0:00:13.638,0:00:14.806 میرا نام ٹیگن کلین ہے۔ 0:00:14.806,0:00:17.976 میں ایج اینڈ نوڈ کی شریک بانی ہوں،[br]گراف کے پیچھے ابتدائی ٹیم۔ 0:00:18.268,0:00:20.145 اور گراف کے ساتھ[br]Google ویب کے لیے کیا کرتا ہے، 0:00:20.145,0:00:22.522 گراف بلاک چینز کے لیے کرتا اور ڈیٹا[br]منظم کرتا ہے۔ 0:00:22.605,0:00:25.692 میرا نام سینتیھیا ہاس ہے اور میں ورلڈ[br]آف ویمن فاؤنڈیشن کی ڈائریکٹر ہوں۔ 0:00:25.900,0:00:28.987 ورلڈ آف ویمن 10,000[br]خواتین کا مجموعہ ہے 0:00:28.987,0:00:32.741 جو مختلف پس منظر ، مختلف رنگت کی حامل ہیں۔ 0:00:32.991,0:00:36.745 اور ہم ایک ایسی کمیونٹی ہیں جو web3 اسپیس[br]میں شمولیت اور تنوع کی چیمپئن ہے۔ 0:00:36.745,0:00:38.288 میرا نام چارلی لی ہے۔ 0:00:38.288,0:00:39.914 میں Litecoin کے تخلیق کار ہوں۔ 0:00:39.914,0:00:42.542 Bitcoin کے متبادل کرنسیوں میں سے ایک ہے۔ 0:00:42.542,0:00:45.211 میں Bitcoin بیس کوڈ کے ساتھ[br]کے مختلف طریقے آزما رہا تھا 0:00:45.253,0:00:48.381 اور اپنی ذاتی کریپٹو کرنسی[br]تخلیق کرنے کا فیصلہ کیا 0:00:48.548,0:00:51.718 اور یہ ایک تفریحی سائیڈ پروجیکٹ تھا[br]اور یہ چل پڑا۔ 0:00:52.761,0:00:56.848 جب آپ کریڈٹ کارڈ کے ساتھ کچھ خریدتے ہیں جب[br]آپ کے گروسری کو نامیاتی لیبل لگایا جاتا ہے 0:00:56.848,0:01:00.310 جب آپ کریڈٹ کارڈ کے ساتھ کچھ خریدتے ہیں[br]جب آپ نامیاتی لیبل زدہ چیز خریدتے 0:01:00.727,0:01:03.229 جب آپ سوشل میڈیا پر مصدقہ شناخت دیکھتے[br]یا جب آپ ووٹ دیتے 0:01:03.646,0:01:05.982 آپ کو کیسے معلوم ہو گا کہ رقم منتقل[br]ہو گئی 0:01:05.982,0:01:09.694 اور یہ کہ کھانا نامیاتی ہے، [br]یہ کہ فرد سچا ہے، 0:01:09.944,0:01:12.113 یا یہ کہ آپ کا ووٹ شمار کیا گیا؟ 0:01:12.113,0:01:17.327 آخر کار، جو ریکارڈز بینک، کمپنیاں اور [br]حکومت منظم کرتی آپ ان پر بھروسہ کرتے۔ 0:01:18.036,0:01:22.832 لیکن اج کل، بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ آیا[br]وہ کمپنیوں، حکومتوں، یا کسی قسم کی مرکزی 0:01:23.333,0:01:28.296 پاور پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔[br]غلط معلومات کے عروج کے ساتھ 0:01:28.671,0:01:32.634 اگر ہم کوئی ایسا نظام تخلیق کریں جو [br]کسی مرکزی ادارے کا محتاج نہ ہو؟ 0:01:33.009,0:01:36.429 تب کیا جب ہم دولت اور پراپرٹی جیسی چیزوں[br]کا ایسے طریقے سے ٹریک رکھیں 0:01:36.429,0:01:41.976 کہ کوئی بھی اس ڈیٹا کو کمپنی یا حکومت کی[br]ذمہ داری کے بغیر اڈٹ کر سکے؟ 0:01:41.976,0:01:45.146 بلاک چین نامی ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے،[br]یہ آج کے دور میں ممکن ہے۔ 0:01:46.064,0:01:49.275 بلاک چین انٹرنیٹ میں معلومات[br]اسٹور کرنے کا ایک نیا طریقہ ہے 0:01:49.776,0:01:52.570 جہاں ہر کوئی شرکت کر سکتا۔[br]بلاک چین کے ساتھ 0:01:53.071,0:01:55.323 ڈیٹا غیر مرکزی بنایا اور تقسیم کیا[br]جا سکتا ہے۔ 0:01:55.990,0:01:57.700 کوئی بلاک چین کی ملکیت نہیں رکھتا، 0:01:57.700,0:02:01.079 لیکن ہر کوئی اسے استعمال کر سکتا ہے[br]اور اس پر اپنی معلومات کی تصدیق کر سکتا ہے۔ 0:02:01.079,0:02:05.750 یہ ٹیکنالوجی Bitcoin جیسی کریپٹو کرنسیوں[br]کے پیچھے جدت و اختراع ہے۔ 0:02:06.376,0:02:10.964 اس کے دیگر ممکنہ استعمال کے معاملات ہیں[br]جو ہم بعد کی ویڈیو میں بتائیں گے۔ 0:02:10.964,0:02:14.259 لیکن پہلے ہم دیکھیں کہ ماضی میں اعتماد[br]کے مسائل کو کیسے حل کیا گیا ہے۔ 0:02:15.635,0:02:15.969 انسانی 0:02:15.969,0:02:19.055 معاشروں کے ابتدائی دور سے، ہم نےمعلومات[br]ٹرانزیکشن کا ٹریک رکھ کے 0:02:19.055,0:02:22.517 اعتماد پیدا کرنے کے مختلف[br]طریقے اایجاد کیے ہیں 0:02:23.601,0:02:26.020 جیسے اس فارم کا مالک کون ہے؟ 0:02:26.855,0:02:29.107 میں دودھ کے لیے آپ کا کتنا مقروض ہوں؟ 0:02:29.107,0:02:31.693 زمین کے قوانین کیا ہیں؟ 0:02:31.693,0:02:35.780 انسانوں نے ٹرانزیکشنز کا ٹریک رکھنے کے لیے[br]شیلز یا قیمتی پتھروں کا استعمال شروع کیا 0:02:35.947,0:02:38.700 اور یہ کرنسی کی ابتدائی صورتیں[br]بن گئی۔ 0:02:38.992,0:02:42.495 جب ہم قبیلوں سے گاؤں اور[br]شہروں میں منتقل ہوتے تھے، 0:02:42.871,0:02:46.332 ہمیں پراپرٹی اور قوانین کا ٹریک رکھنے کی[br]ضرورت تھی۔ 0:02:46.875,0:02:50.295 اس سے اعداد و تحریر کی ابتدائی ایجاد[br]وجود میں آئی۔ 0:02:51.254,0:02:53.173 یہ حیران کن ہے نہ؟ 0:02:53.173,0:02:55.216 یم نے اعداد ریاضی کی کتاب کے لیے[br]دریافت نہیں کیے۔ 0:02:55.800,0:02:58.720 ہم نے حروف تہیجی کتابیں لکھنے کے[br]لیے نہیں دریافت کیے۔ 0:02:58.720,0:03:01.848 ہم نے انہیں زمین، مویشیوں، قرضوں[br]اور ٹیکس کا ٹریک رکھنے 0:03:02.098,0:03:04.392 کے لیے ایجاد کیا۔ 0:03:04.392,0:03:06.728 اور یقیناً، ہم نے اس وقت[br]سے طویل سفر طے کیا ہے۔ 0:03:06.978,0:03:11.691 کرنسی نے شیلز، سکوں سے بینک نوٹوں[br]سے ڈیجیٹل ڈیٹا کر شکل تندیل کی۔ 0:03:12.192,0:03:14.819 تحرہریں مٹی کی سیل پتھروں سے لے کر[br]کاغذ تک پھر ڈیجیٹل 0:03:14.819,0:03:18.698 فارمیٹس تک۔ تحریر اور نمبرز کی دریافت کے ساتھ، 0:03:18.698,0:03:22.493 ہم نے بھی اعتماد قائم کرنے کا[br]ایک نیا طریقہ ایجاد کیا ہے 0:03:22.744,0:03:27.999 کیونکہ ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کے یہ تمام[br]طریقے، بھروسے پر انحصار کرتے ہیں۔ 0:03:28.374,0:03:31.628 اسی وجہ سے[br]زمین کے اصول پتھر پر مرتب کیے گئے 0:03:31.836,0:03:34.881 تاکہ یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی انہیں[br]تبدیل نہیں کرے گا۔ 0:03:35.924,0:03:36.549 لیکن آپ کسی 0:03:36.549,0:03:39.469 بھی چیز پر اعتماد کیسے کر سکتے[br]حتیٰ کہ وہ پتھر پر بھی لکھی ہو؟ 0:03:40.303,0:03:44.807 مثلاً، آپ کے پاس پتھر کی سیل ہے جس[br]پر لکھا ہوا کہ آپ 100 گائوں کے مالک ہیں۔ 0:03:45.183,0:03:48.811 لیکن میں یہ کیسے جان سکتا ہوں کہ آپ نے[br]تعداد خود نہیں لکھا؟ 0:03:48.811,0:03:52.148 اسی وجہ سے ہم نے مستند سیلز،[br]اسٹمپ اور دستخط ایجاد 0:03:52.565,0:03:55.026 کیے ہیں۔ 0:03:55.151,0:03:58.238 ان تمام ایجادات کے ساتھ،[br]ہم لوگوں کے محدود گروپ کو مجاز 0:03:58.238,0:03:59.864 کرتے اور ان پر بھروسہ کرتے ہیں۔ 0:03:59.864,0:04:04.077 تنظیمیں، یا حکومتیں ہمارے ریکارڈ کی تصدیق[br]کرنے کی خصوصی طاقت رکھتی ہیں۔ 0:04:04.244,0:04:07.664 اور یہ ایک چیز ہے جو ہزاروں سالوں[br]اور نئی ٹیکنالوجیوں کے دوران 0:04:07.664,0:04:09.207 کبھی نہیں بدلی۔ 0:04:09.207,0:04:12.418 یہ نظام صرف اس صورت میں کام کرتے ہیں[br]جب ہم ان تنظیموں اور حکام پر 0:04:12.418,0:04:14.462 اعتماد کریں، جو ریکارڈ کی تصدیق کرتے ہیں۔ 0:04:15.463,0:04:18.007 اور یہ ہمیں واپس بلاک چین کی طرف لے جاتا ہے۔ 0:04:18.007,0:04:21.261 بلاک چین پہلی ٹیکنالوجی ہے جو ہمیں[br]مرکزی اتھارٹی پر بھروسہ کرنے کی 0:04:21.261,0:04:23.346 ضرورت کے بغیر معلومات کو ریکارڈ[br]کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ 0:04:23.888,0:04:27.517 یہ ایک ڈیجیٹل طریقہ ہے جس سے[br]معلومات اسٹور اور اس کی تصدیق کی جا سکتی 0:04:27.850,0:04:31.604 ہے جو کوئی پتھر یا سیل یا بینک[br]یا حکومت کی ضرورت 0:04:31.896,0:04:34.691 کے بغیر ہی پتھر پر درج ہے۔ 0:04:35.233,0:04:40.446 بلاک چین پر موجود معلومات کمپیوٹرز[br]کے تقسیم شدہ نیٹ ورک پر اسٹور ہے۔ 0:04:40.905,0:04:45.076 جب تک یہ کمپیوٹرز آزادانہ طور[br]پر منظم کردہ ہوں۔ 0:04:45.451,0:04:51.291 اصولی طور پر، کوئی فرد یا تنظیم[br]نیٹ ورک کو ختم یا کرپٹ نہیں کر سکتا۔ 0:04:52.417,0:04:52.875 یہ 0:04:52.875,0:04:56.754 یہ تحریر کی ایک شکل کی طرح ہے جو[br]جعلی نہیں ہو سکتی یا تباہ نہیں کی جا سکتی۔ 0:04:56.754,0:04:58.756 یہ بھروسے کی نئی قسم کو فعال کرتی ہے۔ 0:04:59.007,0:05:01.926 پہلا استعمال Bitcoin ہے۔ 0:05:01.926,0:05:05.471 Bitcoin ڈیجیٹل کرنسی ہے جو[br]جو کسی بھی بینک یا حکومت پر اعتماد کیے 0:05:05.805,0:05:09.976 بغیر ٹرانزیکشن اور ملکیت کو محفوظ[br]طریقے سے ٹریک کرتی ہے۔ 0:05:10.601,0:05:12.395 لیکن یہ صرف ایک مثال ہے۔ 0:05:12.395,0:05:15.064 جو بلاک چین ممکنہ طور پر ریئل اسٹیٹ[br]کی ملکیت کا سراغ 0:05:15.064,0:05:19.902 لگانے، معاہدے کرنے، دستاویزات کی تصدیق[br]کرنے، اور یہ تصدہق کرنے کہ یہ دستاویز 0:05:20.570,0:05:23.614 مخصوص تاریخ تخلیق کی گئی تھی، کے لیے[br]استعمال ہوتا ہے۔ 0:05:23.740,0:05:28.578 یہ اب نظریاتی طور پر ان تمام کاموں[br]کو کرنا ممکن ہے اور مزید یہ کہ 0:05:28.953,0:05:31.914 بھروسے کے روایتی نظام پر انحصار[br]کیے بغیر ممکن ہے۔ 0:05:32.498,0:05:36.586 بلاک چین ٹیکنالوجی کو اپنی مکمل استعداد تک[br]پہنچنے کے لیے کافی سفر کرنا ہے، 0:05:36.919,0:05:39.839 اور اس کا مستقبل[br]باقاعدہ تقریر کا موضوع ہے۔ 0:05:40.214,0:05:42.967 کچھ کا خیال ہے کہ یہ استعداد کے ساتھ[br]مستقبل ہے تاکہ 0:05:42.967,0:05:46.512 انسانی معاشرے میں طاقت اور حکام[br]کو غیر مرکزی بنایا گیا ہے۔ 0:05:46.846,0:05:50.475 دوسروں کا خیال ہے کہ یہ ایک بہت بڑا دھوکا[br]ہہے جس کا کوئی دوسرا مقصد نہیں ہے۔ 0:05:50.558,0:05:54.604 اس ویڈیو سیریز کے باقی حصے میں ہم [br]دیکھیں گے کہ یہ ٹیکنالوجی کیسے کام کرتی ہے۔ 0:05:54.604,0:05:57.982 اور پھر یم مختلف نقطہ نظر تلاش کریں گے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000 9:59:59.000,9:59:59.000