0:00:00.000,0:00:01.420 پرسٹن: مبارک ہو! 0:00:01.420,0:00:03.719 لزی: مبارک ہو! 0:00:03.719,0:00:05.820 سٹیمپی: مبارک ہو، آپ نے کر لیا! 0:00:05.820,0:00:10.580 سٹیسی: مبارک ہو دوستو، آپ نے زبردست[br]کام انجام دیا ہے! 0:00:10.590,0:00:15.990 اب جب آپ نے آور اف کوڈ مکمل کر لیا،[br]آپ مائنکرافٹ میں اپنا کوڈ لکھ سکتے ہیں۔ 0:00:15.990,0:00:20.080 آپ نے لوپس، فنکشنز اور ایجنٹ کے[br]کردار کے بارے میں سیکھ لیا ہے۔ 0:00:20.080,0:00:23.510 اب کھلے ڈول سے کھیلنے کا وقت ہے[br]جس میں آپ خود ڈولپر ہونگے۔ 0:00:23.510,0:00:28.180 باقی ٹائم میں آپ فنکشنز لکھ سکتے ہیں[br]کہ آپ تلاش، کانکنی اور تعمیر کر لیں۔ 0:00:28.180,0:00:31.730 اس لیول میں آپ جو کوڈ لکھیں گے اسے[br]Minecraft: Education Edition کی اپنی 0:00:31.730,0:00:33.140 دنیا میں لے جا سکتے ہیں۔ 0:00:33.140,0:00:36.630 بس "" پر کلک کیجیئے اور لنک لینے کے لئے[br]ہدایات پر عمل کرتے ہوئے 0:00:36.630,0:00:38.550 اسے اپنی دنیا لے جائیں اور ایجنٹ کے ساتھ کوڈ جاری رکھیں۔ 0:00:38.550,0:00:40.910 مزے لے کر سیکھیں اور اچھا کام کیا ہے آپ نے! 0:00:40.910,0:00:43.030 سٹیسی: اور میں واپس آ گئی! 0:00:43.030,0:00:45.360 اچھا تو یہ ہے ایجنٹ! 0:00:45.360,0:00:47.780 دکھاتی ہوں کیا کر سکتا ہے۔ 0:00:47.780,0:00:49.760 دیکھو، دیکھو! 0:00:49.760,0:00:51.460 کر رہا ہے اسے! 0:00:51.460,0:00:55.720 میں نے اسے کہا تھا ٹیراکوٹا بلاکوں سے سیڑھی[br]بنائے، اور ہم ادھر سے نکلنے 0:00:55.720,0:00:56.720 کے لئے وہی سیڑھی استعمال کر سکتے ہیں۔ 0:00:56.720,0:00:59.160 اور بتاتی جاؤں آپ کو کہ صرف سیڑھی ہی نہیں۔ 0:00:59.160,0:01:03.450 میں ایجنٹ کچھ بھی چاہوں کرنے کو کہوں،[br]وہ کرے گا۔ 0:01:03.450,0:01:05.349 سٹیمپی: آپ نے یہ کیسے کیا؟ 0:01:05.349,0:01:06.940 سٹیسی: آسان تھا، واقعی۔ 0:01:06.940,0:01:08.400 میں نے بس کوڈ استعمال کیا!