WEBVTT 00:00:00.300 --> 00:00:01.120 ہیلو! 00:00:01.120 --> 00:00:02.719 آپ عین وقت پر آ گئے ہیں۔ 00:00:02.719 --> 00:00:05.060 سفر آب میں خوش آمدید۔ 00:00:05.060 --> 00:00:09.160 میں زیر آب پوشیدہ خزانے کو ڈھونڈ نکالنے کا کام شروع کرنے لگا ہوں اور 00:00:09.160 --> 00:00:11.320 مجھے آپ کی مدد حاصل کر کے بہت خوشی ہوئی ہے۔ 00:00:11.330 --> 00:00:14.580 کسے معلوم ہے کہ ان پراسرار آبی گزرگاہوں میں ہمارا کس سے سامنا ہوگا؟ 00:00:14.580 --> 00:00:18.620 ہمیں توقع ہے کہ ہم اسی ڈاک پر کہیں اپنے پہلے رہنما سے ملاقات کریں گے۔ 00:00:18.620 --> 00:00:20.090 خوش آمدید، مہم جو! 00:00:20.090 --> 00:00:24.890 سفر آب کو مکمل کرنے کے لئے آپ کو کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے ایک سلسلہ وار پزلز حل کرنے کی ضرورت ہوگی۔ 00:00:24.890 --> 00:00:26.660 یہاں یہ ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔ 00:00:26.660 --> 00:00:28.780 آپ کی سکرین کو تین مرکزی حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ 00:00:28.780 --> 00:00:30.770 بائیں جانب، آپ کو Minecraft دنیا دکھائی دے گی۔ 00:00:30.770 --> 00:00:35.410 درمیانی جگہ آپ کا ٹول باکس ہے جہاں آپ کوڈنگ کمانڈز تلاش کر سکتے ہیں۔ 00:00:35.410 --> 00:00:40.370 اور دائیں جانب کا بڑا حصہ آپ کی کام کی جگہ ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنا پروگرام 00:00:40.370 --> 00:00:43.870 بنانے اور اپنی حرکات پر قابو پانے کے لئے کمانڈز کو منظم کر سکتے ہیں۔ 00:00:43.870 --> 00:00:47.130 ہر لیول کے لئے ہدایات صفحے کے اوپری حصے میں ہیں۔ 00:00:47.130 --> 00:00:50.910 طویل اور مختصر ہدایات کے مابین تبدیل کرنے کے لئے جمع کی علامت پر کلک کریں۔ 00:00:50.910 --> 00:00:55.300 بلاکس کو ٹول باکس سے کام کی جگہ پر گھسیٹ کر لانے، انہیں منظم کرنے کی کوشش کریں، اور 00:00:55.300 --> 00:00:59.200 پھر اپنی کمانڈز پر عملدرآمد کرانے کے لئے 'رن' بٹن پر کلک کریں۔ 00:00:59.200 --> 00:01:02.790 اسے درست کرنے کے لئے آپ کو کچھ مرتبہ کوشش کرنی پڑے گی، اور کچھ پزلز میں ایک سے زیادہ حل ہوتے ہیں، 00:01:02.790 --> 00:01:05.820 لہذا یہ دیکھنے کے لئے تجربہ کریں کہ کیا کام کرتا ہے۔ 00:01:05.820 --> 00:01:09.760 اگر آپ دوبارہ کوشش کرنا چاہتے ہیں، تو جہاں سے شروع کیا تھا وہاں واپس جانے کے لئے دوبارہ سیٹ کریں بٹن پر کلک کریں۔ 00:01:09.760 --> 00:01:12.080 اگر آپ کو کوئی کمانڈ حذف کرنے کی ضرورت ہے، تو 00:01:12.160 --> 00:01:15.080 بس بلاک کو اپنی کام کی جگہ سے ٹول باکس میں واپس گھسیٹ کر لے آئیں۔ 00:01:15.080 --> 00:01:19.380 یہ دیکھنے کے لئے رن پر کلک کرنا یاد رکھیں کہ آپ کا کوڈ کارروائی میں کیسا دکھائی دیتا ہے۔ 00:01:19.380 --> 00:01:21.780 ٹھیک ہے، مہم جو ساتھیو، اب مزید وقت ضائع نہیں کرتے۔ 00:01:21.780 --> 00:01:25.060 تو پھر آئیں کچھ زیر آب خزانہ تلاش کرنے کے لئے کوڈنگ شروع کرتے ہیں۔ 00:01:25.060 --> 00:01:26.000 سب ٹائٹلز بطرف Amara.org کمیونٹی