[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.15,0:00:05.77,Default,,0000,0000,0000,,اب ایسی چیز سیکھتے ہیں جسے ہر\Nگیم پروگرامر روزانہ استعمال کرتے ہیں۔ ان کو Dialogue: 0,0:00:05.77,0:00:12.04,Default,,0000,0000,0000,,"events"کہا جاتا ہے۔ ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام\Nکو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ اور جب ادراک کر لیتا ہے، Dialogue: 0,0:00:12.04,0:00:17.33,Default,,0000,0000,0000,,تو کمپیوٹر عمل کرے۔\Nایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں Dialogue: 0,0:00:17.33,0:00:23.60,Default,,0000,0000,0000,,ماؤس کلک،arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پر\Nتپکی۔ ہم یہاں بے میکس کو اوپر Dialogue: 0,0:00:23.60,0:00:28.90,Default,,0000,0000,0000,,حرکت دیتے ہیں کہ ہایرو کو لمس کرے اور\Nنیچے جا کر راپونزل کو لمس کرے اور وہ یہ کیبورڈ پر Dialogue: 0,0:00:28.90,0:00:35.47,Default,,0000,0000,0000,,اوپر اور نیچے کے تیر یا up/down کے بٹنوں سے ہوتا ہے۔ ہم "when up arrow" بلاک استعمال\Nکریں گے اور "move actor up" Dialogue: 0,0:00:35.47,0:00:40.65,Default,,0000,0000,0000,,کو اس سے لگاتے ہیں، تاکہ جب کھلاڑی\Nاوپری تیر دباتا ہے، تو Dialogue: 0,0:00:40.65,0:00:46.62,Default,,0000,0000,0000,,"when up arrow" سے جڑا سب کچھ run ہوتا ہے۔ ہم بے میکس کو نیچے لانے کے لئے\Nیہی کام کریں گے۔ Dialogue: 0,0:00:46.62,0:00:49.52,Default,,0000,0000,0000,,قدم بہ قدم آپ کی گیم انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔