1 00:00:00,149 --> 00:00:05,770 اب وہ سیکھتے ہیں جسے ہر گیم پروگرامر روزانہ استعمال کرتا ہے۔ ان کو 2 00:00:05,770 --> 00:00:12,039 "events"کہا جاتا ہے۔ ایک ایونٹ پروگرام کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ 3 00:00:12,039 --> 00:00:17,330 اور جب ادراک کر لیتا ہے، تو کمپیوٹر عمل کرے۔ ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں 4 00:00:17,330 --> 00:00:23,599 ماؤس کلک،arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پر تپکی۔ ہم یہاں بے میکس کو اوپر 5 00:00:23,599 --> 00:00:28,900 حرکت دیتے ہیں کہ ہایرو کو لمس کرے اور نیچے جا کر راپونزل کو لمس کرے اور 6 00:00:28,900 --> 00:00:35,470 وہ یہ up/down کے بٹنوں سے ہوتا ہے۔ ہم "when up arrow" بلاک استعمال کریں گے 7 00:00:35,470 --> 00:00:40,650 اور "move actor up" کو اس سے لگاتے ہیں، تاکہ جب کھلاڑی اوپری تیر دباتا ہے، تو 8 00:00:40,650 --> 00:00:46,620 "when up arrow" سے جڑا سب run ہوتا ہے۔ ہم بے میکس کو نیچے لانے کے لئے 9 00:00:46,620 --> 00:00:49,520 یہی کام کریں گے۔ قدم بہ قدم آپ کی گیم انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔