WEBVTT 00:00:01.580 --> 00:00:05.261 [3 اپریل 2016 کو ہم نے دیکھا تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا شگاف] 00:00:06.061 --> 00:00:08.892 [پاناما کاغذات نے امیر اور طاقتور لوگوں کو بے نقاب کیا ] 00:00:08.932 --> 00:00:11.382 [کثیر رقم غیر ملکی کمپنیوں میں چھپاتے ہوے ] 00:00:11.828 --> 00:00:14.338 [اس کا کیا مطلب ہے ؟] 00:00:15.312 --> 00:00:18.212 [ہم نے گلوبل وٹنسس کے رابرٹ پالمر کو وضاحت کے لئے بلایا.] NOTE Paragraph 00:00:20.852 --> 00:00:25.804 اس ہفتے کہانیوں کا سیلاب توجہ کا مرکز رہا 00:00:25.828 --> 00:00:29.124 جو گیارہ ملین کاغذات سے ملا 00:00:29.148 --> 00:00:33.572 جو آئے پاناما کی قانونی فرم موزاک فونسیکا کی جانب سے . 00:00:33.596 --> 00:00:39.378 پاناما سے جاری شدہ ان کاغذات نے بے نقاب کیا 00:00:39.402 --> 00:00:41.640 خفیہ روپوش کمپنیوں کے چھوٹے سے حصے کو . 00:00:41.664 --> 00:00:46.972 ہمیں گاہکوں، بینکوں اور وکلا کی اندرونی کہانی کا پتا چلا 00:00:46.996 --> 00:00:49.024 جو جاتے ہیں موزاک فونیسکا جیسی فرموں کے پاس 00:00:49.048 --> 00:00:51.555 اور کہتے ہیں، " اچھا ہمیں ایک گمنام کمپنی چاہیے ، 00:00:51.579 --> 00:00:52.971 کیا آپ ہمیں دے سکتے ہیں ؟" 00:00:52.995 --> 00:00:54.805 آپ دراصل ای میلز دیکھ سکتے ہیں ، 00:00:54.829 --> 00:00:56.792 آپ پیغامات کا تبادلہ دیکھ سکتے ہیں ، 00:00:56.816 --> 00:00:59.891 آپ اس کے کام کرنے کا طریقہ دیکھ سکتے ہیں ، 00:00:59.915 --> 00:01:01.316 کیسے کام مکمل کرتے ہیں . NOTE Paragraph 00:01:01.340 --> 00:01:05.393 اس کے اثرات ابھی سے ظاہر ہونا شروع ہو چکے ہیں . 00:01:05.417 --> 00:01:08.018 آئیس لینڈ کے وزیر اعظم مستعفی ہو چکے ہیں . 00:01:08.042 --> 00:01:09.257 ہمیں یہ خبر بھی ملی ہے کہ 00:01:09.281 --> 00:01:14.324 شام کے ظالم ڈکٹیٹر بشار الاسد 00:01:14.348 --> 00:01:16.903 کے ساتھی کی روپوش کمپنیاں ہیں. 00:01:16.927 --> 00:01:22.156 دو بلین ڈالر کے مقدمے کا الزام کا تعلق 00:01:22.180 --> 00:01:26.083 روس کے صدر ولادی میر پٹن تک جاتا ہے 00:01:26.107 --> 00:01:28.568 اس کے بچپن کے دوست کے توسط سے ، 00:01:28.592 --> 00:01:30.820 جو مشہور سیلسٹ ہے . 00:01:30.844 --> 00:01:33.444 اور بہت سے امیر افراد ملوث ہوں گے اور وہ بھی 00:01:33.468 --> 00:01:37.786 جو آنے والی کہانیوں سے, مزید خفیہ دستاویزات 00:01:37.810 --> 00:01:40.363 کے بے نقاب ہونے پر . گھبرائے ہوں گے NOTE Paragraph 00:01:40.387 --> 00:01:44.573 اب یہ کسی جاسوسی فلم کی کہانی لگتی ہے 00:01:44.597 --> 00:01:46.370 یا پھر جان گریشم کا ناول. جس کا مجھ سے 00:01:46.370 --> 00:01:50.300 آپ سے یا عام آدمی سے دور کا واسطہ ہے . 00:01:50.324 --> 00:01:52.832 ہمیں اس سے کیا لینا دینا ؟ 00:01:52.856 --> 00:01:57.099 لیکن سچ ہے کہ اگرامیر اور طاقتور لوگ 00:01:57.123 --> 00:01:59.777 اپنا پیسہ روپوش جگہ پر رکھتے ہیں 00:01:59.801 --> 00:02:02.288 اور جتنا ٹیکس دینا چاہیے نہیں دیتے ،اس کا مطلب 00:02:02.312 --> 00:02:06.406 اس کا مطلب ہےکہ فلاحی کاموں جیسے کہ سڑکیں 00:02:06.430 --> 00:02:09.783 صحت اور تعلیم کے لئےکم پیسہ ملتا ہے 00:02:09.807 --> 00:02:12.128 اور اس کا اثر ہم سب پر پڑتا ہے . NOTE Paragraph 00:02:12.152 --> 00:02:14.868 میرے ادارے گلوبل وٹنس کے لئے ، 00:02:14.892 --> 00:02:18.954 یہ انکشاف حیرت انگیز ہے . 00:02:18.978 --> 00:02:23.466 عالمی میڈیا اور سیاسی رہنما، بات کر رہے ہیں 00:02:23.490 --> 00:02:28.145 کہ لوگ کیسے روپوش کمپنیوں میں 00:02:28.169 --> 00:02:30.564 اپنے اثاثے چھپانے کی...... 00:02:30.588 --> 00:02:35.372 جس کے بارے میں ہم کی دہائیوں سے انکشافات کر رہے ہیں . NOTE Paragraph 00:02:35.396 --> 00:02:40.031 میرے خیال میں لوگوں کے لئے یہ چونکا ، چکرا دینے والی دنیا ہے . 00:02:40.055 --> 00:02:44.520 اور یہ سمجھنا بہت مشکل ہے کہ یہ روپوش کمپنیاں کام کیسےکرتی ہیں . 00:02:44.544 --> 00:02:47.376 میرے خیال میں یہ روسی گڑیوں کی طرح ہے . 00:02:47.400 --> 00:02:50.859 آپ ایک کمپنی کے اندر دوسری کمپنی رکھ سکتے ہیں ، 00:02:50.883 --> 00:02:52.994 ایک کے اندر دوسری کمپنی ، 00:02:53.018 --> 00:02:57.429 جسے سمجھنا تقریبا نا ممکن ہے 00:02:57.453 --> 00:02:59.680 کہ اس ڈھانچے کے پیچھے کون ہے . 00:02:59.704 --> 00:03:02.617 قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے 00:03:02.641 --> 00:03:05.604 ٹیکس اتھارٹی ، صحافت ، سول سو سا یٹی 00:03:05.628 --> 00:03:07.890 کیلئے سمجھنا مشکل ہے کہ ہو کیا رہا ہے . NOTE Paragraph 00:03:08.318 --> 00:03:09.755 میرے خیال میں یہ بھی دلچسپ ہے 00:03:09.779 --> 00:03:12.986 امریکا میں اس بارے میں اتنا ذکر نہیں کیا گیا . 00:03:13.010 --> 00:03:16.773 شائد اس کی وجہ مشہور امریکیوں کا 00:03:16.797 --> 00:03:21.335 اس سکینڈل میں نہ ہونا ہے . 00:03:21.359 --> 00:03:25.294 اب اس کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا میں امیر لوگ نہیں ہیں . 00:03:25.318 --> 00:03:28.128 جو رو پوش کمپنیوں میں سرمایہ نہیں لگاتے ، 00:03:28.152 --> 00:03:31.974 اس کی وجہ رو پوش کمپنیوں کا طریقہ کار ہے ، 00:03:31.998 --> 00:03:35.488 موسک فونسیکا کے امریکی گاہک چند ایک ہیں . 00:03:35.512 --> 00:03:38.768 میرے خیال میں اگر ہم کیمن آیر لینڈ کے انکشافات پڑھیں 00:03:38.792 --> 00:03:42.443 یا ڈیل وائر یا وائے مگ یا نوادہ ، 00:03:42.467 --> 00:03:48.259 ایسے کیس ہیں جن کا تعلق امریکا سے جا نکلتا ہے . NOTE Paragraph 00:03:48.283 --> 00:03:54.201 بلکہ بہت سی امریکی ریاستوں کو اتنی معلومات نہیں دینی پڑتی ، 00:03:54.225 --> 00:03:58.399 آپکو کمپنی لینے کے لئے کم معلومات دینی پڑتی ہیں 00:03:58.423 --> 00:04:01.216 لائبریری کارڈ کےحصول سے بھی کم . 00:04:01.240 --> 00:04:07.022 امریکا کے سکولوں میں اس طرح کی خفیہ 00:04:07.046 --> 00:04:08.952 معلومات سے طلبا کو دھوکہ دیا جاتا ہے . 00:04:08.976 --> 00:04:13.872 اس سے نو سربازکمزور سرمایہ کاروں کو آسانی سے پھنسا لیتا ہے. 00:04:14.452 --> 00:04:18.142 اس قسم کا رویہ ہم سب پر اثر انداز ہوتا ہے . NOTE Paragraph 00:04:18.166 --> 00:04:20.037 اب گلوبل وٹنسس میں ، 00:04:20.061 --> 00:04:23.322 ہم دیکھنا چاہتے تھے کے اس کی مشق کیسے کی جاتی ہے . 00:04:23.346 --> 00:04:25.759 دراصل یہ کام کیسے کرتا ہے ؟ 00:04:25.783 --> 00:04:26.958 سو ہم نے یہ کیا ہم نے 00:04:26.982 --> 00:04:33.219 ایک تفتیشی کو بھیس بدل کر مین ہٹن کی 13 قانونی کمپنیوں میں بھیجا . 00:04:33.763 --> 00:04:37.537 ہمارا تفتیشی افریقی وزیر بن کر گیا 00:04:37.561 --> 00:04:41.688 وہ کالا دھن امریکا میں منتقل کرنا چاہتا تھا 00:04:41.712 --> 00:04:44.851 ایک گھر، ایک کشتی اور ایک جہاز خریدنے کے لئے . 00:04:45.288 --> 00:04:50.349 دل دہلانے والی بات یہ تھی کہ تمام وکلا نے 00:04:50.373 --> 00:04:54.966 سواے ایک کے تفتیشی کو تجویزات پیش کیں 00:04:54.990 --> 00:04:56.954 کہ کالے دھن کو کیسے منتقل کیا جا سکتا ہے . 00:04:56.978 --> 00:04:58.790 یہ تمام ابتدائی ملاقاتیں تھیں ، 00:04:58.814 --> 00:05:01.086 اور کسی وکیل نےہمیں اپنا موکل نہیں بنایا 00:05:01.110 --> 00:05:03.399 اور ہم نے کسی کو ایک پیسا نہیں دیا ، 00:05:03.423 --> 00:05:06.881 لیکن اس سے سسٹم کی خرابی کا اندازہ ہوا . NOTE Paragraph 00:05:06.905 --> 00:05:08.824 یہ بھی اہم بات ہے کہ اس کو انفرادی 00:05:08.848 --> 00:05:12.214 معاملات کے طور پر نہ لیا جائے , 00:05:12.238 --> 00:05:14.451 یہ انفرادی وکیل کے بارے میں نہیں ہے جس نے 00:05:14.475 --> 00:05:18.329 ہمارے پوشیدہ تفتیشی سے بات چیت کی اور تجویز دی. 00:05:18.353 --> 00:05:21.208 یہ صرف کسی ایک سینئر سیاستدان کی بات نہیں 00:05:21.232 --> 00:05:22.861 جو سکینڈل میں پھنس گیا ہے . 00:05:22.885 --> 00:05:25.941 یہ سسٹم کے طریقہ کار کی بات ہے ، 00:05:25.965 --> 00:05:31.908 جو ٹیکس چوری ، کر پشن، غربت اور عدم استحکام کی حفاظت کرتا ہے . 00:05:31.932 --> 00:05:33.747 اور اس پر قابو پانے کے لئے ، 00:05:33.771 --> 00:05:35.442 ہمیں اس کھیل کو بدلنا ہو گا . 00:05:35.466 --> 00:05:37.988 ہمیں کھیل کے اصول بدلنے ہوں گے 00:05:38.012 --> 00:05:40.004 تا کہ اس قسم کے رویوں میں مشکل پیدا ہو سکے . NOTE Paragraph 00:05:40.028 --> 00:05:42.972 یہ افسوسناک ہو سکتا ہے ، ایسا کہ جس 00:05:42.996 --> 00:05:44.917 کے بارے میں ہم کچھ نہیں کر سکتے ، 00:05:44.941 --> 00:05:46.571 ہم اس کو کبھی نہیں بدل سکتے ، 00:05:46.595 --> 00:05:49.931 امیر اور طاقتور لوگ تو ہمیشہ رہیں گے . 00:05:49.955 --> 00:05:52.402 لیکن ایک مثبت انسان ہونے کے ناطے، 00:05:52.426 --> 00:05:55.904 مجھے لگتا ہے کہ کچھ تبدیلی ہو گی . NOTE Paragraph 00:05:55.928 --> 00:05:57.803 پچھلے چند سالوں میں . 00:05:57.827 --> 00:06:01.495 ہم شفافیت کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں 00:06:01.519 --> 00:06:03.353 جہاں کمپنی کی ملکیت کی بات آتی ہے . 00:06:03.755 --> 00:06:06.092 اس مسلے کو سیاسی ایجنڈے پر رکھا گیا تھا 00:06:06.116 --> 00:06:08.610 لیکن برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کمیروں نے بگ جی 8 00:06:08.634 --> 00:06:13.394 سمٹ میں جو جنوبی آئر لینڈ میں سن 2013 میں ہوئی تھی . 00:06:13.872 --> 00:06:18.222 اور اس وقت سے یورپین یونین بنا رہی ہے 00:06:18.246 --> 00:06:20.403 قومی سطح پر مرکزی ریکارڈ, کہ یورپ میں دراصل 00:06:20.427 --> 00:06:23.834 کون کمپنیوں کا ملک ہے یا انھیں کنٹرول کر رہا ہے . NOTE Paragraph 00:06:23.858 --> 00:06:28.537 دکھ کی بات یہ ہے کہ یو -ایس -اے اس میں پیچھے ہے . 00:06:28.958 --> 00:06:31.658 متعارف کی گئی قانون سازی کے نقطۂ نظر میں اختلاف ہے 00:06:31.682 --> 00:06:33.585 مرکز اور سینیٹ میں ، جتنی ترقی ہم چاہتے 00:06:33.609 --> 00:06:36.766 تھے اتنی ترقی نہیں ہوئی, لہٰذا ہم پانامہ 00:06:36.790 --> 00:06:39.877 انکشافات دیکھنا چاہتے ہیں ، رو پوش 00:06:39.901 --> 00:06:43.695 کمپنیوں بڑے بڑے راز ،جسے ساری دنیا اور 00:06:43.719 --> 00:06:48.771 یو ا یس میں آغاز کے لئے استعمال کیا جائے . NOTE Paragraph 00:06:48.795 --> 00:06:53.585 گلوبل وٹننس میں یہ تبدیلی کا لمحہ ہے. 00:06:53.950 --> 00:06:57.698 عوام میں غم و غصہ کی لہر آ نی چاہیے 00:06:57.722 --> 00:07:00.975 ان پر جو اپنی شناخت چھپاتے ہیں 00:07:00.999 --> 00:07:02.912 رو پوش کمپنیوں کے پیچھے . بزنس لیڈران 00:07:02.936 --> 00:07:06.523 کو چاہیئے , وہ آواز بلند کریں ، کہ اس 00:07:06.547 --> 00:07:09.831 طرح کی رازداری بزنس کے لئے ٹھیک نہیں ,ہمیں ایسے 00:07:09.855 --> 00:07:14.235 سیاست دانوں کی ضرورت ہے جو اس مسلے کو تسلیم کریں ، 00:07:14.259 --> 00:07:19.266 اور خفیہ معلومات تک رسائی کا قانونی تبدیلی کا وعدہ کریں . NOTE Paragraph 00:07:19.639 --> 00:07:22.918 ہم ملکر اس رازداری کا خاتمہ کر سکتے ہیں 00:07:22.942 --> 00:07:25.999 ایسے راز جو ٹیکس چوری کی وجہ ہیں 00:07:26.023 --> 00:07:29.214 کرپشن اور کالے دھن کو پنپنے دے رہے ہیں .