WEBVTT 00:00:13.638 --> 00:00:14.806 میرا نام ٹیگن کلین ہے۔ 00:00:14.806 --> 00:00:17.976 میں ایج اینڈ نوڈ کی شریک بانی ہوں، گراف کے پیچھے ابتدائی ٹیم۔ 00:00:18.268 --> 00:00:20.145 اور گراف کے ساتھ Google ویب کے لیے کیا کرتا ہے، 00:00:20.145 --> 00:00:22.522 گراف بلاک چینز کے لیے کرتا اور ڈیٹا منظم کرتا ہے۔ 00:00:22.605 --> 00:00:25.692 میرا نام سینتیھیا ہس ہے، میں ڈائریکٹر ورلڈ آف ویمن فاؤنڈیشن ہوں۔ 00:00:25.900 --> 00:00:28.987 ورلڈ آف ویمن 10,000 خواتین کا مجموعہ ہے 00:00:28.987 --> 00:00:32.741 جو مختلف پس منظر، مختلف رنگت کی حامل ہیں۔ 00:00:32.991 --> 00:00:36.745 اور ہم ایک ایسی کمیونٹی ہیں جو web3 اسپیس میں شمولیت اور تنوع کی چیمپئن ہے۔ 00:00:36.745 --> 00:00:38.288 میرا نام چارلی لی ہے۔ 00:00:38.288 --> 00:00:39.914 میں Litecoin کی تخلیق کار ہوں۔ 00:00:39.914 --> 00:00:42.542 Bitcoin کی متبادل کرنسیوں میں سے ایک ہے۔ 00:00:42.542 --> 00:00:45.211 میں Bitcoin بیس کوڈ کے ساتھ کے مختلف طریقے آزما رہا تھا 00:00:45.253 --> 00:00:48.381 اور اپنی ذاتی کرپٹو کرنسی تخلیق کرنے کا فیصلہ کیا 00:00:48.548 --> 00:00:51.718 اور یہ ایک تفریحی سائیڈ پروجیکٹ تھا اور یہ چل پڑا۔ 00:00:52.761 --> 00:00:56.848 جب آپ کریڈٹ کارڈ کے ساتھ کچھ خریدتے ہیں جب آپ کی گروسری کو نامیاتی لیبل لگایا جاتا ہے 00:00:56.848 --> 00:01:00.310 جب آپ سوشل میڈیا پر مصدقہ شناخت دیکھتے یا جب آپ ووٹ دیتے ہیں، 00:01:00.727 --> 00:01:03.229 تو یہ تمام معاملات، بھروسے کے تحت انجام پاتے ہیں۔ 00:01:03.646 --> 00:01:05.982 آپ کو کیسے معلوم ہو گا کہ رقم منتقل ہو گئی تھی، 00:01:05.982 --> 00:01:09.694 اور یہ کہ کھانا نامیاتی ہے، یہ کہ فرد سچا ہے، 00:01:09.944 --> 00:01:12.113 یا یہ کہ آپ کا ووٹ شمار کیا گیا؟ 00:01:12.113 --> 00:01:17.327 آخر کار، جو ریکارڈز بینک، کمپنیاں اور حکومت منظم کرتی آپ ان پر بھروسہ کرتے۔ 00:01:18.036 --> 00:01:22.832 لیکن اج کل، بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ آیا وہ کمپنیوں، حکومتوں، یا کسی قسم کی مرکزی 00:01:23.333 --> 00:01:28.296 پاور پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔ غلط معلومات کے عروج کے دور میں 00:01:28.671 --> 00:01:32.634 اگر ہم بھروسے کا کوئی ایسا نظام تخلیق کریں جو کسی مرکزی ادارے کا محتاج نہ ہو تو؟ 00:01:33.009 --> 00:01:36.429 تب کیا جب ہم دولت اور پراپرٹی جیسی چیزوں کا ایسے طریقے سے ٹریک رکھیں 00:01:36.429 --> 00:01:41.976 کہ کوئی بھی اس ڈیٹا کو کمپنی یا حکومت کی ذمہ داری کے بغیر ایڈٹ کر سکے؟ 00:01:41.976 --> 00:01:45.146 بلاک چین نامی ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے، یہ آج کے دور میں ممکن ہے۔ 00:01:46.064 --> 00:01:49.275 بلاک چین انٹرنیٹ میں معلومات اسٹور کرنے کا ایک نیا طریقہ ہے 00:01:49.776 --> 00:01:52.570 جہاں ہر کوئی شرکت کر سکتا۔ بلاک چین کے ساتھ، 00:01:53.071 --> 00:01:55.323 ڈیٹا غیر مرکزی بنایا اور تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ 00:01:55.990 --> 00:01:57.700 کوئی بلاک چین کی ملکیت نہیں رکھتا، 00:01:57.700 --> 00:02:01.079 لیکن ہر اِک اسے استعمال کرسکتا ہے اس پر اپنی معلومات ویریفائی کرسکتا ہے۔ 00:02:01.079 --> 00:02:05.750 یہ ٹیکنالوجی Bitcoin جیسی کریپٹو کرنسیوں کے پیچھے جدت و اختراع ہے۔ 00:02:06.376 --> 00:02:10.964 اس کے دیگر ممکنہ استعمال کے معاملات ہیں جو ہم بعد کی ویڈیو میں بتائیں گے۔ 00:02:10.964 --> 00:02:14.259 لیکن پہلے ہم دیکھیں کہ ماضی میں اعتماد کے مسائل کو کیسے حل کیا گیا ہے۔ 00:02:15.635 --> 00:02:15.969 انسانی معاشروں 00:02:15.969 --> 00:02:19.055 کے ابتدائی دور سے، ہم نے معلومات اور ٹرانزیکشن کا ٹریک 00:02:19.055 --> 00:02:22.517 رکھ کر اعتماد پیدا کرنے کے مختلف طریقے اایجاد کیے ہیں 00:02:23.601 --> 00:02:26.020 جیسے اس فارم کا مالک کون ہے؟ 00:02:26.855 --> 00:02:29.107 میں دودھ کے لیے آپ کا کتنا مقروض ہوں؟ 00:02:29.107 --> 00:02:31.693 زمین کے قوانین کیا ہیں؟ 00:02:31.693 --> 00:02:35.780 انسانوں نے ٹرانزیکشنز کا ٹریک رکھنے کے لیے شیلز یا قیمتی پتھروں کا استعمال شروع کیا، 00:02:35.947 --> 00:02:38.700 اور یہ کرنسی کی ابتدائی صورتیں بن گئی۔ 00:02:38.992 --> 00:02:42.495 جب ہم قبیلوں سے گاؤں اور شہروں میں منتقل ہوتے تھے، 00:02:42.871 --> 00:02:46.332 ہمیں پراپرٹی اور قوانین کا ٹریک رکھنے کی ضرورت تھی۔ 00:02:46.875 --> 00:02:50.295 اس سے اعداد و تحریر کی ابتدائی ایجاد وجود میں آئی۔ 00:02:51.254 --> 00:02:53.173 یہ حیران کن ہے نا؟ 00:02:53.173 --> 00:02:55.216 اعداد ریاضی کی جماعت کے لیے دریافت نہیں کیے۔ 00:02:55.800 --> 00:02:58.720 نہ ہم نے حروف تہیجی کتابیں لکھنے کے لیے دریافت کیے۔ 00:02:58.720 --> 00:03:01.848 ہم نے انہیں زمین، مویشیوں، قرضوں اور ٹیکس کا ٹریک رکھنے 00:03:02.098 --> 00:03:04.392 کے لیے ایجاد کیا۔ 00:03:04.392 --> 00:03:06.728 اور یقیناً، ہم نے اس وقت سے طویل سفر طے کیا ہے۔ 00:03:06.978 --> 00:03:11.691 کرنسی نے شیلز سے سکوں، بینک نوٹوں، ڈیجیٹل ڈیٹا کی شکل تبدیل کی۔ 00:03:12.192 --> 00:03:14.819 تحرہر مٹی کی سِلوں سے پتھروں، کاغذ تک پھر ڈیجیٹل 00:03:14.819 --> 00:03:18.698 فارمیٹس تک گئی۔ تحریر اور نمبرز کی دریافت کے ساتھ، 00:03:18.698 --> 00:03:22.493 ہم نے بھی اعتماد قائم کرنے کا ایک نیا طریقہ ایجاد کیا ہے، 00:03:22.744 --> 00:03:27.999 کیونکہ ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کے یہ تمام طریقے، بھروسے پر انحصار کرتے ہیں۔ 00:03:28.374 --> 00:03:31.628 اسی وجہ سے زمین کے اصول پتھر پر مرتب کیے گئے 00:03:31.836 --> 00:03:34.881 تاکہ یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی انہیں تبدیل نہیں کرے گا۔ 00:03:35.924 --> 00:03:36.549 لیکن آپ کسی 00:03:36.549 --> 00:03:39.469 بھی چیز پر اعتماد کیسے کر سکتے حتیٰ کہ وہ پتھر پر بھی لکھی ہو؟ 00:03:40.303 --> 00:03:44.807 مثلاً، آپ کے پاس پتھر کی سِل ہے جس پر لکھا ہوا کہ آپ 100 گائے کے مالک ہیں، 00:03:45.183 --> 00:03:48.811 لیکن میں یہ کیسے جان سکتا ہوں کہ آپ نے تعداد خود نہیں لکھی؟ 00:03:48.811 --> 00:03:52.148 اسی وجہ سے ہم نے مستند سیلز، اسٹمپ اور دستخط ایجاد 00:03:52.565 --> 00:03:55.026 کیے ہیں۔ 00:03:55.151 --> 00:03:58.238 ان تمام ایجادات کے ساتھ، ہم لوگوں کے محدود گروپ، 00:03:58.238 --> 00:03:59.864 تنظیموں، یا حکومتوں کو مجاز کرتے ہیں کہ 00:03:59.864 --> 00:04:04.077 وہ خصوصی اختیارات کے ساتھ ہمارے ریکارڈ کی تصدیق کریں۔ 00:04:04.244 --> 00:04:07.664 اور یہ ایک چیز ہے جو ہزاروں سالوں اور نئی ٹیکنالوجیز کے دوران 00:04:07.664 --> 00:04:09.207 کبھی نہیں بدلی۔ 00:04:09.207 --> 00:04:12.418 یہ نظام صرف اس صورت میں کام کرتے ہیں جب ہم ان تنظیموں اور حکام پر 00:04:12.418 --> 00:04:14.462 اعتماد کریں، جو ریکارڈ کی تصدیق کرتے ہیں۔ 00:04:15.463 --> 00:04:18.007 اور یہ ہمیں واپس بلاک چین کی طرف لے جاتا ہے۔ 00:04:18.007 --> 00:04:21.261 بلاک چین پہلی ٹیکنالوجی ہے جو ہمیں مرکزی اتھارٹی پر بھروسہ کرنے کی 00:04:21.261 --> 00:04:23.346 ضرورت کے بغیر معلومات ریکارڈ کرنے دیتی ہے۔ 00:04:23.888 --> 00:04:27.517 یہ ایک ڈیجیٹل طریقہ ہے جس سے معلومات اسٹور اور اس کی تصدیق کی جا سکتی 00:04:27.850 --> 00:04:31.604 ہے جو کوئی پتھر یا سیل یا بینک یا حکومت کی ضرورت 00:04:31.896 --> 00:04:34.691 کے بغیر ہی پتھر پر درج ہے۔ 00:04:35.233 --> 00:04:40.446 بلاک چین پر موجود معلومات کمپیوٹرز کے تقسیم شدہ نیٹ ورک پر محفوظ ہے۔ 00:04:40.905 --> 00:04:45.076 جب تک یہ کمپیوٹرز آزادانہ طور پر منظم کردہ ہوں۔ 00:04:45.451 --> 00:04:51.291 اصولی طور پر، کوئی فرد یا تنظیم نیٹ ورک کو ختم یا کرپٹ نہیں کر سکتا۔ 00:04:52.417 --> 00:04:52.875 یہ 00:04:52.875 --> 00:04:56.754 تحریر کی ایک شکل کی طرح ہے جو جعلی نہیں ہو سکتی یا تباہ نہیں کی جا سکتی۔ 00:04:56.754 --> 00:04:58.756 یہ بھروسے کی نئی قسم کو فعال کرتی ہے۔ 00:04:59.007 --> 00:05:01.926 پہلا استعمال Bitcoin ہے۔ 00:05:01.926 --> 00:05:05.471 Bitcoin ڈیجیٹل کرنسی ہے جو کسی بھی بینک یا حکومت پر اعتماد کیے 00:05:05.805 --> 00:05:09.976 بغیر ٹرانزیکشنز اور ملکیت کو محفوظ طریقے سے ٹریک کرتی ہے۔ 00:05:10.601 --> 00:05:12.395 لیکن یہ صرف ایک مثال ہے۔ 00:05:12.395 --> 00:05:15.064 جو بلاک چین ممکنہ طور پر ریئل اسٹیٹ کی ملکیت کا سراغ 00:05:15.064 --> 00:05:19.902 لگانے، معاہدے کرنے، دستاویزات کی تصدیق کرنے، اور یہ تصدہق کرنے کہ یہ دستاویز 00:05:20.570 --> 00:05:23.614 مخصوص تاریخ کو تخلیق کی گئی تھی، کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ 00:05:23.740 --> 00:05:28.578 اب نظریاتی طور پر ان تمام کاموں کو کرنا ممکن ہے اور مزید یہ کہ 00:05:28.953 --> 00:05:31.914 بھروسے کے روایتی نظام پر انحصار کیے بغیر ممکن ہے۔ 00:05:32.498 --> 00:05:36.586 بلاک چین ٹیکنالوجی کو اپنی مکمل استعداد تک پہنچنے کے لیے کافی سفر کرنا ہے، 00:05:36.919 --> 00:05:39.839 اور اس کا مستقبل باقاعدہ قابلِ بحث موضوع ہے۔ 00:05:40.214 --> 00:05:42.967 کچھ یقین رکھتے ہیں کہ انسانی معاشرے میں جس کے پاس 00:05:42.967 --> 00:05:46.512 طاقت اور اختیار ہو اس کو جمہوری بنانے کی یہ استعداد ہی مستقبل ہے۔ 00:05:46.846 --> 00:05:50.475 دوسروں کا خیال ہے کہ یہ ایک بہت بڑا دھوکا ہہے جس کا کوئی دوسرا مقصد نہیں ہے۔ 00:05:50.558 --> 00:05:54.604 اس ویڈیو سیریز کے باقی حصے میں ہم دیکھیں گے کہ یہ ٹیکنالوجی کیسے کارگر ہے۔ 00:05:54.604 --> 00:05:57.982 اور پھر ہم مختلف نقطہ نظر تلاش کریں گے۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 99:59:59.999 --> 99:59:59.999