1 00:00:00,160 --> 00:00:00,780 [ووش] 2 00:00:00,780 --> 00:00:01,700 [ڈنگ] 3 00:00:01,700 --> 00:00:05,280 [بلڈ اپ آواز] 4 00:00:05,280 --> 00:00:07,000 [موسیقی] 5 00:00:07,000 --> 00:00:08,800 انٹرنیٹ کیا ہے؟ 6 00:00:08,800 --> 00:00:12,500 انٹرنیٹ ایک مقبول چیز کی طرح ہے۔ 7 00:00:13,000 --> 00:00:14,500 جو کچھ سیٹلائٹ وہاں اوپر ہیں۔ 8 00:00:14,590 --> 00:00:19,420 مجھے یہ اپنے ذہن میں فون پر جانے والی انٹرنیٹ کی لہروں کی طرح لگتا ہے۔ 9 00:00:19,420 --> 00:00:20,980 کسی نے مجھے ایک بار بادل بتایا تھا۔ 10 00:00:20,980 --> 00:00:23,740 انٹرنیٹ ایک پلمبنگ کی طرح ہے جو ہمیشہ چلتا رہتا ہے۔ 11 00:00:23,900 --> 00:00:27,130 زیادہ تر لوگوں کو اندازہ نہیں ہے کہ انٹرنیٹ کہاں سے آیا ہے اور اس سے 12 00:00:27,130 --> 00:00:30,160 کوئی فرق نہیں پڑتا ہے، جو انہیں جاننے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ دنیا کو پوائنٹ پین، 13 00:00:30,160 --> 00:00:31,000 یا فلش ٹوائلٹ 14 00:00:31,700 --> 00:00:32,800 یا 15 00:00:33,140 --> 00:00:34,239 زپر کس نے ایجاد کیا ہے؟ 16 00:00:34,239 --> 00:00:37,300 یہ ساری چیزیں ہیں جنہِں ہم صرف روزانہ استعمال کرتے ہیں ہم اس حقیقت کے بارے میں نہیں سوچتے 17 00:00:37,300 --> 00:00:39,760 کہ انہیں کس نے ایجاد کیا۔ 18 00:00:39,760 --> 00:00:45,080 تو انٹرنیٹ بالکل ایسے ہی ہے۔ کئی سال قبل 1970 کے دہائی کے اوائل میں 19 00:00:45,080 --> 00:00:51,060 میرے ساتھی باب کاہن اور میں نے اس ڈیزائن پر کام کرنا شروع کیا تھا جسے اب ہم انٹرنیٹ کہتے ہیں۔ 20 00:00:51,060 --> 00:00:55,560 یہ ایک اور تجربے کا نتیجہ تھا جسے 21 00:00:55,560 --> 00:00:59,799 ARPANET کہتے ہیں جس کا مطلب ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹ ایجنسی نیٹ ورک ہے۔ یہ محکمہ دفاع کا 22 00:00:59,800 --> 00:01:02,420 تحقیقی منصوبہ تھا۔ 23 00:01:02,420 --> 00:01:05,459 پال باران یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے تھے 24 00:01:05,459 --> 00:01:09,540 کہ مواصلاتی نظام کی تشکیل کیسے کی جائے جو حقیقت میں ایٹمی حملے سے بچائو میں مدد دے۔ 25 00:01:10,860 --> 00:01:15,540 لہذا ان کا یہ خیال تھا کہ پیغامات کو بلاکس میں تقسیم کریں اور میش نیٹ ورک 26 00:01:15,540 --> 00:01:20,000 کے ذریعہ انھیں ہر ممکن سمت میں ممکنہ حد تک تیزی سے بھیجے۔ 27 00:01:20,000 --> 00:01:20,500 [ووش] 28 00:01:20,500 --> 00:01:25,000 لہذا ہم نے ایسا ہی کچھ بنایا جسے آخر کار ملک گیر تجرباتی پیکٹ نیٹ ورک بن گیا، اور اس ۔ 29 00:01:25,300 --> 00:01:26,200 نے کام کیا 30 00:01:26,820 --> 00:01:31,840 [بھاری دھڑکن کے ساتھ الیکٹرانک میوسیقی] 31 00:01:32,000 --> 00:01:33,700 کیا کوئی انٹرنیٹ کا انچارج ہے؟ 32 00:01:33,800 --> 00:01:35,700 حکومت اسے کنٹرول کرتی ہے۔ 33 00:01:35,800 --> 00:01:37,500 جن بھوت، ظاہر ہے! 34 00:01:38,000 --> 00:01:42,090 لوگ وائی فائی کو کنٹرول کرنے کے لئے کیونکہ اس کے بعد کوئی وائی فائی، کوئی انٹرنیٹ نہیں ہے۔ 35 00:01:42,090 --> 00:01:45,500 ٹی موبائل، امم، ایکسفینیٹی، 36 00:01:45,900 --> 00:01:48,800 بل گیٹس 37 00:01:48,800 --> 00:01:50,200 [توقف] 38 00:01:50,200 --> 00:01:50,800 ٹھیک ہے ؟! 39 00:01:50,820 --> 00:01:55,350 ایماندارانہ جواب ٹھیک کوئی نہیں ہے اور ہو سکتا ہے کہ دوسرا جواب ہر ایک ہو۔ 40 00:01:55,350 --> 00:02:01,320 اصل جواب یہ ہے کہ انٹرنیٹ ایک بہت ہی بڑی تعداد میں آزادانہ طور پر چلنے والے نیٹ ورکس سے 41 00:02:01,320 --> 00:02:03,510 بنا ہوا ہے۔ 42 00:02:03,510 --> 00:02:07,140 سسٹم کے بارے میں دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ مکمل طور پر تقسیم شدہ ہے۔ اس میں کوئی مرکزی کنٹرول نہیں ہے جو 43 00:02:07,140 --> 00:02:12,240 یہ طے کر رہا ہو کہ پیکٹ کیسے روٹ کرتے ہیں یا نیٹ ورک کے حصے کہاں بنتے ہیں یا یہاں تک 44 00:02:12,240 --> 00:02:14,080 کہ کون کس سے باہم رابطہ رکھتا ہے۔ 45 00:02:14,480 --> 00:02:17,960 یہ تمام کاروباری فیصلے ہیں جو آپریٹرز کی طرف سے آزادانہ طور پر لئے جاتے ہیں۔ 46 00:02:17,970 --> 00:02:23,250 انہیں یہ یقین دہانی کی حوصلہ افزائی کی گئی ہوتی ہے کہ نیٹ ورک کے ہر حصے 47 00:02:23,250 --> 00:02:27,120 کی شروع سے آخر تک منسلک کاری موجود ہے کیونکہ نیٹ کی افادیت یہ ہے کہ کوئی بھی آلہ 48 00:02:27,120 --> 00:02:29,880 کسی دوسرے آلے کے ساتھ بات چیت کر سکتا ہے؛ بالکل ایسے ہی جیسے آپ دنیا کے کسی 49 00:02:29,880 --> 00:02:32,850 بھی دوسرے ٹیلیفون پر فون کال کرنے کے قابل ہونا چاہتے ہیں ۔ 50 00:02:32,850 --> 00:02:35,600 اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں بنایا گیا تھا۔ 51 00:02:35,700 --> 00:02:39,600 یہ خیال کہ آپ جو جانتے ہو وہ کسی اور کے لئے مفید ہو سکتا ہے 52 00:02:39,600 --> 00:02:42,900 یا اس کے برعکس معلومات کو شیئر کرنے 53 00:02:42,900 --> 00:02:44,280 کا ایک بہت ہی طاقت ور تحریک کار ہے۔ 54 00:02:44,280 --> 00:02:47,520 ویسے اس طرح سے سائنس کی جاتی ہے، لوگ معلومات کا اشتراک کرتے ہیں۔ 55 00:02:47,520 --> 00:02:51,060 لہذا یہ لوگوں کے لئے ایک موقع ہے کہ وہ نئی ایپلیکیشنز پر غور کرِیں، ہو 56 00:02:51,959 --> 00:02:55,260 سکتا ہے کہ انہیں موبائل فون پر بطور ایپس پروگرام کریں، ہو سکتا ہے کہ اسے 57 00:02:55,260 --> 00:02:59,519 لوگوں تک پہنچانے کے لئے نیٹ ورک کے بنیادی ڈھانچے کی مسلسل ترقی کا حصہ 58 00:02:59,519 --> 00:03:04,290 بنیں جنہیں ابھی تک اس تک رسائی نہیں ہے؛ یا روزانہ کی بنیاد پر 59 00:03:04,290 --> 00:03:06,060 اس کا استعمال کریں۔ 60 00:03:06,060 --> 00:03:11,700 آپ انٹرنیٹ سے رابطے سے بھاگ نہیں سکتے تو کیوں نہ اسے جانیں اور اسے 61 00:03:11,700 --> 00:03:13,190 استعمال کریں۔ 62 00:03:13,190 --> 00:03:15,190 [چکراتی آواز اثر] 63 00:03:15,190 --> 00:03:17,190 [ڈنگ]