یہ پیشکش اسٹینفورڈ سینٹر برائے پروفیشنل
ڈویلپمنٹ کی طرف سے فراہ م کی جاتی ہے
Programming Abstractions CS106B
میں خوش آمدید
( شاید اب همارا مائک آن ہے؟)
( اوہ، یہ دلچسپ ہے . )
ویب سائٹ شاید یہاں سب سے اہم چیز ہے
جہاں سے آپ کلاس کے بارے میں
معلومات حاصل کرسکتے ہیں
آج کی بات اور کچھ جائزہ دینے کے لئے