1 00:00:00,000 --> 00:00:07,000 صبح بخیر۔ آپ کیسے ہیں ؟ سب بہت زبردست یے ، ہے نا ؟ 2 00:00:07,000 --> 00:00:11,000 مجھے تو اس سب نے ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ 3 00:00:11,000 --> 00:00:15,000 درحقیقت ، میں جا رہا ہوں۔ 4 00:00:15,000 --> 00:00:19,000 ،یہاں تین موضوعات ریے ہیں ، ہیں نا 5 00:00:19,000 --> 00:00:23,000 جو کہ کانفرنس میں ابھرتے رہے ہیں اور جو متعلعقہ ہیں 6 00:00:23,000 --> 00:00:25,000 اس کے بارے میں جس کے متعلق میں بات کرنا چاہیتا ہوں۔ 7 00:00:25,000 --> 00:00:29,000 اول، انسان کی تخلیقی صلاحیت کا غیر معمولی ثبوت 8 00:00:29,000 --> 00:00:32,000 جو ہماری تمام گفتگو میں موجود تھا 9 00:00:32,000 --> 00:00:35,000 اور یہاں تمام لوگوں میں ہے۔ اس میں تنوع ہے 10 00:00:35,000 --> 00:00:38,000 اور یہ وسیع ہے۔ دوم یہ کہ 11 00:00:38,000 --> 00:00:41,000 اس نے ہمیں اس مقام پرلا کھٹرا کیا ہے جہاں ہمیں کوئی اندازہ نہیں کہ کیا ہونے والا ہے 12 00:00:41,000 --> 00:00:43,000 مستقبل کے حوالےسے۔ کوئی اندازہ نہیں 13 00:00:43,000 --> 00:00:45,000 کہ اس سے کیا ہو گا ۔ 14 00:00:45,000 --> 00:00:48,000 مجھے تعلیم سے دلچسپی ہے۔۔۔ 15 00:00:48,000 --> 00:00:51,000 درحقیقت، جو مجھے معلوم ہے کہ سب کو تعلیم میں دلچسپی ہے۔ 16 00:00:51,000 --> 00:00:53,000 کیا آپ کو نہیں ہے؟ مجھے یہ بہت دلچسپ لگتا ہے۔ 17 00:00:53,000 --> 00:00:56,000 اگر آپ رات کے کھانے کی دعوت پر ہیں ، اور آپ کہیں 18 00:00:56,000 --> 00:00:59,000 کہ آپ تعلیم کے شعبے میں کام کرتے ہیں ۔۔ 19 00:00:59,000 --> 00:01:06,000 ، دراصل ، آپ رات کے کھانے کی دعوت پر مدعو ہوتے ہی نہیں، ایمانداری کی بات ہے اگرآپ تعلیم میں کام کرتے ہیں 20 00:01:06,000 --> 00:01:09,000 تو آپ کو بلایا ہی نہیں جاتا۔ 21 00:01:09,000 --> 00:01:14,000 اور حیرت انگیز طور بر آپ سے دوبارہ پوچھا بھی نہیں جاتا، جو کہ میرے لیے اچھنبے کی بات ہے۔ 22 00:01:14,000 --> 00:01:16,000 لیکن اگر آپ ہوں، اور آب کسی کو بتاہیں ، 23 00:01:16,000 --> 00:01:18,000 پتا ہے ، وہ کہتے ہیں، ’آپ کیا کرتے ہیں ؟’ 24 00:01:18,000 --> 00:01:20,000 اور آپ کہتے ہیں کہ آپ تعلیم کے شعبے میں کام کرتے ہیں 25 00:01:20,000 --> 00:01:24,000 ،آپ ان کے چہروں سے رونق غاۃب ہوتی دیکھیں گے ۔ وہ ایسے ہوں گے 26 00:01:24,000 --> 00:01:30,000 ’اُہ میرے خدا،’ ’میں ہی کیوں؟ پورے ہفتے کی اکلوتی رات غارت۔‘ 27 00:01:30,000 --> 00:01:32,000 لیکن اگر آپ ان کی تعلیم کے بارے میں پوچھیں 28 00:01:32,000 --> 00:01:34,000 تو وہ آپ کی اچھی طرح سے خبر لیں گے۔ کیونکہ یہ ان چیزوں میں سے ہے 29 00:01:34,000 --> 00:01:37,000 جو لوگوں میں گہرائی تک جاتی ہیں ، میں نے ٹھیک کہا؟ 30 00:01:37,000 --> 00:01:40,000 جیسے مذہب، اور پیسہ اور دوسری چیزیں۔ 31 00:01:40,000 --> 00:01:44,000 مجھے تعلیم میں بہت گہری دلچسپی ہے، اور میرے خیال میں ہم سب کو ہے۔ 32 00:01:44,000 --> 00:01:46,000 ،ہم سب کا اس میں بڑا گہرا ذاتی مفاد یے 33 00:01:46,000 --> 00:01:49,000 جزوی طور پر اس لیے کہ یہ تعلیم ہے جو 34 00:01:49,000 --> 00:01:52,000 ہمیں اس مستقبل کی طرف لے جاتی ہے جو ہماری گرفت میں نہیں آتا۔ 35 00:01:52,000 --> 00:01:55,000 اگر آپ اس کے متعلق سوچیں، اس سال سکول جانا شروع کرنے والے بچے 36 00:01:55,000 --> 00:02:01,000 2050 میں سبکدوش ہونگے ۔ کسی کو اندازہ نہیں۔۔ 37 00:02:01,000 --> 00:02:04,000 اس تمام تر تجربے کے باوجود جو ہیاں پچھلے چار دنوں سے نظر آ رہا ہے 38 00:02:04,000 --> 00:02:06,000 کہ دنیا کیسی ہو گی 39 00:02:06,000 --> 00:02:08,000 آیندہ پانچ سال میں۔ اور پھر بھی ہم 40 00:02:08,000 --> 00:02:11,000 اس کے لیے انہیں تعلیم دے ریے ہیں۔ چنانچہ، میرے خیال میں، بے یقینی 41 00:02:11,000 --> 00:02:13,000 غیر معمولی ہے۔ 42 00:02:13,000 --> 00:02:15,000 اور اس کا تیسرا حصہ یہ ہے کہ 43 00:02:15,000 --> 00:02:20,000 ہم سب بغیر کسی تفریق کے، متفق ہیں 44 00:02:20,000 --> 00:02:23,000 بچوں کی غیر معمولی صلاحیتوں اور 45 00:02:23,000 --> 00:02:25,000 ان کی تخلیقی قابلیتوں کے بارے میں ۔ میرا مطلب ہے، کل رات سیرینا حیرت انگیز تھی 46 00:02:25,000 --> 00:02:28,000 تھی نا؟ یہ دیکھنا کہ وہ کیا کر سکتی ہے۔ 47 00:02:28,000 --> 00:02:33,000 ,وہ انوکھی ہے، مگر میرے خیال میں ایک لحاظ سے وہ نہیں ہے 48 00:02:33,000 --> 00:02:36,000 تمام بچوں میں مجموعی طور پر۔ 49 00:02:36,000 --> 00:02:39,000 وہ ایک ایسی انسان ہے جو غیر معمولی طور پر سرگرم ہے، 50 00:02:39,000 --> 00:02:41,000 جس نے ایک استعداد پا لی۔ اور میں اس بات پر زور دینا چاہتا ہوں کہ 51 00:02:41,000 --> 00:02:43,000 تمام پچوں کے پاس بے انتہا صلاحیتیں ہیں۔ 52 00:02:43,000 --> 00:02:45,000 اور ہم انہیں انتہاِی بے دردی سے ضایع کرتے ہیں۔ 53 00:02:45,000 --> 00:02:48,000 لہزا میں تعلیم کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں اور 54 00:02:48,000 --> 00:02:51,000 میں تخلیقی صلاحیت کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں۔ میری دلیل یہ ہے کہ 55 00:02:51,000 --> 00:02:54,000 ،تخلیقی صلاحیت تعلیم میں اتنی ہی ضروری ہے کہ جتنی خواندگی 56 00:02:54,000 --> 00:02:58,000 اور ہمیں اس سے اسی معیار سے پیش آنا چاہیے ۔ 57 00:02:58,000 --> 00:03:06,000 شکریہ ۔ بس اتنا ہی تھا ۔ 58 00:03:06,000 --> 00:03:10,000 بہت بہت شکریہ۔ تو 15منٹ رہ گیّے ہیں۔ 59 00:03:10,000 --> 00:03:17,000 ویسے میں پیدا ۔۔۔۔ نہیں۔ 60 00:03:17,000 --> 00:03:21,000 میں نے حال ہی میں ایک زبردست کہانی سنی ہے۔۔ مجھے یہ سنانا بہت پسند ہے۔۔ 61 00:03:21,000 --> 00:03:25,000 اک چھوٹی بچی کی جو مصوری کی کلاس میں تھی ۔ وہ چھہ سال کی تھی 62 00:03:25,000 --> 00:03:27,000 اور پیچھے بیٹھی مصوری کر رہی تھی، 63 00:03:27,000 --> 00:03:29,000 اور استاد نے سوچا کہ اس بچی نے کبھی کام پر توجہ نہیں دی 64 00:03:29,000 --> 00:03:33,000 اور آج اس مصوری کے سبق میں بہت دھیان سے کام کر رہی ہے۔ 65 00:03:33,000 --> 00:03:35,000 استاد کو بہت تعجب ہوا اور وہ اس کے پاس گئ 66 00:03:35,000 --> 00:03:38,000 اور اس نے پوچھا، ’تم کیا بنا رہی ہو؟ 67 00:03:38,000 --> 00:03:41,000 اور بچی نے کہا، "میں خدا کی تصویر بنا رہی ہوں"۔ 68 00:03:41,000 --> 00:03:44,000 "اور استاد نے کہا، "مگر کسی کو نہیں معلوم کہ خدا کیسا لگتا ہے 69 00:03:44,000 --> 00:03:51,000 اور بچی نے کہا، "انہیں ابھی معلوم ہو جائےگا"۔ 70 00:03:52,000 --> 00:03:57,000 جب میرا بیٹا انگلینڈ میں چار سال کا تھا۔۔ 71 00:03:57,000 --> 00:04:00,000 ویسے تو وہ ہر جگہ چار سال کا ہی تھا، 72 00:04:00,000 --> 00:04:06,000 اگر ہم اس کے بارے میں سچی بات کریں تو وہ جہاں بھی جاتا ، اس سال وہ چار سال کا ہی تھا۔ 73 00:04:06,000 --> 00:04:08,000 وہ مسیح کی پیداِش سے متعلق ڈرامے میں تھا۔ 74 00:04:08,000 --> 00:04:11,000 آپ کو کہانی یاد ہے؟ نہیں، یہ بڑی تھی۔ 75 00:04:11,000 --> 00:04:14,000 یہ بڑی کہانی تھی۔ میل گیبسن نے اس کا دوسرا حصہ بنایا تھا۔ 76 00:04:14,000 --> 00:04:19,000 شاید آپ نے دیکھا ہو "میلاد مسیح دوم" خیر جمیز کو یوسف کا کردار ملا 77 00:04:19,000 --> 00:04:22,000 جس کے بارے میں ہم بہت پر جوش تھے۔ 78 00:04:22,000 --> 00:04:24,000 ہمارا خیال تھا کہ یہ مرکزی کرداروں میں سے ایک ہے۔ 79 00:04:24,000 --> 00:04:26,000 ہماری جگہ ٹی شرٹوں میں ملبوس ایجنٹوں سے بھری تھی۔ 80 00:04:26,000 --> 00:04:29,000 "جیمز روبینسن یوسف ہے" 81 00:04:29,000 --> 00:04:31,000 اسے کچھہ بولنا نہیں تھا، پر آپ کو معلوم ہے 82 00:04:31,000 --> 00:04:34,000 ،جہاں تین بادشاہ اندر آتے ہیں۔ وہ تحائف سمیت آتے ہیں 83 00:04:34,000 --> 00:04:36,000 اور وہ سونا، لوبان اور جڑی بوٹیاں لاتے ہیں۔ 84 00:04:36,000 --> 00:04:38,000 یہ واقعی ہوا۔ ہم وہاں بیٹھے تھے 85 00:04:38,000 --> 00:04:40,000 اور میں سمجھتا ہوں کہ وہ ترتیب بھول گئے، 86 00:04:40,000 --> 00:04:42,000 کیونکہ ہم نے چھوٹے لڑکے سے بعد میں بات کی اور ہم نے کہا، 87 00:04:42,000 --> 00:04:44,000 ’تم اس سے مطمن ہو؟’ اور وہ بولا، ’ہاں کیوں، کیا کچھ غلط تھا؟’ 88 00:04:44,000 --> 00:04:46,000 بس یہی ہوا کہ وہ آگے پیچھے ہو گئے۔ 89 00:04:46,000 --> 00:04:47,000 بحر حال، تین لڑکے اندر آئے، 90 00:04:47,000 --> 00:04:49,000 چار سالہ، سر پر رومال باندھے، 91 00:04:49,000 --> 00:04:52,000 اور انھوں نے وہ ڈبے نیچے رکھے، 92 00:04:52,000 --> 00:04:54,000 اور پہلے لڑکے نے کہا، ’میں آپ کے لئے سونا لایا ہوں'۔ 93 00:04:54,000 --> 00:04:57,000 'اور دوسرے لڑکے نے کہا، ’میں آپ کے لئے لوبان لایا ہوں 94 00:04:57,000 --> 00:05:11,000 اور تیسرا لڑکا بولا، ’یہ فرینک نے بھجوایا ہے'۔ 95 00:05:11,000 --> 00:05:13,000 ان سب چیزوں میں یہ مشترک ہے کہ بچے ہمت سے کام لیتے ہیں۔ 96 00:05:13,000 --> 00:05:16,000 اگر وہ نہیں جانتے، پھر بھی وہ کوشش کرتے ہیں۔ 97 00:05:16,000 --> 00:05:19,000 میں نے ٹھیک کہا؟ وہ غلطی کرنے سے نہیں ڈرتے۔ 98 00:05:19,000 --> 00:05:24,000 تاہم، میرے کہنے کا یہ مطلب نہیں کہ غلطی کرنا اور تخلیقی صلاحیت کا ہونا ایک جیسا ہی ہے۔ 99 00:05:24,000 --> 00:05:25,000 ہمیں جو معلوم ہے وہ یہ کہ 100 00:05:25,000 --> 00:05:28,000 اگر آپ غلطی کرنے کے لیئے تیار نہیں ہیں، 101 00:05:28,000 --> 00:05:31,000 تو آپ کبھی بھی کچھ اصل نہیں پیش کر سکیں گے۔ 102 00:05:31,000 --> 00:05:34,000 اگر آپ غلطی کرنے کے لیئے تیار نہیں۔ اور بلوغت تک پہنچنے تک، 103 00:05:34,000 --> 00:05:36,000 اکثر بچے یہ صلاحیت کھو دیتے ہیں۔ 104 00:05:36,000 --> 00:05:39,000 وہ غلطیاں کرنے سے ڈرتے ہیں۔ 105 00:05:39,000 --> 00:05:41,000 اور ایک طرح سے ہم اپنے ادارے ایسے ہی چلاتے ہیں۔ 106 00:05:41,000 --> 00:05:44,000 ہم غلطی کو شرمندگی سمجھتے ہیں۔ اور اب ہم چلا رہے ہیں 107 00:05:44,000 --> 00:05:47,000 ایسا قومی تعلیمی نظام جہاں 108 00:05:47,000 --> 00:05:50,000 غلطیاں کرنا حماقت تصور کیا جاتا ہے۔ 109 00:05:50,000 --> 00:05:53,000 اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہم لوگوں کو ایسی تعلیم دے رہے ہیں 110 00:05:53,000 --> 00:05:56,000 جو ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو نہیں ابھارتی ۔ پکاسو نے اک مرتبہ کہا تھا: 111 00:05:56,000 --> 00:05:59,000 اس نے کہا کہ تمام بچے پیدائشی فنکار ہوتے ہیں۔ 112 00:05:59,000 --> 00:06:03,000 مسئلہ بالغ ہونے تک فنکار رہنے کا ہے ۔ میں اس پر پورا یقین رکھتا ہوں، 113 00:06:03,000 --> 00:06:05,000 کہ ہمارے بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہماری تخلیقی صلاحیت بڑھتی نہیں، 114 00:06:05,000 --> 00:06:08,000 یہ کم ہوتی جاتی ہے۔ بلکہ تعلیم ہمیں اس سے دور کرتی جاتی ہے۔ 115 00:06:08,000 --> 00:06:10,000 تو ایسا کیوں ہے؟ 116 00:06:10,000 --> 00:06:14,000 میں پانچ سال پہلے سٹیٹفورڈ آن ایوان میں رہتا تھا۔ 117 00:06:14,000 --> 00:06:16,000 درحقیقت، ہم سٹیفورڈ سے لاس اینجلس گئے۔ 118 00:06:16,000 --> 00:06:20,000 تو آپ یہ غیر محسوس تبدیلی سمجھہ سکتے ہیں۔ 119 00:06:20,000 --> 00:06:22,000 اصل میں، 120 00:06:22,000 --> 00:06:24,000 ہم ایسی جگہ رہتے تھے جو سنیٹرفیلڈ کہلاتی تھی، 121 00:06:24,000 --> 00:06:26,000 سٹیٹفورڈ سے کچھہ باہر، جس جگہ 122 00:06:26,000 --> 00:06:31,000 شیکسپیئر کے والد پیدا ہوئے۔ آپ میری طرح ایک نئے خیال سے چونک گئے؟ 123 00:06:31,000 --> 00:06:33,000 آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ شیکسپیر کا باپ ہو گا، ہے نا؟ 124 00:06:33,000 --> 00:06:35,000 نہیں نا؟ کیونکہ آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ 125 00:06:35,000 --> 00:06:37,000 شیکسپئر کبھی بچہ بھی تھا، ہے نا؟ 126 00:06:37,000 --> 00:06:40,000 سات سالہ شیکسپئر؟ میں نے بھی کپھی نہیں سوچا۔ میرا مطلب ہے کہ وہ 127 00:06:40,000 --> 00:06:42,000 کبھی تو سات سال کا تھا۔ وہ کسی کی 128 00:06:42,000 --> 00:06:51,000 انگریزی کی کلاس میں تھا، تھا نا؟ یہ کتنی عجیب و غریب بات ہے؟ 129 00:06:51,000 --> 00:07:05,000 ’مزید محنت کیا کرو۔’ اسکا باپ سوتے وقت کہتا ہو گا، 130 00:07:05,000 --> 00:07:08,000 شیکسپیر سے، ’اپنے بستر پر جاو، ابھی’ 131 00:07:08,000 --> 00:07:10,000 ولییم شیکسپئر کو کہتا ہو گا، ’اور یہ پینسل نیچے رکھو۔ 132 00:07:10,000 --> 00:07:18,000 اور ایسے مت بولو۔ یہ کسی کو سمجھ نہیں آ رہاـ‘ 133 00:07:23,000 --> 00:07:26,000 بہرحال ، ہم سٹیٹفورڈ سے لاس اینجلس آ گئے، 134 00:07:26,000 --> 00:07:30,000 اور دراصل میں اس تبدیلی کے بارے میں کچھہ کہنا چاہتا ہوں۔ 135 00:07:30,000 --> 00:07:33,000 میرا بیٹا نہیں آنا چاہتا تھا۔ 136 00:07:33,000 --> 00:07:36,000 میرے دو بچے ہیں۔ وہ اب 21 سال کا ہے، میری بیٹی 16 سال کی ہے۔ 137 00:07:36,000 --> 00:07:38,000 وہ لاس اینجلس نہیں آنا چاہتا تھا۔ اسے یہ پسند تھا، 138 00:07:38,000 --> 00:07:43,000 مگر انگلینڈ میں اسکی ایک لڑکی دوست تھی ۔ وہ اسکی زندگی کا پیار تھی، سارہ۔ 139 00:07:43,000 --> 00:07:45,000 وہ اسے ایک مہینے سے جانتا تھا۔ 140 00:07:45,000 --> 00:07:48,000 یاد رہے، انھوں نے چوتھی سالگرہ منائی تھی 141 00:07:48,000 --> 00:07:52,000 کیوں کہ یہ ایک لمبا عرصہ ہے جب آپ 16کے ہوں۔ 142 00:07:52,000 --> 00:07:54,000 بہرحال، وہ جہاز میں بہت پریشان تھا، 143 00:07:54,000 --> 00:07:56,000 اور اس نے کہا، ’مجھے سارہ جیسی کوئی اور لڑکی کبھی نہیں ملے گی۔’ 144 00:07:56,000 --> 00:07:58,000 اور اصل میں ہم اس بارے میں کافی خوش تھے، 145 00:07:58,000 --> 00:08:10,000 کیونکہ اسی کی وجہ سے ہم ملک چھوڑ رہے تھے۔ 146 00:08:13,000 --> 00:08:16,000 لیکن جب آپ امریکا جاتے ہیں تو آپکو ایک چیز کا احساس ہوتا ہے 147 00:08:16,000 --> 00:08:18,000 اور تب بھی جب آپ دنیا میں گھومتے ہیں: 148 00:08:18,000 --> 00:08:22,000 دنیا میں تمام تعلیمی نظام ایک جیسے مضامین پڑھاتے ہیں۔ 149 00:08:22,000 --> 00:08:24,000 ہر جگہ۔ آپ کہیں بھی جائیں۔ 150 00:08:24,000 --> 00:08:26,000 آپ سوچیں گے کہ یہ مختلف ہو گا، مگر ایسا نہیں ہوتا۔ 151 00:08:26,000 --> 00:08:29,000 سب سے اوپر حساب اور زبانیں ہوتی ہیں، 152 00:08:29,000 --> 00:08:31,000 پھر سماجی مضامین، اور آخر میں فنون لطیفہ۔ 153 00:08:31,000 --> 00:08:33,000 دنیا میں ہر جگہ۔ 154 00:08:33,000 --> 00:08:36,000 اور بڑی حد تک ہر نظام میں بھی، 155 00:08:36,000 --> 00:08:38,000 پھر فنون لطیفہ میں بھی ایک درجہ بندی ہے۔ 156 00:08:38,000 --> 00:08:40,000 مصوری اور موسیقی کو سکولوں میں عام طور پر ذیادہ مقام دیا جاتا ہے 157 00:08:40,000 --> 00:08:43,000 ڈرامہ اور رقص کے مقابلہ میں ۔ پوری دنیا میں ایسا کوئی تعلیمی نظام نہیں 158 00:08:43,000 --> 00:08:45,000 جو بچوں کو روز رقص کی تعلیم دے، 159 00:08:45,000 --> 00:08:48,000 جیسے ہم انہیں حساب پڑھاتے ہیں۔ کیوں؟ 160 00:08:48,000 --> 00:08:50,000 کیوں نہیں؟ میں سمجھتا ہوں یہ کافی ضروری ہے، 161 00:08:50,000 --> 00:08:53,000 میرے خیال میں حساب بہت ضروری ہے، لیکن رقص بھی اہم ہے۔ 162 00:08:53,000 --> 00:08:56,000 بچے ہر وقت رقص کرتے ہیں اگر انہیں ایسا کرنے دیا جاے، ہم سب کرتے ہیں 163 00:08:56,000 --> 00:08:59,000 ہم سب کے جسم ہیں، ہیں کہ نہیں؟ کیا مجھہ سے کوئی ملاقات چھوٹی؟ 164 00:08:59,000 --> 00:09:03,000 سچ میں، ہوتا یہ ہے، 165 00:09:03,000 --> 00:09:05,000 کہ جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں، ہم انہیں تعلیم دینا شروع کرتے ہیں 166 00:09:05,000 --> 00:09:08,000 کمر سے اوپر تک آہستہ آہستہ۔ اور پھر ہم ان کے سروں پر دھیان دیتے ہیں۔ 167 00:09:08,000 --> 00:09:10,000 اور تھوڑا سا ایک طرف۔ 168 00:09:10,000 --> 00:09:14,000 اگر آپ ایک خلائی مخلوق کی نظر سے تعلیم کو دیکھیں، 169 00:09:14,000 --> 00:09:17,000 اور کہیں"یہ عوامی تعلیم کس لیے ہے"؟ 170 00:09:17,000 --> 00:09:19,000 میرے خیال میں آپ اس نتیجے پر پہینجیں گے ۔۔ اگر آپ نتا۶ج کو دیکھیں، 171 00:09:19,000 --> 00:09:21,000 کون اس سے کامیاب ہوتا ہے، 172 00:09:21,000 --> 00:09:23,000 کون اس سے سب کچھہ کرتا ہے جو انہیں کرنا چاہیے، 173 00:09:23,000 --> 00:09:26,000 کون تمام نمبر حاصل کرتا ہے، کون جیتتا ہے۔۔ 174 00:09:26,000 --> 00:09:29,000 میرے خیال میں آپ اس نتیجے پر پہینچیں گے کہ عوامی تعلیم کا سارا مقصد 175 00:09:29,000 --> 00:09:30,000 پوری دنیا میں 176 00:09:30,000 --> 00:09:34,000 یونیورسٹی کے پروفیسر پیدا کرنا ہے۔ ہے نا؟ 177 00:09:34,000 --> 00:09:36,000 یہی وہ لوگ ہیں جو اوپر آتے ہیں۔ 178 00:09:37,000 --> 00:09:40,000 اور میں ایسا ہی تھا، وہاں پر۔ 179 00:09:40,000 --> 00:09:44,000 اور مجھے یونیورسٹی کے پروفیسر پسند ہیں، مگر پتا ہے، 180 00:09:44,000 --> 00:09:48,000 ہمیں انھیں انسانیت کی تمام طرح کی کامیابیوں کا معیار نہیں بنانا چاہیے۔ 181 00:09:48,000 --> 00:09:50,000 وہ صرف ذندگی کا ایک روپ ہیں، 182 00:09:50,000 --> 00:09:52,000 ذندگی کا صرف ایک روپ۔ مگر وہ تھوڑے متجسس ہیں، 183 00:09:52,000 --> 00:09:54,000 اور میں ان سے لگاو کی وجہ سے یہ کہتا ہوں۔ 184 00:09:54,000 --> 00:09:57,000 میرے تجربے میں پروفیسروں سے متعلق ایک چیز حیرت انگیز ہے۔۔ 185 00:09:57,000 --> 00:10:00,000 سب میں نہیں، مگر عام طور پر ۔۔ وہ اپنے دماغوں میں رہتے ہیں۔ 186 00:10:00,000 --> 00:10:02,000 وہ اوپر رہتے ہیں، اور تھوڑا سا ایک طرف۔ 187 00:10:02,000 --> 00:10:06,000 ان کے جسم نہیں رہے، اہک طرح سے لغوی طور پر۔ 188 00:10:06,000 --> 00:10:08,000 وہ اپنے جسموں کو ایک نظر سے 189 00:10:08,000 --> 00:10:17,000 اپنے سروں کے لئے آمدورفت سمجھتے ہیں، ہے نا؟ 190 00:10:17,000 --> 00:10:24,000 (مزاح) یہ ان کے سروں کا ملاقاتوں میں جانے کا ایک ذریعہ ہے۔ 191 00:10:24,000 --> 00:10:27,000 اگر آپ کو غیر جسمانی ہونے کا صحیح ثبوت چاہیے، 192 00:10:27,000 --> 00:10:30,000 خیر ، آپ رہائشی کانفرنس میں جائیے 193 00:10:30,000 --> 00:10:32,000 اعلٰی علماء کی، 194 00:10:32,000 --> 00:10:35,000 اور شبینہ کلب میں آخری رآت نمودار ہو جائیے۔ 195 00:10:35,000 --> 00:10:39,000 (مزاح) اور وہاں آپ دیکھیں گے، بڑے مرد اور عورتیں 196 00:10:39,000 --> 00:10:43,000 ڈھول کی تھاپ پر بلا رکے تڑپتے ہیں 197 00:10:43,000 --> 00:10:47,000 اس کے ختم ہونے کے انتظار میں تاکہ وہ گھر جا کر اس پر ایک مقالہ لکھہ سکیں۔ 198 00:10:47,000 --> 00:10:53,000 اب ہمارا تعلیمی نظام تعلیمی قابلیت کے خیال سے تصور ہوتا ہے۔ 199 00:10:53,000 --> 00:10:56,000 اور اس کی ایک وجہ ہے۔ 200 00:10:56,000 --> 00:10:58,000 دنیا میں پورا نظام اس وقت ایجاد ہوا ، جب 201 00:10:58,000 --> 00:11:00,000 کوئی عوامی نظام درحیقت انیسویں صدی سے پہلے نہیں تھا 202 00:11:00,000 --> 00:11:03,000 وہ سب دریافت ہوئے 203 00:11:03,000 --> 00:11:04,000 صنعتی ضروریات کو پورا کرنے۔ 204 00:11:04,000 --> 00:11:07,000 چنانچہ تسلسل کی بنیاد دو تصوروں پر ہے۔ 205 00:11:07,000 --> 00:11:11,000 اول، کہ کام کےلیے سب سے زیادہ ضروری مضامین 206 00:11:11,000 --> 00:11:13,000 اوپر ہیں۔ چنانچہ غالباً آپ کنارہ کش ہو گئے تھے 207 00:11:13,000 --> 00:11:15,000 سکول میں ان چیروں سے جب آپ بچے تھے، جو چیزیں آپ کو پسند تھیں، 208 00:11:15,000 --> 00:11:17,000 ان بنیادوں پر کہ آپ 209 00:11:17,000 --> 00:11:20,000 وہ کرتے ہوئے ملازمت نہیں پا سکیں گے۔ یہ ٹھیک ہے نا؟ 210 00:11:20,000 --> 00:11:22,000 موسیقی نہ کرو، آپ موسیقار نہیں بنیں گے؛ 211 00:11:22,000 --> 00:11:24,000 خطاطی نہ کرو، آپ خطاط نہیں بنیں گے۔ 212 00:11:25,000 --> 00:11:29,000 سلیم مشورہ ۔۔ اب، گہرا مسئلہ۔ پوری دنیا 213 00:11:29,000 --> 00:11:30,000 اک انقلاب میں گھرچکی ہے۔ 214 00:11:30,000 --> 00:11:33,000 اور دوسرا یہ کہ تعلیمی قابلیت، جو حقیقتآ حاوی ہے 215 00:11:33,000 --> 00:11:34,000 ہماری ذہانت پر، 216 00:11:34,000 --> 00:11:37,000 کیونکہ یونیورسٹیوں نے اپنے خیال میں نظام کا نمونہ بنایا ہے۔ 217 00:11:37,000 --> 00:11:39,000 اگر آپ اس کے متعلق سوچیں، پورا نظام 218 00:11:39,000 --> 00:11:41,000 عوامی تعلیم پوری دنیا میں ایک طویل عمل ہے 219 00:11:41,000 --> 00:11:43,000 یونیورسٹی میں داخلے کا 220 00:11:43,000 --> 00:11:46,000 اور نتیجہ یہ ہے کہ بہت سے نہایت قابل، 221 00:11:46,000 --> 00:11:48,000 ممتاز، تخلیقی لوگ سوچتے ہیں کہ وہ نہیں ہیں، 222 00:11:48,000 --> 00:11:50,000 کیونکہ سکول میں جس چیز میں وہ اچھے تھے 223 00:11:50,000 --> 00:11:54,000 کو اہمیت نہیں دی گئ ، یا دراصل داغدار کی گئ۔ 224 00:11:54,000 --> 00:11:56,000 اور میرے خیال میں ہم اس رستے پر جانے کے متحمل نہیں۔ 225 00:11:56,000 --> 00:11:58,000 اگلے ۳۰ سالوں میں، UNESCO کے مطابق، 226 00:11:58,000 --> 00:12:01,000 پوری دنیا میں زیادہ لوگ سند یافتہ ہونگے 227 00:12:01,000 --> 00:12:03,000 تعلیم کے ذریعے بنسبت تاریخ شروع ہونے سے اب تک۔ 228 00:12:03,000 --> 00:12:05,000 ذیادہ لوگ، اور یہ مجموعہ ہے 229 00:12:05,000 --> 00:12:07,000 ان تمام چیروں کا جن سے متعلق ہم نے گفتگو کی ۔۔ 230 00:12:07,000 --> 00:12:10,000 ٹیکنالوجی اور اس سے کام پر رونما ہونے والی تبدیلی، اور آبادیات 231 00:12:10,000 --> 00:12:12,000 اور آبادی کا بے انتہا پھیلاو۔ 232 00:12:12,000 --> 00:12:15,000 اچانک ، ڈگریاں کسی کام کی نہیں رہیں۔ کیا یہ سچ نہیں؟ 233 00:12:15,000 --> 00:12:19,000 جب میں طالب علم تھا، اگر آپ کے پاس ڈگری تھی ، تو آپ کے پاس ملازمت تھی۔ 234 00:12:19,000 --> 00:12:22,000 اگر آپ کے پاس ملازمت نہیں تھی تو اس کی وجہ تھی کہ آپ کو وہ نہیں چاہیے تھی۔ 235 00:12:22,000 --> 00:12:25,000 اور بلا تکلف ، مجھے نہیں چاہیے تھی۔ (مزاح) 236 00:12:25,000 --> 00:12:30,000 مگر اب ڈگریوں والے بچے اکژ 237 00:12:30,000 --> 00:12:31,000 گھر جاتے ہیں ویڈیو گیم جاری رکھنے، 238 00:12:31,000 --> 00:12:34,000 کیونکہ آپ کو MA چاہیے جہاں پہلے ملازمت میں BA ضروری تھا، 239 00:12:34,000 --> 00:12:37,000 اور دوسرے کے لیے اب آپ کو PHD چاہیے۔ 240 00:12:37,000 --> 00:12:39,000 یہ تعلیمی افراط کا ایک عمل ہے۔ 241 00:12:39,000 --> 00:12:41,000 اور یہ نشان دہی کرتا ہے کہ تعلیم کا پورا ڈھانچہ 242 00:12:41,000 --> 00:12:43,000 ہمارے پیروں تلے سے نکل رہا ہے۔ ہمیں انقلابی طور پر دوبارہ سوچنا ہے 243 00:12:43,000 --> 00:12:44,000 اپنی ذہانت کی تظر پر۔ 244 00:12:44,000 --> 00:12:46,000 ہمیں ذہانت سے متعلق تین چیزیں معلوم ہیں۔ 245 00:12:46,000 --> 00:12:49,000 ایک ، یہ پھیلی ہوئی ہے۔ ہم دنیا سے متعلق ہر طریقے سے سوچتے ہیں 246 00:12:49,000 --> 00:12:51,000 جیسا ہم اسے محسوس کرتے ہیں۔ ہم نظروں سے سوچتے ہیں، 247 00:12:51,000 --> 00:12:54,000 ہم آواز میں سوچتے ہیں، ہم سوچتے ہیں عضلاتی طور پر۔ 248 00:12:54,000 --> 00:12:57,000 ہم سوچتے ہیں تجریدی معیاد میں، ہم گردش میں سوچتے ہیں۔ 249 00:12:57,000 --> 00:12:59,000 دوم، زہانت متحرک ہے۔ 250 00:12:59,000 --> 00:13:02,000 اگر آپ انسانی دماغ میں تفاعل دیکھیں، جیسا کہ ہم نے سنا 251 00:13:02,000 --> 00:13:05,000 کل بہیت ساری پیشکشوں میں، 252 00:13:05,000 --> 00:13:07,000 زہانت حیرت انگیز طور پر تفاعل ہے۔ 253 00:13:07,000 --> 00:13:10,000 دماغ حصوں میں تقسیم نہیں ہوا۔ 254 00:13:10,000 --> 00:13:13,000 درحقیقت ، تخلیقی صلاحیت ۔۔ جسے میں اک عمل معین کرتا ہوں 255 00:13:13,000 --> 00:13:15,000 جس میں حقیقی خیالات ہوں اور اں کی اہمیت ہو۔۔ 256 00:13:15,000 --> 00:13:18,000 اور جو اکثر و بیشتر پیش ہوں میل ملاپ 257 00:13:18,000 --> 00:13:21,000 چیزوں کو مختلف طریقوں سے دیکھنے کے 258 00:13:21,000 --> 00:13:23,000 دماغ قصداّ ۔۔ ویسے، 259 00:13:23,000 --> 00:13:26,000 اک عصابی خلیوں کی ایک رگ ہوتی ہے جو دماغ کے دو حصوں کو ملاتی ہے 260 00:13:26,000 --> 00:13:28,000 اسے کارپس کیلوسم کہا جاتا ہے۔ یہ عورتوں میں موٹی ہوتی ہے۔ 261 00:13:28,000 --> 00:13:30,000 جیسا کے ہیلن نے کل کہا، میرے خیال میں 262 00:13:30,000 --> 00:13:34,000 غالباّ اسی وجہ سے عورتیں بیک وقت مختلف کام کرنے میں بہتر ہوتی ہیں 263 00:13:34,000 --> 00:13:36,000 کیونکہ آپ ہیں، ہے نا؟ 264 00:13:36,000 --> 00:13:39,000 بہت سی تحقیق موجود ہے، پر مجھے اپنی ذاتی ذندگی سے یہ معلوم ہے۔ 265 00:13:39,000 --> 00:13:41,000 اگر میری بیوی گھر میں کھانا پکا رہی ہے۔۔ 266 00:13:41,000 --> 00:13:45,000 جو اکثر نہیں ہوتا، شکر ہے۔ (مزاح) 267 00:13:45,000 --> 00:13:48,000 مگر آپ کو پتا ہے، وہ کرتی ہے۔۔، نہیں، وہ کچھہ چیزوں میں اچھی ہے۔۔ 268 00:13:48,000 --> 00:13:50,000 مگر آپ کو بتا ہے، اگر وہ کھانا پکا رہی ہوتی ہے، 269 00:13:50,000 --> 00:13:52,000 تو وہ لوگوں سے فون پر مصروف ہوتی ہے، 270 00:13:52,000 --> 00:13:55,000 وہ بچوں سے بات کر رہی ہوتی ہے، وہ چھت کو رنگ رہی ہوتی ہے، 271 00:13:55,000 --> 00:13:58,000 وہ وہاں پر دل کی جراحی کر رہی ہوتی ہے۔ 272 00:13:58,000 --> 00:14:01,000 اگر میں پکاتا ہوں، درواذہ بند ہوتا ہے، بچے باہر ہوتے ہیں، 273 00:14:01,000 --> 00:14:04,000 فون بند ہوتا ہے، اگر وہ آتی ہے تو مجھے اَلجھن ہوتی ہے۔ 274 00:14:04,000 --> 00:14:17,000 میں کہتا ہوں، ’ٹیری مہربانی کرو، میں یہاں انڈا پکاتے کی کوشش کر رہا ہوں’۔ مجھے چھوڑ دو۔’ (مزاح) 275 00:14:17,000 --> 00:14:19,000 اصل میں، آپ کو وہ نفسیاتی بات معلوم ہے، 276 00:14:19,000 --> 00:14:22,000 اگر جنگل میں درخت گرے اور کوئی نہ سنے، 277 00:14:22,000 --> 00:14:25,000 تو کیا ایسا ہوا؟ یاد ہے وہ شاہ بلوط؟ 278 00:14:25,000 --> 00:14:28,000 میں نے حال ہی میں ایک بہت امدہ ٹی شرٹ دیکھی جس پر تھا، ’اگر ایک شخص اپنے دماغ میں بولے’ 279 00:14:28,000 --> 00:14:31,000 ایک جنگل میں، اور کوئی عورت اسے نہ سنے، 280 00:14:31,000 --> 00:14:40,000 کیا وہ پھر بھی غلط ہے؟’ (مزاح) 281 00:14:40,000 --> 00:14:42,000 اور ذہانت سے متعلق تیسری چیز ہے کہ، 282 00:14:43,000 --> 00:14:45,000 یہ ممتاز ہوتی ہے۔ میں آجکل ایک کتاب پر کام کر رہا ہوں 283 00:14:45,000 --> 00:14:47,000 ’ایپیفینی’، جو ایک سلسلے پر مبنی ہے 284 00:14:47,000 --> 00:14:49,000 لوگوں سے انٹرویو کہ کس طرح انھوں نے دریافت کیا 285 00:14:49,000 --> 00:14:51,000 اپنی استعداد۔ میں مسحور ہو کہ کس طرح لوگ وہاں پہنچے۔ 286 00:14:51,000 --> 00:14:54,000 اسے میری ایک ملاقات سے بہت ترغیب ملی 287 00:14:54,000 --> 00:14:56,000 ایک ذبردست خاتون کے ساتھہ جن کے بارے میں غالباّ کافی لوگوں 288 00:14:56,000 --> 00:14:58,000 نے کبھی نہیں سنا، انہیں گیلین لائین کہتے ہیں، 289 00:14:58,000 --> 00:15:00,000 کیا آپ نے اس کے بارے میں سنا؟ کچھہ نے سنا۔ وہ ایک میر رقص ہے 290 00:15:00,000 --> 00:15:02,000 اور ہر کوئی اس کے کام کو جانتا ہے۔ 291 00:15:02,000 --> 00:15:04,000 اس نے ’کیٹس،’ اور ’فینٹم آف اوپرا’ کیے 292 00:15:04,000 --> 00:15:08,000 وہ بہت امدہ ہے۔ میں رائل بیلے کے بورڈ میں تھا، انگلینڈ میں، 293 00:15:08,000 --> 00:15:10,000 جیسا کے آپ جانتے ہیں۔ 294 00:15:10,000 --> 00:15:12,000 بحر حال، گیلین اور میں ایک دن کھانے پر تھے اور میں نے کہا، 295 00:15:12,000 --> 00:15:14,000 ’گیلین، تم ایک رقاصہ کیسے بنی؟’ اور اس نے کہا 296 00:15:14,000 --> 00:15:16,000 یہ بہت دلچسپ تھا، جب میں سکول میں تھی، 297 00:15:16,000 --> 00:15:19,000 وہ نہایت ناامید تھی، اور تیسویں کی دہائی میں، سکول، 298 00:15:19,000 --> 00:15:21,000 نے اس کے والدین کو لکھا اور کہا، ’ہمارے خیال میں’ 299 00:15:21,000 --> 00:15:23,000 گیلین کو سمجھنے کی بیماری ہے۔ ’وہ مرکوز نہیں رہ سکتی، 300 00:15:23,000 --> 00:15:25,000 وہ بہت بےچین تھی۔ اب میرے خیال میں وہ کہتے 301 00:15:25,000 --> 00:15:29,000 کہ اسے اے ڈی ایچ ڈی۔ ہے نا؟ مگر یہ ۱۹۳۰ تھا، 302 00:15:29,000 --> 00:15:32,000 اور اے ڈی ایچ ڈی اس موقع پر دریافت نہیں ہوئی تھی۔ 303 00:15:32,000 --> 00:15:35,000 وہ ایک دستیاب کیفیت نہیں تھی ۔ (مزاح) 304 00:15:35,000 --> 00:15:39,000 لوگ نا آشنا تھے کہ انہیں یہ ہو سکتا ہے۔ 305 00:15:39,000 --> 00:15:43,000 خیر، وہ ایک ماہر سے ملنے گئی ۔ تو اس بلوط کی دلا سازی سے مزین کمرے میں 306 00:15:43,000 --> 00:15:46,000 اور وہ وہاں پر اپنی والدہ کے ساتھہ، 307 00:15:46,000 --> 00:15:49,000 اور وہ وہاں پر آخر میں ایک کرسی پر بیٹھائی گئی، 308 00:15:49,000 --> 00:15:51,000 اور وہ اپنے ہاتھوں پر ۲۰ منٹ بیٹھی رہی جبکہ 309 00:15:51,000 --> 00:15:53,000 وہ آدمی اس کی والدہ کے ساتھہ بولتا رہا تمام 310 00:15:53,000 --> 00:15:57,000 مسائل پر جو گیلین کو سکول میں درپیش تھے۔ اور اس کے آخر میں 311 00:15:57,000 --> 00:15:59,000 کیونکہ وہ لوگوں کو پریشان کر رہی تھی، 312 00:15:59,000 --> 00:16:01,000 اس کے گھر کا کام ہمیشہ تاخیر ہوتا، اور سب کچھہ، 313 00:16:01,000 --> 00:16:04,000 آخر میں ڈاکٹر آٹھہ سالہ چھوٹی بچی کے پاس آیا اور بیٹھا 314 00:16:04,000 --> 00:16:06,000 گیلین کے قریب اور بولا، ’گیلین، 315 00:16:06,000 --> 00:16:08,000 میں نے وہ تمام باتیں سنی جو تماری والدہ 316 00:16:08,000 --> 00:16:10,000 نے مجھے بتائیں، اور میں ان سے اکیلے میں بات کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔’ 317 00:16:10,000 --> 00:16:13,000 اس نے کہا، ’یہاں انتظار کرو، ہم واپس آتے ہیں، ہمیں ذیادہ وقت نہیں لگے گا۔’ 318 00:16:13,000 --> 00:16:15,000 اور وہ گئے اسے چھوڑ کر۔ 319 00:16:15,000 --> 00:16:17,000 مگر جیسے ہی وہ کمرے سے باہر گئے، اس نے ریڈیو چلایا 320 00:16:17,000 --> 00:16:19,000 جو اس کی میز پر موجود تھا۔ اور جب وہ 321 00:16:19,000 --> 00:16:21,000 کمرے سے باہر نکلے، اس نے اس کی والدہ کو کہا، 322 00:16:21,000 --> 00:16:24,000 ’صرف کھڑے ہو کر اسے دیکھو۔’ اور جس لمحے انہوں نے کمرا چھوڑا، 323 00:16:24,000 --> 00:16:28,000 اس نے کہا، وہ اپنے پیروں پر کھڑی، موسیقی کےساتھہ حرکت کر رہی تھی۔ 324 00:16:28,000 --> 00:16:30,000 اور وہ چند متٹ دیکھتے رہے 325 00:16:30,000 --> 00:16:33,000 اور وہ اس کی والدہ سے بولا، 326 00:16:33,000 --> 00:16:37,000 ’مسز لائن، گیلین بیمار نہیں ہے، یہ رقاصہ ہے۔ 327 00:16:37,000 --> 00:16:39,000 اسے ایک رقص سکھانے والے سکول لے جائیں۔’ 328 00:16:39,000 --> 00:16:41,000 میں نے کہا، ’کیا ہوا؟’ 329 00:16:41,000 --> 00:16:44,000 اس نے کہا، ’وہ گئ۔ میں نہیں بتا سکتی کہ وہ کتنا ذبردست تھا۔’ 330 00:16:44,000 --> 00:16:46,000 ہم اس کمرے میں گئے اور وہ بھرا ہوا تھا 331 00:16:46,000 --> 00:16:49,000 میری طرح لوگوں سے ۔ لوگ جو ساکن نہیں بیٹھہ سکتے تھے۔ 332 00:16:49,000 --> 00:16:52,000 لوگ جنہیں سوچنے کے لیے حرکت کرنی پڑتی۔ 333 00:16:52,000 --> 00:16:54,000 انھوں نے بیلے کیا، انھوں نے ٹیپ کیا، انھوں نے جیز کیا، 334 00:16:54,000 --> 00:16:56,000 انھوں نے جدیدکیا، انھوں نے ہم عصر کیا۔ 335 00:16:56,000 --> 00:16:59,000 آخر کار اس کا رائل بیلے سکول کے لیے امتہان لیا گیا، 336 00:16:59,000 --> 00:17:01,000 وہ سولو بن گئ، اس کا کیرئر شاندار رہا 337 00:17:01,000 --> 00:17:03,000 رائل بیلے میں۔ وہ آخر کار گریجویٹ ہوئی 338 00:17:03,000 --> 00:17:05,000 رائل بیلے سکول سے اور 339 00:17:05,000 --> 00:17:08,000 اپنی کمپنی بنائی، گیلین لائن ڈانس کمپنی، 340 00:17:08,000 --> 00:17:11,000 ملی اینڈریو لائل ویبر سے۔ وہ ذمہ دار رہی 341 00:17:11,000 --> 00:17:13,000 کچھہ انتہائی کامیاب موسیقی تھیٹر 342 00:17:13,000 --> 00:17:18,000 کی پیشکشوں کے تاریخ میں، اس نے لاکھوں کو محظوظ کیا، 343 00:17:18,000 --> 00:17:21,000 اور وہ لکھہ پتی ہے۔ کوئی اور 344 00:17:21,000 --> 00:17:25,000 غالبأ اسے دواؤں پر ڈال دیتا اور اسے کہتا 345 00:17:25,000 --> 00:17:27,000 کہ پرسکون ہو جاؤ۔ 346 00:17:27,000 --> 00:17:30,000 اب، میں سمجھتا ہوں (تالیاں) اس پر میں یہ سمجھتا ہوں 347 00:17:30,000 --> 00:17:32,000 ایل گور پچھلی رات بولا 348 00:17:32,000 --> 00:17:35,000 حیاتیات سے متعلق، اور ریچل کرسن کا شروع کردہ اتقلاب 349 00:17:35,000 --> 00:17:39,000 مجھے یقین ہے مستقبل کے لیے ہماری واحد امید 350 00:17:39,000 --> 00:17:42,000 ایک نئ انسانی حیات کی سوچ کو اپنانا ہے، 351 00:17:42,000 --> 00:17:46,000 ایک جس میں ہم اپنے خیالات کو دوبارہ تعمیر کریں 352 00:17:46,000 --> 00:17:48,000 انسانی صلاحیتوں سے مالا مال۔ 353 00:17:48,000 --> 00:17:52,000 ہمارے تعلیمی تظام نے اس طرح سے ہمارے دماغوں میں سراعت گیا ہے 354 00:17:52,000 --> 00:17:54,000 کہ ہم ذمین کو لوٹ رہے ہیں: ایک مخصوص سبب کے لیے۔ 355 00:17:54,000 --> 00:17:57,000 اور مستقبل کے لیے، یہ کارآمد نہیں ہو گا ہمارے لیے۔ 356 00:17:57,000 --> 00:18:00,000 ہمیں بنیادی اصولوں پر دوبارہ سوچنا ہوگا 357 00:18:00,000 --> 00:18:02,000 جس پر ہم اپنے بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں۔ 358 00:18:02,000 --> 00:18:06,000 جونس سالک نے ایک عمدہ کہاوت کہی، جس میں اس نے کہا، ’اگر تمام حشرات’ 359 00:18:06,000 --> 00:18:09,000 ذمین سے غائب ہو جائیں، 360 00:18:09,000 --> 00:18:12,000 ۵۰ سالوں کے اندر ذمین پر تمام ذندگی ختم ہو جائے گی۔ 361 00:18:12,000 --> 00:18:15,000 اگر تمام انسان ذمین سے غائب ہو جائیں، 362 00:18:15,000 --> 00:18:19,000 ۵۰ سالوں کے اندر ہر قسم کی حیات نشونما پائے گی۔’ 363 00:18:19,000 --> 00:18:21,000 اور وہ صحیح ہے۔ 364 00:18:21,000 --> 00:18:24,000 TED انسانی خیالات کے تحفے کی خوشی مناتا ہے۔ 365 00:18:24,000 --> 00:18:28,000 ہمیں اب اس تحفے کا استعمال کرتے میں محطاط ہونا ہوگا 366 00:18:28,000 --> 00:18:31,000 تدبر کے ساتھہ، اور یہ کہ ہم ان مواقعوں کا رخ موڑیں 367 00:18:31,000 --> 00:18:34,000 مواقع جو ہم نے بیان کیے ہیں۔ اور ایک ہی رستہ 368 00:18:35,000 --> 00:18:38,000 جس کے زریعے ہم یہ کر سکتے ہیں کہ ہم اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو دیکھیں 369 00:18:38,000 --> 00:18:40,000 اس نطر سے جن سے وہ مالامال ہیں، اور دیکھیں 370 00:18:40,000 --> 00:18:43,000 اپنے بچوں کو امید کی نظر سے۔ اور ہمارا کام 371 00:18:43,000 --> 00:18:46,000 یہ ہے کہ ان تمام کو تعلیم یافتہ کریں، تاکہ وہ اس مستقبل کا سامنا کر سکیں۔ 372 00:18:46,000 --> 00:18:49,000 بحرحال شائد ہم یہ مستقبل نہ دیکھہ سکیں، 373 00:18:49,000 --> 00:18:52,000 مگر وہ دیکھیں گے۔ اور ہماری ذمہ داری ان کی مدد 374 00:18:52,000 --> 00:18:54,000 کرنا ہے اس سے کچھہ پانے کے لیے۔ بہت شکریہ۔