WEBVTT 00:00:02.280 --> 00:00:09.280 آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔ پہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں 00:00:09.820 --> 00:00:16.530 پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹی کلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب 00:00:16.530 --> 00:00:21.490 لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔ آپ اظہار کرسکتے ہیں، سوچ لے کر چیزیں 00:00:21.490 --> 00:00:26.930 بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس ان بہت سی چیزوں کی اساس ہے جو کالج کے طلباء 00:00:26.930 --> 00:00:31.400 پیشہ ور لوگ آگلے 20 یا مجھے پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ 00:00:31.400 --> 00:00:36.989 مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔ مجھے کچھ لوگوں کی زندگی آسان کرنے کے لئے 00:00:36.989 --> 00:00:41.249 کچھ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ہمارے پاس سپر پاور کے قریب ترین چیز ہے۔ شروعات سب سے 00:00:41.249 --> 00:00:47.710 اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ میں خود بھی نیا ہوں، اور چاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔. میرا نام جان 00:00:47.710 --> 00:00:52.469 ویچی ہے، جو PopCap Games کا ایک بانی ہوں۔ ہم گیم بناتے ہیں جیسے Plants vs. Zombies، 00:00:52.469 --> 00:00:57.670 Bejeweled، اور Peggle۔ گیمز میں یہ نہیں دیکھتے کہ کوڈ کتنا بے عیب ہے، 00:00:57.670 --> 00:01:02.129 بلکہ یہ کہ گیم کا احساس کیا اور کتنے مزے کا ہے۔ آپ کو یہ احساس صرف تب ہو گا 00:01:02.129 --> 00:01:06.280 جب آپ اسے آزمائیں، کریں، اور اپنے گیم بنانے کے ہنروں کو 00:01:06.280 --> 00:01:11.170 بدلیں اور تکرار کریں۔ کیا آپ کی کوئی پسندیدہ گیم ہے؟ ہم محض پلے لیب کا 00:01:11.170 --> 00:01:17.110 گیم بنانے کی جانب ایک اور قدم اٹھاتے ہیں۔ اچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر 00:01:17.110 --> 00:01:22.829 کہانی میں ایکٹر ہوتے ہیں۔ ایکٹر جو ایسے کام جیسے بات، حرکت، رابطہ کرتے ہیں۔ یا شاید گیم کے قواعد 00:01:22.829 --> 00:01:27.979 کے اندر سکور کرتے ہیں۔ آج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے 00:01:27.979 --> 00:01:33.710 ڈزنی کرداروں کے ساتھ جیسے Anna Elsa, Hiro, Baymax اور Rapunzel. اور پھر ہم 00:01:33.710 --> 00:01:39.500 شروع سے گیم بنائیں گے جوفون پہ کھیلا اور شیئر ہو سکے۔. آپ کا سکرین 00:01:39.500 --> 00:01:44.509 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف گیم سپیس ہے جہاں پروگرام چلے گا۔ ہر 00:01:44.509 --> 00:01:50.670 لیول کے لئے ہدایاتنیچے لکھی ہوئی ہیں۔ .یہ درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے 00:01:50.670 --> 00:01:55.670 اور ہر بلاک کوڈ کاایک ٹکڑہ ہے۔. دائیں طرف کی سفید جگہ workspace ہے 00:01:55.670 --> 00:02:02.460 اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔ شروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی 00:02:02.460 --> 00:02:07.240 "when run" بلاک سے ملائیں گے۔ آپ متعدد بلاکوں کو زرد لکیر نظر آنے تک باہر گسیٹھ 00:02:07.240 --> 00:02:13.069 کر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں۔ پہلے پزل میں 00:02:13.069 --> 00:02:19.090 Hiro ایکٹر 1 ہے اور Baymax ایکٹر2 ہے۔ ہمیں ہیرو کو حرکت دے کر بے میکس تک پہنچانا ہے 00:02:19.090 --> 00:02:24.909 جو ہم "move right" باہر گھسیٹ کر اسےwhen run" سے ملاتے ہیں۔ جب آپ کے 00:02:24.909 --> 00:02:29.819 بلاک ترتیب میں آئیں، تو "run button" دبائیں" کہ پتہ چلے کیا پروگرام لکھا ہے۔. شروع ہو جائیں 00:02:29.819 --> 00:02:34.260 اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا پائیں گے جس میں یہ بہتریں کھلاڑی 00:02:34.260 --> 00:02:40.620 بات، سکور، مائیکروباٹ، چیری، پرچ، سپارکل پھینکیں گے اور 00:02:40.620 --> 00:02:42.730 ایک دوسرے کو غائب کریں گے۔ یہ سب آپ پر انحصار رکھتے ہیں!