(ایمی لی33) مبارک ہو!
آپ نے کر دکھایا!
(سکوِڈ) مبارک ہو!
(نیٹی) آپ نے کر دکھایا!
مبارک ہو!
(ٹاماہاک) مبارک ہو!
(ایمی لی33) کتنا زبردست دن رہا!
خزانے کی ساری تلاش کرتے ہم
مائنکرافٹ راستہ بنا گئے،
ناٹیلس کے خول، خزانے کے پیٹیاں، اور
مجھے وہ پرزمارین بہت پسند آیا۔
اور ہم نے لوپ حلقوں اور
شرطیہ conditionals سیکھے۔
(سکوِڈ) کوڈ سے یاد آیا اس مہم
میں ایک اور لیول بھی ہے۔
کیا آپ تیار ہیں، مہم جوؤں!
(نیٹی) یہ آزادانہ کھیلنے کا لیول ہے
اور آپ اپنے کوڈ لکھنے کے ہنر سے
کوئی ناقابل یقین چیز بنا سکتے ہیں
(ٹاماہاک) اممم۔۔۔۔خزانہ چھپانے کی جگہ،
پانی کی نیچے یادگار، کورل سے بنا محل؟
آہ۔۔۔کتنے زیادہ افکار ہیں۔
ایک تکراری عمل بنانے کے لئے لوپس اور کنڈشنل استعمال کریں
تاکہ تمام غیرمتوقع
حالات کے لئے تیار ہو جائیں۔
(ایمی لی33) آپ نے یقینا ثابت کیا
کہ آپ بہادر کوڈ لکھاری ہیں،
اور میں بہت شوق سے آپ کے
تخلیقات کی منتظر ہوں۔
اور امید ہے کوڈ میں آپ کی
مہمجوئیاں یہاں ختم نہ ہوں۔
سفر خیر ہو!