WEBVTT 00:00:00.149 --> 00:00:05.770 اب ایسی چیز سیکھتے ہیں جسے ہر گیم پروگرامر روزانہ استعمال کرتے ہیں۔ ان کو 00:00:05.770 --> 00:00:12.039 "events"کہا جاتا ہے۔ ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ اور جب ادراک کر لیتا ہے، 00:00:12.039 --> 00:00:17.330 تو کمپیوٹر عمل کرے۔ ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں 00:00:17.330 --> 00:00:23.599 ماؤس کلک،arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پر تپکی۔ ہم یہاں بے میکس کو اوپر 00:00:23.599 --> 00:00:28.900 حرکت دیتے ہیں کہ ہایرو کو لمس کرے اور نیچے جا کر راپونزل کو لمس کرے اور وہ یہ کیبورڈ پر 00:00:28.900 --> 00:00:35.470 اوپر اور نیچے کے تیر یا up/down کے بٹنوں سے ہوتا ہے۔ ہم "when up arrow" بلاک استعمال کریں گے اور "move actor up" 00:00:35.470 --> 00:00:40.650 کو اس سے لگاتے ہیں، تاکہ جب کھلاڑی اوپری تیر دباتا ہے، تو 00:00:40.650 --> 00:00:46.620 "when up arrow" سے جڑا سب کچھ run ہوتا ہے۔ ہم بے میکس کو نیچے لانے کے لئے یہی کام کریں گے۔ 00:00:46.620 --> 00:00:49.520 قدم بہ قدم آپ کی گیم انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔