیکن معلومات کی بنیادی بائنری نمائندگی اور اس معلومات کو بھیجنے اور اس معلومات کو حاصل کرنے کے 00:06:10.969 --> 00:06:15.129 پروٹوکول کافی حد تک ویسے ہی رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ہر چیز، چاہے وہ الفاظ، ای 00:06:15.129 --> 00:06:20.580 میلز، تصاویر، بلیوں کی ویڈیوز، کتے کی ویڈیوز ہوں، سب کچھ 1 اور 0 پر آتا ہے جو الیکٹرانک پلس، 00:06:20.580 --> 00:06:25.849 روشنی بیم، ریڈیائی لہروں اور بہت سارے پیار کے ذریعہ پہنچایا جاتا ہے۔