0:00:00.390,0:00:01.300 سب کو ہیلو، 0:00:01.300,0:00:06.852 کسی پروگرام کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے[br]کہ یہ متعامل ہو سکتا ہے۔ 0:00:06.852,0:00:12.441 جب بھی کوئی شخص کمپیوٹر یا فون پر کسی چیز کلک کرتا ہے، ٹیب یا ٹائپ کرتا ہے، تو اس سے ایک ایونٹ وجود میں آتا ہے۔ 0:00:12.441,0:00:16.428 اور کچھ ایسا بھی کوڈ ہوتا ہے جو فیصلہ کرتا ہے کہ کوئی ایونٹ واقع ہونے پر کیا کرنا ہے۔ 0:00:16.428,0:00:20.063 مثال کے طور پر، آپ کے پاس ایک ایونٹ ہینڈلر ہو سکتا ہے جو کہتا ہے 0:00:20.063,0:00:22.272 "ماؤس کلک ہونے پر، آواز بجائیں"۔ 0:00:23.582,0:00:25.657 آئیں یہ دیکھنے کے لئے ایک سرگرمی کو آزمائیں کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔ 0:00:25.657,0:00:28.261 کیا آپ نے کبھی گیم فلیپی برڈ کے بارے میں سنا ہے؟ 0:00:28.261,0:00:34.499 ایونٹ ہینڈلرز کا استعمال کر کے، آپ یہ سیکھ سکتے ہیں[br]کہ فلیپی برڈ کے اپنے مرضی کے ورژن کو کس طرح پروگرام کرنا ہے۔ 0:00:34.499,0:00:40.801 آپ جو کوڈ لکھتے ہیں اس میں بلاکس کو گھسیٹ کر لانا اور چھوڑ دینا شامل ہے،[br]جو کمپیوٹر کے لئے کمانڈز کی نمائندگی کرتا ہے۔ 0:00:40.801,0:00:44.061 گھسیٹ کر لانا اور چھوڑ دینا پروگرامنگ سیکھنے کا آسان ترین طریقہ ہے... 0:00:44.061,0:00:47.062 اس سے حتٰی کہ یونیورسٹی کے طلبہ کوڈ کرنا سیکھتے ہیں۔ 0:00:47.062,0:00:51.011 لیکن اس کے پسِ پردہ، ہر بلاک کی اصلی کوڈ کے ذریعے نمائندگی کی جاتی ہے۔ 0:00:51.011,0:00:56.059 اگر آپ کام کی جگہ پر ایک نگاہ ڈالیں، تو یہاں کچھ سبز بلاکس ہیں جو آپ کے لئے بھرے ہوئے ہیں۔ 0:00:56.059,0:00:57.871 یہ ایونٹ ہینڈلر ہیں۔ 0:00:57.871,0:01:04.820 اگر آپ چاہتے ہیں کہ جب آپ اپنے ماؤس سے کلک کریں تو پرندہ اڑان بھرنے لگے، تو آپ مناسب ایونٹ ہینڈلر سے فلیپ بلاک منسلک کر کے ایسا کر سکتے ہیں۔ 0:01:04.820,0:01:08.714 اور اب آپ اپنی گیم میں، جب بھی آپ اپنے ماؤس پر کلک کریں گے، پرندہ اڑان بھرنے لگے گا۔ 0:01:08.714,0:01:15.413 اس سرگرمی کی ہر پزل میں، ہم کام کی جگہ پر سبز بلاکس کی طرح نئی اقسام کے ایونٹ متعارف کرائیں گے۔ 0:01:15.413,0:01:19.506 اور آپ ان ایونٹس کے ردعمل میں شامل کرنے کے لئے مناسب بلاک کا طے کر سکتے ہیں۔ 0:01:19.506,0:01:23.620 جب آپ کو اس طرح کا تیر نظر دکھائی دیتا ہے، تو آپ ترتیب کو تبدیل کر سکتے ہیں، 0:01:23.620,0:01:26.620 جیسے پرندے کے زمین کو چھوتے وقت بجنے کے لئے آواز کو۔ 0:01:26.620,0:01:31.318 آخری پزل میں، آپ اپنی گیم خود بنانے اور اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کرنے کے قابل ہوں گے۔ 0:01:31.318,0:01:33.224 مزے کریں!