0:00:02.260,0:00:09.260 آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔[br]پہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں 0:00:10.099,0:00:16.720 پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹ[br]کلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب 0:00:16.720,0:00:21.699 لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔ آپ اظہار کرسکتے ہیں، سوچ لے کر چیزیں 0:00:21.699,0:00:26.920 بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس ان بہت سی چیزوں[br]کی اساس ہے جو کالج کے طلباء 0:00:26.920,0:00:31.550 اور پیشہ ور افراد اگلے[br]20 یا 30 سالوں تک کریں گے۔ مجھے پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ 0:00:31.550,0:00:36.690 مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔ مجھے کچھ لوگوں کی[br]زندگی آسان کرنے کے لئے 0:00:36.690,0:00:41.120 کچھ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ہمارے پاس سپر پاور[br]کے قریب ترین چیز ہے۔ شروعات سب سے 0:00:41.120,0:00:46.829 اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ میں خود بھی نیا[br]ہوں، اور چاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔. 0:00:46.829,0:00:50.679 کیا آپکی پسندیدہ ویڈیو گیم ہے[br]جو آپ ہمیشہ بنانا چاہتے تھے؟ ہم محض پلے لیب کا 0:00:50.679,0:00:57.109 استعمال کرکے کھیل[br]بنانا شروع کرتے ہیں۔ اچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر 0:00:57.109,0:01:02.670 کہانی میں ایکٹر ہوتے ہیں۔ ایکٹر جو ایسے کام جیسے بات،,[br]حرکت، رابطہ کرتے ہیں، شاید 0:01:02.670,0:01:07.680 گیم کے قواعد کے اندر سکور کرتے ہیں۔.[br]آج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے 0:01:07.680,0:01:13.540 ایسے ایکٹرز جیسے چڑیلوں،,[br]زامبیوں، ایلینوں اور جانوروں کے ذریعے 0:01:13.540,0:01:18.220 اور پھر شروع سے گیم بنائیں گے جو[br]فون پہ کھیلا اور شیئر ہو سکے۔. 0:01:18.220,0:01:22.930 آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف وہ گیم سپیس[br]ہے جہاں آپ کا 0:01:22.930,0:01:28.310 پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات[br]نیچے لکھی ہوئی ہیں۔. درمیان والی جگہ 0:01:28.310,0:01:33.520 ٹول باکس ہے، اور ہر بلاک کوڈ کا[br]ایک ٹکڑہ ہے۔. دائیں طرف کی سفید جگہ 0:01:33.520,0:01:38.260 ورک سپیس ہے اور یہیں پر ہم[br]پروگرام بنائیں گے۔. 0:01:38.260,0:01:43.600 شروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی[br]when run" بلاک سے ملائیں گے۔. آپ link 0:01:43.600,0:01:48.620 پر زرد لکیر نظر آنے تک اسے باہر گسیٹھ[br]کر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں، اور 0:01:48.620,0:01:50.600 پھر وہ مل جاتے ہیں۔ 0:01:50.600,0:01:56.080 پہلے پزل میں ہمارا ایکٹر پنگوین ہے[br]اور ہم اس سے "Hello" کہلواتے ہیں 0:01:56.080,0:02:02.020 say" کا بلاک باہر گھسیٹ کر، اور اسے[br]when run" بلاک سے ملا کر، اور "Hello" لکھ کر۔." ہم پنگوین کو 0:02:02.020,0:02:06.940 حرکت "move right" اور[br]move left" کے بلاک سے بھی دیتے ہیں۔. جب آپ کے 0:02:06.940,0:02:11.920 بلاک ترتیب میں آئیں، تو "run button" دبائیں"[br]کہ پتہ چلے کیا پروگرام لکھا ہے۔. شروع ہو جائیں 0:02:11.920,0:02:16.439 اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا[br]پائیں گے جس میں ہر قسم کے کھلاڑی 0:02:16.439,0:02:23.439 رابطہ کریں، خوش یا خفا ہوں، سکور کریں،,[br]یا آگے کے گولے پھیکیں، یا ایک دوسرے کو غائب کریں۔. 0:02:23.579,0:02:26.180 یہ سب آپ پر اور اس گیم پر انحصار رکھتے ہیں[br]جسے آپ بنانا چاہتے ہیں۔.