1 00:00:00,000 --> 00:00:07,000 صبح بخیر۔ سب کیسے ہیں ؟ سب کتنا ا’مدہ یے ، ہے نا ؟ 2 00:00:07,000 --> 00:00:11,000 مجھے تو سب نے اڑا دیا ۔ 3 00:00:11,000 --> 00:00:15,000 در حقیقت ، میں جا رہا ہوں ۔ 4 00:00:15,000 --> 00:00:19,000 یہاں تین موضوع ریے ، ہے نا ، 5 00:00:19,000 --> 00:00:23,000 کانفرنس میں جو کہ حسب موقع ییں 6 00:00:23,000 --> 00:00:25,000 جن کے متعلق میں بات کرنا چاہیتا ہوں 7 00:00:25,000 --> 00:00:29,000 اول، انسان کی تخلیقی صلاحیت کا غیر معمولی ثبوت 8 00:00:29,000 --> 00:00:32,000 جو ہماری تمام نمایش میں تھا 9 00:00:32,000 --> 00:00:35,000 اور یہاں کے تمام لوگوں میں۔ بجا طور پر تنوع 10 00:00:35,000 --> 00:00:38,000 اور وسیع ہے۔ دوم یہ کہ 11 00:00:38,000 --> 00:00:41,000 اس نے ہمیں اس مقام بر لا کھٹرا کیا ہے جہاں ہمیں کوئی اندازہ نہیں کہ کیا ہونے والا ہے، 12 00:00:41,000 --> 00:00:43,000 مستقبل کے ہوالے سے۔ کوئی اندازہ نہیں 13 00:00:43,000 --> 00:00:45,000 کے اس سے کیا ہو گا ۔ 14 00:00:45,000 --> 00:00:48,000 مجھے تعلیم سے دلچسپی ہے۔۔ 15 00:00:48,000 --> 00:00:51,000 دراصل ، جو مجھے معلوم ہے کہ سب کو تعلیم سے دلچسپی ہے۔ 16 00:00:51,000 --> 00:00:53,000 کیا آپ کو نہیں ہے؟ مجھے یہ دلچسپ لگتا ہے۔ 17 00:00:53,000 --> 00:00:56,000 اکر آپ رات کے کھانے کی دعوت پر ہیں ، اور آپ کہیں 18 00:00:56,000 --> 00:00:59,000 کہ آپ تعلیم میں کام کرتے ہیں ۔۔ 19 00:00:59,000 --> 00:01:06,000 دراصل ، آپ رات کے کھانے کی دعوت پر نہیں ہوتے، بےتکلفی کے ساتھ ، اکر آپ تعلیم میں کام کرتے ہیں۔ 20 00:01:06,000 --> 00:01:09,000 (کہکہا) آپ کو نہیں بلایا جاتا۔ 21 00:01:09,000 --> 00:01:14,000 اور حیرت انکیز طور بر آپ سے طلب بھی نہیں کیا جاتا، جو کہ میرے لیے اچھنبے کی بات ہے۔ 22 00:01:14,000 --> 00:01:16,000 لیکن اگر آپ سے طلب کیا جائے ، اور آب کسی کو بتاہیں ، 23 00:01:16,000 --> 00:01:18,000 پتا ہے ، وہ پوچھتے ہیں، ’آپ کیا کرتے ہیں ؟’ 24 00:01:18,000 --> 00:01:20,000 اور آپ کہتے ہیں کہ آپ تعلیم میں کام کرتے ہیں، 25 00:01:20,000 --> 00:01:24,000 آپ ان کے چہروں پر سے خون اترتا دیکھہ سکیں گے ۔ وہ بولتے ہیں ، 26 00:01:24,000 --> 00:01:30,000 ’اُہ میرے خدا،’ ’میں ہی کیوں؟ پورے ہفتے کی ایک رات۔‘ 27 00:01:30,000 --> 00:01:32,000 لیکن اگر آپ ان کی تعلیم کے بارے میں پوچھیں، 28 00:01:32,000 --> 00:01:34,000 تو وہ آپ سے بھرپور مخاطب ہوں گے۔ کیونکہ یہ ان جیزوں میں سے ہے 29 00:01:34,000 --> 00:01:37,000 جو لوگوں میں گہرائی تک جاتی ہیں ، میں نے ٹھیک کہا؟ 30 00:01:37,000 --> 00:01:40,000 جیسے مزہب، اور پیسہ اور دوسری اشیا۔ 31 00:01:40,000 --> 00:01:44,000 مجھے تعلیم میں بٹری دلچسپی ہے، اور میرے خیال میں ہم سب کو ہے۔ 32 00:01:44,000 --> 00:01:46,000 ہم سب کو اس میں بٹری مستقل دلچسپی یے، 33 00:01:46,000 --> 00:01:49,000 جزوی طور پر اس لیے کہ یہ تعلیم ہے جو 34 00:01:49,000 --> 00:01:52,000 ہمیں اس مستقبل کی طرف لے جاتی ہے جو ہماری گرفت میں نہیں آتا۔ 35 00:01:52,000 --> 00:01:55,000 اگر آپ اس کے متعلق سوچیں، اس سال میں سکول شروع کرنے والے بچے 36 00:01:55,000 --> 00:02:01,000 ۲۰۶۵ میں سبکدوش ہونگے ۔ کسی کو اندازہ نہیں۔۔ 37 00:02:01,000 --> 00:02:04,000 اس تمام تر تجربے جو ہیاں پچھلے چار دنوں سے جاری ہے کے باوجود۔۔ 38 00:02:04,000 --> 00:02:06,000 کہ دنیا کیسی نظر آۓ گی 39 00:02:06,000 --> 00:02:08,000 آیندہ پانچ سال میں۔ اور پھر بھی ہم 40 00:02:08,000 --> 00:02:11,000 اس کے لیے تعلیم پا ریے ہیں۔ چنانچہ، میرے خیال میں، بے یقینی، 41 00:02:11,000 --> 00:02:13,000 بہت زیادہ ہے۔ 42 00:02:13,000 --> 00:02:15,000 اور تیسرا یہ کہ 43 00:02:15,000 --> 00:02:20,000 ہم سب بغیر کسی تفریق کے ، متفق ہیں 44 00:02:20,000 --> 00:02:23,000 بچوں کی غیر معمولی صلاحیت 45 00:02:23,000 --> 00:02:25,000 ان کی تخلیقی قابلیت ۔ میرا مطلب ہے،کل رات سیرینا حیرت انگیز تھی، 46 00:02:25,000 --> 00:02:28,000 ہے نا؟ یہ دیکھنا کہ وہ کس قابل ہے۔ 47 00:02:28,000 --> 00:02:33,000 اور وہ انوکھی ہے، مگر میرے خیال میں ایک لحاظ سے وہ نہیں ہے، 48 00:02:33,000 --> 00:02:36,000 بچوں میں مجموعی طور پر۔ 49 00:02:36,000 --> 00:02:39,000 آپ کو ایک شخص ملا جو غیر معمولی طور پر وقف ہے 50 00:02:39,000 --> 00:02:41,000 جس نے ایک استعداد پا لی۔ اور میری دلیل یہ ہے کہ ، 51 00:02:41,000 --> 00:02:43,000 تمام پچوں کے پاس بے انتہا صلاحیتیں ہیں 52 00:02:43,000 --> 00:02:45,000 اور ہم انہیں بے دردی سے منتشر کرتے ہیں۔ 53 00:02:45,000 --> 00:02:48,000 لحاظہ میں تعلیم کے بارے میں بولنا چاہتا ہوں اور 54 00:02:48,000 --> 00:02:51,000 میں تخلیقی صلاحیت کے بارے میں بولنا چاہتا ہوں۔ میری دلیل یہ ہے کہ 55 00:02:51,000 --> 00:02:54,000 تخلیقی صلاحیت اتنی ہی ضروری ہے کہ جتنی خواندگی، 56 00:02:54,000 --> 00:02:58,000 اور ہمیں اس سے اسی معیار سے پیش آنا چاہیے ۔ 57 00:02:58,000 --> 00:03:06,000 (تالیاں) شکریہ ۔ بس اتنا ہی تھا ۔ 58 00:03:06,000 --> 00:03:10,000 بہت بہت شکریہ ۔ (مزاح) تو ، ۱۵ منٹ رہ گٰے۔ 59 00:03:10,000 --> 00:03:17,000 ویسے میں پیداشی ۔ نہیں۔ (مزاح) 60 00:03:17,000 --> 00:03:21,000 میں نے حال ہی میں اک کہانی سنی ۔۔ مجھے سنانا بہت پسند ہے۔۔ 61 00:03:21,000 --> 00:03:25,000 اک چھوٹی بچی جو اک مصوری کی کلاس میں تھی ۔ وہ چھہ سال کی تھی 62 00:03:25,000 --> 00:03:27,000 اور پیچھے بیٹھی مصوری کر رہی تھی، 63 00:03:27,000 --> 00:03:29,000 اور ٹیچر نے سوچا کہ اس بچی نے کبھی بمشکل ہی 64 00:03:29,000 --> 00:03:33,000 توجہ دی، اور اس مصوری کے سبق میں اس نے توجہ دی۔ 65 00:03:33,000 --> 00:03:35,000 استاد کو بہت تعجب ہوا اور وہ اس کے پاس گئ 66 00:03:35,000 --> 00:03:38,000 اور اس نے پوچھا ، ’تم کیا بنا رہی ہو’ 67 00:03:38,000 --> 00:03:41,000 اور بچی نے کہا، ’میں خدا کی تصویر بنا رہی ہوں۔’ 68 00:03:41,000 --> 00:03:44,000 اور ٹیچر نے کہا، ’مگر کسی کو نہیں معلوم کہ خدا کیسا نظر آتا ہے’ 69 00:03:44,000 --> 00:03:51,000 اور بچی نے بولا، ’انہیں ابھی معلوم ہو جائےگا۔’ 70 00:03:51,000 --> 00:03:52,000 (مزاح) 71 00:03:52,000 --> 00:03:57,000 جب میرا بیٹا انگلینڈ میں چار سال کا تھا۔۔ 72 00:03:57,000 --> 00:04:00,000 دراصل وہ ہر جگا چار ہی تھا، ایمان سے ۔ (مزاح) 73 00:04:00,000 --> 00:04:06,000 اگر ہم اس کے بارے میں سخت ہوتے، وہ جہاں بھی جاتا ، وہ چار سال کا ہی تھا۔ 74 00:04:06,000 --> 00:04:08,000 وہ میلاد مسیح سے متعلق ڈرامے میں تھا۔ 75 00:04:08,000 --> 00:04:11,000 آپ کو کہانی یاد ہے ؟ نہیں ، یہ بڑی ہے۔ 76 00:04:11,000 --> 00:04:14,000 یہ بڑی کہانی یے۔ میل گیبسن نے اس کا تسلسل بنایا۔ 77 00:04:14,000 --> 00:04:19,000 آپ نے شاید دیکھا ہو: ’نیٹیوٹی II’ بحر حال جیمژ کو جوژف کا کردار ملا 78 00:04:19,000 --> 00:04:22,000 جس کے بارے میں ہم بہت جژباتی تھے۔ 79 00:04:22,000 --> 00:04:24,000 ہم نے اسے سرکردہ کرداروں میں سے تصور کیا۔ 80 00:04:24,000 --> 00:04:26,000 ہماری جگہ بش شرٹوں میں ملبوس ایجنٹوں سے بھری تھی: 81 00:04:26,000 --> 00:04:29,000 ’جیمز روبینسن ہی جوژف ہے’ (مزاح) 82 00:04:29,000 --> 00:04:31,000 اسے کچھہ بولنا نہیں تھا، پر آپ کو معلوم ہے 83 00:04:31,000 --> 00:04:34,000 جہاں تین بادشاہ داخل ہوتے ہیں۔ وہ تحائف سمیت آتے ہیں، 84 00:04:34,000 --> 00:04:36,000 اور وہ سونا، لبان اور جڑی بوٹی لاتے ہیں۔ 85 00:04:36,000 --> 00:04:38,000 یہ واقعی ہوا۔ یم وہاں بیٹھے تھے 86 00:04:38,000 --> 00:04:40,000 اور میں سمجھتا ہوں کہ وہ تسلسل سے ہٹ گئے، 87 00:04:40,000 --> 00:04:42,000 کیونکہ یم نے چھوٹے لڑکے سے بعد میں بات کی اور ہم نے پوچھا، 88 00:04:42,000 --> 00:04:44,000 ’تم اس سے ٹھیک ہو؟’ اور وہ بولا ، ’ہاں کیوں، کیا یہ غلط تھا؟’ 89 00:04:44,000 --> 00:04:46,000 بس یہی ہوا کہ وہ بدل گئے۔ 90 00:04:46,000 --> 00:04:47,000 بحر حال، تین لڑکے اندر آئے، 91 00:04:47,000 --> 00:04:49,000 چار سالہ، سر پر تولیے لیے، 92 00:04:49,000 --> 00:04:52,000 اور انھوں نے وہ ڈبے نیچے رکھے، 93 00:04:52,000 --> 00:04:54,000 اور پہلے لڑکے نے کہا، ’میں آپ کے لئے سونا لایا۔’ 94 00:04:54,000 --> 00:04:57,000 اور دوسرے لڑکے نے کہا، ’میں آپ کے لئے لبان لایا’ 95 00:04:57,000 --> 00:05:11,000 اور تیسرا لڑکا بولا، ’یہ فرینک نے بھجوایا ہے۔’ (مزاح) 96 00:05:11,000 --> 00:05:13,000 ان سب چیزوں میں یہ قدر مشترک ہے کہ بچے موقع لیتے ہیں۔ 97 00:05:13,000 --> 00:05:16,000 اگر وہ یہیں جانتے ، تو وہ کوشش کرتے ہیں۔ 98 00:05:16,000 --> 00:05:19,000 میں نے ٹھیک کہا؟ وہ غلطی کرنے سے نہیں ڈرتے۔ 99 00:05:19,000 --> 00:05:24,000 اب، میرے کہنے کا یہ مطلب نہیں کہ غلطی کرنا اور تخلیکی صلاحیت ایک جیسا ہی ہے۔ 100 00:05:24,000 --> 00:05:25,000 جو ہمیں معلوم ہے کہ، 101 00:05:25,000 --> 00:05:28,000 اگر آپ غلطی کرنے کے لیئے تیار نہیں، 102 00:05:28,000 --> 00:05:31,000 آپ کبھی کسی حقیقی چیز کے ساتھہ نہیں آئنگے۔ 103 00:05:31,000 --> 00:05:34,000 اگر آپ غلطی کرنے کے لیئے تیار نہیں۔ اور بلوغت تک پہنچنے تک، 104 00:05:34,000 --> 00:05:36,000 اکثر بچے یہ صلاحیت کھو دیتے ہیں۔ 105 00:05:36,000 --> 00:05:39,000 وہ غلط ہونے سے ڈرتے ہیں۔ 106 00:05:39,000 --> 00:05:41,000 اور ایک طرح سے ہم اپنی کمپنیاں ایسے چلاتے ہیں۔ 107 00:05:41,000 --> 00:05:44,000 ہم غلطی کو رسوائی سمجھتے ہیں۔ اور اب ہم چلا رہے ہیں 108 00:05:44,000 --> 00:05:47,000 قومی تعلیمی نظام جہاں 109 00:05:47,000 --> 00:05:50,000 غلطیاں کرنا حماقت تصور کیا جانا ہے۔ 110 00:05:50,000 --> 00:05:53,000 اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہم لوگوں کو تعلیم دے کر باہر نکال رہے ہیں 111 00:05:53,000 --> 00:05:56,000 ان کی تخلیقی صلاحیتوں سے ۔ پکاسو نے اک مرتبہ کہا: 112 00:05:56,000 --> 00:05:59,000 اس نے کہا کہ تمام بچے پیدائشی مصور ہوتے ہیں۔ 113 00:05:59,000 --> 00:06:03,000 مسئلہ بالغ ہونے تک مصور رہنے کا ہے ۔ میں اس پر کامل یقین رکھتا ہوں: 114 00:06:03,000 --> 00:06:05,000 کہ ہم تخلیقی صلاحیت میں پرورش نہیں پاتے، 115 00:06:05,000 --> 00:06:08,000 ہم اس کے باہر پرورش پاتے ہیں۔ بلکہ ہم اس کے باہر تعلیم پاتے ہیں۔ 116 00:06:08,000 --> 00:06:10,000 تو یہ کس لیے ہے؟ 117 00:06:10,000 --> 00:06:14,000 میں پانچ سال پہلے سٹیٹفورڈ آن ایوان میں رہتا تھا۔ 118 00:06:14,000 --> 00:06:16,000 درحقیقت، ہم سٹیفورڈ سے لاس اینجلز گئے۔ 119 00:06:16,000 --> 00:06:20,000 تو آپ یہ غیر محسوس تبدیلی سمجھہ سکتے ہیں۔ 120 00:06:20,000 --> 00:06:22,000 (مزاح) اصل میں، 121 00:06:22,000 --> 00:06:24,000 ہم ایسی جگہ رہتے تھے جو سنیفر فیلڈ کیہلاتی تھی، 122 00:06:24,000 --> 00:06:26,000 سٹیٹفورڈ سے کچھہ باہر، جس جگہ 123 00:06:26,000 --> 00:06:31,000 شیکسپیئر کے والد پیدا ہوئے۔ آپ میری طرح اک نئے خیال سے چونک گئے؟ 124 00:06:31,000 --> 00:06:33,000 آپ نہیں سمجھتے کہ شیکسپیر کا باپ یے، ہے نا؟ 125 00:06:33,000 --> 00:06:35,000 ہے نا؟ کیونکہ آپ نہیں سمجھتے 126 00:06:35,000 --> 00:06:37,000 کہ شیکسپئر بچہ تھا ، ہے نا؟ 127 00:06:37,000 --> 00:06:40,000 شیکسپئر سات سال کا؟ میں نے کپھی نہیں سوچا۔ میرا مطلب ہے، وہ 128 00:06:40,000 --> 00:06:42,000 کبھی تو سات سال کا تھا۔ وہ موجود تھا 129 00:06:42,000 --> 00:06:51,000 کسی کی انگریزی کی کلاس میں، کیوں نہیں تھا؟ یہ کتنا تکلیف دہ ہے؟ 130 00:06:51,000 --> 00:07:05,000 (مزاح) ’اور کوشش کرو۔’ اسے باپ سونے کے لیئے بھیجے، 131 00:07:05,000 --> 00:07:08,000 شیکسپیر سے کہے، ’اپنے بستر پر جاو، ابھی’ 132 00:07:08,000 --> 00:07:10,000 ویلیم شیکسپئر کو کہے، ’پین نیچے رکھو۔ 133 00:07:10,000 --> 00:07:18,000 اور ایسے مت بولو۔ یہ سب کو پریشان کر رہا ہےـ‘ 134 00:07:18,000 --> 00:07:23,000 (مزاح) 135 00:07:23,000 --> 00:07:26,000 بحر حال ، ہم سٹیٹفورڈ سے لاس اینجلز گئے، 136 00:07:26,000 --> 00:07:30,000 اور دراصل میں صرف اس تبدیلی کے بارے میں کچھہ کہنا چاہتا ہوں۔ 137 00:07:30,000 --> 00:07:33,000 میرا بیٹا نہیں آنا چاہتا تھا۔ 138 00:07:33,000 --> 00:07:36,000 میرے دو بچے ہیں۔ وہ اب ۲۱ سال کا ہے، میری بیٹی ۱۶ سال کی ہے۔ 139 00:07:36,000 --> 00:07:38,000 وہ لاس اینجلز نہیں آنا چاہتا تھا۔ اسے بہت پسند تھا، 140 00:07:38,000 --> 00:07:43,000 مگر انگلینڈ میں اسکی ایک گرل فرینڈ تھی ۔ یہ اسکی زندگی کا پیار تھا، سارہ۔ 141 00:07:43,000 --> 00:07:45,000 وہ اسے ایک مہینے سے جانتا تھا۔ 142 00:07:45,000 --> 00:07:48,000 یاد رہے ، انھوں نے چوتھی سالگرہ منائی ہے، 143 00:07:48,000 --> 00:07:52,000 کیوں کہ یہ اک لمبا عرصہ ہے جب آپ ۱۶ کے تھے۔ 144 00:07:52,000 --> 00:07:54,000 بحرحال، وہ جہاز میں بہت پریشان تھا، 145 00:07:54,000 --> 00:07:56,000 اور اس نے بولا، ’مجھے سارہ جیسی کوئی اور لڑکی نہیں ملے گی۔’ 146 00:07:56,000 --> 00:07:58,000 اور بلاتکلف ہم اس بارے میں کافی خوش تھے، 147 00:07:58,000 --> 00:08:10,000 کیونکہ اسی کی وجہ سے ہم ملک چھوڑ رہے تھے۔ 148 00:08:10,000 --> 00:08:13,000 (مزاح) 149 00:08:13,000 --> 00:08:16,000 لیکن جب آپ امریکا جاتے ہیں تو ایک چیز آپکو چونکاتی ہے 150 00:08:16,000 --> 00:08:18,000 اور جب آپ دنیا میں گھومتے ہیں: 151 00:08:18,000 --> 00:08:22,000 ژمیین پر ہر تعلیمی نظام ایک جیسے مضامین کا تسلسل ہے۔ 152 00:08:22,000 --> 00:08:24,000 ہر ایک۔ آپ جہاں کہیں جائیں۔ 153 00:08:24,000 --> 00:08:26,000 آپ سوچیں گے کہ یہ مختلف ہے ، مگر یہ ایسا نہیں ہے۔ 154 00:08:26,000 --> 00:08:29,000 سب سے اوپر حساب اور زبانیں ہیں، 155 00:08:29,000 --> 00:08:31,000 پھر ادب ، اور آخر میں فنون لطیفہ۔ 156 00:08:31,000 --> 00:08:33,000 زمین پر ہر جگہ۔ 157 00:08:33,000 --> 00:08:36,000 اور ہر نظام میں بھی کافی حد تک، 158 00:08:36,000 --> 00:08:38,000 فنون میں ایک تسلسل ہے۔ 159 00:08:38,000 --> 00:08:40,000 فنون اور موسیقی کو سکولوں میں زیادہ مقام دیا جاتا ہے 160 00:08:40,000 --> 00:08:43,000 بنسبت ڈرامہ اور رقص کہ۔ کائنات میں ایسا کوئی تعلیمی نظام نہیں 161 00:08:43,000 --> 00:08:45,000 جو بجوں کو روز رقص سکھائے 162 00:08:45,000 --> 00:08:48,000 جس طرح ہم انہیں حساب پڑھاتے ہیں۔ کیوں؟ 163 00:08:48,000 --> 00:08:50,000 کیوں نہیں؟ میں سمجھتا ہوں یہ کافی اہم ہے۔ 164 00:08:50,000 --> 00:08:53,000 میرے خیال میں حساب بہت ضروری ہے، لیکن رقص بھی ہے۔ 165 00:08:53,000 --> 00:08:56,000 بجے ہر وقت رقص کریں اگر انھیں کرنے دیا جائے، ہم سب کریں۔ 166 00:08:56,000 --> 00:08:59,000 ہم سب کے پاس جسم ہیں، ہے کہ نہیں؟ کیا مجھہ سے کوئی ملاقات چھوٹی؟ 167 00:08:59,000 --> 00:09:03,000 (مزاح) سچ میں، ہوتا یہ ہے، 168 00:09:03,000 --> 00:09:05,000 جب بچے پرورش پاتے ہیں ، ہم انہیں تعلیم دینا شروع کرتے ہیں 169 00:09:05,000 --> 00:09:08,000 کمر سے اوپر تک یکسانیت سے۔ اور ہم ان کے سروں پر دیہان دیتے ہیں۔ 170 00:09:08,000 --> 00:09:10,000 اور تھوڑا سا ایک طرف۔ 171 00:09:10,000 --> 00:09:14,000 اگر آپ ایک خلائی مخلوق کی نظر سے تعلیم کو دیکھیں، 172 00:09:14,000 --> 00:09:17,000 اور کہیں ’یہ عوامی تعلیم کس لئے ہے؟’ 173 00:09:17,000 --> 00:09:19,000 میرے خیال میں آپ اس نتیجے پر پہینجیں گے ۔۔ اگر آپ نتاج کو دیکھیں، 174 00:09:19,000 --> 00:09:21,000 کون اس سے کامیاب ہوتا ہے، 175 00:09:21,000 --> 00:09:23,000 کون اس سے سب کچھہ کر پاتا ہے، 176 00:09:23,000 --> 00:09:26,000 کون تمام نمبر حاصل کرتا ہے، کون جیتتا ہے۔۔ 177 00:09:26,000 --> 00:09:29,000 میرے خیال میں آپ اس نتیجے پر پہینچیں گے کہ عوامی نصاب کا سارا مقصد 178 00:09:29,000 --> 00:09:30,000 پوری دنیا میں 179 00:09:30,000 --> 00:09:34,000 یونیورسٹی کے پروفیسر پیدا کرنا ہے۔ ہے نا؟ 180 00:09:34,000 --> 00:09:36,000 یہی وہ لوگ ہیں جو اوپر آتے ہیں۔ 181 00:09:37,000 --> 00:09:40,000 اور میں ایسا ہی تھا، تو وہاں۔ (مزاح) 182 00:09:40,000 --> 00:09:44,000 اور مجھے یونیورسٹی کے اساتذہ پسند ہیں، مگر پتا ہے، 183 00:09:44,000 --> 00:09:48,000 ہمیں انھیں انسانیت کی تمام طر کامیابیوں میں نہیں گرداننا چاہیے۔ 184 00:09:48,000 --> 00:09:50,000 وہ صرف ذندگی کا ایک روپ ہیں، 185 00:09:50,000 --> 00:09:52,000 ذندگی کا صرف ایک روپ۔ مگر وہ تھوڑے متجسس ہیں، 186 00:09:52,000 --> 00:09:54,000 اور میں ان سے لگاو کی وجا سے یہ کہتا ہوں۔ 187 00:09:54,000 --> 00:09:57,000 میرے تجربے میں پروفیسروں سے متعلق ایک چیز تعجب انگیز ہے۔۔ 188 00:09:57,000 --> 00:10:00,000 سب میں نہیں، مگر عام طور پر ۔۔ وہ اپنے سروں میں رہیتے ہیں۔ 189 00:10:00,000 --> 00:10:02,000 وہ اوپر رہتے ہیں، اور تھوڑا سا ایک طرف۔ 190 00:10:02,000 --> 00:10:06,000 ان کے جسم نہیں رہے، اہک طرح سے لغوی طور پر۔ 191 00:10:06,000 --> 00:10:08,000 وہ اپنے جسموں کو ایک نظر سے 192 00:10:08,000 --> 00:10:17,000 اپنے سروں کے لئے آمدورفت سمجھتے ہیں، ہے نا؟ 193 00:10:17,000 --> 00:10:24,000 (مزاح) یہ ان کے سروں کا ملاقاتوں میں جانے کا ایک ذریعہ ہے۔ 194 00:10:24,000 --> 00:10:27,000 اگر آپ کو غیر جسمانی ہونے کا صحیح ثبوت چاہیے، 195 00:10:27,000 --> 00:10:30,000 خیر ، آپ رہائشی کانفرنس میں جائیے 196 00:10:30,000 --> 00:10:32,000 اعلٰی علماء کی، 197 00:10:32,000 --> 00:10:35,000 اور شبینہ کلب میں آخری رآت نمودار ہو جائیے۔ 198 00:10:35,000 --> 00:10:39,000 (مزاح) اور وہاں آپ دیکھیں گے، بڑے مرد اور عورتیں 199 00:10:39,000 --> 00:10:43,000 ڈھول کی تھاپ پر بلا رکے تڑپتے ہیں 200 00:10:43,000 --> 00:10:47,000 اس کے ختم ہونے کے انتظار میں تاکہ وہ گھر جا کر اس پر ایک مقالہ لکھہ سکیں۔ 201 00:10:47,000 --> 00:10:53,000 اب ہمارا تعلیمی نظام تعلیمی قابلیت کے خیال سے تصور ہوتا ہے۔ 202 00:10:53,000 --> 00:10:56,000 اور اس کی ایک وجہ ہے۔ 203 00:10:56,000 --> 00:10:58,000 دنیا میں پورا نظام اس وقت ایجاد ہوا ، جب 204 00:10:58,000 --> 00:11:00,000 کوئی عوامی نظام درحیقت انیسویں صدی سے پہلے نہیں تھا 205 00:11:00,000 --> 00:11:03,000 وہ سب دریافت ہوئے 206 00:11:03,000 --> 00:11:04,000 صنعتی ضروریات کو پورا کرنے۔ 207 00:11:04,000 --> 00:11:07,000 چنانچہ تسلسل کی بنیاد دو تصوروں پر ہے۔ 208 00:11:07,000 --> 00:11:11,000 اول، کہ کام کےلیے سب سے زیادہ ضروری مضامین 209 00:11:11,000 --> 00:11:13,000 اوپر ہیں۔ چنانچہ غالباً آپ کنارہ کش ہو گئے تھے 210 00:11:13,000 --> 00:11:15,000 سکول میں ان چیروں سے جب آپ بچے تھے، جو چیزیں آپ کو پسند تھیں، 211 00:11:15,000 --> 00:11:17,000 ان بنیادوں پر کہ آپ 212 00:11:17,000 --> 00:11:20,000 وہ کرتے ہوئے ملازمت نہیں پا سکیں گے۔ یہ ٹھیک ہے نا؟ 213 00:11:20,000 --> 00:11:22,000 موسیقی نہ کرو، آپ موسیقار نہیں بنیں گے؛ 214 00:11:22,000 --> 00:11:24,000 خطاطی نہ کرو، آپ خطاط نہیں بنیں گے۔ 215 00:11:25,000 --> 00:11:29,000 سلیم مشورہ ۔۔ اب، گہرا مسئلہ۔ پوری دنیا 216 00:11:29,000 --> 00:11:30,000 اک انقلاب میں گھرچکی ہے۔ 217 00:11:30,000 --> 00:11:33,000 اور دوسرا یہ کہ تعلیمی قابلیت، جو حقیقتآ حاوی ہے 218 00:11:33,000 --> 00:11:34,000 ہماری ذہانت پر، 219 00:11:34,000 --> 00:11:37,000 کیونکہ یونیورسٹیوں نے اپنے خیال میں نظام کا نمونہ بنایا ہے۔ 220 00:11:37,000 --> 00:11:39,000 اگر آپ اس کے متعلق سوچیں، پورا نظام 221 00:11:39,000 --> 00:11:41,000 عوامی تعلیم پوری دنیا میں ایک طویل عمل ہے 222 00:11:41,000 --> 00:11:43,000 یونیورسٹی میں داخلے کا 223 00:11:43,000 --> 00:11:46,000 اور نتیجہ یہ ہے کہ بہت سے نہایت قابل، 224 00:11:46,000 --> 00:11:48,000 ممتاز، تخلیقی لوگ سوچتے ہیں کہ وہ نہیں ہیں، 225 00:11:48,000 --> 00:11:50,000 کیونکہ سکول میں جس چیز میں وہ اچھے تھے 226 00:11:50,000 --> 00:11:54,000 کو اہمیت نہیں دی گئ ، یا دراصل داغدار کی گئ۔ 227 00:11:54,000 --> 00:11:56,000 اور میرے خیال میں ہم اس رستے پر جانے کے متحمل نہیں۔ 228 00:11:56,000 --> 00:11:58,000 اگلے ۳۰ سالوں میں، UNESCO کے مطابق، 229 00:11:58,000 --> 00:12:01,000 پوری دنیا میں زیادہ لوگ سند یافتہ ہونگے 230 00:12:01,000 --> 00:12:03,000 تعلیم کے ذریعے بنسبت تاریخ شروع ہونے سے اب تک۔ 231 00:12:03,000 --> 00:12:05,000 ذیادہ لوگ، اور یہ مجموعہ ہے 232 00:12:05,000 --> 00:12:07,000 ان تمام چیروں کا جن سے متعلق ہم نے گفتگو کی ۔۔ 233 00:12:07,000 --> 00:12:10,000 ٹیکنالوجی اور اس سے کام پر رونما ہونے والی تبدیلی، اور آبادیات 234 00:12:10,000 --> 00:12:12,000 اور آبادی کا بے انتہا پھیلاو۔ 235 00:12:12,000 --> 00:12:15,000 اچانک ، ڈگریاں کسی کام کی نہیں رہیں۔ کیا یہ سچ نہیں؟ 236 00:12:15,000 --> 00:12:19,000 جب میں طالب علم تھا، اگر آپ کے پاس ڈگری تھی ، تو آپ کے پاس ملازمت تھی۔ 237 00:12:19,000 --> 00:12:22,000 اگر آپ کے پاس ملازمت نہیں تھی تو اس کی وجہ تھی کہ آپ کو وہ نہیں چاہیے تھی۔ 238 00:12:22,000 --> 00:12:25,000 اور بلا تکلف ، مجھے نہیں چاہیے تھی۔ (مزاح) 239 00:12:25,000 --> 00:12:30,000 مگر اب ڈگریوں والے بچے اکژ 240 00:12:30,000 --> 00:12:31,000 گھر جاتے ہیں ویڈیو گیم جاری رکھنے، 241 00:12:31,000 --> 00:12:34,000 کیونکہ آپ کو MA چاہیے جہاں پہلے ملازمت میں BA ضروری تھا، 242 00:12:34,000 --> 00:12:37,000 اور دوسرے کے لیے اب آپ کو PHD چاہیے۔ 243 00:12:37,000 --> 00:12:39,000 یہ تعلیمی افراط کا ایک عمل ہے۔ 244 00:12:39,000 --> 00:12:41,000 اور یہ نشان دہی کرتا ہے کہ تعلیم کا پورا ڈھانچہ 245 00:12:41,000 --> 00:12:43,000 ہمارے پیروں تلے سے نکل رہا ہے۔ ہمیں انقلابی طور پر دوبارہ سوچنا ہے 246 00:12:43,000 --> 00:12:44,000 اپنی ذہانت کی تظر پر۔ 247 00:12:44,000 --> 00:12:46,000 ہمیں ذہانت سے متعلق تین چیزیں معلوم ہیں۔ 248 00:12:46,000 --> 00:12:49,000 ایک ، یہ پھیلی ہوئی ہے۔ ہم دنیا سے متعلق ہر طریقے سے سوچتے ہیں 249 00:12:49,000 --> 00:12:51,000 جیسا ہم اسے محسوس کرتے ہیں۔ ہم نظروں سے سوچتے ہیں، 250 00:12:51,000 --> 00:12:54,000 ہم آواز میں سوچتے ہیں، ہم سوچتے ہیں عضلاتی طور پر۔ 251 00:12:54,000 --> 00:12:57,000 ہم سوچتے ہیں تجریدی معیاد میں، ہم گردش میں سوچتے ہیں۔ 252 00:12:57,000 --> 00:12:59,000 دوم، زہانت متحرک ہے۔ 253 00:12:59,000 --> 00:13:02,000 اگر آپ انسانی دماغ میں تفاعل دیکھیں، جیسا کہ ہم نے سنا 254 00:13:02,000 --> 00:13:05,000 کل بہیت ساری پیشکشوں میں، 255 00:13:05,000 --> 00:13:07,000 زہانت حیرت انگیز طور پر تفاعل ہے۔ 256 00:13:07,000 --> 00:13:10,000 دماغ حصوں میں تقسیم نہیں ہوا۔ 257 00:13:10,000 --> 00:13:13,000 درحقیقت ، تخلیقی صلاحیت ۔۔ جسے میں اک عمل معین کرتا ہوں 258 00:13:13,000 --> 00:13:15,000 جس میں حقیقی خیالات ہوں اور اں کی اہمیت ہو۔۔ 259 00:13:15,000 --> 00:13:18,000 اور جو اکثر و بیشتر پیش ہوں میل ملاپ 260 00:13:18,000 --> 00:13:21,000 چیزوں کو مختلف طریقوں سے دیکھنے کے 261 00:13:21,000 --> 00:13:23,000 دماغ قصداّ ۔۔ ویسے، 262 00:13:23,000 --> 00:13:26,000 اک عصابی خلیوں کی ایک رگ ہوتی ہے جو دماغ کے دو حصوں کو ملاتی ہے 263 00:13:26,000 --> 00:13:28,000 اسے کارپس کیلوسم کہا جاتا ہے۔ یہ عورتوں میں موٹی ہوتی ہے۔ 264 00:13:28,000 --> 00:13:30,000 جیسا کے ہیلن نے کل کہا، میرے خیال میں 265 00:13:30,000 --> 00:13:34,000 غالباّ اسی وجہ سے عورتیں بیک وقت مختلف کام کرنے میں بہتر ہوتی ہیں 266 00:13:34,000 --> 00:13:36,000 کیونکہ آپ ہیں، ہے نا؟ 267 00:13:36,000 --> 00:13:39,000 بہت سی تحقیق موجود ہے، پر مجھے اپنی ذاتی ذندگی سے یہ معلوم ہے۔ 268 00:13:39,000 --> 00:13:41,000 اگر میری بیوی گھر میں کھانا پکا رہی ہے۔۔ 269 00:13:41,000 --> 00:13:45,000 جو اکثر نہیں ہوتا، شکر ہے۔ (مزاح) 270 00:13:45,000 --> 00:13:48,000 مگر آپ کو پتا ہے، وہ کرتی ہے۔۔، نہیں، وہ کچھہ چیزوں میں اچھی ہے۔۔ 271 00:13:48,000 --> 00:13:50,000 مگر آپ کو بتا ہے، اگر وہ کھانا پکا رہی ہوتی ہے، 272 00:13:50,000 --> 00:13:52,000 تو وہ لوگوں سے فون پر مصروف ہوتی ہے، 273 00:13:52,000 --> 00:13:55,000 وہ بچوں سے بات کر رہی ہوتی ہے، وہ چھت کو رنگ رہی ہوتی ہے، 274 00:13:55,000 --> 00:13:58,000 وہ وہاں پر دل کی جراحی کر رہی ہوتی ہے۔ 275 00:13:58,000 --> 00:14:01,000 اگر میں پکاتا ہوں، درواذہ بند ہوتا ہے، بچے باہر ہوتے ہیں، 276 00:14:01,000 --> 00:14:04,000 فون بند ہوتا ہے، اگر وہ آتی ہے تو مجھے اَلجھن ہوتی ہے۔ 277 00:14:04,000 --> 00:14:17,000 میں کہتا ہوں، ’ٹیری مہربانی کرو، میں یہاں انڈا پکاتے کی کوشش کر رہا ہوں’۔ مجھے چھوڑ دو۔’ (مزاح) 278 00:14:17,000 --> 00:14:19,000 اصل میں، آپ کو وہ نفسیاتی بات معلوم ہے، 279 00:14:19,000 --> 00:14:22,000 اگر جنگل میں درخت گرے اور کوئی نہ سنے، 280 00:14:22,000 --> 00:14:25,000 تو کیا ایسا ہوا؟ یاد ہے وہ شاہ بلوط؟ 281 00:14:25,000 --> 00:14:28,000 میں نے حال ہی میں ایک بہت امدہ ٹی شرٹ دیکھی جس پر تھا، ’اگر ایک شخص اپنے دماغ میں بولے’ 282 00:14:28,000 --> 00:14:31,000 ایک جنگل میں، اور کوئی عورت اسے نہ سنے، 283 00:14:31,000 --> 00:14:40,000 کیا وہ پھر بھی غلط ہے؟’ (مزاح) 284 00:14:40,000 --> 00:14:42,000 اور ذہانت سے متعلق تیسری چیز ہے کہ، 285 00:14:43,000 --> 00:14:45,000 یہ ممتاز ہوتی ہے۔ میں آجکل ایک کتاب پر کام کر رہا ہوں 286 00:14:45,000 --> 00:14:47,000 ’ایپیفینی’، جو ایک سلسلے پر مبنی ہے 287 00:14:47,000 --> 00:14:49,000 لوگوں سے انٹرویو کہ کس طرح انھوں نے دریافت کیا 288 00:14:49,000 --> 00:14:51,000 اپنی استعداد۔ میں مسحور ہو کہ کس طرح لوگ وہاں پہنچے۔ 289 00:14:51,000 --> 00:14:54,000 اسے میری ایک ملاقات سے بہت ترغیب ملی 290 00:14:54,000 --> 00:14:56,000 ایک ذبردست خاتون کے ساتھہ جن کے بارے میں غالباّ کافی لوگوں 291 00:14:56,000 --> 00:14:58,000 نے کبھی نہیں سنا، انہیں گیلین لائین کہتے ہیں، 292 00:14:58,000 --> 00:15:00,000 کیا آپ نے اس کے بارے میں سنا؟ کچھہ نے سنا۔ وہ ایک میر رقص ہے 293 00:15:00,000 --> 00:15:02,000 اور ہر کوئی اس کے کام کو جانتا ہے۔ 294 00:15:02,000 --> 00:15:04,000 اس نے ’کیٹس،’ اور ’فینٹم آف اوپرا’ کیے 295 00:15:04,000 --> 00:15:08,000 وہ بہت امدہ ہے۔ میں رائل بیلے کے بورڈ میں تھا، انگلینڈ میں، 296 00:15:08,000 --> 00:15:10,000 جیسا کے آپ جانتے ہیں۔ 297 00:15:10,000 --> 00:15:12,000 بحر حال، گیلین اور میں ایک دن کھانے پر تھے اور میں نے کہا، 298 00:15:12,000 --> 00:15:14,000 ’گیلین، تم ایک رقاصہ کیسے بنی؟’ اور اس نے کہا 299 00:15:14,000 --> 00:15:16,000 یہ بہت دلچسپ تھا، جب میں سکول میں تھی، 300 00:15:16,000 --> 00:15:19,000 وہ نہایت ناامید تھی، اور تیسویں کی دہائی میں، سکول، 301 00:15:19,000 --> 00:15:21,000 نے اس کے والدین کو لکھا اور کہا، ’ہمارے خیال میں’ 302 00:15:21,000 --> 00:15:23,000 گیلین کو سمجھنے کی بیماری ہے۔ ’وہ مرکوز نہیں رہ سکتی، 303 00:15:23,000 --> 00:15:25,000 وہ بہت بےچین تھی۔ اب میرے خیال میں وہ کہتے 304 00:15:25,000 --> 00:15:29,000 کہ اسے اے ڈی ایچ ڈی۔ ہے نا؟ مگر یہ ۱۹۳۰ تھا، 305 00:15:29,000 --> 00:15:32,000 اور اے ڈی ایچ ڈی اس موقع پر دریافت نہیں ہوئی تھی۔ 306 00:15:32,000 --> 00:15:35,000 وہ ایک دستیاب کیفیت نہیں تھی ۔ (مزاح) 307 00:15:35,000 --> 00:15:39,000 لوگ نا آشنا تھے کہ انہیں یہ ہو سکتا ہے۔ 308 00:15:39,000 --> 00:15:43,000 خیر، وہ ایک ماہر سے ملنے گئی ۔ تو اس بلوط کی دلا سازی سے مزین کمرے میں 309 00:15:43,000 --> 00:15:46,000 اور وہ وہاں پر اپنی والدہ کے ساتھہ، 310 00:15:46,000 --> 00:15:49,000 اور وہ وہاں پر آخر میں ایک کرسی پر بیٹھائی گئی، 311 00:15:49,000 --> 00:15:51,000 اور وہ اپنے ہاتھوں پر ۲۰ منٹ بیٹھی رہی جبکہ 312 00:15:51,000 --> 00:15:53,000 وہ آدمی اس کی والدہ کے ساتھہ بولتا رہا تمام 313 00:15:53,000 --> 00:15:57,000 مسائل پر جو گیلین کو سکول میں درپیش تھے۔ اور اس کے آخر میں 314 00:15:57,000 --> 00:15:59,000 کیونکہ وہ لوگوں کو پریشان کر رہی تھی، 315 00:15:59,000 --> 00:16:01,000 اس کے گھر کا کام ہمیشہ تاخیر ہوتا، اور سب کچھہ، 316 00:16:01,000 --> 00:16:04,000 آخر میں ڈاکٹر آٹھہ سالہ چھوٹی بچی کے پاس آیا اور بیٹھا 317 00:16:04,000 --> 00:16:06,000 گیلین کے قریب اور بولا، ’گیلین، 318 00:16:06,000 --> 00:16:08,000 میں نے وہ تمام باتیں سنی جو تماری والدہ 319 00:16:08,000 --> 00:16:10,000 نے مجھے بتائیں، اور میں ان سے اکیلے میں بات کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔’ 320 00:16:10,000 --> 00:16:13,000 اس نے کہا، ’یہاں انتظار کرو، ہم واپس آتے ہیں، ہمیں ذیادہ وقت نہیں لگے گا۔’ 321 00:16:13,000 --> 00:16:15,000 اور وہ گئے اسے چھوڑ کر۔ 322 00:16:15,000 --> 00:16:17,000 مگر جیسے ہی وہ کمرے سے باہر گئے، اس نے ریڈیو چلایا 323 00:16:17,000 --> 00:16:19,000 جو اس کی میز پر موجود تھا۔ اور جب وہ 324 00:16:19,000 --> 00:16:21,000 کمرے سے باہر نکلے، اس نے اس کی والدہ کو کہا، 325 00:16:21,000 --> 00:16:24,000 ’صرف کھڑے ہو کر اسے دیکھو۔’ اور جس لمحے انہوں نے کمرا چھوڑا، 326 00:16:24,000 --> 00:16:28,000 اس نے کہا، وہ اپنے پیروں پر کھڑی، موسیقی کےساتھہ حرکت کر رہی تھی۔ 327 00:16:28,000 --> 00:16:30,000 اور وہ چند متٹ دیکھتے رہے 328 00:16:30,000 --> 00:16:33,000 اور وہ اس کی والدہ سے بولا، 329 00:16:33,000 --> 00:16:37,000 ’مسز لائن، گیلین بیمار نہیں ہے، یہ رقاصہ ہے۔ 330 00:16:37,000 --> 00:16:39,000 اسے ایک رقص سکھانے والے سکول لے جائیں۔’ 331 00:16:39,000 --> 00:16:41,000 میں نے کہا، ’کیا ہوا؟’ 332 00:16:41,000 --> 00:16:44,000 اس نے کہا، ’وہ گئ۔ میں نہیں بتا سکتی کہ وہ کتنا ذبردست تھا۔’ 333 00:16:44,000 --> 00:16:46,000 ہم اس کمرے میں گئے اور وہ بھرا ہوا تھا 334 00:16:46,000 --> 00:16:49,000 میری طرح لوگوں سے ۔ لوگ جو ساکن نہیں بیٹھہ سکتے تھے۔ 335 00:16:49,000 --> 00:16:52,000 لوگ جنہیں سوچنے کے لیے حرکت کرنی پڑتی۔ 336 00:16:52,000 --> 00:16:54,000 انھوں نے بیلے کیا، انھوں نے ٹیپ کیا، انھوں نے جیز کیا، 337 00:16:54,000 --> 00:16:56,000 انھوں نے جدیدکیا، انھوں نے ہم عصر کیا۔ 338 00:16:56,000 --> 00:16:59,000 آخر کار اس کا رائل بیلے سکول کے لیے امتہان لیا گیا، 339 00:16:59,000 --> 00:17:01,000 وہ سولو بن گئ، اس کا کیرئر شاندار رہا 340 00:17:01,000 --> 00:17:03,000 رائل بیلے میں۔ وہ آخر کار گریجویٹ ہوئی 341 00:17:03,000 --> 00:17:05,000 رائل بیلے سکول سے اور 342 00:17:05,000 --> 00:17:08,000 اپنی کمپنی بنائی، گیلین لائن ڈانس کمپنی، 343 00:17:08,000 --> 00:17:11,000 ملی اینڈریو لائل ویبر سے۔ وہ ذمہ دار رہی 344 00:17:11,000 --> 00:17:13,000 کچھہ انتہائی کامیاب موسیقی تھیٹر 345 00:17:13,000 --> 00:17:18,000 کی پیشکشوں کے تاریخ میں، اس نے لاکھوں کو محظوظ کیا، 346 00:17:18,000 --> 00:17:21,000 اور وہ لکھہ پتی ہے۔ کوئی اور 347 00:17:21,000 --> 00:17:25,000 غالبأ اسے دواؤں پر ڈال دیتا اور اسے کہتا 348 00:17:25,000 --> 00:17:27,000 کہ پرسکون ہو جاؤ۔ 349 00:17:27,000 --> 00:17:30,000 اب، میں سمجھتا ہوں (تالیاں) اس پر میں یہ سمجھتا ہوں 350 00:17:30,000 --> 00:17:32,000 ایل گور پچھلی رات بولا 351 00:17:32,000 --> 00:17:35,000 حیاتیات سے متعلق، اور ریچل کرسن کا شروع کردہ اتقلاب 352 00:17:35,000 --> 00:17:39,000 مجھے یقین ہے مستقبل کے لیے ہماری واحد امید 353 00:17:39,000 --> 00:17:42,000 ایک نئ انسانی حیات کی سوچ کو اپنانا ہے، 354 00:17:42,000 --> 00:17:46,000 ایک جس میں ہم اپنے خیالات کو دوبارہ تعمیر کریں 355 00:17:46,000 --> 00:17:48,000 انسانی صلاحیتوں سے مالا مال۔ 356 00:17:48,000 --> 00:17:52,000 ہمارے تعلیمی تظام نے اس طرح سے ہمارے دماغوں میں سراعت گیا ہے 357 00:17:52,000 --> 00:17:54,000 کہ ہم ذمین کو لوٹ رہے ہیں: ایک مخصوص سبب کے لیے۔ 358 00:17:54,000 --> 00:17:57,000 اور مستقبل کے لیے، یہ کارآمد نہیں ہو گا ہمارے لیے۔ 359 00:17:57,000 --> 00:18:00,000 ہمیں بنیادی اصولوں پر دوبارہ سوچنا ہوگا 360 00:18:00,000 --> 00:18:02,000 جس پر ہم اپنے بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں۔ 361 00:18:02,000 --> 00:18:06,000 جونس سالک نے ایک عمدہ کہاوت کہی، جس میں اس نے کہا، ’اگر تمام حشرات’ 362 00:18:06,000 --> 00:18:09,000 ذمین سے غائب ہو جائیں، 363 00:18:09,000 --> 00:18:12,000 ۵۰ سالوں کے اندر ذمین پر تمام ذندگی ختم ہو جائے گی۔ 364 00:18:12,000 --> 00:18:15,000 اگر تمام انسان ذمین سے غائب ہو جائیں، 365 00:18:15,000 --> 00:18:19,000 ۵۰ سالوں کے اندر ہر قسم کی حیات نشونما پائے گی۔’ 366 00:18:19,000 --> 00:18:21,000 اور وہ صحیح ہے۔ 367 00:18:21,000 --> 00:18:24,000 TED انسانی خیالات کے تحفے کی خوشی مناتا ہے۔ 368 00:18:24,000 --> 00:18:28,000 ہمیں اب اس تحفے کا استعمال کرتے میں محطاط ہونا ہوگا 369 00:18:28,000 --> 00:18:31,000 تدبر کے ساتھہ، اور یہ کہ ہم ان مواقعوں کا رخ موڑیں 370 00:18:31,000 --> 00:18:34,000 مواقع جو ہم نے بیان کیے ہیں۔ اور ایک ہی رستہ 371 00:18:35,000 --> 00:18:38,000 جس کے زریعے ہم یہ کر سکتے ہیں کہ ہم اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو دیکھیں 372 00:18:38,000 --> 00:18:40,000 اس نطر سے جن سے وہ مالامال ہیں، اور دیکھیں 373 00:18:40,000 --> 00:18:43,000 اپنے بچوں کو امید کی نظر سے۔ اور ہمارا کام 374 00:18:43,000 --> 00:18:46,000 یہ ہے کہ ان تمام کو تعلیم یافتہ کریں، تاکہ وہ اس مستقبل کا سامنا کر سکیں۔ 375 00:18:46,000 --> 00:18:49,000 بحرحال شائد ہم یہ مستقبل نہ دیکھہ سکیں، 376 00:18:49,000 --> 00:18:52,000 مگر وہ دیکھیں گے۔ اور ہماری ذمہ داری ان کی مدد 377 00:18:52,000 --> 00:18:54,000 کرنا ہے اس سے کچھہ پانے کے لیے۔ بہت شکریہ۔