0:00:00.149,0:00:01.718 (ا‌یمی لی33) مبارک ہو! 0:00:01.718,0:00:02.950 آپ نے کر دکھایا! 0:00:02.950,0:00:04.350 (سکوِڈ) مبارک ہو! 0:00:04.350,0:00:06.040 (نیٹی) آپ نے کر دکھایا! 0:00:06.040,0:00:07.040 مبارک ہو! 0:00:07.040,0:00:09.520 (ٹاماہاک) مبارک ہو! 0:00:09.520,0:00:10.600 (ایمی لی33) کتنا زبردست دن رہا! 0:00:10.610,0:00:14.799 خزانے کی ساری تلاش کرتے ہم[br]مائنکرافٹ راستہ بنا گئے، 0:00:14.800,0:00:19.120 ناٹیلس کے خول، خزانے کے پیٹیاں، اور[br]مجھے وہ پرزمارین بہت پسند آیا۔ 0:00:19.120,0:00:22.980 اور ہم نے لوپ حلقوں اور[br]شرطیہ conditionals سیکھے۔ 0:00:22.980,0:00:26.240 (سکوِڈ) کوڈ سے یاد آیا اس مہم[br]میں ایک اور لیول بھی ہے۔ 0:00:26.260,0:00:28.380 کیا آپ تیار ہیں، مہم جوؤں! 0:00:28.380,0:00:31.340 (نیٹی) یہ آزادانہ کھیلنے کا لیول ہے[br]اور آپ اپنے کوڈ لکھنے کے ہنر سے 0:00:31.340,0:00:33.360 کوئی ناقابل یقین چیز بنا سکتے ہیں 0:00:33.360,0:00:39.260 (ٹاماہاک) اممم۔۔۔۔خزانہ چھپانے کی جگہ،[br]پانی کی نیچے یادگار، کورل سے بنا محل؟ 0:00:39.270,0:00:41.880 آہ۔۔۔کتنے زیادہ افکار ہیں۔ 0:00:41.880,0:00:46.940 ایک تکراری عمل بنانے کے لئے لوپس اور کنڈشنل استعمال کریں[br]تاکہ تمام غیرمتوقع 0:00:46.940,0:00:49.360 حالات کے لئے تیار ہو جائیں۔ 0:00:49.360,0:00:53.000 (ایمی لی33) آپ نے یقینا ثابت کیا[br]کہ آپ بہادر کوڈ لکھاری ہیں، 0:00:53.000,0:00:55.800 اور میں بہت شوق سے آپ کے [br]تخلیقات کی منتظر ہوں۔ 0:00:55.800,0:00:59.440 اور امید ہے کوڈ میں آپ کی[br]مہمجوئیاں یہاں ختم نہ ہوں۔ 0:00:59.440,0:01:00.580 سفر خیر ہو!