WEBVTT 00:00:00.172 --> 00:00:03.990 انٹرنیٹ ھمیں ،دوستوں سے بات کرنے کی،فنونِ لطیفہ کے لیے 00:00:03.990 --> 00:00:09.430 ایک نئے کاروبار کے لیے یا اپنی حکومتوں کے خلاف بولنے کی لا محدود آزادی دیتا ہے 00:00:09.430 --> 00:00:10.981 یہ اچانک ہونے والا واقعہ نہیں ہے۔ 00:00:10.997 --> 00:00:13.395 انٹرنیٹ کا ڈھانچہ،دنیا بھر کے سانئسدان،انجینئرز کی بات چیت کے بعد سامنے آیا 00:00:16.437 --> 00:00:19.688 اس لئےانٹرنیٹ کو بند کرنے کے لیے کوئی بیرونی دُباءو نہیں تھا NOTE Paragraph 00:00:19.688 --> 00:00:23.396 لیکن اب ایک ایسا کھیل بنایا جا رھا ہے جس کے تحت انٹرنیشنل ڈھانچہ بنایا جا رھا ہے جیسے حکومتیں کنٹرول کریں گی 00:00:23.396 --> 00:00:27.834 جوانٹرنیٹ کا مستقبل طے کرنے کی نئی جگہ ہو گا۔ 00:00:27.834 --> 00:00:31.559 جو کہ بین الاقومی سلسلہ پیام رسائی اتحاد کے نام سے جانا جاتا ہے 00:00:31.559 --> 00:00:34.556 اور دسبر کے مہینے میں دنیا کی حکومتیں اس حد کو طے کرنے کے لئے اکٹھی ہوں گی کہ، 00:00:34.556 --> 00:00:38.529 اپنے اختیارات کو کس حد تک وسعت دی جائے کہ نیٹ کے فیصلے لئے جا سکیں 00:00:38.529 --> 00:00:42.439 ITU انٹرنیٹ پر آزادئ اظہار رائے کے لئے کسی بھی خطرے کے لئے کوئی قدم اُٹھا سکتی ہے 00:00:42.439 --> 00:00:44.887 کچھ بنیادی باتیں کہ کیوں ایسا ہو گا 00:00:44.887 --> 00:00:48.001 انٹرنیٹ کسی کی ملکیت نہیں ہے۔ 00:00:48.001 --> 00:00:51.586 یہ عالمی سطح پر موجود نیٹ ورکس کا مجموعہ ہے،،جسے کوئی بھی بنا سکتا ہے