1 00:00:02,260 --> 00:00:09,260 آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔ پہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں 2 00:00:10,099 --> 00:00:16,720 پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹ کلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب 3 00:00:16,720 --> 00:00:21,699 لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔ آپ اظہار کرسکتے ہیں، سوچ لے کر چیزیں 4 00:00:21,699 --> 00:00:26,920 بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس ان بہت سی چیزوں کی اساس ہے جو کالج کے طلباء 5 00:00:26,920 --> 00:00:31,550 اور پیشہ ور افراد اگلے 20 یا 30 سالوں تک کریں گے۔ مجھے پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ 6 00:00:31,550 --> 00:00:36,690 مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔ مجھے کچھ لوگوں کی زندگی آسان کرنے کے لئے 7 00:00:36,690 --> 00:00:41,120 کچھ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ہمارے پاس سپر پاور کے قریب ترین چیز ہے۔ شروعات سب سے 8 00:00:41,120 --> 00:00:46,829 اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ میں خود بھی نیا ہوں، اور چاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔. 9 00:00:46,829 --> 00:00:50,679 کیا آپکی پسندیدہ ویڈیو گیم ہے جو آپ ہمیشہ بنانا چاہتے تھے؟ ہم محض پلے لیب کا 10 00:00:50,679 --> 00:00:57,109 استعمال کرکے کھیل بنانا شروع کرتے ہیں۔ اچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر 11 00:00:57,109 --> 00:01:02,670 کہانی میں ایکٹر ہوتے ہیں۔ ایکٹر جو ایسے کام جیسے بات،, حرکت، رابطہ کرتے ہیں، شاید 12 00:01:02,670 --> 00:01:07,680 گیم کے قواعد کے اندر سکور کرتے ہیں۔. آج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے 13 00:01:07,680 --> 00:01:13,540 ایسے ایکٹرز جیسے چڑیلوں،, زامبیوں، ایلینوں اور جانوروں کے ذریعے 14 00:01:13,540 --> 00:01:18,220 اور پھر شروع سے گیم بنائیں گے جو فون پہ کھیلا اور شیئر ہو سکے۔. 15 00:01:18,220 --> 00:01:22,930 آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف وہ گیم سپیس ہے جہاں آپ کا 16 00:01:22,930 --> 00:01:28,310 پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات نیچے لکھی ہوئی ہیں۔. درمیان والی جگہ 17 00:01:28,310 --> 00:01:33,520 ٹول باکس ہے، اور ہر بلاک کوڈ کا ایک ٹکڑہ ہے۔. دائیں طرف کی سفید جگہ 18 00:01:33,520 --> 00:01:38,260 ورک سپیس ہے اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔. 19 00:01:38,260 --> 00:01:43,600 شروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی when run" بلاک سے ملائیں گے۔. آپ link 20 00:01:43,600 --> 00:01:48,620 پر زرد لکیر نظر آنے تک اسے باہر گسیٹھ کر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں، اور 21 00:01:48,620 --> 00:01:50,600 پھر وہ مل جاتے ہیں۔ 22 00:01:50,600 --> 00:01:56,080 پہلے پزل میں ہمارا ایکٹر پنگوین ہے اور ہم اس سے "Hello" کہلواتے ہیں 23 00:01:56,080 --> 00:02:02,020 say" کا بلاک باہر گھسیٹ کر، اور اسے when run" بلاک سے ملا کر، اور "Hello" لکھ کر۔." ہم پنگوین کو 24 00:02:02,020 --> 00:02:06,940 حرکت "move right" اور move left" کے بلاک سے بھی دیتے ہیں۔. جب آپ کے 25 00:02:06,940 --> 00:02:11,920 بلاک ترتیب میں آئیں، تو "run button" دبائیں" کہ پتہ چلے کیا پروگرام لکھا ہے۔. شروع ہو جائیں 26 00:02:11,920 --> 00:02:16,439 اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا پائیں گے جس میں ہر قسم کے کھلاڑی 27 00:02:16,439 --> 00:02:23,439 رابطہ کریں، خوش یا خفا ہوں، سکور کریں،, یا آگے کے گولے پھیکیں، یا ایک دوسرے کو غائب کریں۔. 28 00:02:23,579 --> 00:02:26,180 یہ سب آپ پر اور اس گیم پر انحصار رکھتے ہیں جسے آپ بنانا چاہتے ہیں۔.