WEBVTT 00:00:00.930 --> 00:00:03.630 چلیں کھیلتے ہیں زاویوں کا کھیل 00:00:03.630 --> 00:00:07.170 تو میں نے یہاں یہ عجیب و غریب شکل بنائی ہےاور میں آپ کو دینے جا رہا ہوں 00:00:07.170 --> 00:00:09.590 زاویوں کی جوڑی اور میں چاہتا ہوں آپ حل کریں 00:00:09.590 --> 00:00:10.950 دوسرازاویہ 00:00:10.950 --> 00:00:13.350 تو میں آپ کو دیتا ہوں کچھ زاویئے 00:00:13.350 --> 00:00:24.970 تو چلیں کہہ دیں یہ زاویہ یہاں 56 درجے کا ہے 00:00:28.755 --> 00:00:38.108 اور میں آپ کو یہ بھی بتاؤں کہ یہ زاویہ یہاں 115 درجے کا ہے 00:00:41.862 --> 00:00:46.016 کیامیں چاہتا ہوں آپ حل کریں یہ مقصد ہے 00:00:46.016 --> 00:00:50.040 زاویوں کے کھیل کا میںچاہتا ہوں آپ حل کریں کیا ہے 00:00:50.040 --> 00:00:54.606 یہ زاویہ یہاں 00:00:55.360 --> 00:00:59.313 اگر آپ بہادر ہیں آپ روک سکتے ہیں یہ فلم اور کوشش کر سکتے ہیں 00:00:59.313 --> 00:01:00.997 خود اس کو حل کرنے کی 00:01:00.997 --> 00:01:02.815 اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کو لے کر جاؤں اس کے آگے۔اور شاید میں 00:01:02.815 --> 00:01:04.520 دے سکتا ہوں آپ کو قدموں کی جوڑی اور پھر آپ روک سکتے ہیں اسکو اور آپ 00:01:04.520 --> 00:01:05.970 بقیہ حاصل کرسکتے ہیں خود 00:01:05.970 --> 00:01:08.410 لیکن اب میں آپ کو دکھاؤں گا کہ کیسے میں نے حل کیا 00:01:08.410 --> 00:01:10.810 یہ زاویوں کے کھیل میں 00:01:10.810 --> 00:01:14.370 آپ کے پاس سارے ضروری اوزار ہیں 00:01:14.370 --> 00:01:16.420 میں چاہتا ہوں کہ آپ اس میں اچھے ہوجائیںکیونکہ یہ 00:01:16.420 --> 00:01:19.800 ایک طرح کی کنجی ہے ہنر مندی کی SAT میں 00:01:19.800 --> 00:01:22.080 اوہ۔میں نے نہیں دی آپ کو کنجی۔آپ غالبًا 00:01:22.080 --> 00:01:23.560 کہیں گے میں نہیں کر سکتا حل 00:01:23.560 --> 00:01:25.250 آپ غالبًا نہیں کرسکتے حل کیونکہ میں نے ابھی تک نہیں دی ہے آپ کو کنجی 00:01:25.250 --> 00:01:26.760 جانکاری کے حصے کی 00:01:26.760 --> 00:01:29.510 یہ لکیر یہاں اور یہ لکیر یہاں تو یہ لکیر اور یہ 00:01:29.510 --> 00:01:32.130 لکیر متوازن ہیں 00:01:32.130 --> 00:01:34.330 میں آپ کو کہہ رہا تھا کہ حل کریں 00:01:34.330 --> 00:01:35.290 جانکارہ کی کنجی دینے سے پہلے 00:01:35.290 --> 00:01:37.120 جس کا مطلب ہے یہ متوازن ہیں 00:01:37.120 --> 00:01:38.740 تو ہم کیا کر سکتے ہیں اس شکل کے ساتھ 00:01:38.740 --> 00:01:41.500 تو جب بھی میں دیکھتا ہوں اس طرح کی مشقیں یا زاویوں کا کھیل 00:01:41.500 --> 00:01:46.890 کھیلتے ہوئےیا آگے کہیں ایکSATمیں سچ میں 00:01:46.890 --> 00:01:50.320 حل کر سکتا ہوں ہر زاویہ جو کہ میں حل کر سکتا ہوں آہستہ کوشش کر سکتا ہوں 00:01:50.320 --> 00:01:53.570 راستہ بنانے کی اپنے مقصدی زاویئے تک 00:01:53.570 --> 00:01:54.950 چلیں دیکھیں ہم حل کرسکتے ہیں یہاں 00:01:54.950 --> 00:01:58.080 تو میں کرنے جا رہا ہوں یہ اس ہرے نیلے رنگ میں کچھ بھی 00:01:58.080 --> 00:02:00.070 جو میں حل کر سکتا ہوں 00:02:00.070 --> 00:02:04.260 تو یہ زاویہ 56 درجے کا ہے ٹھیک؟ 00:02:04.260 --> 00:02:06.700 یہ لکیریں متوازن ہیں 00:02:06.700 --> 00:02:10.781 یہ لکیر یہاں آڑی دکھتی ہے 00:02:12.464 --> 00:02:14.685 اچھا چلیں دیکھیں کیا ہے نظیری زاویہ 00:02:14.685 --> 00:02:16.420 یہاں اس زاویئے کے 00:02:16.420 --> 00:02:18.830 00:02:18.830 --> 00:02:21.248 ہم کیا جانتے ہیں نظیری زاویوں کے بارے میں 00:02:30.375 --> 00:02:31.768 ہم بہت ساری دوسری شے کر چکے ہیں 00:02:31.768 --> 00:02:33.730 ہم نے حل کر لیا ہے کہ یہ زاویہ 56 درجے کا ہےلیکن 00:02:33.730 --> 00:02:37.430 یہ ہمیں ہمارے مقصد کے قریب نہیں لے گیا ہے 00:02:37.430 --> 00:02:40.150 یہ زاویہ 56 درجے کا ہے اور نظیری زاویہ 00:02:40.150 --> 00:02:41.580 بھی56 درجے کا ہے 00:02:41.580 --> 00:02:43.460 یہ ہمیں ہمارے مقصد کے قریب نہیں لے گیا ہے 00:02:43.460 --> 00:02:46.910 ہم نے حل کیا تھا کہ یہ180 منفی 56 ٹھیک 00:02:46.910 --> 00:02:49.710 جو کہ کیا 124 درجے ہے 00:02:49.710 --> 00:02:51.270 یہ بھی ہماری مدد زیادہ نہیں کر پایا 00:02:51.270 --> 00:02:53.540 میں آپ کو دکھا رہا ہوں یہ ساری چیزیںآپ کر سکتے ہیں 00:02:53.540 --> 00:02:54.870 زاویوں کے کھیل کھیلنے کے دوران 00:02:54.870 --> 00:02:57.380 لیکن بہرحال جو پہلا قدم ہے میں نے کہا اچھایہ 00:02:57.380 --> 00:03:00.810 نظیری زاویئے ہیں تو یہ 56 درجے ہیں 00:03:00.810 --> 00:03:04.160 تو چلیں دیکھیں مجھے ضرورت ہےیہاں اس زاویئے کو حل کرنے کی 00:03:04.160 --> 00:03:07.720 میں اس کو جانتا ہوں اور یہ ایک تکون میں ہیں ٹھیک؟ 00:03:07.720 --> 00:03:09.120 آپ دیکھ سکتے ہیں یہ تکون 00:03:09.120 --> 00:03:12.008 اگر مجھے صرف یہ زاویہ پتہ ہوتا 00:03:13.962 --> 00:03:16.032 کیا آپ اس زاویئےکو حل کر سکتے ہیں ؟ 00:03:16.910 --> 00:03:22.410 اچھا تو یہ سپلیمنٹری زاویہ ہے اس 115 درجے کےٹھیک؟ 00:03:24.924 --> 00:03:29.393 تو یہ کیا ہے؟ 00:03:29.393 --> 00:03:33.570 180منفی تو یہ 65 درجے ہے 00:03:34.709 --> 00:03:36.002 تو ابھی تک ہم نے کیا کر لیا ہے 00:03:36.002 --> 00:03:38.060 ہم نے صرف اتنا کہا کہ یہ متوازن لکیریں ہیںتو 00:03:38.060 --> 00:03:40.010 نظیری زاویئے برابر ہیں 00:03:40.010 --> 00:03:43.900 تو یہ 56 درجے برابر ہے اس 56 درجے کے 00:03:43.900 --> 00:03:47.240 پھر ہم کہیں گے اچھا یہ ہرا زاویہ اور یہ جامنی زاویہ 00:03:47.240 --> 00:03:49.110 سپلیمنٹری ہیں تو یہ جمع ہونگے 180 تک 00:03:49.110 --> 00:03:51.010 تو یہ 115 ہے 00:03:51.010 --> 00:03:55.870 لیکن یہ 65 ہے جو کہ ہوتا ہے 180 منفی 115 کے 00:03:55.870 --> 00:03:57.690 میرے خیال سے آپ دیکھ سکتے ہیں میں کہا جا رہا ہوں 00:03:57.690 --> 00:04:02.640 اب ہم جانتے ہیں 2 زاویئے تکون کے 00:04:02.640 --> 00:04:05.440 اگر ہم جانتے ہیں تکون کے دو زاویوں کوکیا ہم حل کر سکتے ہیں 00:04:05.440 --> 00:04:05.960 تیسرے کو؟ 00:04:05.960 --> 00:04:09.870 اچھا ہم جانتے ہیں کہ تکون کے زاویئے جمع ہونگے 180 تک ٹھیک؟ 00:04:09.870 --> 00:04:13.210 تو اسے x کہہ دیں 00:04:13.210 --> 00:04:23.350 ہم جانتے ہیں x جمع 56 جمع65برابر ہوتے ہیں 180 کے 00:04:23.350 --> 00:04:25.210 56جمع65 کیا ہے؟ 00:04:25.210 --> 00:04:27.635 یہاںمیں ہمیشہ الجھ جاتا ہوں جمع میں 00:04:27.635 --> 00:04:28.820 اور تفریق میں 00:04:28.820 --> 00:04:32.340 تو 5 جمع6 110 ہیں 00:04:32.340 --> 00:04:35.713 یہ 121 ہے مجھے بھروسہ ہے 00:04:35.744 --> 00:04:39.798 121برابر ہے 180 کے 00:04:40.900 --> 00:04:43.160 پھرx برابر ہے چلیں دیکھیں 180 منفی 00:04:43.160 --> 00:04:46.040 20 ہوتے ہیں 60 تو یہ 59 ہے 00:04:46.040 --> 00:04:49.462 00:04:52.370 --> 00:04:53.701 یہاں ہم چلے 00:04:53.701 --> 00:04:59.215 ہم نے اپنا پہلا مقصد پورا کر لیا ہے زاویوں کے کھیل میں 00:04:59.215 --> 00:05:00.321 یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں 00:05:00.321 --> 00:05:03.005 تو چلیں کرتے ہیں نہایت مشکل زاویئے کی مشق 00:05:06.390 --> 00:05:09.536 یہ نہیں آئے گی متوازن لکیروں میں 00:05:09.536 --> 00:05:11.400 میں صرف آپ کو دکھانا چاہتا ہوں کہ ہر چیز وجہ بیان کردیتی ہے 00:05:11.400 --> 00:05:15.280 ہر چیز کی ہم نے سیکھی تھی متوازن لکیروں کے بارے میں اور 00:05:15.280 --> 00:05:18.340 تکون اور زاویئے جمع ہونگے ایک دوسرے میں 00:05:18.340 --> 00:05:20.811 تو یہ ایک ستارہ شامل کر لیتا ہے 00:05:24.730 --> 00:05:27.959 تو ایک لکیر وہاں سے وہاں تک کھینچیں ایک لکیر وہاں سے 00:05:30.728 --> 00:05:33.362 وہاںتک کھینچیں ایک لکیر وہاں سےوہاںتک کھینچیں ایک لکیر 00:05:33.624 --> 00:05:36.515 وہاں وہاںتک 00:05:37.192 --> 00:05:39.840 کھینچیں ایک لکیر وہاں سےوہاںتک 00:05:39.840 --> 00:05:41.510 ہم اس کے بارے میں کیا جانتے ہیں 00:05:41.510 --> 00:05:44.400 ہم جانتے ہیں کہ یہ زاویہ75- اوہو میں 00:05:44.400 --> 00:05:45.410 غلط آلہ استعمال کر رہا ہوں 00:05:45.410 --> 00:05:48.750 یہ زاویہ 75 درجے ہے 00:05:48.750 --> 00:05:54.280 ہم یہ بھی جانتے ہیںکہ یہ زاویہ 75 درجے ہے 00:05:54.280 --> 00:06:00.300 ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ زاویہ یہاں 101 درجے ہے 00:06:00.300 --> 00:06:06.640 آپ کا مقصد اس زاویئے کے کھیل میں یہ ہے کہ 00:06:06.640 --> 00:06:08.920 آپ کو حل کرنا ہے یہ زاویہ 00:06:08.920 --> 00:06:10.910 یہ زاویہ کیا ہے؟ 00:06:10.910 --> 00:06:13.030 یہ اچھا وقت ہے روکنے کا کیونکہ میں آپ کو 00:06:13.030 --> 00:06:14.550 دکھاؤں گا حل 00:06:14.550 --> 00:06:15.560 تو ہم یہاں کیا کر سکتے ہیں 00:06:15.560 --> 00:06:19.230 تو یہ زاویہ مجھے اچھا لگتا ہے گندا کرنا 00:06:19.230 --> 00:06:20.690 اور دیکھیں میں کیا حل کر سکتا ہوں 00:06:20.690 --> 00:06:23.800 تو اگر یہ زاویہ یہاں 101 درجے ہے کیا دوسرے 00:06:23.800 --> 00:06:24.880 زاویئے ہم حل کرسکتے ہیں؟ 00:06:24.880 --> 00:06:27.550 ہم حل کر سکتے ہیں۔اچھا ہم حل کرسکتے ہیں یہ زاویہ 00:06:27.550 --> 00:06:28.540 ہم حل کرسکتے ہیں زاویوں کا گچھا 00:06:28.540 --> 00:06:31.640 ہم حل کرسکتے ہیں کہ۔مجھے رنگ تبدیل کرنے دیں یہ 00:06:31.640 --> 00:06:33.720 رہے میرے حل شدہ زاویئے 00:06:33.720 --> 00:06:37.010 تو یہ 101 پھر یہ سپلیمنٹری یہ 00:06:37.010 --> 00:06:39.110 79 درجے ٹھیک؟ 00:06:39.110 --> 00:06:44.190 یہ بھی 79 درجے ہے کیونکہ یہ بھی سپلیمنٹری ہے 00:06:44.190 --> 00:06:46.100 یہ زاویہ یہاں اس کے مخالف ہے تو یہ 00:06:46.100 --> 00:06:49.487 زاویہ یہاں 101 درجے ہوگا 00:06:51.948 --> 00:06:54.372 اور کیا ہم حل کرسکتے ہیں 00:06:54.372 --> 00:06:56.510 ہم یہ زاویہ بھی حل کرسکتے ہیں کیونکہ یہ سپلیمنٹری ہےہم 00:06:56.510 --> 00:06:57.910 حل کرسکتے ہیں یہ زاویہ 00:06:57.910 --> 00:06:59.700 ہم یہ زاویہ بھی حل کرسکتے ہیں کیونکہ ہم دیکھ سکتے ہیں 00:06:59.700 --> 00:07:01.380 تکون یہاں 00:07:01.380 --> 00:07:07.860 یہ زاویہ جمع 75جمع75برابر ہوتے ہیں180 کے ٹھیک؟ 00:07:07.860 --> 00:07:12.180 تو اس زاویئے کو b کہہ دیں 00:07:12.180 --> 00:07:19.910 توbجمع75جمع75برابر ہوتے ہیں 180 کے 00:07:19.910 --> 00:07:25.050 اور میں یہ تکون یہاں استعمال کر رہا ہوں 00:07:25.050 --> 00:07:33.200 توbجمع 150برابر ہوتے ہیں 180 کےیا bبرابر ہوتا ہے 30 درجے کے 00:07:33.200 --> 00:07:35.960 ہم قابل ہیں اس کو حل کرنے کے 00:07:35.960 --> 00:07:38.366 اب آپ کیا کرینگے اگر میں آپ کو بتاؤں کہ ہم تیارہیں 00:07:38.366 --> 00:07:41.280 اس پیلے زاویئے کو حل کرنے کے لئے؟ 00:07:41.280 --> 00:07:42.260 یہ شاید آپ کو واضع نہ ہو 00:07:42.260 --> 00:07:43.965 آپ کو اس زاویئے کو صحیح سے دیکھنا چاہیئے اور 00:07:43.965 --> 00:07:46.850 SATآپ کے لئے کرے گا ہر وقت ہر وقت 00:07:46.850 --> 00:07:49.170 اس لئے میں آپ کو جانچ رہا تھا اس طرح 00:07:49.170 --> 00:07:51.740 اچھا مجھے آپ کو ایک نشانی دینے دیں 00:07:51.740 --> 00:07:53.740 اس تکون کو دیکھیں 00:07:55.647 --> 00:07:59.717 غیر معیاری رنگ۔مجھے اس کو لال میں کرنے دیں تو یہ صحیح لگے گا 00:08:00.360 --> 00:08:02.590 اس تکون کو دیکھیں 00:08:02.590 --> 00:08:04.290 میں آپ کو بتاؤںگا مشکل ترین چیزیں ان مشقون کے بارے میں 00:08:04.290 --> 00:08:07.140 اس تکون کو دیکھتے رہیں اور اس طرح دیکھیں کہ 00:08:07.140 --> 00:08:11.260 اوہ عمدہ۔میں نے کچھ حل کرلیاہے 00:08:11.260 --> 00:08:14.800 اس تکون کو دیکھیں 00:08:14.800 --> 00:08:17.380 ہم جانتے ہیں اس کا یہ زاویہ101 درجے کا ہے 00:08:17.380 --> 00:08:19.040 ہم اس زاویئے کو جانتے ہیں اس کو ابھی حل کیا ہے 00:08:19.040 --> 00:08:20.970 یہ 30 درجے تھا 00:08:20.970 --> 00:08:23.210 اب صرف ہمارے پاس باقی ہے حل کرنے کے لئے یہ پیلا 00:08:23.210 --> 00:08:25.313 زاویہ اس کو x کہہ لیں 00:08:28.805 --> 00:08:35.490 تو x جمع 101 جمع 30برابر ہوتے ہیں 180 درجے کےکیونکہ 00:08:35.490 --> 00:08:38.430 تکون میں زاویئے جمع ہوتے ہیں 180درجے تک 00:08:38.430 --> 00:08:43.222 تو xجمع 131 برابر ہوتے ہیں 180 تک 00:08:43.222 --> 00:08:45.300 xکس کے برابر ہوتا ہے؟ 00:08:45.300 --> 00:08:47.580 49 درجے کے 00:08:47.580 --> 00:08:49.190 آپ یہاں چلے 00:08:49.190 --> 00:08:53.520 ہم نے حل کرلی دوسری مشق زاویوں کے کھیل میں 00:08:53.520 --> 00:08:56.230 میرے خیال سے میںبہت وقت سے میں اس فلم میں ہوں 00:08:56.230 --> 00:08:58.100 اگلی فلم میں شاید میں کروںگا بہت سی 00:08:58.100 --> 00:08:59.600 زاویوں کے کھیل کی مشق 00:08:59.600 --> 00:09:01.030 پھر ملیں گے