میرا نام ٹیگن کلین ہے۔ میں ایج اینڈ نوڈ کی شریک بانی ہوں، گراف کے پیچھے ابتدائی ٹیم۔ اور گراف کے ساتھ Google ویب کے لیے کیا کرتا ہے، گراف بلاک چینز کے لیے کرتا اور ڈیٹا منظم کرتا ہے۔ میرا نام سینتیھیا ہاس ہے اور میں ورلڈ آف ویمن فاؤنڈیشن کی ڈائریکٹر ہوں۔ ورلڈ آف ویمن 10,000 خواتین کا مجموعہ ہے جو مختلف پس منظر ، مختلف رنگت کی حامل ہیں۔ اور ہم ایک ایسی کمیونٹی ہیں جو web3 اسپیس میں شمولیت اور تنوع کی چیمپئن ہے۔ میرا نام چارلی لی ہے۔ میں Litecoin کے تخلیق کار ہوں۔ Bitcoin کے متبادل کرنسیوں میں سے ایک ہے۔ میں Bitcoin بیس کوڈ کے ساتھ کے مختلف طریقے آزما رہا تھا اور اپنی ذاتی کریپٹو کرنسی تخلیق کرنے کا فیصلہ کیا اور یہ ایک تفریحی سائیڈ پروجیکٹ تھا اور یہ چل پڑا۔ جب آپ کریڈٹ کارڈ کے ساتھ کچھ خریدتے ہیں جب آپ کے گروسری کو نامیاتی لیبل لگایا جاتا ہے جب آپ کریڈٹ کارڈ کے ساتھ کچھ خریدتے ہیں جب آپ نامیاتی لیبل زدہ چیز خریدتے جب آپ سوشل میڈیا پر مصدقہ شناخت دیکھتے یا جب آپ ووٹ دیتے اپکو کیسے معالوم حو گا کے پیسے ٹرانسفر حو گۓ اور یے کے کھانا ارگینک ھے، اور وہ شکس اسلی ھے یا یے کے اپکا وٹ گنا گیا ہے اخر کار، جو ریکارڈ بینک، کمپنیاں اور گورنمنٹ مینج کرتی ہیں اپ انپے ٹرسٹ کرتے ہیں لیکن اج کل، بہت سے لوگ یے سوچتے ہیں کہ کیا وہ بھروسہ کر سکتے ہیں کسی کمپنیو، گورنمنٹ یہ کسی قسم کی مرکزی پاور پے۔ غلط انفارپیشن کے عروج کے ساتھ تب کیا جب ھم کوۃی ایسا سسٹم تخلیک کریں جو کسی مرکزی باڈی کا مہتاج نا ہو تب کیا جب ہم دولت اور جائداد جیسی چیزوں کا ایسے طریقے سے حساب و کتاب رکہھیں کہ کویٰ بہی اس دیٹا