0:00:00.149,0:00:05.770 اب وہ سیکھتے ہیں جسے ہر گیم پروگرامر[br]روزانہ استعمال کرتا ہے۔ ان کو 0:00:05.770,0:00:12.039 "events"کہا جاتا ہے۔ ایک ایونٹ پروگرام [br]کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ 0:00:12.039,0:00:17.330 اور جب ادراک کر لیتا ہے، تو کمپیوٹر [br]عمل کرے۔ ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں 0:00:17.330,0:00:23.599 ماؤس کلک،arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پر[br]تپکی۔ ہم یہاں بے میکس کو اوپر 0:00:23.599,0:00:28.900 حرکت دیتے ہیں کہ ہایرو کو لمس کرے اور[br]نیچے جا کر راپونزل کو لمس کرے اور 0:00:28.900,0:00:35.470 وہ یہ up/down کے بٹنوں سے ہوتا ہے۔ ہم[br]"when up arrow" بلاک استعمال کریں گے 0:00:35.470,0:00:40.650 اور "move actor up" کو اس سے لگاتے ہیں،[br]تاکہ جب کھلاڑی اوپری تیر دباتا ہے، تو 0:00:40.650,0:00:46.620 "when up arrow" سے جڑا سب run ہوتا ہے۔ [br]ہم بے میکس کو نیچے لانے کے لئے 0:00:46.620,0:00:49.520 یہی کام کریں گے۔ قدم بہ قدم آپ کی گیم [br]انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔