آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔ پہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹ کلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔ آپ اظہار کرسکتے ہیں، سوچ لے کر چیزیں بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس ان بہت سی چیزوں کی اساس ہے جو کالج کے طلباء اور پیشہ ور افراد اگلے 20 یا 30 سالوں تک کریں گے۔ مجھے پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔ مجھے کچھ لوگوں کی زندگی آسان کرنے کے لئے کچھ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ہمارے پاس سپر پاور کے قریب ترین چیز ہے۔ شروعات سب سے اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ میں خود بھی نیا ہوں، اور چاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔. کیا آپکی پسندیدہ ویڈیو گیم ہے جو آپ ہمیشہ بنانا چاہتے تھے؟ ہم محض پلے لیب کا استعمال کرکے کھیل بنانا شروع کرتے ہیں۔ اچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر کہانی میں ایکٹر ہوتے ہیں۔ ایکٹر جو ایسے کام جیسے بات،, حرکت، رابطہ کرتے ہیں، شاید گیم کے قواعد کے اندر سکور کرتے ہیں۔. آج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے ایسے ایکٹرز جیسے چڑیلوں،, زامبیوں، ایلینوں اور جانوروں کے ذریعے اور پھر شروع سے گیم بنائیں گے جو فون پہ کھیلا اور شیئر ہو سکے۔. آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف وہ گیم سپیس ہے جہاں آپ کا پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات نیچے لکھی ہوئی ہیں۔. درمیان والی جگہ ٹول باکس ہے، اور ہر بلاک کوڈ کا ایک ٹکڑہ ہے۔. دائیں طرف کی سفید جگہ ورک سپیس ہے اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔. شروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی when run" بلاک سے ملائیں گے۔. آپ link پر زرد لکیر نظر آنے تک اسے باہر گسیٹھ کر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں، اور پھر وہ مل جاتے ہیں۔ پہلے پزل میں ہمارا ایکٹر پنگوین ہے اور ہم اس سے "Hello" کہلواتے ہیں say" کا بلاک باہر گھسیٹ کر، اور اسے when run" بلاک سے ملا کر، اور "Hello" لکھ کر۔." ہم پنگوین کو حرکت "move right" اور move left" کے بلاک سے بھی دیتے ہیں۔. جب آپ کے بلاک ترتیب میں آئیں، تو "run button" دبائیں" کہ پتہ چلے کیا پروگرام لکھا ہے۔. شروع ہو جائیں اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا پائیں گے جس میں ہر قسم کے کھلاڑی رابطہ کریں، خوش یا خفا ہوں، سکور کریں،, یا آگے کے گولے پھیکیں، یا ایک دوسرے کو غائب کریں۔. یہ سب آپ پر اور اس گیم پر انحصار رکھتے ہیں جسے آپ بنانا چاہتے ہیں۔.