[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:05.12,0:00:09.04,Default,,0000,0000,0000,,میرا نام مے لی کھوئی ہے اور میں ایک ڈیزائنر اور ایک موجد ہوں۔ Dialogue: 0,0:00:10.30,0:00:15.68,Default,,0000,0000,0000,,لہذا کچھ چیزیں جو میں نے ڈیزائن کی ہیں وہ ایپل میں رہی ہیں، اور اب میں بچوں کے استعمال کے لئے مصنوعات تیار کرتی Dialogue: 0,0:00:15.68,0:00:18.06,Default,,0000,0000,0000,,ہوں تاکہ وہ اسکول میں ایک آسان وقت کا تجربہ\Nکر سکیں۔ Dialogue: 0,0:00:18.06,0:00:22.30,Default,,0000,0000,0000,,میرے دوسرے کاموں میں ڈی جے-انگ اور رقص کرنا شامل ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:25.62,0:00:27.96,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹر ہر جگہ موجود ہیں! Dialogue: 0,0:00:27.96,0:00:33.18,Default,,0000,0000,0000,,وہ لوگوں کی جیب میں ہیں، وہ لوگوں کی گاڑیوں میں ہیں، لوگ انہیں اپنی کلائی پر پہنے ہوئے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:33.18,0:00:35.46,Default,,0000,0000,0000,,وہ ابھی آپ کے بیک پیک میں بھی ہوں گے۔ Dialogue: 0,0:00:36.16,0:00:38.82,Default,,0000,0000,0000,,لیکن کیا چیز ایک کمپیوٹر کو کمپیوٹر بناتی ہے؟ Dialogue: 0,0:00:38.82,0:00:41.00,Default,,0000,0000,0000,,بہرحال کیا چیز کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر بناتی ہے؟ Dialogue: 0,0:00:41.00,0:00:42.98,Default,,0000,0000,0000,,اور حتٰی کہ یہ کیسے کام کرتا ہے؟ Dialogue: 0,0:00:46.38,0:00:50.18,Default,,0000,0000,0000,,ہائے میں ناٹ ہوں! میں ایکس باکس کے اصلی\Nڈیزائنرز میں سے ایک تھا۔ Dialogue: 0,0:00:50.46,0:00:56.04,Default,,0000,0000,0000,,میں شاید سات سال کا تھا جب سے میں کمپیوٹرز کے ساتھ کام کرتا رہا ہوں اور اب میں ورچوئل ریئلٹی پر کام کرتا ہوں۔ Dialogue: 0,0:01:07.18,0:01:10.52,Default,,0000,0000,0000,,بحیثیت انسان، ہم نے ہمیشہ مسائل حل کرنے میں\Nمدد کے لئے اوزار بنائے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:10.60,0:01:15.90,Default,,0000,0000,0000,,اوزار جیسے، وہیل باررو، ہتھوڑا، یا ایک پرنٹنگ پریس، یا ٹریکٹر ٹریلر۔ Dialogue: 0,0:01:15.90,0:01:19.22,Default,,0000,0000,0000,,ان سب ایجادات نے دستی طور پر کام کرنے میں ہماری مدد کی۔ Dialogue: 0,0:01:19.22,0:01:21.28,Default,,0000,0000,0000,,وقت گزرنے کے ساتھ، لوگوں کو تجسس کرنا شروع ہوا کہ کیا Dialogue: 0,0:01:21.38,0:01:25.56,Default,,0000,0000,0000,,ایسی مشین کو ڈیزائن کیا اور بنایا جا سکتا ہے جو ہماری سوچنے والے کام میں Dialogue: 0,0:01:25.56,0:01:29.82,Default,,0000,0000,0000,,مدد کرے، جیسے مساوات کو حل کرنا یا آسمان میں\Nستاروں کا سراغ لگانا۔ Dialogue: 0,0:01:29.82,0:01:34.28,Default,,0000,0000,0000,,مٹی اور پتھر جیسی مادی چیزوں کو منتقل یا جوڑ توڑ کرنے کے بجائے، ان مشینوں کو Dialogue: 0,0:01:34.28,0:01:38.30,Default,,0000,0000,0000,,معلومات میں جوڑ توڑ کرنے کے لئے ڈیزائن کیے جانے کی ضرورت ہوگی۔ Dialogue: 0,0:01:40.04,0:01:43.74,Default,,0000,0000,0000,,جیسا کہ کمپیوٹر سائنس کے علمبرداروں نے دریافت کیا کہ سوچنے والی مشین کو کس طرح ڈیزائن کیا جائے، انہوں نے Dialogue: 0,0:01:43.74,0:01:46.92,Default,,0000,0000,0000,,محسوس کیا کہ اس نے چار مختلف کام انجام دینے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:48.24,0:01:50.24,Default,,0000,0000,0000,,اسے ان پٹ لینے، معلومات Dialogue: 0,0:01:51.08,0:01:52.36,Default,,0000,0000,0000,,اسٹور کرنے اسے پراسیس کرنے Dialogue: 0,0:01:53.40,0:01:56.18,Default,,0000,0000,0000,,اور اس کے نتائج کا آؤٹ پٹ دینے کی ضرورت ہوگی۔ Dialogue: 0,0:01:56.70,0:01:58.58,Default,,0000,0000,0000,,اب یہ بات بالکل سادہ لگ سکتی ہے، Dialogue: 0,0:01:58.58,0:02:01.98,Default,,0000,0000,0000,,لیکن یہ چار چیزیں تمام کمپیوٹرز میں عام ہیں۔ Dialogue: 0,0:02:02.74,0:02:05.62,Default,,0000,0000,0000,,یہی وہ چیز ہے جو ایک کمپیوٹر کو کمپیوٹر بناتی ہے۔ Dialogue: 0,0:02:07.94,0:02:10.42,Default,,0000,0000,0000,,ابتدا کے کمپیوٹرز لکڑی اور دھات سے\Nمیکانی لیورز اور گیئرز کے ساتھ Dialogue: 0,0:02:10.42,0:02:12.58,Default,,0000,0000,0000,,بنائے گئے تھے۔ Dialogue: 0,0:02:13.36,0:02:17.60,Default,,0000,0000,0000,,اگرچہ، 20 ویں صدی تک،\Nکمپیوٹرز نے بجلی کے اجزاء استعمال کرنا شروع کر دیئے تھے۔ Dialogue: 0,0:02:17.60,0:02:21.10,Default,,0000,0000,0000,,یہ ابتدائی کمپیوٹرز واقعی نہایت بڑے اور نہایت سست تھے۔ Dialogue: 0,0:02:21.10,0:02:25.38,Default,,0000,0000,0000,,کمرے کے سائز کے ایک کمپیوٹر میں صرف حساب کا بنیادی مسائل حل کرنے کے لئے گھنٹے لگ جاتے تھے۔ Dialogue: 0,0:02:27.40,0:02:33.04,Default,,0000,0000,0000,,یہ مشینیں چمکتی دمکتی، مختلف رنگین دھاتوں اور متعدد چمکتی روشنیوں سے مل کر بنائی گئی چیزیں تھیں۔ Dialogue: 0,0:02:33.32,0:02:36.10,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹرز کا آغاز بنیادی کیلکولیٹر کے طور پر ہوا،\Nجو اس وقت پہلے ہی Dialogue: 0,0:02:36.10,0:02:40.76,Default,,0000,0000,0000,,واقعی بہت زبردست تھے، اور وہ اس وقت صرف اعداد پر کام کرتے تھے۔ Dialogue: 0,0:02:40.80,0:02:47.22,Default,,0000,0000,0000,,لیکن اب ہم انہیں ایک دوسرے سے بات چیت کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں، ہم انہیں گیمز کھیلنے، روبوٹس کنٹرول Dialogue: 0,0:02:47.22,0:02:49.98,Default,,0000,0000,0000,,کرنے اور کوئی بھی شوقیہ کام کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں جس کا شاید ہی آپ نے تصور کیا ہو۔ Dialogue: 0,0:02:50.92,0:02:54.12,Default,,0000,0000,0000,,جدید کمپیوٹرز ان بھاری قدیم مشینوں کی طرح بالکل نظر نہیں Dialogue: 0,0:02:54.12,0:02:56.58,Default,,0000,0000,0000,,آتے ہیں لیکن وہ ابھی بھی وہی چار کام کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:03:02.74,0:03:04.74,Default,,0000,0000,0000,,سب سے پہلے تو، ہم ان پٹ کے بارے میں بات کرنے لگے ہیں۔ Dialogue: 0,0:03:04.74,0:03:07.18,Default,,0000,0000,0000,,یہ میرا پسندیدہ عمل ہے کیونکہ ان پٹ جو ہے وہ ایسی چیز ہے Dialogue: 0,0:03:07.18,0:03:12.24,Default,,0000,0000,0000,,جو دنیا کرتی ہے یا آپ کرتے ہیں\Nجس سے کمپیوٹر وہ چیزیں کرتا ہے۔ Dialogue: 0,0:03:12.24,0:03:14.16,Default,,0000,0000,0000,,آپ کمپیوٹر کو کی بورڈ کے ساتھ بتا سکتے ہیں کہ\Nکیا کرنا ہے، آپ انہیں Dialogue: 0,0:03:14.16,0:03:18.64,Default,,0000,0000,0000,,ماؤس، مائیکروفون، کیمرہ کے ساتھ بتا سکتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔ Dialogue: 0,0:03:18.64,0:03:22.40,Default,,0000,0000,0000,,اور اب اگر آپ اپنی کلائی پر کمپیوٹر پہنے ہوئے ہیں، تو یہ آپ کی دل کی دھڑکن کو سن سکتا ہے یا آپ کی گاڑی میں تو، Dialogue: 0,0:03:22.40,0:03:25.52,Default,,0000,0000,0000,,یہ سن سکتا ہے کہ کار کیا کر رہی ہے۔ Dialogue: 0,0:03:25.52,0:03:31.18,Default,,0000,0000,0000,,اور ایک ٹچ اسکرین دراصل آپ کی انگلی کو محسوس کر سکتی ہے، اور یہ جو کر رہی ہوتی ہے اسے ان پٹ کے طور پر لیتی ہے۔ Dialogue: 0,0:03:36.20,0:03:40.68,Default,,0000,0000,0000,,یہ تمام مختلف ان پٹس کمپیوٹر کو معلومات دیتے ہیں،\Nجسے پھر میموری میں محفوظ کر لیا جاتا ہے۔ Dialogue: 0,0:03:41.86,0:03:45.48,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹر کا پروسیسر\Nمیموری سے معلومات لیتا ہے۔ Dialogue: 0,0:03:45.48,0:03:47.92,Default,,0000,0000,0000,,یہ اس کا جوڑ توڑ کرتا ہے یا وہ الگورتھم کا استعمال کرتے ہوئے Dialogue: 0,0:03:47.92,0:03:49.98,Default,,0000,0000,0000,,اسے تبدیل کرتا ہے، جو صرف کمانڈز کا ایک سلسلہ ہے۔ Dialogue: 0,0:03:49.98,0:03:54.18,Default,,0000,0000,0000,,اور پھر یہ پراسیس کردہ معلومات کو دوبارہ میموری میں اسٹور کرنے کے لئے واپس بھیجتا ہے۔ Dialogue: 0,0:03:54.20,0:03:58.62,Default,,0000,0000,0000,,یہ عمل تب تک جاری رہتا ہے جب تک کہ پراسیس کردہ\Nمعلومات آؤٹ پٹ کے لئے تیار نہیں ہو جاتی ہے۔ Dialogue: 0,0:04:03.32,0:04:07.26,Default,,0000,0000,0000,,ایک کمپیوٹر معلومات کو جس طرح سے آؤٹ پٹ کرتا ہے وہ اس\Nبات پر منحصر ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کو کیا کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ Dialogue: 0,0:04:07.26,0:04:13.18,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹر ڈسپلے متن، تصاویر، ویڈیوز، یا انٹرایکٹو گیمز -- یہاں تک کہ ورچوئل حقیقت بھی دکھا سکتا ہے! Dialogue: 0,0:04:13.18,0:04:17.28,Default,,0000,0000,0000,,کسی کمپیوٹر کی آؤٹ پٹ میں روبوٹ کو کنٹرول کرنے کے سگنلز بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:04:17.28,0:04:19.82,Default,,0000,0000,0000,,اور، جب کمپیوٹرز انٹرنیٹ سے منسلک ہوتے ہیں،\Nتو ایک کمپیوٹر Dialogue: 0,0:04:19.82,0:04:23.88,Default,,0000,0000,0000,,سے آؤٹ پٹ دوسرے کمپیوٹر کے لئے ان پٹ بن جاتی ہے، اور اس طرح اس کے برعکس بھی۔ Dialogue: 0,0:04:25.62,0:04:29.76,Default,,0000,0000,0000,,آجکل ہم جو کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں وہ ابتدائی سوچنے والی مشینوں سے حقیقتًا مختلف ہیں۔ Dialogue: 0,0:04:29.76,0:04:32.62,Default,,0000,0000,0000,,اور کون جانتا ہے کہ کل کے کمپیوٹرز کس طرح کے ہوں\Nگے؟ Dialogue: 0,0:04:32.62,0:04:37.48,Default,,0000,0000,0000,,میری امید ہے کہ آپ یہ فیصلہ کرنے میں مدد لیں کہ آپ کیا چاہتے ہیں کہ مستقبل کے کمپیوٹرز کس طرح کے دکھائی دیں۔ Dialogue: 0,0:04:37.48,0:04:41.48,Default,,0000,0000,0000,,لیکن تمام کمپیوٹرز میں، ان میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کے مختلف اقسام کے قطع نظر، Dialogue: 0,0:04:41.48,0:04:44.58,Default,,0000,0000,0000,,وہ ہمیشہ وہی چار چیزیں کرتے رہے ہیں۔ Dialogue: 0,0:04:44.58,0:04:46.36,Default,,0000,0000,0000,,وہ معلومات لیتے ہیں، Dialogue: 0,0:04:46.36,0:04:47.98,Default,,0000,0000,0000,,وہ اسے بطور ڈیٹا اسٹور کرتے ہیں، Dialogue: 0,0:04:47.98,0:04:49.52,Default,,0000,0000,0000,,وہ اسے پراسیس کرتے ہیں، Dialogue: 0,0:04:49.52,0:04:51.46,Default,,0000,0000,0000,,اور پھر نتائج کا آؤٹ پٹ دیتے ہیں۔