آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔ پہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹی کلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔ آپ اظہار کرسکتے ہیں، سوچ لے کر چیزیں بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس ان بہت سی چیزوں کی اساس ہے جو کالج کے طلباء پیشہ ور لوگ آگلے 20 یا مجھے پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔ مجھے کچھ لوگوں کی زندگی آسان کرنے کے لئے کچھ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ہمارے پاس سپر پاور کے قریب ترین چیز ہے۔ شروعات سب سے اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ میں خود بھی نیا ہوں، اور چاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔. میرا نام جان ویچی ہے، جو PopCap Games کا ایک بانی ہوں۔ ہم گیم بناتے ہیں جیسے Plants vs. Zombies، Bejeweled، اور Peggle۔ گیمز میں یہ نہیں دیکھتے کہ کوڈ کتنا بے عیب ہے، بلکہ یہ کہ گیم کا احساس کیا اور کتنے مزے کا ہے۔ آپ کو یہ احساس صرف تب ہو گا جب آپ اسے آزمائیں، کریں، اور اپنے گیم بنانے کے ہنروں کو بدلیں اور تکرار کریں۔ کیا آپ کی کوئی پسندیدہ گیم ہے؟ ہم محض پلے لیب کا گیم بنانے کی جانب ایک اور قدم اٹھاتے ہیں۔ اچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر کہانی میں ایکٹر ہوتے ہیں۔ ایکٹر جو ایسے کام جیسے بات، حرکت، رابطہ کرتے ہیں۔ یا شاید گیم کے قواعد کے اندر سکور کرتے ہیں۔ آج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے ڈزنی کرداروں کے ساتھ جیسے Anna Elsa, Hiro, Baymax اور Rapunzel. اور پھر ہم شروع سے گیم بنائیں گے جوفون پہ کھیلا اور شیئر ہو سکے۔. آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف گیم سپیس ہے جہاں پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایاتنیچے لکھی ہوئی ہیں۔ .یہ درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے اور ہر بلاک کوڈ کاایک ٹکڑہ ہے۔. دائیں طرف کی سفید جگہ workspace ہے اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔ شروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی "when run" بلاک سے ملائیں گے۔ آپ متعدد بلاکوں کو زرد لکیر نظر آنے تک باہر گسیٹھ کر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں۔ پہلے پزل میں Hiro ایکٹر 1 ہے اور Baymax ایکٹر2 ہے۔ ہمیں ہیرو کو حرکت دے کر بے میکس تک پہنچانا ہے جو ہم "move right" باہر گھسیٹ کر اسےwhen run" سے ملاتے ہیں۔ جب آپ کے بلاک ترتیب میں آئیں، تو "run button" دبائیں" کہ پتہ چلے کیا پروگرام لکھا ہے۔. شروع ہو جائیں اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا پائیں گے جس میں یہ بہتریں کھلاڑی بات، سکور، مائیکروباٹ، چیری، پرچ، سپارکل پھینکیں گے اور ایک دوسرے کو غائب کریں گے۔ یہ سب آپ پر انحصار رکھتے ہیں!