[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:02.76,0:00:08.50,Default,,0000,0000,0000,,انٹرنیٹ | تاریں، کیبلز اور Wi-Fi Dialogue: 0,0:00:08.50,0:00:12.78,Default,,0000,0000,0000,,میرا نام ٹیس ونلاک ہے، میں گوگل میں Dialogue: 0,0:00:12.78,0:00:17.74,Default,,0000,0000,0000,,سافٹ ویئر انجینئر ہوں۔ یہاں ایک سوال ہے: ایک تصویر، متن پیغام، یا\Nای میل ایک آلہ سے دوسرے آلے کو کیسی Dialogue: 0,0:00:17.74,0:00:25.05,Default,,0000,0000,0000,,بھیجی جاتی ہے؟ یہ جادو نہیں ہے، یہ انٹرنیٹ ہے۔\Nمعلومات کو منتقل کرنے کے لئے بنایا گیا ایک ٹھوس، مادی نظام۔ Dialogue: 0,0:00:25.05,0:00:29.66,Default,,0000,0000,0000,,انٹرنیٹ کافی حد تک ایک ڈاک سروس جیسا ہے، لیکن\Nمادی سامان جو بھیجا جاتا ہے قدرے Dialogue: 0,0:00:29.66,0:00:36.91,Default,,0000,0000,0000,,مختلف ہوتا ہے۔ ڈبوں اور لفافوں کے بجائے، انٹرنیٹ\Nبائنری متعلق معلومات بھیجتا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:36.91,0:00:41.36,Default,,0000,0000,0000,,معلومات بٹس سے بنتی ہے۔ ایک بٹ کو متضاد کے کسی بھی\Nجوڑے کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے: Dialogue: 0,0:00:41.36,0:00:49.33,Default,,0000,0000,0000,,آن یا آف، ہاں یا نہیں۔ ہم عام طور پر 1 کا معنی\Nآن، یا 0 معنی آف استعمال کرتے ہیں۔ چونکہ بٹ کی دو ممکنہ حالتیں Dialogue: 0,0:00:49.33,0:00:56.15,Default,,0000,0000,0000,,ہوتی ہیں ہم اسے بائنری کوڈ کہتے ہیں۔ 8\Nآٹھ بٹس یکجا ہو کر 1 بائٹ بناتی ہیں۔ 1000 بائٹس مل کر Dialogue: 0,0:00:56.15,0:01:01.70,Default,,0000,0000,0000,,ایک کلو بائٹ ہو جاتا ہے۔ 1000 کلو بائٹ\Nایک میگا بائٹ ہے۔ ایک گانے کو عام طور پر تقریبا 3-4MB کا Dialogue: 0,0:01:01.70,0:01:07.94,Default,,0000,0000,0000,,استعمال کرکے انکوڈ کیا جاتا ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، چاہے یہ\Nکوئی تصویر، ویڈیو، یا گانا ہے، انٹرنیٹ پر Dialogue: 0,0:01:07.94,0:01:12.86,Default,,0000,0000,0000,,موجود ہر چیز کی بٹس میں نمائندگی کی جاتی ہے اور بٹس کے طور پر اردگرد\Nبھیجا جاتا ہے۔ یہ معلومات کے ایٹم ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:12.86,0:01:16.82,Default,,0000,0000,0000,,لیکن ایسا نہیں ہے کہ ہم مادی طور پر 1\Nاور 0 ایک جگہ سے دوسرے مقام پر یا ایک شخص سے دوسرے Dialogue: 0,0:01:16.82,0:01:22.20,Default,,0000,0000,0000,,کو بھیج رہے ہیں۔ تو یہ مادی مواد کیا ہے جو\Nدراصل تاروں اور ہوائی راستوں سے Dialogue: 0,0:01:22.20,0:01:25.92,Default,,0000,0000,0000,,بھیجا جاتا ہے؟ ٹھیک ہے، آئیں یہاں ایک چھوٹی سی مثال\Nدیکھتے کہ انسان ایک جگہ سے دوسری جگہ Dialogue: 0,0:01:25.92,0:01:30.75,Default,,0000,0000,0000,,معلومات بھیجنے کے لئے کس طرح فزیکل\Nطور پر مواصلت کر سکتا ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ Dialogue: 0,0:01:30.75,0:01:36.59,Default,,0000,0000,0000,,ہم 1 کے لئے 1 لائٹ آن یا 0 کے لئے آف کر سکتے ہیں\N۔ یا مورس کوڈ میں بیپ یا اسی طرح کی Dialogue: 0,0:01:36.59,0:01:42.00,Default,,0000,0000,0000,,چیزوں کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ طریقے کام تو کرتے ہیں لیکن وہ\Nواقعی بہت سست، غلطی کا امکان رکھنے والے، اور مکمل طور پر انسانوں پر Dialogue: 0,0:01:42.00,0:01:46.61,Default,,0000,0000,0000,,انحصار کرتے ہیں تو ہمیں واقعی ایک مشین کی ضرورت ہے۔\Nپوری تاریخ میں، ہم نے بہت سارے سسٹم بنائے ہیں Dialogue: 0,0:01:46.61,0:01:51.21,Default,,0000,0000,0000,,جو حقیقت میں اس بائنری معلومات کو مختلف اقسام کے\Nمادی ذرائع کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:51.21,0:02:00.25,Default,,0000,0000,0000,,آجکل، ہم بٹس کو بجلی، روشنی اور ریڈیائی لہروں\Nکے ذریعہ مادی طور پر بھیجتے ہیں۔ بجلی کے ذریعہ ایک بٹ بھیجنے کے لئے، Dialogue: 0,0:02:00.25,0:02:04.80,Default,,0000,0000,0000,,تصور کریں کہ آپ کے پاس تانبے کے تار\Nسے جڑے ہوئے دو لائٹ بلب ہیں۔ اگر ایک آلہ آپریٹر بجلی بحال کرتا ہے Dialogue: 0,0:02:04.80,0:02:09.28,Default,,0000,0000,0000,,تو لائٹ بلب روشن ہو جاتا\Nہے۔ اگر بجلی نہیں، تو پھر لائٹ بھی نہیں۔ اگر Dialogue: 0,0:02:09.28,0:02:14.14,Default,,0000,0000,0000,,دونوں سروں پر آپریٹر اس بات پر متفق\Nہیں کہ لائٹ آن کا مطلب 1 اور لائٹ آف کا مطلب 0 ہے، Dialogue: 0,0:02:14.14,0:02:19.60,Default,,0000,0000,0000,,تو پھر ہمارے پاس ایک شخص سے دوسرے افراد کو بجلی کا\Nاستعمال کرتے ہوئے معلومات کے بٹس بھیجنے کا نظام موجود ہے۔ لیکن Dialogue: 0,0:02:19.60,0:02:24.100,Default,,0000,0000,0000,,ہمیں چھوٹا سا مسئلہ درپیش ہے، اگر آپکو لگاتار ایک ترتیب میں\Nپانچ بار 0 بھیجنے کی ضرورت ہے، Dialogue: 0,0:02:24.100,0:02:29.99,Default,,0000,0000,0000,,تو آپ ایسا کس طرح سے کر سکتے ہیں کہ کوئی\Nبھی شخص 0 کی تعداد کو اصل میں گن سکے؟ Dialogue: 0,0:02:29.99,0:02:34.60,Default,,0000,0000,0000,,ٹھیک اس کا حل گھڑی یا\Nٹائمر متعارف کرانا ہے۔ آپریٹرز اس بات پر اتفاق کر سکتے ہیں Dialogue: 0,0:02:34.60,0:02:38.77,Default,,0000,0000,0000,,کہ بھیجنے والا 1 بٹ فی سیکنڈ بھیجے گا اور\Nوصول کنندہ بیٹھ کر ہر ایک سیکنڈ کو ریکارڈ کرے گا Dialogue: 0,0:02:38.77,0:02:43.98,Default,,0000,0000,0000,,اور دیکھے گا کہ لائن پر کیا ہے۔ ایک ترتیب میں\Nپانچ 0 بھیجنے کے لئے، آپ صرف لائٹ آف کر دیں، Dialogue: 0,0:02:43.98,0:02:48.20,Default,,0000,0000,0000,,5 سیکنڈ انتظار کریں، لائن کے دوسرے سرے پر\Nموجود شخص تمام 5 سیکنڈز لکھ لے گا۔ Dialogue: 0,0:02:48.20,0:02:53.91,Default,,0000,0000,0000,,لگاتار پانچ 1 کے لئے، اسے آن کریں، 5 سیکنڈز تک انتظار کریں،\Nہر سیکنڈ لکھ لیں۔ ظاہر ہے کہ ہم ایک بٹ فی سیکنڈ کے Dialogue: 0,0:02:53.91,0:02:57.63,Default,,0000,0000,0000,,مقابلے میں چیزوں کو تھوڑا تیز بھیجنا چاہیں گے،\Nلہذا ہمیں اپنی بینڈوتھ یعنی آلے کی زیادہ Dialogue: 0,0:02:57.63,0:03:04.26,Default,,0000,0000,0000,,سے زیادہ ترسیل کی گنجائش کو بڑھانا\Nہوگا۔ بینڈوتھ کو بٹ ریٹ کے ذریعہ ماپا جاتا Dialogue: 0,0:03:04.26,0:03:08.84,Default,,0000,0000,0000,,ہے، جو کہ ان بٹس کی تعداد ہے جسے ہم عموماً\Nسیکنڈز میں پیمائش کی جانے والی ایک متعین مدت میں Dialogue: 0,0:03:08.84,0:03:13.98,Default,,0000,0000,0000,,بھیج سکتے ہیں۔ رفتار کی ایک مختلف پیمائش لیٹنسی ہے،\Nیا وقت کی وہ مقدار جو یہ ایک سے Dialogue: 0,0:03:13.98,0:03:21.74,Default,,0000,0000,0000,,دوسری جگہ، ذریعہ سے درخواست کرنے\Nوالے آلہ تک سفر کے لئے لیتی ہے۔ Dialogue: 0,0:03:21.74,0:03:26.56,Default,,0000,0000,0000,,ہماری انسانی مشابہت میں، ایک بٹ فی سیکنڈ\Nکافی تیز تھا لیکن کسی انسان کے لئے اس کے ساتھ برقرار Dialogue: 0,0:03:26.56,0:03:31.42,Default,,0000,0000,0000,,رکھنا مشکل ہے۔ چلیں کہتے ہیں کہ آپ دراصل 3MB گانا 3\Nسیکنڈز میں، 8 ملین بائٹس فی میگا بائٹ پر Dialogue: 0,0:03:31.42,0:03:37.08,Default,,0000,0000,0000,,ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں جس کا مطلب تقریباً 8\Nملین بٹس فی سیکنڈ کی بٹ شرح ہے۔ Dialogue: 0,0:03:37.08,0:03:40.95,Default,,0000,0000,0000,,ظاہر ہے، انسان 8 ملین بٹس فی سیکنڈ\Nبھیج یا وصول نہیں کر سکتا ہے لیکن ایک مشین بالکل ٹھیک Dialogue: 0,0:03:40.95,0:03:45.37,Default,,0000,0000,0000,,سے ایسا کر سکتی ہے۔ لیکن اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان\Nپیغامات کو بھیجنے کے لئے کس طرح کی کیبلز Dialogue: 0,0:03:45.37,0:03:50.06,Default,,0000,0000,0000,,استعمال ہوتی ہیں اور سگنلز کتنی دور تک جا سکتے\Nہیں۔ ایک ایتھرنیٹ تار کے ذریعہ، جو قسم آپ Dialogue: 0,0:03:50.06,0:03:55.94,Default,,0000,0000,0000,,اپنے گھر، دفتر، یا اسکول میں ملتی ہے اس سے آپ محض\Nچند سو فٹ کے فاصلے پر قابل پیمائش Dialogue: 0,0:03:55.94,0:04:01.06,Default,,0000,0000,0000,,سگنل کھو دینا یا مداخلت دیکھیں گے۔ انٹرنیٹ کے پوری دنیا میں\Nکام کرنے کے لئے، ہمارے پاس بٹس کو واقعی طویل Dialogue: 0,0:04:01.06,0:04:06.14,Default,,0000,0000,0000,,فاصلوں پر بھیجنے کے ایک متبادل طریقہ\Nکار ہونے کی ضرورت ہے۔ ہم سمندروں کے پار کی بات کر Dialogue: 0,0:04:06.14,0:04:11.40,Default,,0000,0000,0000,,رہے ہیں۔ لہذا ہم اور کیا استعمال کر سکتے ہیں؟ ہم کیا جانتے ہیں\Nکہ کیا چیز ہے جو ایک تار کے ذریعے بجلی گزرنے سے کہیں زیادہ Dialogue: 0,0:04:11.40,0:04:17.72,Default,,0000,0000,0000,,تیزی سے حرکت کرتی ہے؟ روشنی۔ ہم دراصل ایک فائبر آپٹک کیبل کا\Nاستعمال کرتے ہوئے بٹس کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روشنی Dialogue: 0,0:04:17.72,0:04:22.55,Default,,0000,0000,0000,,بیم کے طور پر بھیج سکتے ہیں۔ ایک فائبر آپٹک کیبل روشنی کو منعکس\Nکرنے کے لئے شیشے کے دھاگے سے بنی ہوتی Dialogue: 0,0:04:22.55,0:04:27.09,Default,,0000,0000,0000,,ہے۔ جب آپ کیبل کہیں روشنی کی ایک بیم\Nبھیجتے ہیں، تو روشنی کیبل کی لمبائی کے رخ اوپر Dialogue: 0,0:04:27.09,0:04:31.24,Default,,0000,0000,0000,,اور نیچے بڑھتے ہوئے آخر کار ایک سے دوسرے سرے سے موصول ہو جاتی\Nہے۔ اُچکنے کے زاویہ پر منحصر، ہم اصل میں Dialogue: 0,0:04:31.24,0:04:36.09,Default,,0000,0000,0000,,بیک وقت متعدد بٹس بھیج سکتے ہیں، جو\Nسب روشنی کی رفتار سے سفر کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:04:36.09,0:04:41.03,Default,,0000,0000,0000,,لہذا فائبر بہت بہت تیز ہے. لیکن اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ\Nطویل فاصلوں کے باوجود بھی سگنل کا Dialogue: 0,0:04:41.03,0:04:45.48,Default,,0000,0000,0000,,درجہ کم نہیں ہوتا ہے۔ اس طرح آپ سگنل کے ضائع ہوئے بغیر\Nسینکڑوں میل دور جا سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ Dialogue: 0,0:04:45.48,0:04:50.26,Default,,0000,0000,0000,,ہم ایک براعظم کو دوسرے سے مربوط کرنے کے لئے سمندری\Nفرش پر فائبر آپٹک کیبلز کا استعمال کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:04:50.26,0:04:56.36,Default,,0000,0000,0000,,2008 میں ایک کیبل جو اسکندریہ، مصر کے قریب کٹ گئی تھی\Nجس نے سچ میں بیشتر مشرق وسطٰی اور Dialogue: 0,0:04:56.36,0:05:00.55,Default,,0000,0000,0000,,انڈیا کے انٹرنیٹ کو منقطع کر دیا تھا\N۔ لہذا ہم اس انٹرنیٹ چیز پر اتنا غور Dialogue: 0,0:05:00.55,0:05:05.21,Default,,0000,0000,0000,,نہیں کرتے ہیں لیکن یہ واقعی میں ایک بہت نازک،\Nطبعی نظام ہے۔ اور فائبر بہت اعلٰی ہے Dialogue: 0,0:05:05.21,0:05:09.11,Default,,0000,0000,0000,,لیکن یہ واقعی بہت مہنگا اور اس کے ساتھ کام کرنا\Nبھی مشکل ہے۔ زیادہ تر مقاصد کے لئے، آپ کو تانبے Dialogue: 0,0:05:09.11,0:05:16.97,Default,,0000,0000,0000,,کی کیبل فراہم کی جاتی ہے۔ لیکن ہم تاروں کے بغیر چیزوں کو کیسے\Nمنتقل کرتے ہیں؟ ہم چیزیں کو تاروں کے بغیر کیسے بھیجتے ہیں؟ ریڈیو Dialogue: 0,0:05:16.97,0:05:21.13,Default,,0000,0000,0000,,وائرلیس بٹ بھیجنے والی مشینیں بٹس کو ایک سے\Nدوسری جگہ بھیجنے کے لئے عام طور پر ریڈیو سگنل استعمال کرتی Dialogue: 0,0:05:21.13,0:05:27.93,Default,,0000,0000,0000,,ہیں۔ مشینوں کو دراصل 1 اور 0 کو مختلف\Nتعدد کی ریڈیائی لہروں میں دراصل ترجمہ کرنا ہوتا Dialogue: 0,0:05:27.93,0:05:32.37,Default,,0000,0000,0000,,ہے۔ موصول کرنے والی مشینیں اس عمل کو پلٹ\Nدیتی ہیں اور اسے آپ کے کمپیوٹر پر Dialogue: 0,0:05:32.37,0:05:37.52,Default,,0000,0000,0000,,بائنری میں تبدیل کر دیتی ہیں۔ تو وائرلیس نے ہمارا انٹرنیٹ کو\Nمتحرک بنا دیا ہے۔ لیکن ایک ریڈیو سگنل مکمل طور پر خراب Dialogue: 0,0:05:37.52,0:05:41.78,Default,,0000,0000,0000,,ہونے سے پہلے اتنی دور تک سفر نہیں\Nکرتا ہے۔ اس طرح سے آپ واقعی میں شکاگو میں لاس Dialogue: 0,0:05:41.78,0:05:48.08,Default,,0000,0000,0000,,اینجلس ریڈیو اسٹیشن نہیں اٹھا سکتے ہیں۔ وائرلیس جتنا\Nزیادہ اعلٰی ہے، پھر آج یہ تار والے Dialogue: 0,0:05:48.08,0:05:52.19,Default,,0000,0000,0000,,انٹرنیٹ پر انحصار کرتا ہے۔ اگر آپ وائی فائی کا استعمال کرتے\Nہوئے کسی کافی شاپ میں ہیں، تو پھر بٹس Dialogue: 0,0:05:52.19,0:05:56.17,Default,,0000,0000,0000,,اس وائرلیس روٹر پر بھیج دیئے جائیں گے اور\Nانٹرنیٹ کے طویل فاصلے تک سفر کرنے کے لئے مادی تار کے Dialogue: 0,0:05:56.17,0:06:01.05,Default,,0000,0000,0000,,ذریعے منتقل کیے جائیں گے۔ بٹس بھیجنے کے لئے\Nمادی طریقہ کار مستقبل میں تبدیل ہو سکتا ہے، Dialogue: 0,0:06:01.05,0:06:06.10,Default,,0000,0000,0000,,چاہے یہ لیزر کو سیٹلائٹ کے درمیان بھیجنا ہو، یا\Nغباروں، یا ڈرون سے ریڈیو لہروں کے ذریعے ہو، Dialogue: 0,0:06:06.10,0:06:10.97,Default,,0000,0000,0000,,لیکن معلومات کی بنیادی بائنری نمائندگی\Nاور اس معلومات کو بھیجنے اور اس معلومات کو حاصل کرنے کے Dialogue: 0,0:06:10.97,0:06:15.13,Default,,0000,0000,0000,,پروٹوکول کافی حد تک\Nویسے ہی رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ہر چیز، چاہے وہ الفاظ، ای Dialogue: 0,0:06:15.13,0:06:20.58,Default,,0000,0000,0000,,میلز، تصاویر، بلیوں کی ویڈیوز، کتے کی ویڈیوز ہوں،\Nسب کچھ 1 اور 0 پر آتا ہے جو الیکٹرانک پلس، Dialogue: 0,0:06:20.58,0:06:25.85,Default,,0000,0000,0000,,روشنی بیم، ریڈیائی لہروں اور بہت\Nسارے پیار کے ذریعہ پہنچایا جاتا ہے۔