WEBVTT 00:00:02.260 --> 00:00:09.260 آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔ پہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں 00:00:10.099 --> 00:00:16.720 پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹ کلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب 00:00:16.720 --> 00:00:21.699 لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔ آپ اظہار کرسکتے ہیں، سوچ لے کر چیزیں 00:00:21.699 --> 00:00:26.920 بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس ان بہت سی چیزوں کی اساس ہے جو کالج کے طلباء 00:00:26.920 --> 00:00:31.550 اور پیشہ ور افراد اگلے 20 یا 30 سالوں تک کریں گے۔ مجھے پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ 00:00:31.550 --> 00:00:36.690 مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔ مجھے کچھ لوگوں کی زندگی آسان کرنے کے لئے 00:00:36.690 --> 00:00:41.120 کچھ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ہمارے پاس سپر پاور کے قریب ترین چیز ہے۔ شروعات سب سے 00:00:41.120 --> 00:00:46.829 اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ میں خود بھی نیا ہوں، اور چاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔. 00:00:46.829 --> 00:00:50.679 کیا آپکی پسندیدہ ویڈیو گیم ہے جو آپ ہمیشہ بنانا چاہتے تھے؟ ہم محض پلے لیب کا 00:00:50.679 --> 00:00:57.109 استعمال کرکے کھیل بنانا شروع کرتے ہیں۔ اچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر 00:00:57.109 --> 00:01:02.670 کہانی میں ایکٹر ہوتے ہیں۔ ایکٹر جو ایسے کام جیسے بات،, حرکت، رابطہ کرتے ہیں، شاید 00:01:02.670 --> 00:01:07.680 گیم کے قواعد کے اندر سکور کرتے ہیں۔. آج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے 00:01:07.680 --> 00:01:13.540 ایسے ایکٹرز جیسے چڑیلوں،, زامبیوں، ایلینوں اور جانوروں کے ذریعے 00:01:13.540 --> 00:01:18.220 اور پھر شروع سے گیم بنائیں گے جو فون پہ کھیلا اور شیئر ہو سکے۔. 00:01:18.220 --> 00:01:22.930 آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف وہ گیم سپیس ہے جہاں آپ کا 00:01:22.930 --> 00:01:28.310 پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات نیچے لکھی ہوئی ہیں۔. درمیان والی جگہ 00:01:28.310 --> 00:01:33.520 ٹول باکس ہے، اور ہر بلاک کوڈ کا ایک ٹکڑہ ہے۔. دائیں طرف کی سفید جگہ 00:01:33.520 --> 00:01:38.260 ورک سپیس ہے اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔. 00:01:38.260 --> 00:01:43.600 شروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی when run" بلاک سے ملائیں گے۔. آپ link 00:01:43.600 --> 00:01:48.620 پر زرد لکیر نظر آنے تک اسے باہر گسیٹھ کر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں، اور 00:01:48.620 --> 00:01:50.600 پھر وہ مل جاتے ہیں۔ 00:01:50.600 --> 00:01:56.080 پہلے پزل میں ہمارا ایکٹر پنگوین ہے اور ہم اس سے "Hello" کہلواتے ہیں 00:01:56.080 --> 00:02:02.020 say" کا بلاک باہر گھسیٹ کر، اور اسے when run" بلاک سے ملا کر، اور "Hello" لکھ کر۔." ہم پنگوین کو 00:02:02.020 --> 00:02:06.940 حرکت "move right" اور move left" کے بلاک سے بھی دیتے ہیں۔. جب آپ کے 00:02:06.940 --> 00:02:11.920 بلاک ترتیب میں آئیں، تو "run button" دبائیں" کہ پتہ چلے کیا پروگرام لکھا ہے۔. شروع ہو جائیں 00:02:11.920 --> 00:02:16.439 اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا پائیں گے جس میں ہر قسم کے کھلاڑی 00:02:16.439 --> 00:02:23.439 رابطہ کریں، خوش یا خفا ہوں، سکور کریں،, یا آگے کے گولے پھیکیں، یا ایک دوسرے کو غائب کریں۔. 00:02:23.579 --> 00:02:26.180 یہ سب آپ پر اور اس گیم پر انحصار رکھتے ہیں جسے آپ بنانا چاہتے ہیں۔.