1 00:00:13,638 --> 00:00:14,806 میرا نام ٹیگن کلین ہے۔ 2 00:00:14,806 --> 00:00:17,976 میں ایج اینڈ نوڈ کی شریک بانی ہوں، گراف کے پیچھے ابتدائی ٹیم۔ 3 00:00:18,268 --> 00:00:20,145 اور گراف کے ساتھ Google ویب کے لیے کیا کرتا ہے، 4 00:00:20,145 --> 00:00:22,522 گراف بلاک چینز کے لیے کرتا اور ڈیٹا منظم کرتا ہے۔ 5 00:00:22,605 --> 00:00:25,692 میرا نام سینتیھیا ہس ہے، میں ڈائریکٹر ورلڈ آف ویمن فاؤنڈیشن ہوں۔ 6 00:00:25,900 --> 00:00:28,987 ورلڈ آف ویمن 10,000 خواتین کا مجموعہ ہے 7 00:00:28,987 --> 00:00:32,741 جو مختلف پس منظر، مختلف رنگت کی حامل ہیں۔ 8 00:00:32,991 --> 00:00:36,745 اور ہم ایک ایسی کمیونٹی ہیں جو web3 اسپیس میں شمولیت اور تنوع کی چیمپئن ہے۔ 9 00:00:36,745 --> 00:00:38,288 میرا نام چارلی لی ہے۔ 10 00:00:38,288 --> 00:00:39,914 میں Litecoin کی تخلیق کار ہوں۔ 11 00:00:39,914 --> 00:00:42,542 Bitcoin کی متبادل کرنسیوں میں سے ایک ہے۔ 12 00:00:42,542 --> 00:00:45,211 میں Bitcoin بیس کوڈ کے ساتھ کے مختلف طریقے آزما رہا تھا 13 00:00:45,253 --> 00:00:48,381 اور اپنی ذاتی کرپٹو کرنسی تخلیق کرنے کا فیصلہ کیا 14 00:00:48,548 --> 00:00:51,718 اور یہ ایک تفریحی سائیڈ پروجیکٹ تھا اور یہ چل پڑا۔ 15 00:00:52,761 --> 00:00:56,848 جب آپ کریڈٹ کارڈ کے ساتھ کچھ خریدتے ہیں جب آپ کی گروسری کو نامیاتی لیبل لگایا جاتا ہے 16 00:00:56,848 --> 00:01:00,310 جب آپ سوشل میڈیا پر مصدقہ شناخت دیکھتے یا جب آپ ووٹ دیتے ہیں، 17 00:01:00,727 --> 00:01:03,229 تو یہ تمام معاملات، بھروسے کے تحت انجام پاتے ہیں۔ 18 00:01:03,646 --> 00:01:05,982 آپ کو کیسے معلوم ہو گا کہ رقم منتقل ہو گئی تھی، 19 00:01:05,982 --> 00:01:09,694 اور یہ کہ کھانا نامیاتی ہے، یہ کہ فرد سچا ہے، 20 00:01:09,944 --> 00:01:12,113 یا یہ کہ آپ کا ووٹ شمار کیا گیا؟ 21 00:01:12,113 --> 00:01:17,327 آخر کار، جو ریکارڈز بینک، کمپنیاں اور حکومت منظم کرتی آپ ان پر بھروسہ کرتے۔ 22 00:01:18,036 --> 00:01:22,832 لیکن اج کل، بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ آیا وہ کمپنیوں، حکومتوں، یا کسی قسم کی مرکزی 23 00:01:23,333 --> 00:01:28,296 پاور پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔ غلط معلومات کے عروج کے دور میں 24 00:01:28,671 --> 00:01:32,634 اگر ہم بھروسے کا کوئی ایسا نظام تخلیق کریں جو کسی مرکزی ادارے کا محتاج نہ ہو تو؟ 25 00:01:33,009 --> 00:01:36,429 تب کیا جب ہم دولت اور پراپرٹی جیسی چیزوں کا ایسے طریقے سے ٹریک رکھیں 26 00:01:36,429 --> 00:01:41,976 کہ کوئی بھی اس ڈیٹا کو کمپنی یا حکومت کی ذمہ داری کے بغیر ایڈٹ کر سکے؟ 27 00:01:41,976 --> 00:01:45,146 بلاک چین نامی ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے، یہ آج کے دور میں ممکن ہے۔ 28 00:01:46,064 --> 00:01:49,275 بلاک چین انٹرنیٹ میں معلومات اسٹور کرنے کا ایک نیا طریقہ ہے 29 00:01:49,776 --> 00:01:52,570 جہاں ہر کوئی شرکت کر سکتا۔ بلاک چین کے ساتھ، 30 00:01:53,071 --> 00:01:55,323 ڈیٹا غیر مرکزی بنایا اور تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ 31 00:01:55,990 --> 00:01:57,700 کوئی بلاک چین کی ملکیت نہیں رکھتا، 32 00:01:57,700 --> 00:02:01,079 لیکن ہر اِک اسے استعمال کرسکتا ہے اس پر اپنی معلومات ویریفائی کرسکتا ہے۔ 33 00:02:01,079 --> 00:02:05,750 یہ ٹیکنالوجی Bitcoin جیسی کریپٹو کرنسیوں کے پیچھے جدت و اختراع ہے۔ 34 00:02:06,376 --> 00:02:10,964 اس کے دیگر ممکنہ استعمال کے معاملات ہیں جو ہم بعد کی ویڈیو میں بتائیں گے۔ 35 00:02:10,964 --> 00:02:14,259 لیکن پہلے ہم دیکھیں کہ ماضی میں اعتماد کے مسائل کو کیسے حل کیا گیا ہے۔ 36 00:02:15,635 --> 00:02:15,969 انسانی معاشروں 37 00:02:15,969 --> 00:02:19,055 کے ابتدائی دور سے، ہم نے معلومات اور ٹرانزیکشن کا ٹریک 38 00:02:19,055 --> 00:02:22,517 رکھ کر اعتماد پیدا کرنے کے مختلف طریقے اایجاد کیے ہیں 39 00:02:23,601 --> 00:02:26,020 جیسے اس فارم کا مالک کون ہے؟ 40 00:02:26,855 --> 00:02:29,107 میں دودھ کے لیے آپ کا کتنا مقروض ہوں؟ 41 00:02:29,107 --> 00:02:31,693 زمین کے قوانین کیا ہیں؟ 42 00:02:31,693 --> 00:02:35,780 انسانوں نے ٹرانزیکشنز کا ٹریک رکھنے کے لیے شیلز یا قیمتی پتھروں کا استعمال شروع کیا، 43 00:02:35,947 --> 00:02:38,700 اور یہ کرنسی کی ابتدائی صورتیں بن گئی۔ 44 00:02:38,992 --> 00:02:42,495 جب ہم قبیلوں سے گاؤں اور شہروں میں منتقل ہوتے تھے، 45 00:02:42,871 --> 00:02:46,332 ہمیں پراپرٹی اور قوانین کا ٹریک رکھنے کی ضرورت تھی۔ 46 00:02:46,875 --> 00:02:50,295 اس سے اعداد و تحریر کی ابتدائی ایجاد وجود میں آئی۔ 47 00:02:51,254 --> 00:02:53,173 یہ حیران کن ہے نا؟ 48 00:02:53,173 --> 00:02:55,216 اعداد ریاضی کی جماعت کے لیے دریافت نہیں کیے۔ 49 00:02:55,800 --> 00:02:58,720 نہ ہم نے حروف تہیجی کتابیں لکھنے کے لیے دریافت کیے۔ 50 00:02:58,720 --> 00:03:01,848 ہم نے انہیں زمین، مویشیوں، قرضوں اور ٹیکس کا ٹریک رکھنے 51 00:03:02,098 --> 00:03:04,392 کے لیے ایجاد کیا۔ 52 00:03:04,392 --> 00:03:06,728 اور یقیناً، ہم نے اس وقت سے طویل سفر طے کیا ہے۔ 53 00:03:06,978 --> 00:03:11,691 کرنسی نے شیلز سے سکوں، بینک نوٹوں، ڈیجیٹل ڈیٹا کی شکل تبدیل کی۔ 54 00:03:12,192 --> 00:03:14,819 تحرہر مٹی کی سِلوں سے پتھروں، کاغذ تک پھر ڈیجیٹل 55 00:03:14,819 --> 00:03:18,698 فارمیٹس تک گئی۔ تحریر اور نمبرز کی دریافت کے ساتھ، 56 00:03:18,698 --> 00:03:22,493 ہم نے بھی اعتماد قائم کرنے کا ایک نیا طریقہ ایجاد کیا ہے، 57 00:03:22,744 --> 00:03:27,999 کیونکہ ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کے یہ تمام طریقے، بھروسے پر انحصار کرتے ہیں۔ 58 00:03:28,374 --> 00:03:31,628 اسی وجہ سے زمین کے اصول پتھر پر مرتب کیے گئے 59 00:03:31,836 --> 00:03:34,881 تاکہ یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی انہیں تبدیل نہیں کرے گا۔ 60 00:03:35,924 --> 00:03:36,549 لیکن آپ کسی 61 00:03:36,549 --> 00:03:39,469 بھی چیز پر اعتماد کیسے کر سکتے حتیٰ کہ وہ پتھر پر بھی لکھی ہو؟ 62 00:03:40,303 --> 00:03:44,807 مثلاً، آپ کے پاس پتھر کی سِل ہے جس پر لکھا ہوا کہ آپ 100 گائے کے مالک ہیں، 63 00:03:45,183 --> 00:03:48,811 لیکن میں یہ کیسے جان سکتا ہوں کہ آپ نے تعداد خود نہیں لکھی؟ 64 00:03:48,811 --> 00:03:52,148 اسی وجہ سے ہم نے مستند سیلز، اسٹمپ اور دستخط ایجاد 65 00:03:52,565 --> 00:03:55,026 کیے ہیں۔ 66 00:03:55,151 --> 00:03:58,238 ان تمام ایجادات کے ساتھ، ہم لوگوں کے محدود گروپ، 67 00:03:58,238 --> 00:03:59,864 تنظیموں، یا حکومتوں کو مجاز کرتے ہیں کہ 68 00:03:59,864 --> 00:04:04,077 وہ خصوصی اختیارات کے ساتھ ہمارے ریکارڈ کی تصدیق کریں۔ 69 00:04:04,244 --> 00:04:07,664 اور یہ ایک چیز ہے جو ہزاروں سالوں اور نئی ٹیکنالوجیز کے دوران 70 00:04:07,664 --> 00:04:09,207 کبھی نہیں بدلی۔ 71 00:04:09,207 --> 00:04:12,418 یہ نظام صرف اس صورت میں کام کرتے ہیں جب ہم ان تنظیموں اور حکام پر 72 00:04:12,418 --> 00:04:14,462 اعتماد کریں، جو ریکارڈ کی تصدیق کرتے ہیں۔ 73 00:04:15,463 --> 00:04:18,007 اور یہ ہمیں واپس بلاک چین کی طرف لے جاتا ہے۔ 74 00:04:18,007 --> 00:04:21,261 بلاک چین پہلی ٹیکنالوجی ہے جو ہمیں مرکزی اتھارٹی پر بھروسہ کرنے کی 75 00:04:21,261 --> 00:04:23,346 ضرورت کے بغیر معلومات ریکارڈ کرنے دیتی ہے۔ 76 00:04:23,888 --> 00:04:27,517 یہ ایک ڈیجیٹل طریقہ ہے جس سے معلومات اسٹور اور اس کی تصدیق کی جا سکتی 77 00:04:27,850 --> 00:04:31,604 ہے جو کوئی پتھر یا سیل یا بینک یا حکومت کی ضرورت 78 00:04:31,896 --> 00:04:34,691 کے بغیر ہی پتھر پر درج ہے۔ 79 00:04:35,233 --> 00:04:40,446 بلاک چین پر موجود معلومات کمپیوٹرز کے تقسیم شدہ نیٹ ورک پر محفوظ ہے۔ 80 00:04:40,905 --> 00:04:45,076 جب تک یہ کمپیوٹرز آزادانہ طور پر منظم کردہ ہوں۔ 81 00:04:45,451 --> 00:04:51,291 اصولی طور پر، کوئی فرد یا تنظیم نیٹ ورک کو ختم یا کرپٹ نہیں کر سکتا۔ 82 00:04:52,417 --> 00:04:52,875 یہ 83 00:04:52,875 --> 00:04:56,754 تحریر کی ایک شکل کی طرح ہے جو جعلی نہیں ہو سکتی یا تباہ نہیں کی جا سکتی۔ 84 00:04:56,754 --> 00:04:58,756 یہ بھروسے کی نئی قسم کو فعال کرتی ہے۔ 85 00:04:59,007 --> 00:05:01,926 پہلا استعمال Bitcoin ہے۔ 86 00:05:01,926 --> 00:05:05,471 Bitcoin ڈیجیٹل کرنسی ہے جو کسی بھی بینک یا حکومت پر اعتماد کیے 87 00:05:05,805 --> 00:05:09,976 بغیر ٹرانزیکشنز اور ملکیت کو محفوظ طریقے سے ٹریک کرتی ہے۔ 88 00:05:10,601 --> 00:05:12,395 لیکن یہ صرف ایک مثال ہے۔ 89 00:05:12,395 --> 00:05:15,064 جو بلاک چین ممکنہ طور پر ریئل اسٹیٹ کی ملکیت کا سراغ 90 00:05:15,064 --> 00:05:19,902 لگانے، معاہدے کرنے، دستاویزات کی تصدیق کرنے، اور یہ تصدہق کرنے کہ یہ دستاویز 91 00:05:20,570 --> 00:05:23,614 مخصوص تاریخ کو تخلیق کی گئی تھی، کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ 92 00:05:23,740 --> 00:05:28,578 اب نظریاتی طور پر ان تمام کاموں کو کرنا ممکن ہے اور مزید یہ کہ 93 00:05:28,953 --> 00:05:31,914 بھروسے کے روایتی نظام پر انحصار کیے بغیر ممکن ہے۔ 94 00:05:32,498 --> 00:05:36,586 بلاک چین ٹیکنالوجی کو اپنی مکمل استعداد تک پہنچنے کے لیے کافی سفر کرنا ہے، 95 00:05:36,919 --> 00:05:39,839 اور اس کا مستقبل باقاعدہ قابلِ بحث موضوع ہے۔ 96 00:05:40,214 --> 00:05:42,967 کچھ یقین رکھتے ہیں کہ انسانی معاشرے میں جس کے پاس 97 00:05:42,967 --> 00:05:46,512 طاقت اور اختیار ہو اس کو جمہوری بنانے کی یہ استعداد ہی مستقبل ہے۔ 98 00:05:46,846 --> 00:05:50,475 دوسروں کا خیال ہے کہ یہ ایک بہت بڑا دھوکا ہہے جس کا کوئی دوسرا مقصد نہیں ہے۔ 99 00:05:50,558 --> 00:05:54,604 اس ویڈیو سیریز کے باقی حصے میں ہم دیکھیں گے کہ یہ ٹیکنالوجی کیسے کارگر ہے۔ 100 00:05:54,604 --> 00:05:57,982 اور پھر ہم مختلف نقطہ نظر تلاش کریں گے۔ 101 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 102 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 103 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 104 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 105 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 106 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 107 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 108 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 109 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 110 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 111 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 112 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 113 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 114 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 115 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 116 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 117 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 118 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 119 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 120 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 121 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 122 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 123 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 124 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 125 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 126 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 127 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 128 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 129 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 130 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 131 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 132 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 133 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 134 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 135 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 136 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 137 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 138 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 139 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 140 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 141 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 142 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 143 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 144 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 145 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 146 99:59:59,999 --> 99:59:59,999 147 99:59:59,999 --> 99:59:59,999