[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.30,0:00:01.12,Default,,0000,0000,0000,,ہیلو! Dialogue: 0,0:00:01.12,0:00:02.72,Default,,0000,0000,0000,,آپ عین وقت پر آ گئے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:02.72,0:00:05.06,Default,,0000,0000,0000,,سفر آب میں خوش آمدید۔ Dialogue: 0,0:00:05.06,0:00:09.16,Default,,0000,0000,0000,,میں زیر آب پوشیدہ خزانے کو ڈھونڈ\Nنکالنے کا کام شروع کرنے لگا ہوں اور Dialogue: 0,0:00:09.16,0:00:11.32,Default,,0000,0000,0000,,مجھے آپ کی مدد حاصل کر کے بہت خوشی ہوئی ہے۔ Dialogue: 0,0:00:11.33,0:00:14.58,Default,,0000,0000,0000,,کسے معلوم ہے کہ ان پراسرار آبی گزرگاہوں\Nمیں ہمارا کس سے سامنا ہوگا؟ Dialogue: 0,0:00:14.58,0:00:18.62,Default,,0000,0000,0000,,ہمیں توقع ہے کہ ہم اسی ڈاک پر کہیں\Nاپنے پہلے رہنما سے ملاقات کریں گے۔ Dialogue: 0,0:00:18.62,0:00:20.09,Default,,0000,0000,0000,,خوش آمدید، مہم جو! Dialogue: 0,0:00:20.09,0:00:24.89,Default,,0000,0000,0000,,سفر آب کو مکمل کرنے کے لئے آپ کو کوڈ کا\Nاستعمال کرتے ہوئے ایک سلسلہ وار پزلز حل کرنے کی ضرورت ہوگی۔ Dialogue: 0,0:00:24.89,0:00:26.66,Default,,0000,0000,0000,,یہاں یہ ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:26.66,0:00:28.78,Default,,0000,0000,0000,,آپ کی سکرین کو تین مرکزی حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:28.78,0:00:30.77,Default,,0000,0000,0000,,بائیں جانب، آپ کو Minecraft دنیا دکھائی دے گی۔ Dialogue: 0,0:00:30.77,0:00:35.41,Default,,0000,0000,0000,,درمیانی جگہ آپ کا ٹول باکس ہے جہاں آپ\Nکوڈنگ کمانڈز تلاش کر سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:35.41,0:00:40.37,Default,,0000,0000,0000,,اور دائیں جانب کا بڑا حصہ آپ کی\Nکام کی جگہ ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنا پروگرام Dialogue: 0,0:00:40.37,0:00:43.87,Default,,0000,0000,0000,,بنانے اور اپنی حرکات پر قابو پانے کے لئے کمانڈز کو منظم کر سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:43.87,0:00:47.13,Default,,0000,0000,0000,,ہر لیول کے لئے ہدایات\Nصفحے کے اوپری حصے میں ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:47.13,0:00:50.91,Default,,0000,0000,0000,,طویل اور مختصر ہدایات کے مابین تبدیل کرنے کے لئے\Nجمع کی علامت پر کلک کریں۔ Dialogue: 0,0:00:50.91,0:00:55.30,Default,,0000,0000,0000,,بلاکس کو ٹول باکس سے کام کی جگہ پر گھسیٹ کر لانے،\Nانہیں منظم کرنے کی کوشش کریں، اور Dialogue: 0,0:00:55.30,0:00:59.20,Default,,0000,0000,0000,,پھر اپنی کمانڈز پر عملدرآمد کرانے\Nکے لئے 'رن' بٹن پر کلک کریں۔ Dialogue: 0,0:00:59.20,0:01:02.79,Default,,0000,0000,0000,,اسے درست کرنے کے لئے آپ کو کچھ مرتبہ کوشش کرنی پڑے گی،\Nاور کچھ پزلز میں ایک سے زیادہ حل ہوتے ہیں، Dialogue: 0,0:01:02.79,0:01:05.82,Default,,0000,0000,0000,,لہذا یہ دیکھنے کے لئے تجربہ کریں کہ کیا کام کرتا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:05.82,0:01:09.76,Default,,0000,0000,0000,,اگر آپ دوبارہ کوشش کرنا چاہتے ہیں، تو جہاں سے شروع کیا تھا وہاں واپس\Nجانے کے لئے دوبارہ سیٹ کریں بٹن پر کلک کریں۔ Dialogue: 0,0:01:09.76,0:01:12.08,Default,,0000,0000,0000,,اگر آپ کو کوئی کمانڈ حذف کرنے کی ضرورت ہے، تو Dialogue: 0,0:01:12.16,0:01:15.08,Default,,0000,0000,0000,,بس بلاک کو اپنی کام کی جگہ سے ٹول باکس میں واپس گھسیٹ کر لے آئیں۔ Dialogue: 0,0:01:15.08,0:01:19.38,Default,,0000,0000,0000,,یہ دیکھنے کے لئے رن پر کلک کرنا یاد رکھیں کہ\Nآپ کا کوڈ کارروائی میں کیسا دکھائی دیتا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:19.38,0:01:21.78,Default,,0000,0000,0000,,ٹھیک ہے، مہم جو ساتھیو، اب مزید وقت ضائع نہیں کرتے۔ Dialogue: 0,0:01:21.78,0:01:25.06,Default,,0000,0000,0000,,تو پھر آئیں کچھ زیر آب خزانہ تلاش\Nکرنے کے لئے کوڈنگ شروع کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:25.06,0:01:26.00,Default,,0000,0000,0000,,سب ٹائٹلز بطرف Amara.org کمیونٹی