1 00:00:00,149 --> 00:00:01,718 (ا‌یمی لی33) مبارک ہو! 2 00:00:01,718 --> 00:00:02,950 آپ نے کر دکھایا! 3 00:00:02,950 --> 00:00:04,350 (سکوِڈ) مبارک ہو! 4 00:00:04,350 --> 00:00:06,040 (نیٹی) آپ نے کر دکھایا! 5 00:00:06,040 --> 00:00:07,040 مبارک ہو! 6 00:00:07,040 --> 00:00:09,520 (ٹاماہاک) مبارک ہو! 7 00:00:09,520 --> 00:00:10,600 (ایمی لی33) کتنا زبردست دن رہا! 8 00:00:10,610 --> 00:00:14,799 خزانے کی ساری تلاش کرتے ہم مائنکرافٹ راستہ بنا گئے، 9 00:00:14,800 --> 00:00:19,120 ناٹیلس کے خول، خزانے کے پیٹیاں، اور مجھے وہ پرزمارین بہت پسند آیا۔ 10 00:00:19,120 --> 00:00:22,980 اور ہم نے لوپ حلقوں اور شرطیہ conditionals سیکھے۔ 11 00:00:22,980 --> 00:00:26,240 (سکوِڈ) کوڈ سے یاد آیا اس مہم میں ایک اور لیول بھی ہے۔ 12 00:00:26,260 --> 00:00:28,380 کیا آپ تیار ہیں، مہم جوؤں! 13 00:00:28,380 --> 00:00:31,340 (نیٹی) یہ آزادانہ کھیلنے کا لیول ہے اور آپ اپنے کوڈ لکھنے کے ہنر سے 14 00:00:31,340 --> 00:00:33,360 کوئی ناقابل یقین چیز بنا سکتے ہیں 15 00:00:33,360 --> 00:00:39,260 (ٹاماہاک) اممم۔۔۔۔خزانہ چھپانے کی جگہ، پانی کی نیچے یادگار، کورل سے بنا محل؟ 16 00:00:39,270 --> 00:00:41,880 آہ۔۔۔کتنے زیادہ افکار ہیں۔ 17 00:00:41,880 --> 00:00:46,940 ایک تکراری عمل بنانے کے لئے لوپس اور کنڈشنل استعمال کریں تاکہ تمام غیرمتوقع 18 00:00:46,940 --> 00:00:49,360 حالات کے لئے تیار ہو جائیں۔ 19 00:00:49,360 --> 00:00:53,000 (ایمی لی33) آپ نے یقینا ثابت کیا کہ آپ بہادر کوڈ لکھاری ہیں، 20 00:00:53,000 --> 00:00:55,800 اور میں بہت شوق سے آپ کے تخلیقات کی منتظر ہوں۔ 21 00:00:55,800 --> 00:00:59,440 اور امید ہے کوڈ میں آپ کی مہمجوئیاں یہاں ختم نہ ہوں۔ 22 00:00:59,440 --> 00:01:00,580 سفر خیر ہو!