0:00:01.580,0:00:05.261 [3 اپریل 2016 کو ہم نے دیکھا[br]تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا شگاف] 0:00:06.061,0:00:08.892 [پاناما کاغذات نے امیر اور[br]طاقتور لوگوں کو بے نقاب کیا ] 0:00:08.932,0:00:11.382 [کثیر رقم غیر ملکی کمپنیوں[br]میں چھپاتے ہوے ] 0:00:11.828,0:00:14.338 [اس کا کیا مطلب ہے ؟] 0:00:15.312,0:00:18.212 [ہم نے گلوبل وٹنسس کے رابرٹ[br]پالمر کو وضاحت کے لئے بلایا.] 0:00:20.852,0:00:25.804 اس ہفتے کہانیوں کا سیلاب توجہ کا مرکز رہا 0:00:25.828,0:00:29.124 جو گیارہ ملین کاغذات سے ملا 0:00:29.148,0:00:33.572 جو آئے پاناما کی قانونی فرم[br]موزاک فونسیکا کی جانب سے . 0:00:33.596,0:00:39.378 پاناما سے جاری شدہ[br]ان کاغذات نے بے نقاب کیا 0:00:39.402,0:00:41.640 خفیہ روپوش کمپنیوں کے چھوٹے سے حصے کو . 0:00:41.664,0:00:46.972 ہمیں گاہکوں، بینکوں اور[br]وکلا کی اندرونی کہانی کا پتا چلا 0:00:46.996,0:00:49.024 جو جاتے ہیں موزاک[br]فونیسکا جیسی فرموں کے پاس 0:00:49.048,0:00:51.555 اور کہتے ہیں،[br]" اچھا ہمیں ایک گمنام کمپنی چاہیے ، 0:00:51.579,0:00:52.971 کیا آپ ہمیں دے سکتے ہیں ؟" 0:00:52.995,0:00:54.805 آپ دراصل ای میلز دیکھ سکتے ہیں ، 0:00:54.829,0:00:56.792 آپ پیغامات کا تبادلہ دیکھ سکتے ہیں ، 0:00:56.816,0:00:59.891 آپ اس کے کام کرنے کا طریقہ دیکھ سکتے ہیں ، 0:00:59.915,0:01:01.316 کیسے کام مکمل کرتے ہیں . 0:01:01.340,0:01:05.393 اس کے اثرات ابھی سے[br]ظاہر ہونا شروع ہو چکے ہیں . 0:01:05.417,0:01:08.018 آئیس لینڈ کے وزیر اعظم مستعفی ہو چکے ہیں . 0:01:08.042,0:01:09.257 ہمیں یہ خبر بھی ملی ہے کہ 0:01:09.281,0:01:14.324 شام کے ظالم ڈکٹیٹر بشار الاسد 0:01:14.348,0:01:16.903 کے ساتھی کی روپوش کمپنیاں ہیں. 0:01:16.927,0:01:22.156 دو بلین ڈالر کے مقدمے کا الزام کا تعلق 0:01:22.180,0:01:26.083 روس کے صدر ولادی میر پٹن تک جاتا ہے 0:01:26.107,0:01:28.568 اس کے بچپن کے دوست کے توسط سے ، 0:01:28.592,0:01:30.820 جو مشہور سیلسٹ ہے . 0:01:30.844,0:01:33.444 اور بہت سے امیر افراد[br]ملوث ہوں گے اور وہ بھی 0:01:33.468,0:01:37.786 جو آنے والی کہانیوں سے,[br]مزید خفیہ دستاویزات 0:01:37.810,0:01:40.363 کے بے نقاب ہونے پر . گھبرائے ہوں گے 0:01:40.387,0:01:44.573 اب یہ کسی جاسوسی فلم کی کہانی لگتی ہے 0:01:44.597,0:01:46.370 یا پھر جان گریشم کا ناول.[br]جس کا مجھ سے 0:01:46.370,0:01:50.300 آپ سے یا عام آدمی سے دور کا واسطہ ہے . 0:01:50.324,0:01:52.832 ہمیں اس سے کیا لینا دینا ؟ 0:01:52.856,0:01:57.099 لیکن سچ ہے کہ اگرامیر اور طاقتور لوگ 0:01:57.123,0:01:59.777 اپنا پیسہ روپوش جگہ پر رکھتے ہیں 0:01:59.801,0:02:02.288 اور جتنا ٹیکس دینا چاہیے[br]نہیں دیتے ،اس کا مطلب 0:02:02.312,0:02:06.406 اس کا مطلب ہےکہ فلاحی کاموں جیسے کہ سڑکیں 0:02:06.430,0:02:09.783 صحت اور تعلیم کے لئےکم پیسہ ملتا ہے 0:02:09.807,0:02:12.128 اور اس کا اثر ہم سب پر پڑتا ہے . 0:02:12.152,0:02:14.868 میرے ادارے گلوبل وٹنس کے لئے ، 0:02:14.892,0:02:18.954 یہ انکشاف حیرت انگیز ہے . 0:02:18.978,0:02:23.466 عالمی میڈیا اور سیاسی رہنما،[br]بات کر رہے ہیں 0:02:23.490,0:02:28.145 کہ لوگ کیسے روپوش کمپنیوں میں 0:02:28.169,0:02:30.564 اپنے اثاثے چھپانے کی...... 0:02:30.588,0:02:35.372 جس کے بارے میں ہم کی[br]دہائیوں سے انکشافات کر رہے ہیں . 0:02:35.396,0:02:40.031 میرے خیال میں لوگوں کے لئے[br]یہ چونکا ، چکرا دینے والی دنیا ہے . 0:02:40.055,0:02:44.520 اور یہ سمجھنا بہت مشکل ہے کہ[br]یہ روپوش کمپنیاں کام کیسےکرتی ہیں . 0:02:44.544,0:02:47.376 میرے خیال میں یہ روسی گڑیوں کی طرح ہے . 0:02:47.400,0:02:50.859 آپ ایک کمپنی کے اندر[br]دوسری کمپنی رکھ سکتے ہیں ، 0:02:50.883,0:02:52.994 ایک کے اندر دوسری کمپنی ، 0:02:53.018,0:02:57.429 جسے سمجھنا تقریبا نا ممکن ہے 0:02:57.453,0:02:59.680 کہ اس ڈھانچے کے پیچھے کون ہے . 0:02:59.704,0:03:02.617 قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے 0:03:02.641,0:03:05.604 ٹیکس اتھارٹی ، صحافت ، سول سو سا یٹی 0:03:05.628,0:03:07.890 کیلئے سمجھنا مشکل ہے کہ ہو کیا رہا ہے . 0:03:08.318,0:03:09.755 میرے خیال میں یہ[br]بھی دلچسپ ہے 0:03:09.779,0:03:12.986 امریکا میں اس بارے[br]میں اتنا ذکر نہیں کیا گیا . 0:03:13.010,0:03:16.773 شائد اس کی وجہ مشہور امریکیوں کا 0:03:16.797,0:03:21.335 اس سکینڈل میں نہ ہونا ہے . 0:03:21.359,0:03:25.294 اب اس کا یہ مطلب نہیں کہ[br]امریکا میں امیر لوگ نہیں ہیں . 0:03:25.318,0:03:28.128 جو رو پوش کمپنیوں میں سرمایہ نہیں لگاتے ، 0:03:28.152,0:03:31.974 اس کی وجہ رو پوش کمپنیوں کا طریقہ کار ہے ، 0:03:31.998,0:03:35.488 موسک فونسیکا کے امریکی گاہک چند ایک ہیں . 0:03:35.512,0:03:38.768 میرے خیال میں اگر ہم کیمن[br]آیر لینڈ کے انکشافات پڑھیں 0:03:38.792,0:03:42.443 یا ڈیل وائر یا وائے مگ یا نوادہ ، 0:03:42.467,0:03:48.259 ایسے کیس ہیں جن کا[br]تعلق امریکا سے جا نکلتا ہے . 0:03:48.283,0:03:54.201 بلکہ بہت سی امریکی ریاستوں[br]کو اتنی معلومات نہیں دینی پڑتی ، 0:03:54.225,0:03:58.399 آپکو کمپنی لینے کے لئے[br]کم معلومات دینی پڑتی ہیں 0:03:58.423,0:04:01.216 لائبریری کارڈ کےحصول سے بھی کم . 0:04:01.240,0:04:07.022 امریکا کے سکولوں میں اس طرح کی خفیہ 0:04:07.046,0:04:08.952 معلومات سے طلبا کو دھوکہ دیا جاتا ہے . 0:04:08.976,0:04:13.872 اس سے نو سربازکمزور سرمایہ[br]کاروں کو آسانی سے پھنسا لیتا ہے. 0:04:14.452,0:04:18.142 اس قسم کا رویہ ہم[br]سب پر اثر انداز ہوتا ہے . 0:04:18.166,0:04:20.037 اب گلوبل وٹنسس میں ، 0:04:20.061,0:04:23.322 ہم دیکھنا چاہتے تھے کے[br]اس کی مشق کیسے کی جاتی ہے . 0:04:23.346,0:04:25.759 دراصل یہ کام کیسے کرتا ہے ؟ 0:04:25.783,0:04:26.958 سو ہم نے یہ کیا ہم نے 0:04:26.982,0:04:33.219 ایک تفتیشی کو بھیس بدل کر مین ہٹن[br]کی 13 قانونی کمپنیوں میں بھیجا . 0:04:33.763,0:04:37.537 ہمارا تفتیشی افریقی وزیر بن کر گیا 0:04:37.561,0:04:41.688 وہ کالا دھن امریکا[br]میں منتقل کرنا چاہتا تھا 0:04:41.712,0:04:44.851 ایک گھر، ایک کشتی اور[br]ایک جہاز خریدنے کے لئے . 0:04:45.288,0:04:50.349 دل دہلانے والی بات یہ تھی کہ تمام وکلا نے 0:04:50.373,0:04:54.966 سواے ایک کے تفتیشی کو تجویزات پیش کیں 0:04:54.990,0:04:56.954 کہ کالے دھن کو کیسے[br]منتقل کیا جا سکتا ہے . 0:04:56.978,0:04:58.790 یہ تمام ابتدائی ملاقاتیں تھیں ، 0:04:58.814,0:05:01.086 اور کسی وکیل نےہمیں اپنا موکل نہیں بنایا 0:05:01.110,0:05:03.399 اور ہم نے کسی کو ایک پیسا نہیں دیا ، 0:05:03.423,0:05:06.881 لیکن اس سے سسٹم کی خرابی کا اندازہ ہوا . 0:05:06.905,0:05:08.824 یہ بھی اہم بات ہے کہ اس کو انفرادی 0:05:08.848,0:05:12.214 معاملات کے طور پر نہ لیا جائے , 0:05:12.238,0:05:14.451 یہ انفرادی وکیل کے بارے میں نہیں ہے جس نے 0:05:14.475,0:05:18.329 ہمارے پوشیدہ تفتیشی سے[br]بات چیت کی اور تجویز دی. 0:05:18.353,0:05:21.208 یہ صرف کسی ایک سینئر سیاستدان کی بات نہیں 0:05:21.232,0:05:22.861 جو سکینڈل میں پھنس گیا ہے . 0:05:22.885,0:05:25.941 یہ سسٹم کے طریقہ کار کی بات ہے ، 0:05:25.965,0:05:31.908 جو ٹیکس چوری ، کر پشن،[br]غربت اور عدم استحکام کی حفاظت کرتا ہے . 0:05:31.932,0:05:33.747 اور اس پر قابو پانے کے لئے ، 0:05:33.771,0:05:35.442 ہمیں اس کھیل کو بدلنا ہو گا . 0:05:35.466,0:05:37.988 ہمیں کھیل کے اصول بدلنے ہوں گے 0:05:38.012,0:05:40.004 تا کہ اس قسم کے رویوں[br]میں مشکل پیدا ہو سکے . 0:05:40.028,0:05:42.972 یہ افسوسناک ہو سکتا ہے ، ایسا کہ جس 0:05:42.996,0:05:44.917 کے بارے میں ہم کچھ نہیں کر سکتے ، 0:05:44.941,0:05:46.571 ہم اس کو کبھی نہیں بدل سکتے ، 0:05:46.595,0:05:49.931 امیر اور طاقتور لوگ تو ہمیشہ رہیں گے . 0:05:49.955,0:05:52.402 لیکن ایک مثبت انسان ہونے کے ناطے، 0:05:52.426,0:05:55.904 مجھے لگتا ہے کہ کچھ تبدیلی ہو گی . 0:05:55.928,0:05:57.803 پچھلے چند سالوں میں . 0:05:57.827,0:06:01.495 ہم شفافیت کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں 0:06:01.519,0:06:03.353 جہاں کمپنی کی ملکیت کی بات آتی ہے . 0:06:03.755,0:06:06.092 اس مسلے کو سیاسی ایجنڈے پر رکھا گیا تھا 0:06:06.116,0:06:08.610 لیکن برطانوی وزیر اعظم[br]ڈیوڈ کمیروں نے بگ جی 8 0:06:08.634,0:06:13.394 سمٹ میں جو جنوبی آئر[br]لینڈ میں سن 2013 میں ہوئی تھی . 0:06:13.872,0:06:18.222 اور اس وقت سے یورپین یونین بنا رہی ہے 0:06:18.246,0:06:20.403 قومی سطح پر مرکزی ریکارڈ,[br]کہ یورپ میں دراصل 0:06:20.427,0:06:23.834 کون کمپنیوں کا ملک ہے[br]یا انھیں کنٹرول کر رہا ہے . 0:06:23.858,0:06:28.537 دکھ کی بات یہ ہے کہ یو[br]-ایس -اے اس میں پیچھے ہے . 0:06:28.958,0:06:31.658 متعارف کی گئی قانون سازی[br]کے نقطۂ نظر میں اختلاف ہے 0:06:31.682,0:06:33.585 مرکز اور سینیٹ میں ، جتنی ترقی ہم چاہتے 0:06:33.609,0:06:36.766 تھے اتنی ترقی نہیں ہوئی,[br]لہٰذا ہم پانامہ 0:06:36.790,0:06:39.877 انکشافات دیکھنا چاہتے ہیں ، رو پوش 0:06:39.901,0:06:43.695 کمپنیوں بڑے بڑے راز ،جسے ساری دنیا اور 0:06:43.719,0:06:48.771 یو ا یس میں آغاز کے لئے استعمال کیا جائے . 0:06:48.795,0:06:53.585 گلوبل وٹننس میں یہ تبدیلی کا لمحہ ہے. 0:06:53.950,0:06:57.698 عوام میں غم و غصہ کی لہر آ نی چاہیے 0:06:57.722,0:07:00.975 ان پر جو اپنی شناخت چھپاتے ہیں 0:07:00.999,0:07:02.912 رو پوش کمپنیوں کے پیچھے . بزنس لیڈران 0:07:02.936,0:07:06.523 کو چاہیئے , وہ آواز بلند کریں ، کہ اس 0:07:06.547,0:07:09.831 طرح کی رازداری بزنس کے[br]لئے ٹھیک نہیں ,ہمیں ایسے 0:07:09.855,0:07:14.235 سیاست دانوں کی ضرورت ہے[br]جو اس مسلے کو تسلیم کریں ، 0:07:14.259,0:07:19.266 اور خفیہ معلومات تک رسائی کا[br]قانونی تبدیلی کا وعدہ کریں . 0:07:19.639,0:07:22.918 ہم ملکر اس رازداری کا خاتمہ کر سکتے ہیں 0:07:22.942,0:07:25.999 ایسے راز جو ٹیکس چوری کی وجہ ہیں 0:07:26.023,0:07:29.214 کرپشن اور کالے دھن کو پنپنے دے رہے ہیں .