WEBVTT 00:00:03.700 --> 00:00:05.600 میں نے آٹھویں کلاس میں پروگرامنگ سیکھی۔. 00:00:05.700 --> 00:00:07.000 میں نے سب سے پہلے سیکھا کہ اسکرین پر سبز رنگ کا حلقہ 00:00:07.000 --> 00:00:10.500 اور ایک سرخ مربع کیسے بنانا ہے۔ 00:00:10.700 --> 00:00:13.400 آپ صرف درس سیکھیں اور اتنے زیادہ ہیں بھی نہیں، 00:00:13.400 --> 00:00:16.400 اور بالاخر اس نقطے تک پہنچ جائیں گے جہاں کچھ بھی چاہیں کر سکتے ہیں۔ 00:00:17.700 --> 00:00:22.330 کمپیوٹر سائنس بس یہ ہے کہ کمپیوٹر کیسے کام کرتا اور سوچتا ہے، 00:00:22.330 --> 00:00:24.700 تاکہ آپ انہیں نئی چیزیں سکھا سکیں۔ 00:00:24.800 --> 00:00:28.100 آجکل آپ کمپیوٹر سائنس میں زبردست کام کر سکتے ہو۔ 00:00:28.200 --> 00:00:31.200 یہ ہمارے پاس سپر پاورکے قریب ترین چیز ہے۔ 00:00:31.300 --> 00:00:34.200 (تانیہ: کمپیوٹر سائنس سٹوڈنٹ) اگلے گھنٹے میں ہم ایک گیم کھیلتے ہیں جو آپکو 00:00:34.200 --> 00:00:36.000 پروگرامنگ کے بنیادی افکار سکھائے گا۔ 00:00:36.000 --> 00:00:39.500 عموما ساری پروگرامنگ لکھی جاتی ہے لیکن 00:00:39.600 --> 00:00:43.200 ہم بلاکلی استعمال کرتے ہیں، 00:00:43.200 --> 00:00:46.000 آپ مشین کی سرکٹوں میں راز/کوڈ چھاپ رہے ہوتے ہیں۔ 00:00:46.000 --> 00:00:49.400 شروع میں ہم ایک پروگرام کے راز لکھتے ہیں جو 00:00:49.400 --> 00:00:54.000 ناراض پرندے کو بھول بھلیوں سے گزار کر اُس انڈہ چور سوُر 00:00:54.000 --> 00:00:56.600 تک پہنچا گا۔ دیکھیں! آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ 00:00:56.600 --> 00:01:00.000 بائیں طرف پرندے کے لئے بھول بھلیاں ہیں جہاں پروگرام چلے گا۔ 00:01:00.000 --> 00:01:04.000 ہر لیول کے لئے ہدایات نیچے لکھی ہوئی ہیں۔ 00:01:04.000 --> 00:01:06.000 درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے، 00:01:06.000 --> 00:01:10.200 اور یہ ہر ایک بلاک ایک کمانڈ ہے جو مرغی کو سمجھ آتا ہے۔ 00:01:10.200 --> 00:01:13.000 دائیں طرف کی سفید جگہ workspace ہے 00:01:13.000 --> 00:01:15.100 اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔. 00:01:15.100 --> 00:01:21.000 اگر "move" بلاک کو ورک سپیس میں گسیٹھ لاؤں اور "run" دباؤں، 00:01:21.000 --> 00:01:23.500 تو کیا ہوتا ہے؟ یہ پرندہ گرڈ پر ایک بکس آگے جاتا ہے۔ 00:01:23.500 --> 00:01:28.000 اور اگر میں ایک بکس آگے جانے کے بعد پرندے سے کچھ کروانا چاہوں تو؟ 00:01:28.000 --> 00:01:30.300 تو میں پروگرام میں ایک اور بلاک ڈالتا ہوں۔ 00:01:30.300 --> 00:01:33.900 میں "" بلاک متخب کر کے اسے گسیٹھ کر 00:01:33.900 --> 00:01:37.000 اپنے "move" بلاک کے نیچے زرد لکیر ظاہر ہونے تک لاتا ہوں 00:01:37.000 --> 00:01:41.000 پھر اسے گرا کر دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔ 00:01:41.000 --> 00:01:45.000 جب میں "" پھر دباؤں، پرندہ وہی کمانڈ اوپر سے نیچے کی ترتیب سے 00:01:45.000 --> 00:01:47.000 دہرائے گا جو ورک سپیس کے اندر ڈھیر ہیں۔ 00:01:47.000 --> 00:01:49.000 اگر کوئی بلاک ہٹانا چاہتے ہیں، 00:01:49.000 --> 00:01:52.000 اس ڈھیر سے اٹھا کر واپس ردی میں لے جائیں۔ 00:01:52.000 --> 00:01:57.800 "Run" دبانے کے بعد گیم اگر "Reset" دبائیں تو پرندہ سٹارٹ پر جائے گا۔ 00:01:57.800 --> 00:01:59.500 آجاؤ اب وہ سُوَر پکڑتے ہیں!