1 00:00:05,628 --> 00:00:07,103 شکسپیسر کا لفظ استعمال کرنا 2 00:00:07,103 --> 00:00:09,244 اکیسویں صدی کے کسی بھی کلاس روم میں 3 00:00:09,244 --> 00:00:11,122 معلموں کے لیے اتنا خطرناک ہو گیا ہے 4 00:00:11,122 --> 00:00:13,342 جتنا غباروں کو ٹوسٹر میں رکھنا۔ 5 00:00:13,342 --> 00:00:14,890 اس سادہ سے لفظ کو بول کر، 6 00:00:14,890 --> 00:00:17,310 عام استاد سامنا کرتا ہے ڈھیروں آہوں، 7 00:00:17,310 --> 00:00:18,174 کراہوں، 8 00:00:18,174 --> 00:00:19,210 غارت گر نگاہوں کا، 9 00:00:19,210 --> 00:00:21,939 اور کبھی کبھار کرسی اس کے یا اس کی سمت اچھالی جاتی ہے۔ 10 00:00:21,939 --> 00:00:23,712 مگر شکسپیسر کی تخلیقات بے لطف، 11 00:00:23,712 --> 00:00:24,702 گڈ مڈ، 12 00:00:24,702 --> 00:00:27,691 لمبے اور پرسوز ڈرآمے نہیں جو 400 سال پہلے لکھے گئے۔ 13 00:00:27,691 --> 00:00:29,539 وہ مہم جوئیاں ہیں شدت پسندی سے متعلق 14 00:00:29,539 --> 00:00:30,688 انسانی فطرت: 15 00:00:30,688 --> 00:00:31,404 محبت، 16 00:00:31,404 --> 00:00:32,200 نفرت، 17 00:00:32,200 --> 00:00:32,936 حسد، 18 00:00:32,936 --> 00:00:34,105 پرجوش ارادہ، 19 00:00:34,105 --> 00:00:35,400 خوف، 20 00:00:35,400 --> 00:00:36,182 عدم اعتماد، 21 00:00:36,182 --> 00:00:36,940 دھوکہ، 22 00:00:36,940 --> 00:00:37,932 اور قتل کی۔ 23 00:00:37,932 --> 00:00:40,626 ہماری اپنی زبان اسکی تخلیق کی قرضدار ہے، 24 00:00:40,626 --> 00:00:42,065 اس نے 2000 الفاظ ایجاد کیے 25 00:00:42,065 --> 00:00:43,538 اپنے ڈراموں میں استعمال کے لیے، 26 00:00:43,538 --> 00:00:45,774 جو اوکسفورڈ لغت میں اب بھی موجود ہیں۔ 27 00:00:45,774 --> 00:00:47,634 الفاظ جیسے "کاونٹ لیس" 28 00:00:47,634 --> 00:00:48,910 اور "اسیے سی نیشن" 29 00:00:48,910 --> 00:00:50,064 اسی طرح محاورے جیسے 30 00:00:50,064 --> 00:00:51,318 "ون فیل سوپ"، 31 00:00:51,318 --> 00:00:52,456 "فاول پلے"، 32 00:00:52,456 --> 00:00:54,006 اور "ٹو بھی اِن آ پکل" بھی 33 00:00:54,006 --> 00:00:56,382 تمام ولیم کے ذھین دماغ سے برآمد ہوئیں۔ 34 00:00:56,382 --> 00:00:57,419 اور بہت سی صدائیں ہیں 35 00:00:57,419 --> 00:00:59,294 شکسپیسر کی رومانی زبان کی بھی۔ 36 00:00:59,294 --> 00:01:00,712 اگر آپ رومیو اور جولیٹ پڑھیں 37 00:01:00,712 --> 00:01:02,140 تو اسطرح کے جملوں کو دیکھیں گے 38 00:01:02,140 --> 00:01:05,048 "وہ روشنی کو تیز جلنا سکھاتی ہے" 39 00:01:05,048 --> 00:01:08,845 اور "ایک سفید فاختہ دِکھتی ہے جو کووں کے جھنڈ میں چلتی ہے"۔ 40 00:01:08,845 --> 00:01:10,398 دونوں بہت ہی کائیاں استعارے ہیں، 41 00:01:10,398 --> 00:01:12,646 بتاتے ہیں کہ جولیٹ انتہائی خوبصورت ہے 42 00:01:12,646 --> 00:01:15,069 اور کسی بھی دوسرے سے بہت زیادہ۔ 43 00:01:15,069 --> 00:01:17,022 "تمہاری شان و شوکت اس رات کی طرح ہے 44 00:01:17,022 --> 00:01:18,273 انتہائی اونچی، 45 00:01:18,273 --> 00:01:20,615 جیسے کوئی جنت کا پروں والا پیغامبر ہو"، 46 00:01:20,615 --> 00:01:22,372 یہ فرشتوں کی خوبیوں والی تشبیہ ہے 47 00:01:22,372 --> 00:01:23,869 مذکورہ عورت کی۔ 48 00:01:23,869 --> 00:01:26,477 یہ آجکل کے تبصرے سے زیادہ مختلف نہیں ہے جیسے: 49 00:01:26,477 --> 00:01:27,600 "ہاۓ حسینہ" 50 00:01:27,600 --> 00:01:30,023 "تم اس کمرے میں سب سے خوبصورت لڑکی ہو"۔ 51 00:01:30,023 --> 00:01:31,838 شكسپیر یہ بھی استعمال کرتا ہے 52 00:01:31,838 --> 00:01:33,419 مزید پیچیدہ استعارے 53 00:01:33,419 --> 00:01:35,949 ایک شرانگیز آدمی کے ارادوں کو بیان کرنے کے لیے۔ 54 00:01:35,949 --> 00:01:37,042 مثلاً، 55 00:01:37,042 --> 00:01:40,572 "یہ مقدس مزار، لطیف گناہ یہ ہے: میرے ہونٹ، 56 00:01:40,572 --> 00:01:41,700 دو ندامت زدہ زائر، 57 00:01:41,700 --> 00:01:43,981 اس سخت لمس کو نرم بنانے کے لیے تیار 58 00:01:43,981 --> 00:01:45,453 ایک نرم بوسہ سے"، 59 00:01:45,453 --> 00:01:48,523 بنیادی طور پر اسکا معنی ہے " میں تمہیں بوسہ دینا چاہتا ہوں"۔ 60 00:01:48,523 --> 00:01:50,388 مردوں کے اسطرح کے ارادے محدود نہیں تھے 61 00:01:50,388 --> 00:01:52,340 رخسار پر سادہ سے لمس تک۔ 62 00:01:52,340 --> 00:01:54,476 ایک ارادی ابہام استعمال کیا گیا 63 00:01:54,476 --> 00:01:56,590 ایک زبانی وسیلہ شادی کے لیے 64 00:01:56,590 --> 00:01:58,623 یا زیادہ گہرے رشتہ کے لیے۔ 65 00:01:58,623 --> 00:02:01,010 لہذا شکسپیسر کی تخلیقات کو 66 00:02:01,010 --> 00:02:03,335 پرانی، بیزار اور غیر معاون سمجھنے کے بجائے 67 00:02:03,335 --> 00:02:04,601 آج ہی سے پڑھنا شروع کریں 68 00:02:04,601 --> 00:02:06,119 اور بہترین طریقے پائیں 69 00:02:06,119 --> 00:02:07,814 اپنے محبوب کو راغب کرنے کے لئے 70 00:02:07,814 --> 00:02:09,764 کہ وہ واپس آپ کو محبت کرے۔