0:00:01.274,0:00:06.690 سیکھنے کے عمل کا مستقبل کیا ہوگا؟ 0:00:06.690,0:00:08.970 میرے پاس اس کا ایک منصوبہ ہے، 0:00:08.970,0:00:12.050 لیکن اس منصوبہ کے بارے میں آپکو بتانے سے قبل، 0:00:12.050,0:00:15.020 مجھے آپکو ایک چھوٹی سی کہانی سنانی ہے، 0:00:15.020,0:00:17.866 جس سے میری بات سمجھنا آسان ہوجاۓ گا- 0:00:17.866,0:00:19.653 میں نے دیکھنے کی کوشش کی کہ 0:00:19.653,0:00:23.060 ہم کس طرح اسکولوں میں سیکھتے ہیں ، 0:00:23.060,0:00:25.330 یہ طریقہ آیا کہاں سے ہے؟ 0:00:25.330,0:00:27.762 اس کے لیے آپ ماضی بعید میں دیکھ سکتے ہیں، 0:00:27.762,0:00:31.575 لیکن اگر آپ آج کی تعلیمی نظام کو دیکھیں تو، 0:00:31.575,0:00:35.277 اس کا اندازہ لگانا آسان ہوجاۓ گا کہ یہ کہاں سے آیا ہے- 0:00:35.277,0:00:39.225 یہ 300 سال پہلے وجود میں آیا، 0:00:39.225,0:00:41.442 اور یہ اس دنیا کی آخری 0:00:41.442,0:00:44.410 اور سب سے بڑی سلطنت (برطانوی سلطنت) کی طرف سے آیا- 0:00:44.410,0:00:46.755 تصور کریں وہ کس طرح نظام چلاتے ہونگے، 0:00:46.755,0:00:49.163 پوری دنیا کا نظام چلانے کی کوشش کرنا، 0:00:49.163,0:00:52.987 بغیر کمپیوٹر اور اور فون کے، 0:00:52.987,0:00:57.119 جس میں کاغذ پر لکھی ہوئی معلومات، 0:00:57.119,0:01:00.669 اور بحری جہازوں پر سفر- 0:01:00.669,0:01:02.823 لیکن برطانوی لوگوں نے یہ سب واقعی کیا- 0:01:02.823,0:01:05.991 اور جو انہوں نے کیا وہ حیران کن تھا- 0:01:05.991,0:01:09.303 انہوں نے انسانوں سے بنا ہوا 0:01:09.303,0:01:12.359 ایک عالمی کمپیوٹر بنایا- 0:01:12.359,0:01:14.152 اور یہ کمپیوٹر ہمارے پاس آج بھی موجود ہے- 0:01:14.152,0:01:20.131 اس کو انتظامی بیوروکریسی کی مشین کہتے ہیں- 0:01:20.131,0:01:23.458 اور اس مشین کو چلانے کے لئے، 0:01:23.458,0:01:26.659 آپکو بہت زیادہ لوگوں کی ضرورت رہتی تھی- 0:01:26.659,0:01:31.018 ان کو ایسے انسانوں کو بنانے کے لئے ایک اور مشین بنائی: 0:01:31.018,0:01:33.914 اور وہ تھے اسکول۔ 0:01:33.914,0:01:36.691 اور یہ اسکول ایسے لوگ پیدا کرتے تھے 0:01:36.691,0:01:40.540 جو بعد میں پرزے بن جاتے 0:01:40.540,0:01:43.925 بیوروکریسی کی مشین کے- 0:01:43.925,0:01:48.315 ان کو بالکل ایک دوسرے کی طرح ہونا ضروری تھا - 0:01:48.315,0:01:50.472 ان کو تین چیزوں کا معلوم ہونا ضروری تھا: 0:01:50.472,0:01:53.512 انکا خوشخط ہونا ضروری تھا، کیونکہ معلومات ہاتھ سے لکھی جاتی- 0:01:53.512,0:01:55.667 انکو پڑھنا آنا ضروری تھا؛ 0:01:55.667,0:01:57.946 اور ان کے لئے ضروری تھا کہ وہ ضرب، 0:01:57.946,0:02:01.609 تقسیم، جمع اور تفریق کے عمل زبانی کرسکیں- 0:02:01.609,0:02:05.136 اور انکا اس حد تک ایک جیسا ہونا ضروری تھا[br]کہ اگر آپ ان میں سے ایک کو نیوزی لینڈ سے 0:02:05.136,0:02:07.471 کینیڈا بحری جہاز کے ذریعہ بھیج دیں 0:02:07.471,0:02:11.552 تو وہ وہاں جا کر فی الفور کام میں لگ جاۓ- 0:02:11.552,0:02:14.421 برطانوی سلطنت کے لوگ اعلی درجہ کے انجنیر تھے- 0:02:14.421,0:02:17.910 انہوں نے ایک ایسا نظام ترتیب دیا جو کہ 0:02:17.910,0:02:20.365 آج بھی ہمارے ساتھ ہے، 0:02:20.365,0:02:24.341 اور یہ ایک ہی طرح کے لوگ پیدا کر رہا ہے 0:02:24.341,0:02:29.157 ایک مشین کے لئے جو اب موجود نہیں- 0:02:29.157,0:02:32.085 سلطنت رخصت ہوچکی ہے، 0:02:32.085,0:02:34.989 تو پھر ہم اس ڈیزائن کا کیا کر رہے ہیں 0:02:34.989,0:02:37.358 جو آج بھی ان ایک جیسے لوگوں کو پیدا کرتی ہے، 0:02:37.358,0:02:40.261 اور ہم آگے کیا کریں گے 0:02:40.261,0:02:44.181 اگر ہم کچھ اور کام لیں گے اس سے؟ 0:02:44.181,0:02:45.871 ["اسکول جیسے کہ ہم انہیں جانتے ہیں غیر ضروری ہو چکے ہیں"] 0:02:45.871,0:02:47.763 شاید یہ ایک بہت ہی سخت جملہ ہے- 0:02:47.763,0:02:51.557 میں نے کہا کہ اسکول جیسے کہ ہم انہیں جانتے ہیں غیر ضروری ہو چکے ہیں- 0:02:51.557,0:02:53.291 میں یہ نہیں کہ رہا ہے کہ وہ اب کام نہیں کر رہے ہیں- 0:02:53.291,0:02:56.288 یہ کہنا فیشن بن چکا ہے کہ ہماری تعلیم کا نظام ناکارہ ہو چکا ہے- 0:02:56.288,0:02:59.939 یہ ناکارہ نہیں ہے- ان کو کمال مہارت سے بنایا گیا ہے- 0:02:59.939,0:03:06.165 بات یہ ہے کہ اب ہمیں اس کی ضرورت نہیں رہی- اس کا وقت گزر گیا ہے- 0:03:06.165,0:03:08.572 آج ہمارے پاس کس طرح کی نوکریاں ہیں؟ 0:03:08.572,0:03:10.706 کلرکوں کا کام کمپیوٹر کر رہے ہیں- 0:03:10.706,0:03:13.237 وہ دفتروں میں ہزاروں کی تعداد میں موجود ہیں- 0:03:13.237,0:03:16.442 اور پھر ہمارے پاس لوگ ہیں جو کمپیوٹرز کو ہدایات دیتے ہیں 0:03:16.442,0:03:18.919 تاکہ وہ اپنا کلرکوں والا کام کر سکیں- 0:03:18.919,0:03:22.183 ان لوگوں کو ضرورت نہیں کہ وہ اپنے ہاتھ سے خوشخط لکھیں- 0:03:22.183,0:03:25.215 ان کو دماغ میں حساب کرنے کی ضرورت نہیں ہے- 0:03:25.215,0:03:27.487 انکو پڑھنا آنا ضروری ہے- 0:03:27.487,0:03:31.637 حقیقت میں، ان کو ضرورت ہے کہ وہ جاننے کے لئے پڑھیں- 0:03:31.637,0:03:34.744 یہ تو آج کی بات ہے، اور کل کے بارے میں 0:03:34.744,0:03:37.303 ہمیں معلوم ہی نہیں کہ مستقبل میں کام کس طرح کے ہوں گے-- 0:03:37.303,0:03:39.947 ھم یہ جانتے ہیں کہ لوگ جہاں سے چاہیں گے، 0:03:39.947,0:03:43.145 جب چاہیں گے، جس چیز میں چاہیں گے کام کریں گے- 0:03:43.145,0:03:47.333 آج کے اسکول اس دنیا کے لیے ان کو 0:03:47.333,0:03:49.876 کیسے تیار کریں گے؟ 0:03:49.876,0:03:54.924 میں اس سارے عمل میں حادثاتی طور پر آیا- 0:03:54.924,0:03:57.556 میں کمپیوٹر پروگرامنگ سکھاتا تھا 0:03:57.556,0:04:00.020 دہلی میں، 14 سال پہلے- 0:04:00.020,0:04:03.777 اور جہاں میں کام کرتا تھا، اس کے ساتھ ہی ایک کچی بستی تھی- 0:04:03.777,0:04:06.364 اور میں سوچتا تھا کہ کیا یہ بچے 0:04:06.364,0:04:08.884 کبھی کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھ پائیں گے؟ 0:04:08.884,0:04:11.964 یا ان کو سیکھنا چاہیے کہ نہیں؟ 0:04:11.964,0:04:14.581 اسی طرح ہمارے پاس بہت سارے والدین تھے، 0:04:14.581,0:04:17.012 امیر لوگ، جن کے پاس کمپیوٹرز تھے، 0:04:17.012,0:04:20.143 ،اور جو مجھے بتاتے تھے، "آپ کو معلوم ہے، میرا بیٹا 0:04:20.143,0:04:22.332 میرے خیال میں وہ بہت ذہین ہے، 0:04:22.332,0:04:25.206 کیونکہ وہ کمپیوٹر سے حیرت انگیز کام سرانجام دیتا ہے- 0:04:25.206,0:04:29.182 اور میری بیٹی، وہ تو واقعی بہت ہی زیادہ ذہین ہے-" 0:04:29.182,0:04:31.290 اور اسی طرح کی باتیں- تو پھر مجھے خیال آیا، 0:04:31.290,0:04:33.086 یہ کیوں ہے کہ صرف تمام امیر لوگوں کے پاس 0:04:33.086,0:04:35.227 اتنے زیادہ ذہین بچے پیدا ہوتے ہیں؟ 0:04:35.227,0:04:37.142 (ہنسی) 0:04:37.142,0:04:39.966 غریبوں نے ایسی کیا غلطی کی ہے؟ 0:04:39.966,0:04:42.969 تو پھر میں نے کچی بستی کی دیوار میں ایک سوراخ کیا 0:04:42.969,0:04:45.001 جو کہ میرے آفس کے ساتھ ہی تھی، 0:04:45.001,0:04:47.745 اور اس میں ایک کمپیوٹر لگا دیا، تاکہ میں دیکھوں کہ کیا ہوتا ہے 0:04:47.745,0:04:50.729 اگر میں ایک کمپیوٹر دوں ان بچوں کو جن کو کبھی نہیں مل سکے گا، 0:04:50.729,0:04:54.065 جن کو انگریزی نہیں آتی تھی، جن کو انٹرنیٹ کا نہیں معلوم تھا- 0:04:54.065,0:04:55.017 بچے بھاگتے ہوئے آئے- 0:04:55.017,0:04:57.187 یہ زمین سے تین فٹ اوپر تھا، اور بچوں نے پوچھا، " یہ کیا ہے ؟ " 0:04:57.187,0:05:00.171 اور میں نے کہا، "مجھے نہیں معلوم - " 0:05:00.171,0:05:02.387 (ہنسی) 0:05:02.387,0:05:04.943 انہوں نے پوچھا، " اسکو یہاں کیوں لگایا ہے؟ " 0:05:04.943,0:05:06.158 میں نے کہا، "ویسے ہی -" 0:05:06.158,0:05:09.167 انہوں نے کہا، " کیا ہم اس کو چھوسکتے ہیں؟ "[br]میں نے کہا، "اگر تم چاہو ۔ " 0:05:09.167,0:05:11.544 اور میں وہاں سے چلا گیا - 0:05:11.544,0:05:13.288 قریب آٹھ گھنٹے بعد، 0:05:13.288,0:05:16.243 ہم نے ان کو انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے دیکھا، اور[br]وہ یہ کام ایک دوسرے کو سکھا رہے تھے- 0:05:16.243,0:05:18.740 میں نے کہا، "یہ تو ناممکن ہے، کیونکہ۔۔۔ 0:05:18.740,0:05:22.281 یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ ان کو تو کچھ نہیں آتا-" 0:05:22.281,0:05:25.145 میرے ساتھیوں نے کہا، "اسکا حل آسان ہے- 0:05:25.145,0:05:27.968 تمہارے طلباء میں سے کوئی قریب سے گزرا ہوگا، 0:05:27.968,0:05:30.063 اس نے ان کو ماؤس کا استعمال سکھا دیا ہوگا-" 0:05:30.063,0:05:31.586 میں نے کہا ، "ہاں، یہ ہوسکتا ہے-" 0:05:31.586,0:05:34.645 تو میں نے یہی تجربہ دہرایا- میں دہلی سے 300 میل دور گیا 0:05:34.645,0:05:36.636 ایک بہت دور دراز گاؤں میں 0:05:36.636,0:05:40.428 جہاں سے کسی سوفٹ وییر انجینئر کے گزرنے کے امکانات 0:05:40.428,0:05:44.844 بہت ہی کم تھے- (ہنسی) 0:05:44.844,0:05:47.507 میں نے یہ تجربہ وہاں دہرایا- 0:05:47.507,0:05:49.794 وہاں ٹھہرنے کی جگہ نہیں تھی، اس لیے میں نے کمپیوٹر کو لگایا 0:05:49.794,0:05:51.994 پھر میں چلا گیا، میں دو ماہ بعد واپس آیا، 0:05:51.994,0:05:53.689 میں نے بچوں کو اس پر گیمز کھیلتے ہوئے پایا- 0:05:53.689,0:05:54.640 جب انہوں نے مجھے دیکھا، تو کہا، 0:05:54.640,0:05:57.122 "ہمیں ایک تیز پروسیسر اور بہتر ماؤس چاہیے-" 0:05:57.122,0:06:01.416 (ہنسی) 0:06:01.416,0:06:04.825 تو میں نے کہا، " تمہیں یہ باتیں کیسے معلوم؟" 0:06:04.825,0:06:07.280 تو انہوں نے مجھے بڑی دلچسپ بات کہی- 0:06:07.280,0:06:08.945 اکھڑے ہوئے لہجے میں، انہوں نے کہا، 0:06:08.945,0:06:11.498 "آپ نے ہمیں ایک ایسی مشین دی جو صرف انگریزی میں کام کرتی ہے، 0:06:11.498,0:06:17.583 تو ہمیں خود کو انگریزی پڑھنا پڑی تاکہ اسے استعمال کر سکیں-" (ہنسی) 0:06:17.583,0:06:19.560 استاد کے طور پر، یہ پہلا موقع تھا کہ، 0:06:19.560,0:06:24.651 میں نے یہ الفاظ "خود کو پڑھانے" کے بارے[br]میں اتنے معصومانہ طریقے سے سنے- 0:06:24.651,0:06:28.253 یہ ان سالوں کی چند جھلکیاں ہیں- 0:06:28.253,0:06:30.900 یہ پہلے دن کی جھلکیاں ہیں 'ہول ان دی وال' کے پاس- 0:06:30.900,0:06:33.138 دائیں طرف نظر آنے والا ایک آٹھ سالہ بچہ ہے- 0:06:33.138,0:06:38.858 اسکے ساتھ اسکی شاگرد ہے- وہ چھ سال کی ہے - 0:06:38.858,0:06:42.455 اور وہ اسکو انٹرنیٹ کا استعمال سکھا رہا ہے- 0:06:42.455,0:06:45.741 اب بڑھتے ہیں ملک کے دوسرے حصوں کی طرف، 0:06:45.741,0:06:48.024 میں نے یہ تجربہ بار بار دہرایا، 0:06:48.024,0:06:51.469 اور ہمیں ہر دفعہ بالکل ایک جیسے نتائج ملے- 0:06:51.469,0:06:55.396 ['ہول ان دی وال' کی فلم- 1999"] 0:06:55.396,0:06:59.661 ایک آٹھ سالہ بچی اپنی بڑی بہن کو بتا رہی ہے کہ کیا کرنا ہے- 0:07:04.460,0:07:10.017 اور آخر میں ایک لڑکی جو مراٹھی میں بتا رہی ہے کہ یہ کیا ہے، 0:07:10.017,0:07:14.266 اور اس نے کہا، " اسکے اندر پروسیسر ہے-" 0:07:14.266,0:07:16.759 پھر میں نے اشاعت شروع کی- 0:07:16.759,0:07:19.314 میں نے اشاعت ہر جگہ کی- میں نے ہر چیز لکھی اور پیمائش کی، 0:07:19.314,0:07:21.516 اور میں نے یہ کہا کہ، نو ماہ کے اندر، بچوں کے ایک گروپ کو 0:07:21.516,0:07:24.214 کمپیوٹر کے ساتھ اکیلا چھوڑ دیا جائے، چاہے وہ جو بھی زبان بولتے ہوں 0:07:24.214,0:07:28.729 تو وہ مغرب میں ایک آفس سیکریٹری کے معیار تک پہنچ سکتے ہیں- 0:07:28.729,0:07:33.489 اور یہ میں نے بار بار ہوتے ہوئے دیکھا ہے- 0:07:33.489,0:07:36.221 لیکن میں جاننا چاہتا تھا کہ وہ اور کیا کر سکتے تھے 0:07:36.221,0:07:38.461 اگر وہ ابھی سے اتنا کچھ کر سکتے تھے؟ 0:07:38.461,0:07:40.989 میں نے دوسرے مضامین کے ساتھ تجربات شروع کیے- 0:07:40.989,0:07:43.957 مثال کے طور پر ان میں سے ایک، انگریزی تلفّظ کا تھا- 0:07:43.957,0:07:46.405 جنوبی انڈیا میں ایک کمیونٹی ہے جن کے بچوں کی 0:07:46.405,0:07:49.173 انگریزی کا تلفّظ بہت خراب ہے، 0:07:49.173,0:07:52.693 اور انکو اپنی نوکریاں بہتر کرنے کے لیے تلفّظ بہتر کرنا ضروری تھا- 0:07:52.693,0:07:56.771 میں نے انکو ایک بول کر ٹائپ کرنے والا پروگرام (سپیچ ٹو ٹیکسٹ) دیا، 0:07:56.771,0:08:00.045 اور میں نے کہا، "اس وقت تک بولتے رہو جب[br]تک یہ تمہاری آواز کو ٹائپ کرنا شروع نہ کر دے-" 0:08:00.045,0:08:04.677 (ہنسی) 0:08:04.677,0:08:09.861 انہوں نے ایسا ہی کیا، اور یہ اسکی جھلکیاں ہیں- 0:08:09.861,0:08:15.373 کمپیوٹر: آپ سے مل کر خوشی ہوئی- [br]بچہ: آپ سے مل کر خوشی ہوئی- 0:08:15.373,0:08:17.644 سگانا مترا: اس نوجوان لڑکی کے چہرے پر اس کو ختم کرنے کی وجہ یہ ہے 0:08:17.644,0:08:21.461 میرا اندازہ ہے کہ آپ میں سے بہت سارے لوگ اس سے واقف ہونگے- 0:08:21.461,0:08:24.957 اب یہ لڑکی حیدرآباد میں ایک کال سینٹر پر کام کر رہی ہے- 0:08:24.957,0:08:29.679 اور شاید آپ میں سے بہت سارے لوگوں کو [br]کریڈٹ کارڈ کے بل کے متعلق بہت تنگ کیا ہوگا 0:08:29.679,0:08:34.452 اور وہ بھی بہت ہی صاف انگریزی لہجے میں۔ 0:08:34.452,0:08:38.829 پھر لوگوں نے پوچھا، یہ سلسلہ کہاں تک جا ئے گا؟ 0:08:38.829,0:08:40.399 اور یہ کہاں جا کر رکتا ہے؟ 0:08:40.399,0:08:43.762 میں نے سوچا میں اپنے ہی دلیل کو غلط ثابت کرونگا 0:08:43.762,0:08:46.266 ایک عجیب تجویز بنا کر- 0:08:46.266,0:08:50.154 میں نےایک سائنسی اندازہ لگایا،[br]ایک مضحکہ خیز سائنسی اندازہ - 0:08:50.154,0:08:51.958 تامل جنوبی انڈیا کی زبان ہے، اور میں نے کہا، 0:08:51.958,0:08:54.603 کیا تامل بولنے والے بچے جو جنوبی انڈیا کے گاؤں میں رہتے ہوں 0:08:54.603,0:08:58.108 ڈی این اے ریپلیکیشن کی باییوٹیکنالوجی کو سمجھ سکتے ہیں 0:08:58.108,0:09:00.355 ایک سڑک کنارے لگے ہوئے کمپیوٹر سے؟ 0:09:00.355,0:09:02.540 اور میں نے کہا، میں ان کو جانچوں گا- ان کو صفر ملے گا- 0:09:02.540,0:09:05.594 میں دو ماہ گزاروں گا، میں اس کو دو ماہ کے لئے چھوڑدوں گا، 0:09:05.594,0:09:07.898 میں واپس جاؤں گا، ان کو دوبارہ صفر ملے گا- 0:09:07.898,0:09:12.254 اور پھر میں لیب واپس جا کر کہوں گا، ہمیں ٹیچرز چاہیے- 0:09:12.254,0:09:16.317 مجھے ایک گاؤں ملا- اس کو کلّی کپپم کہتے تھے جنوبی انڈیا میں- 0:09:16.317,0:09:18.994 میں نے 'ہول ان دی وال' کمپیوٹر وہاں لگاۓ، 0:09:18.994,0:09:22.681 اںٹرنیٹ سے ڈی این اے ریپلیکیشن سے متعلق بہت سا مواد ڈاؤن لوڈ کیا، 0:09:22.681,0:09:25.986 جس میں زیادہ تر مواد میری سمجھ سے باہر تھا- 0:09:25.986,0:09:28.963 بچے میرے پاس بھاگے بھاگے آئے، پوچھا، "یہ کیا ہے؟ " 0:09:28.963,0:09:33.971 تو میں نے کہا، " یہ مخصوص عنوان پر ہے، [br]بہت اہم ہے- لیکن یہ سارا انگریزی میں ہے۔" 0:09:33.971,0:09:37.325 تو انہوں نے پوچھا، " ہم کیسے سمجھیں [br]گے اتنے بڑے بڑے انگریزی کے الفاظ 0:09:37.325,0:09:39.403 اور تصویریں اور کیمسٹری؟ " 0:09:39.403,0:09:42.227 تو اب تک میں نے تعلیم دینے کا ایک نیا طریقہ بنالیا تھا، 0:09:42.227,0:09:45.111 تو میں نے اس کو استعمال کیا- [br]میں نے کہا، " مجھے بالکل معلوم نہیں ہے- " 0:09:45.111,0:09:48.306 (ہنسی) 0:09:48.306,0:09:51.256 "اور جو بھی ہو، میں تو جارہا ہوں-" 0:09:51.256,0:09:55.624 (ہنسی) 0:09:55.624,0:09:59.213 تو میں نے ان کو دو ماہ کے لئے چھوڑ دیا- 0:09:59.213,0:10:01.848 ان کو صفر ملا- میں نے ان کا ٹیسٹ لیا تھا- 0:10:01.848,0:10:02.772 میں دو ماہ بعد واپس آیا 0:10:02.772,0:10:06.432 بچے جلوس کی طرح میرے پاس آئے[br]اور کہا، "ہمیں کچھ سمجھ نہیں آیا-" 0:10:06.432,0:10:08.507 تو میں نے کہا، "میں نے کس چیز کی امید باندھی تھی؟ " 0:10:08.507,0:10:12.592 تو میں نے کہا، " اچھا، مگر تمہیں یہ جاننے میں کتنا وقت لگا کہ 0:10:12.592,0:10:15.353 تمھاری سمجھ میں کچھ نہیں آیا ؟ " 0:10:15.353,0:10:17.301 تو انہوں نے کہا، "ہم نے ہار نہیں مانی-" 0:10:17.301,0:10:19.277 ہم ہر روز اسے دیکھتے ہیں-" 0:10:19.277,0:10:21.742 تو میں نے کہا، "کیا! تمہاری سمجھ میں کچھ نہیں آتا 0:10:21.742,0:10:24.446 اور تم اس اسکرین کو دو ماہ تک گھورتے رہے ہو؟ کس لئے؟ " 0:10:24.446,0:10:26.959 تو ایک چھوٹی لڑکی ، جو ابھی آپکو نظر آئے گی، 0:10:26.959,0:10:29.691 اس نے ہاتھ کھڑا کیا، اور ٹوٹی پھوٹی انگریزی اور تامل میں کہا، 0:10:29.691,0:10:31.888 اس نے کہا، "اس حقیقت کے سوا کہ 0:10:31.888,0:10:35.039 ڈی این اے مالیکیول کے غلط ریپلیکیشن سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں، 0:10:35.039,0:10:37.560 ہمیں کوئی اور چیز سمجھ ہی نہیں آئی-" 0:10:37.560,0:10:43.272 (ہنسی) (تالیاں) 0:10:43.272,0:10:47.392 تو میں نے انکو ٹیسٹ کیا- 0:10:47.392,0:10:50.664 اور مجھے ایک ناممکن رزلٹ ملا، زیرو سے 30 فیصد 0:10:50.664,0:10:52.968 دوماہ میں اور شدید گرمی میں 0:10:52.968,0:10:56.408 جہاں کمپیوٹر ایک درخت کے نیچے تھا، [br]اور ایسی زبان میں جو انکو معلوم نہیں تھی 0:10:56.408,0:10:59.480 اور ایک ایسے کام کرنے میں، جو ان کی عمر سے دس سال آگے کا تھا- 0:10:59.480,0:11:04.857 عجیب - لیکن مجھے تو وکٹورین روایات کے مطابق چلنا تھا- 0:11:04.857,0:11:08.257 30 فیصد فیل ہوتا ہے- 0:11:08.257,0:11:11.193 تو میں انکو کیسے پاس کرواؤں؟ مجھے ان کو 20 مزید نمبر دلوانے تھے- 0:11:11.193,0:11:16.030 مجھے کوئی ٹیچر نہیں ملا- مجھے ملا تو ان کی ایک دوست، 0:11:16.030,0:11:18.416 ایک 22 سالہ لڑکی جو ایک اکاؤنٹنٹ تھی 0:11:18.416,0:11:20.864 اور وہ ہر وقت ان کے ساتھ کھیلتی تھی- 0:11:20.864,0:11:22.985 تو میں نے اس لڑکی سے پوچھا، " کیا تم ان کی مدد کر سکتی ہو؟" 0:11:22.985,0:11:25.256 تو اس نے کہا، " بالکل نہیں-" 0:11:25.256,0:11:28.333 میں نے اسکول میں سائنس نہیں پڑھی- مجھے نہیں معلوم 0:11:28.333,0:11:32.862 وہ کیا کرتے ہیں سارا دن درخت کے نیچے- میں آپ کی مدد نہیں کرسکتی-" 0:11:32.862,0:11:37.393 میں نے کہا، "میں تمہیں بتاتا ہوں- تم دادی والا کام کرو-" 0:11:37.393,0:11:38.723 تو اس نے کہا، "وہ کیا ہے؟ " 0:11:38.723,0:11:40.110 میں نے کہا، " انکے پیچھے کھڑی ہو جاؤ- 0:11:40.110,0:11:41.716 اور جب بھی وہ کچھ کریں، تم صرف اتنا کہنا، 0:11:41.732,0:11:44.513 ارے، واہ، یہ تم نے کیسے کیا؟ 0:11:44.529,0:11:47.625 اگلا صفحہ کیا ہے؟ ارے جب میں تمہاری [br]عمر کی تھی تو ایسا کبھی بھی نہ کر پاتی-" 0:11:47.625,0:11:50.547 وہی کام جو دادیاں کرتی ہیں-" 0:11:50.547,0:11:52.721 تو اس نے یہ کام مزید دو ماہ تک کیا- 0:11:52.721,0:11:55.635 اور بچوں کا رزلٹ 50 فیصد تک چلا گیا- 0:11:55.635,0:11:57.289 کلّی کپم پہنچ گیا تھا 0:11:57.289,0:11:59.167 نئی دہلی میں میری نگرانی میں چلنے والے اسکول کے قریب، 0:11:59.167,0:12:03.303 ایک امیر اسکول جس میں ایک تربیت یافتہ بایوٹیکنالوجی کا ٹیچر تھا- 0:12:03.303,0:12:08.140 جب میں نے وہ گراف دیکھا تو مجھے معلوم ہوا کہ [br]کھیل کے میدان کو ہموار کرنے کا طریقه موجود ہے- 0:12:08.140,0:12:10.236 یہ ہے کلّی کپم- 0:12:10.236,0:12:18.431 (بچوں کے بولنے کی آواز) نیورانز ... کمیونیکیشن- 0:12:18.431,0:12:22.122 میں نے کیمرے کا زاویہ صحیح نہیں رکھا- وہ عام طرح کی ویڈیو ہے، 0:12:22.122,0:12:24.618 لیکن وہ جو کہہ رہی تھی، شاید آپ اس کو سن پاۓ ہونگے، 0:12:24.618,0:12:27.025 نیورانز کے بارے میں، اور اس کے ہاتھ اس طرح سے تھے، 0:12:27.025,0:12:30.581 اور وہ کہہ رہی تھی نیورانز کمیونیکیٹ کرتے ہیں- 0:12:30.581,0:12:33.925 12 سال کی عمر میں- 0:12:33.925,0:12:37.135 تو مستقبل کی نوکریاں کیسی ہونگی؟ 0:12:37.135,0:12:39.426 ہاں، آج کی جو ہیں ان کے بارے میں ہم جانتے ہیں کہ وہ کسی ہیں- 0:12:39.426,0:12:41.764 اور مستقبل میں کیسے سیکھا جاۓ گا؟ [br]ہم جانتے ہیں آج کس طرح سیکھا جاتا ہے، 0:12:41.764,0:12:44.817 بچے ایک ہاتھ میں موبائل فون پر مصروف ہیں 0:12:44.817,0:12:48.590 اور پھر دوسرے ہاتھ میں کتابیں اٹھاۓ بیزاری [br]کے ساتھ اسکول جا رہے ہوتے ہیں- 0:12:48.590,0:12:52.549 کل یہ کیسے ہو گا- 0:12:52.549,0:12:57.449 کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ ہمیں اسکول جانا ہی نہ پڑے؟ 0:12:57.449,0:13:00.989 کیا ایسا ہوسکتا ہے، کہ آپ جب بھی کوئی چیز جاننا چاہیں، 0:13:00.989,0:13:04.309 آپ دو منٹ میں جان جائیں؟ 0:13:04.309,0:13:08.414 کیا ایسا ہوسکتا ہے -- ایک قدرے نقصاندہ سوال، 0:13:08.414,0:13:11.206 ایک سوال جو نکولاس نیگروپونٹے نے مجھ سے پوچھا تھا -- 0:13:11.206,0:13:14.245 کیا ایسا ہوگا کہ ہم بڑرہے ہیں یا شاید 0:13:14.245,0:13:17.605 مستقبل میں کسی چیز کی جانکاری غیرضروری ہو جاۓ گی؟ 0:13:17.605,0:13:20.138 لیکن یہ برا ہوگا- ہم تو ہوموسیپین ہیں- 0:13:20.138,0:13:24.055 جانکاری، ہمیں بندروں سے مختلف کرتی ہے- 0:13:24.055,0:13:25.832 لیکن اس کو ذرا اس نظر سے دیکھیں- 0:13:25.832,0:13:28.378 اس میں قدرت کو 100 ملین سال لگے 0:13:28.378,0:13:30.514 کہ وہ ایک بندرکو اٹھ کر چلنا سکھائے 0:13:30.514,0:13:32.698 اور ہوموسپین بنائے- 0:13:32.698,0:13:36.394 اور ہمیں صرف 10 ہزار سال لگے کہ ہم جانکاری کو غیرضروری کردیں- 0:13:36.394,0:13:38.576 یہ زبردست کامیابی ہے- 0:13:38.576,0:13:42.603 لیکن ہمیں اس کو اپنے مستقبل کا حصہ بنانا ہوگا- 0:13:42.603,0:13:45.562 حوصلہ افزائی اس کام کی کنجی ہے- 0:13:45.562,0:13:46.772 اگر آپ 'کپم' کو دیکھیں، 0:13:46.772,0:13:49.586 اور میرے سارے تجربات کو دیکھیں جو میں نے کیے، 0:13:49.586,0:13:56.721 تو یہ صرف کہہ رہا تھا، "واہ جی واہ"، سیکھنے کے عمل کو سلام پیش کررہا تھا- 0:13:56.721,0:13:59.115 اس کا ثبوت نیوروسائنس میں بھی موجود ہے- 0:13:59.115,0:14:02.317 ہمارے دماغ کا ریپٹیلین حصہ، جو کہ دماغ کے مرکز میں موجود ہے، 0:14:02.317,0:14:06.053 جب یہ خطرے میں ہوتا ہے، تو یہ مکمل طور پر بند ہو جاتا ہے، 0:14:06.053,0:14:09.731 یہ پری-فرنٹل کورٹیکس کو بھی بند کر دیتا ہے، جہاں سیکھنے کا عمل ہوتا ہے، 0:14:09.731,0:14:12.475 یہ ان سب کو بند کر دیتا ہے- 0:14:12.475,0:14:16.623 سزا اور امتحان خطرے کے طور پر لیے جاتے ہیں- 0:14:16.623,0:14:20.248 ہم اپنے بچوں کے اس سیکھنے کے عمل کو بند کرکے، 0:14:20.248,0:14:22.944 ان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ "کارکردگی" دکھائیں- 0:14:22.944,0:14:26.425 ان لوگوں نے ایسا نظام کیوں بنایا تھا؟ 0:14:26.425,0:14:28.071 کیونکہ اسکی ضرورت تھی- 0:14:28.071,0:14:30.656 سلطنتوں کے زمانے میں ایک وقت ایسا گزرا ہے 0:14:30.656,0:14:34.926 جب آپ کو ایسے لوگوں کی ضرورت تھی [br]جو کہ خطرے کے وقت کارکردگی دکھائیں- 0:14:34.926,0:14:37.193 جب آپ جنگی خندق میں تن تنہا کھڑے ہوں، 0:14:37.193,0:14:41.224 اگر زندہ بچ جائیں، تو آپ ٹھیک ہیں، آپ کامیاب ہیں- 0:14:41.224,0:14:44.197 اور اگر آپ نہ کر سکیں، تو آپ ناکام تھے- 0:14:44.197,0:14:46.853 لیکن آج سلطنتوں کا دور گزر چکا ہے- 0:14:46.853,0:14:50.491 ہمارے دور میں تخلیقی عمل کو کیا ہوتا ہے؟ 0:14:50.491,0:14:53.506 ہمیں اس توازن کو واپس لانا ہوگا 0:14:53.506,0:14:56.915 خطرے سے واپس خوشی کی طرف- 0:14:56.915,0:15:00.867 میں برطانوی دادیوں کی تلاش میں انگلینڈ واپس آیا تھا- 0:15:00.867,0:15:03.884 میں نے اخباروں میں اشتہار لگوائے، 0:15:03.884,0:15:07.304 اگر آپ ایک برطانوی دادی ہیں، آپ کے پاس [br]براڈ بینڈ انٹر نیٹ اور ویب کیمرا ہے، 0:15:07.304,0:15:10.531 کیا آپ مجھے اپنے وقت میں سے ہر [br]ہفتے ایک گھنٹہ مفت دے سکتی ہیں؟ 0:15:10.531,0:15:12.643 مجھے پہلے دو ہفتوں میں 200 جواب آئے- 0:15:12.643,0:15:17.551 میں اس کائنات میں اکیلا سب سے زیادہ برطانوی دادیوں کو جانتا ہوں- [br](ہنسی) 0:15:17.551,0:15:21.366 انکو ہم ' گرینی کلاؤڈ ' کہتے ہیں- 0:15:21.366,0:15:23.096 گرینی کلاؤڈ انٹرنیٹ پر موجود ہے- 0:15:23.096,0:15:27.470 جب بھی کسی بچے کو ضرورت ہوتی ہے، ہم ایک دادی کو فی الفور بھیجتے ہیں- 0:15:27.470,0:15:31.039 وہ اسکائیپ کے ذریعے پہنچتی ہے اور چیزیں سلجھاتی ہے- 0:15:31.039,0:15:34.658 میں نے ان کو یہ کام ڈگلز نامی ایک گاؤں سے کرتے ہوئے دیکھا ہے 0:15:34.658,0:15:36.703 جو کہ شمال مغربی انگلینڈ میں ہے، 0:15:36.703,0:15:40.007 اور دوسری طرف تامل ناڈو، انڈیا میں ایک گاؤں تھا، 0:15:40.007,0:15:42.247 6000 میل کی دوری پر- 0:15:42.247,0:15:45.823 وہ یہ عرصہ دراز پرانے آزمودہ نسخے سے کرتی ہے- 0:15:45.823,0:15:47.538 " شش-" 0:15:47.538,0:15:50.263 ٹھیک ہے؟ 0:15:50.263,0:15:51.799 اس کو دیکھو- 0:15:51.799,0:15:56.055 دادی: تم مجھے نہیں پکڑ سکتے- اس کو تم کہو- 0:15:56.055,0:15:59.823 تم مجھے نہیں پکڑ سکتے- 0:15:59.823,0:16:02.791 بچے: تم مجھے نہیں پکڑ سکتے- 0:16:02.791,0:16:08.373 دادی: میں ایک جنجر بریڈ بنانے والا آدمی ہوں- [br]بچے: میں ایک جنجر بریڈ بنانے والا آدمی ہوں- 0:16:08.373,0:16:12.963 دادی: شاباش! بہت اچھے- 0:16:12.963,0:16:15.421 مترا: تو آئیں دیکھیں یہاں کیا ہو رہا ہے؟ 0:16:15.421,0:16:17.265 میں سوچتا ہوں ہمیں کس چیز کا مشاہدہ کرنا چاہیے وہ یہ ہے کہ 0:16:17.265,0:16:19.646 ہمیں سیکھنے کے عمل کو دیکھنا چاہیے 0:16:19.646,0:16:24.234 ایک تعلیمی خود انتظامی عمل کے نتیجے کے طور پر- 0:16:24.234,0:16:27.079 اگر ہم تعلیمی عمل کو موقع دیں خود انتظامی کا، 0:16:27.079,0:16:29.570 تو سیکھنے کا عمل ابھرتا ہے- 0:16:29.570,0:16:31.963 یہ سیکھنے کے عمل کو کروانے کی بات نہیں ہے- 0:16:31.963,0:16:34.179 بلکہ یہ سیکھنے کے عمل کو خود سے ہونے کا موقع دینے کی بات ہے- 0:16:34.179,0:16:37.452 ٹیچر کا کام اس عمل کو شروع کرنے کا ہے 0:16:37.452,0:16:40.171 اور پھر اس کو پیچھے ہٹ کر حیرانی 0:16:40.171,0:16:42.539 سے دیکھنا چاہیے جب سیکھنے کا عمل ہو- 0:16:42.539,0:16:45.492 میرے خیال میں یہ انہی سب باتوں کی طرف اشارہ کر رہا ہے- 0:16:45.492,0:16:48.244 لیکن ہمیں کیسے معلوم ہوگا؟ اور ہم کیسے جان پائیں گے؟ 0:16:48.244,0:16:49.919 تو، میرا ارادہ ہے کہ میں تعمیر کروں 0:16:49.919,0:16:53.220 ان خود انتظامی سیکھنے کے عوامل کے ماحول کا - 0:16:53.220,0:16:56.905 بنیادی طور پر یہ براڈبینڈ، اشتراک 0:16:56.905,0:16:59.298 اور حوصلہ افزائی ہیں، مل ملاکر- 0:16:59.298,0:17:01.004 میں نے اس کو بہت سارے اسکولوں میں کرکے دیکھا ہے- 0:17:01.004,0:17:03.539 اس کو پوری دنیا میں کرکے دیکھا گیا ہے، اور ٹیچر 0:17:03.539,0:17:07.165 پیچھے رہ کر پوچھتے ہیں، " یہ خود بخود ہوتا ہے؟ " 0:17:07.165,0:17:10.282 اور میں نے کہا ، " ہاں یہ خود ہوتا ہے"- [br]" آپ کو معلوم کیسے ہوا؟ " 0:17:10.282,0:17:13.775 میں نے کہا، " آپ یقین نہیں کریں گے ان بچوں کا جنہوں نے مجھے بتایا ہے 0:17:13.775,0:17:16.703 اور یہ کہ وہ کس جگہ سے تعلق رکھتے ہے-" 0:17:16.703,0:17:19.447 یہ ہے ایس-او-ایل-ای کام کرتے ہوئے- 0:17:19.447,0:17:25.556 (بچے باتیں کرتے ہوئے) 0:17:25.556,0:17:31.845 یہ انگلینڈ میں ہے- 0:17:31.845,0:17:35.611 اس کا کام امن و امان قائم کرنا ہے، 0:17:35.611,0:17:44.126 یاد رہے، کوئی ٹیچر موجود نہیں ہے- 0:17:46.096,0:17:49.999 لڑکی: ایلیکٹرانز کی تعداد پروٹانز کی تعداد کے برابر نہیں ہے-- [br]سگاتا مترا : آسٹریلیا 0:17:49.999,0:17:56.734 لڑکی: -- یہ اس کو ایک کل نیگٹیو یا پازیٹو چارج دے گا- 0:17:56.734,0:18:00.318 کسی آیون پر کل چارج برابر ہوتا ہے پروٹانز کی تعداد کو 0:18:00.318,0:18:03.611 الیکٹرانز کی تعداد سے تفریق دینے کے بعد، اس آیون میں- 0:18:03.611,0:18:06.660 سگاتا مترا: اپنے زمانے سے آگے- 0:18:06.660,0:18:10.263 تو ایس-او-ایل-ای ، میرے خیال میں ہمیں بڑے [br]سوالوں پر مبنی نصاب کی ضرورت ہے- 0:18:10.263,0:18:12.469 آپ نے اس کے بارے میں بھی سنا ہے- [br]اور آپ کو معلوم ہے کہ اس کا مطلب کیا ہے- 0:18:12.469,0:18:15.870 ایک وقت تھا جب پتھر کے دور میں، مرد اور خواتین 0:18:15.870,0:18:17.974 بیٹھ کر آسمان کی طرف دیکھتے تھے اور کہتے تھے، 0:18:17.974,0:18:20.453 " یہ دمکتی ہوئی روشنیاں کیا ہیں؟ " 0:18:20.453,0:18:25.247 انہوں نے سب سے پہلا نصاب بنایا تھا، لیکن ہم [br]نے ان حیرانکں سوالوں کو کھودیا ہے- 0:18:25.247,0:18:29.377 ہم اس کو ایک زاویہ کے ٹینجینٹ تک لے آئیں ہیں- 0:18:29.377,0:18:33.085 لیکن یہ اتنا دلچسپ نہیں ہے- 0:18:33.085,0:18:36.046 اس کو اگر ایک نو سالہ بچے کے سامنے رکھیں تو ہم کہیں گے، 0:18:36.046,0:18:39.199 " اگر ایک خلائی پتھر زمین کی طرف آرہا ہے تو 0:18:39.199,0:18:42.597 تو ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ یہ زمین سے ٹکرائے گا یا نہیں؟ " 0:18:42.597,0:18:45.157 اور اگر وہ کہے، " کیا؟ کیسے؟ " 0:18:45.157,0:18:48.142 آپ کہیں گے، " ایک جادوئی لفظ ہے- اسے زاویہ کا ٹینجینٹ کہتے ہیں، " 0:18:48.142,0:18:51.013 اور آپ اس کو اکیلا چھوڑ دیں- وہ خود معلوم کرلے گا- 0:18:51.013,0:18:55.471 تو یہ چند تصویریں ایس-او-ایل-ای سے ہیں- 0:18:55.471,0:19:01.060 میں نے بہت ہی عجیب سوالات استعمال کیے ہیں -- 0:19:01.060,0:19:05.348 " دنیا کی شروعات کب ہوئی؟ یہ کیسے ختم ہوگی" ؟ -- 0:19:05.348,0:19:07.293 نو سالہ بچوں پر- 0:19:07.293,0:19:10.269 اس کلپ کا تعلق ہے اس ہوا کی تبدیلی سے جب ہم سانس لیتے ہیں- 0:19:10.269,0:19:15.227 یہ بچوں نے کیا ہے ٹیچر کی مدد کے بغیر- 0:19:15.227,0:19:17.611 ٹیچر صرف سوال کرتی ہے، 0:19:17.611,0:19:21.275 اور پھر وہ پیچھے کھڑی رہتی ہے اور جواب سے معترف ہوتی ہے- 0:19:21.275,0:19:25.011 تو میری خواہش کیا ہے؟ 0:19:25.011,0:19:27.227 میری خواہش ہے 0:19:27.227,0:19:31.541 کہ ہم سیکھنے کے عمل کے مستقبل کو تشکیل دیں- 0:19:31.541,0:19:33.507 ہم فالتو پرزے نہیں بننا چاہتے 0:19:33.507,0:19:35.899 کسی بڑے انسانی کمپیوٹر کے ، ہے ناں؟ 0:19:35.899,0:19:39.555 تو ہمیں سیکھنے کے عمل کے مستقبل کو تشکیل دینا ہوگا- 0:19:39.555,0:19:41.191 اور اس کے لیے مجھے -- ذرا ٹھہریے، 0:19:41.191,0:19:43.891 مجھے اس اہم بیان کے الفاظ ٹھیک طرح سے بولنے ہوں گے، 0:19:43.891,0:19:46.535 آپ جانتے ہیں کہ یہ بات بہت اہم ہے- 0:19:46.535,0:19:48.851 میری خواہش ہے کہ ہم مدد کریں سیکھنے [br]کے عمل کے مستقبل کو تشکیل دینے میں 0:19:48.851,0:19:51.085 دنیا بھر کے بچوں کی مدد کرکے 0:19:51.085,0:19:54.131 کہ وہ اپنے تجسس اور اپنی ملکر کام [br]کرنے کی صلاحیت کو استعمال میں لائیں- 0:19:54.131,0:19:56.363 میری اس اسکول کو بنانے میں مدد کریں- 0:19:56.363,0:19:59.699 یہ ' اسکول ان دی کلاؤڈ ' کہلاۓ گا- 0:19:59.699,0:20:04.772 یہ ایک ایسا اسکول ہوگا جس میں بچے دانائی کی مہمات پر نکلیں گے 0:20:04.772,0:20:08.629 ان بڑے سوالات سے حوصلہ افزا ہوکر ، جو ان کے ثالثوں نے کیے ہوں گے- 0:20:08.629,0:20:10.900 میں اس کو اس طرح کرنا چاہتا ہوں کہ 0:20:10.900,0:20:15.260 ایک مرکز بناؤں جہاں میں اس پر تحقیق کر سکوں- 0:20:15.260,0:20:18.060 وہ مرکز ایسا ہوگا جو حقیقت میں بغیر انسان کے چلے گا- 0:20:18.060,0:20:19.827 صرف ایک دادی ہوگی 0:20:19.827,0:20:22.268 جو صحت اور حفاظتی امور کی نگرنی کرتی ہوگی- 0:20:22.268,0:20:23.701 یہ باقی سارا کلاؤڈ سے ہوگا- 0:20:23.701,0:20:25.616 بتیاں آن اور آف بھی کلاؤڈ سے ہوں گی، 0:20:25.616,0:20:27.644 وغیرہ، وغیرہ، ہر کام کلاؤڈ سے ہوگا- 0:20:27.644,0:20:30.869 لیکن میں آپ سے ایک اور کام لینا چاہتا ہوں- 0:20:30.869,0:20:33.628 آپ خود انتظامی سیکھنے کے عمل کے ماحول کو 0:20:33.628,0:20:38.644 گھر پر، اسکولوں میں، اسکولوں سے باہر، کلبوں میں کرسکتے ہیں- 0:20:38.644,0:20:40.772 یہ بہت آسان ہے- اس پر ایک بڑی اچھی دستاویز 0:20:40.772,0:20:42.660 ٹیڈ نے بنائی ہے جو آپ کو بتاتی ہے کہ یہ کس طرح کرنا ہے- 0:20:42.660,0:20:46.036 اگر آپ کرنا چاہیں تو برائے مہربانی اس کو کریں 0:20:46.036,0:20:48.401 پانچوں براعظموں میں 0:20:48.401,0:20:50.612 اور مجھے اس کا ڈیٹا بھیج دیں، 0:20:50.612,0:20:54.116 پھر میں اس کو اکٹھا کر کے، [br]'اسکول آف کلاؤڈز' میں منتقل کردوں گا، 0:20:54.116,0:20:57.380 اور بناؤنگا سیکھنے کے عمل کا مستقبل- 0:20:57.380,0:20:59.172 یہ ہے میری خواہش- 0:20:59.172,0:21:00.595 اور ایک آخری بات- 0:21:00.595,0:21:03.188 میں آپ کو ہمالیہ کی چوٹی پر لے جاؤنگا- 0:21:03.188,0:21:06.491 12000 فٹ کی بلندی پر جہاں ہوا کم ہے، 0:21:06.491,0:21:09.476 وہاں میں نے ایک دفعہ 'ہول ان دی وال' کمپیوٹر بناۓ تھے، 0:21:09.476,0:21:10.931 اور بچے وہاں جمع ہو گئے تھے- 0:21:10.931,0:21:13.828 اور وہاں ایک چھوٹی سی بچی تھی جو ہر جگہ میرے پیچھے چل رہی تھی- 0:21:13.828,0:21:18.544 اور میں نے اس کو کہا، " تم جانتی ہو، میں چاہتا [br]ہوں کہ میں ہر شخص، ہر بچے کو کمپیوٹر دے دوں- 0:21:18.544,0:21:20.945 مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں کیا کروں؟ " 0:21:20.945,0:21:24.976 اور میں چپکے سے اس کی تصویر لینے کی کوشش کررہا تھا- 0:21:24.976,0:21:29.032 اس نے فوراً اپنا ہاتھ ایسے آگے کیا، اور مجھ سے کہا، 0:21:29.032,0:21:30.921 " کر بھی لو- " 0:21:30.921,0:21:42.785 ( ہنسی ) ( تالیاں ) 0:21:42.785,0:21:44.646 میرے خیال میں یہ ایک اچھی نصیحت تھی- 0:21:44.646,0:21:46.714 میں اسکی ہدایت پر عمل کروں گا- میں بات کرنا بند کرتا ہوں- 0:21:46.714,0:21:50.704 شکریہ - بہت بہت شکریہ - 0:21:50.704,0:21:54.455 ( تالیاں ) 0:21:54.455,0:22:02.779 شکریہ - شکریہ - ( تالیاں ) 0:22:02.779,0:22:09.194 بہت بہت شکریہ - واہ -[br]( تالیاں )